Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Brain Issues»جذباتی ہیجان کے سبب لیڈی ڈیانا بلیمیا نرووسایا زيادہ کھانے کی بیماری میں کیسے مبتلا ہوئیں
    Brain Issues

    جذباتی ہیجان کے سبب لیڈی ڈیانا بلیمیا نرووسایا زيادہ کھانے کی بیماری میں کیسے مبتلا ہوئیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 31, 2022Updated:March 30, 20226 Mins Read
    بلیکا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     بلیمیا نرووسا ، زیادہ کھانے کی بیماری جو نفسیاتی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس بیماری نے صرف عام لوگوں کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ بہت سی مشہور شخصیات بھی اس بیماری کا نشانہ بنیں جن میں سے ایک نام جس کی چرچا آجکل  نیٹ فلکس پر چلنے والی سیریز “دی کراؤن ” کی بدولت بہت زیادہ ہو رہا ہے وہ ہیں برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو لیڈی ڈیانا

    لیڈی ڈیانا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو اور شہزادہ چارلس کی بیگم شہزادی ڈیانا پوری دنیا میں نہ صرف ایک شہزادی کے طور پر شہرت رکھتی ہیں بلکہ ایک  خوش اخلاق شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فعال سوشل ورکر کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت سے پسماندہ ممالک کے افراد کی مدد کی

    شہزادی ڈیانا کا نام آتے ہی یا شاہی خاندان کا نام آتے ہی ہر کسی کے ذہن مں ایک عالیشان زندگی کو تصور لہرانے لگتا ہے ہمیں یہی لگتا ہے کہ وہ پریوں اور شہزادیوں کی طرح جیتے ہیں اور ان کی زندگی دکھوں اور غموں سے دور ہوتی ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔

    شہزادی ڈیانا کو بھی اپنی زندگی میں بہت سی تکالیف کا سامنا کرنا پڑا جس میں نفسیاتی مسائل بھی شامل ہیں ان کی زندگی میں بھی پریشانیاں ، دکھ اور تکالیف تھیں  جن سے وہ اپنی زندگی میں متاثر ہوئیں ، ایسی ہی ایک نفسیاتی بیماری یا جذباتی ہیجان شہزادی ڈیانا کے زیادہ کھانے کی بیماری بلیمیا نرووسا کی وجہ بنا

    بلیمیا

    Table of Content

    • بلیمیا نرووسا کیا ہے؟
    • بلیمیا نرووسا کی علامات
    • لیڈی ڈیانا کے بلیمیا نرووسا میں مبتلا ہونے کی وجہ
    • بلیمیا نرووسا کی وجوہات اور خطرے کے عوامل
    • بلیمیا نرووسا کا علاج
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کری

    بلیمیا نرووسا کیا ہے؟

    بلیمیا نرووسا ایک سنگین ذہنی صحت کی حالت اور کھانے کی خرابی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا شخص مختصر مدت میں بڑی مقدار میں کھاتا ہے اور پھر ورزش کرنے یا روزہ رکھنے یا پیٹ صاف کرنے سے سے تلافی کرنے کی کوشش کرتا ہے ، اگر اس بیماری کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

    بلیمیا

    بلیمیا نرووسا کی علامات

    عام طور پر بلیمیا نرووسا سے متاثر افراد صحت مند نظر آ سکتے ہیں ان کے بارے میں اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہو سکتا ہے کہ انہیں بلیمیا نرووسا ہے۔ اس بیماری میں مبتلا شخص ایک وقت میں بہت زیادہ کھاتا ہے اور پھر اس کی تلافی کے لئے ورزش کرتا ہے یا روزہ رکھتا ہےیا جلاب یا قے کرتا ہے

    اس سے متاثر افراد وزن بڑھنے کا تجربہ کرنے کے ساتھ ساتھ مزاج میں تبدیلیوں اور سماجی انخلاء کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ وزن کو کم کرنے کی کوششوں کی بدولت صحت کے مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں جیسے کہ خشک بال اور جلد، کمزوری ، تھکاوٹ، دانتوں کے مسائل ،بےقاعدہ حیض،قبض، آنتوں کی سوزش، گردے کے مسائل، پٹھوں کا کھینچاؤ، کمزور ہڈیاں، دل کے مسائل، پانی کی کمی، ڈپریشن

    بلیمیا

    نیشنل ایٹنگ ڈس آرڈر ایسوسی ایشن نے بہت سی علامات کی فہرست دی ہے جس سے یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ کسی شخص کو بلیمیا نرووسا ہے

    وزن میں کمی ، خوراک کو کنٹرول کرنے کے ساتھ بہت زیادہ تشویش، خوراک غائب، خفیہ کھانے کی علامات، کھانے کے فورا بعد باتھ روم کا دورہ، بار بار الٹی، مخصوص خوراک کا حد سے زیادہ استعمال۔اس شخص کو یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ اسے کوئی مسئلہ ہے لیکن وہ اسے بتانے سے قاصر ہے۔

    لیڈی ڈیانا کے بلیمیا نرووسا میں مبتلا ہونے کی وجہ

    لیڈی ڈیانا خود اپنی بیماری کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہماری منگنی کے ایک ہفتے بعد مجھے بلیمیا ہوا۔ اس کی وجہ سے متعلق  ان کی زندگی سے متعلق دکھائی جانے والی سیریز “دی کراؤن” میں یہ دکھایا جاتا ہے کہ منگنی کے بعد لیڈی ڈیانا شاہی محل میں آتی ہیں اور یہاں وہ تنہائی کا شکار ہو جاتی ہیں کیونکہ انکا ہونے والا شوہر دوسری عورتوں میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتا ہے

    اس پریشانی اور ہیجان کی حالت میں غیر محسوس طریقے سے وہ بہت زیادہ کھانے لگیں وہ راتوں میں اٹھ کر فریج سے بہت زیادہ مقدار میں کھانا کھاتیں۔ جس کی وجہ سے انکا وزن بڑھنے لگا تھا جس کے متعلق پہلی مرتبہ نشاندہی شہزادہ چارلس نے کی۔

    عوام کو پہلی مرتبہ  لیڈی ڈیانا کی اس بیماری سے متعلقپہلی مرتبہ 1992 میں چلا ، 1995 میں ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا مجھے کئی سالوں سے بلیمیا تھا ور یہ ایک خفیہ بیماری ہے اور یہ اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے، آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کم قیمتی ہیں جس کی وجہ سے آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں اور دن میں چار سے پانچ مرتبہ کھانا آپ کو ذہنی سکون دیتا ہےیہ آپ کو تحفظ کا احساس دلاتا ہے

    لیڈی ڈیانا بتاتی ہیں کہ یہ احساس عارضی ہوتا ہے جب آپ کو اپنے بڑھتے وزن اور پھولے پیٹ کا احساس ہوتا ہے تو پھر یہ سب برا لگنے لگتا ہے اور آپ اس سے نجات چاہتے ہیں

    بلیمیا نرووسا کی وجوہات اور خطرے کے عوامل

    ڈاکٹروں کو قطعی طور پر معلوم نہیں ہے کہ بلیمیا کیوں پیدا ہوتا ہے لیکن یہ جنیاتی، حیاتیاتی ، نفسیاتی ، سماجی اور رویے کے عوامل کے امتزاج سے پیدا ہو سکتا ہے۔ اس سے وابستہ دیگر حالات میں شامل ہیں شخصیت کی خرابی، بے چینی، ذہنی دباؤ، پوسٹ ٹرامک اسٹریس ڈس آرڈر۔

    ماہر نفسیات سے رابطہ کے لئے کال کریں03111222398

    بلیمیا نرووسا کا علاج

    بلیمیا نرووسا کا علاج طویل مدتی ہو سکتا ہے ۔یہ شخص کے ذہنی اور کسی بھی بنیادی جسمانی مسئلے کو حل کریگا ۔ اگر اسکا علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ اس بیماری کے علاج سے قبل مریض کا اس حقیقت کو تسلیم کرنا ضروری ہے کہ وہ بلیمیا نرووسا  کاشکارہے

    اس کے علاج کے اختیارات میں شامل ہیں مشاورت، دوائیں یا ہسپتال میں داخل ہونا

    ابتدائی طور پر مشاورت کے ذریعے مریض کی اس حالت کی وجہ جاننے کی کوشش کی جاتی ہے اور مختلف قسم کی تھیریپیز کے ذریعے اس ذہنی بحران کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ کھانے کی خرابی اور اضطراب کو دور کرنے کے لئے ادویات دی جاتی ہیں ۔ بعض اوقات مریض کی جسمانی صحت یا دماغی صحت کے پیش نظر اسے ہسپتال میں بھی داخل کیا جاتا ہے

    بعض اوقات علاج سے قبل ہی لوگ اس بیماری سے نجات پا لیتے ہیں لیکن بہتر یہی ہے کہ جتنی جلدی کوئی شخص علاج حاصل کرنے کی کوشش کریگا اتنی ہی جلدی وہ اس بیماری سے نجات پانے میں کامیاب ہو سکے گا ۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کری

    AndroidIOS
    bulimia nervosa and Lady Diana urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.