Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Weight Loss & Obesity»اضافی وزن کم کرنے کےلئے آپ کونسی دالوں کا استعمال کر سکتے ہیں
    Weight Loss & Obesity

    اضافی وزن کم کرنے کےلئے آپ کونسی دالوں کا استعمال کر سکتے ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarDecember 21, 20215 Mins Read
    اضافی وزن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • اضافی وزن کو کم کرنے میں مدد کرنے والی دالیں
    • چنا دال
    • مسور کی دال
    • مونگ کی دال
    • متوازن غذا
    • ورزش

     اضافی وزن ہو  یا کم دونوں صورتوں میں آپ کو پریشان کرتا ہے۔ اہم یہ ہے  کہ آپ زیادہ وزن یا کم وزن کے ساتھ بھی صحت مند ہوں۔ بہت سے ایسے افراد بھی ہیں جو زیادہ وزن کے باوجود صحت مند اور اپنی زندگی میں ایکٹیو ہیں۔ لیکن اضافی وزن آپ کو بہت سے مسائل میں بھی مبتلا کر سکتا ہے۔

    موٹاپے کو کم کرنے کے لئے بہت سی خواتین بہت سے طریقوں کا استعمال کرتی ہیں جن کو استعمال کرکے وہ اپنے وزن کو توازن میں رکھ  سکیں۔ آپ  اگر ڈائیٹ بھی کرتی ہیں تو آپ کو وٹامنز اور منرلز کا استعمال لازمی کرنا چاہیے تاکہ آپ کی مجموعی صحت پر کوئی اثر نہ آئے۔

    اضافی وزن کو کم کرنے کے لئے کونسی دالیں ہمارے لئے فائدہ مند ہو سکتیں ہیں ہم وہ جانتے ہیں؛

    اضافی وزن کو کم کرنے میں مدد کرنے والی دالیں

    وہ دالیں جو ہمارے اضافی وزن کو کم کرنے کے مشن میں ہمارا ساتھ دیتی ہیں ان کے بارے میں جانتے ہیں؛

    چنا دال

    اضافی وزن

    چنے کی دال ہر گھر میں بنائی جاتی ہے اس کے علاوہ کالے اور سفید چنے بھی چاولوں کے ساتھ شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ چنا دال ایسے وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہے جو ہمیں توانائی فراہم کرنے میں بہت مدد کرتی ہے۔ اس کو کھانے کے بعد ہمارا جسم ایکٹیو اور چست بھی رہتا ہے۔

    ایک کپ چنے کی دال ہمارے جسم کو اچھی مقدار میں پروٹین فراہم کرتی ہے۔ چنا دال کا ایک کپ آپ کو 33 فیصد پروٹین فراہم کرتی ہے جو آپ کے دن بھر کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ یہ ہمارے وزن کو کم کرتی ہے اس کے علاوہ یہ دال دل کی صحت کے لئے بھی بہت مفید ہے۔

    چنے کی دال میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس نہ صرف ہماری مجموعی صحت کے لئے اچھے ہیں بلکہ یہ سوزش کو کم کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اگر آپ میں جگر کی سوزش ہے تو آپ اس صورت میں اچھے ڈاکٹر سے لازمی ملیں۔

    مسور کی دال

     اس دال کا استعمال بھی ہمارے گھروں میں عام ہے اسے چاولوں کے ساتھ بڑے شوق کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ دال چاول کی ڈش کو بچے بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ مسور کی دال میں 26 فیصد پروٹین موجود ہوتی ہے۔ یہ  لال رنگ کی ہوتی ہے جب اسے پکایا جاتا ہے تو یہ سنہری رنگ میں بدل جاتی ہے۔

    ایک کپ مسور کی دال آپ کو 19 فیصد پروٹین فراہم کرتی ہے۔ بالغ فرد میں روز 31 فیصد پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم اپنے جسم میں پروٹین کی مقدار کو پورا کرنے کے لیے دالوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ تاکہ ہم اضافی وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی صحت پر بھی توجہ کر سکیں۔

    مونگ کی دال

    241071364

    یہ دال  ہمیں پروٹین کے ساتھ ساتھ فائبر بھی مہیا کرتی ہے جو ہماری جسمانی صحت کے لئے ضروری وٹامن ہے۔ اس میں 14 گرام پروٹین موجود ہوتی ہے۔اس کے علاوہ یہ 4۔15 گرام اس میں فائبر موجود ہوتا ہے۔ پروٹین اور فائبر کافی دیر تک ہمیں بھوک لگنے سے بچاتے ہیں۔

    اگر ہم کم بھوک محسوس کرتے ہیں تو اضافی وزن کو کم کر سکتے ہیں۔ یہ دال ہمارے لئے وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔

    انڈیا میں چاول اور روٹی کے ساتھ لازمی دالوں کا استعمال کیا جاتا ہے ان کے ہر کھانے میں دال کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے۔ دالوں میں  کم کیلوریز کی وجہ سے ہم اپنے اضافی وزن کو کم کرتے ہیں۔ اگر ہم بھی اپنی غذا میں دالوں کا استعمال عام کرتے ہیں تو یہ ہمارے لئے ہی فائدہ ہے۔

    دالوں کی مدد سے ہم خون کی کمی کو بھی پورا کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ اکثر خون کی کمی کا شکار رہتے ہیں تو اس کے لئے طبی ماہرین سے رابطہ لازمی ہے۔

    متوازن غذا

    ہماری جسمانی صحت اور دماغی صحت کے لئے وٹامنز اور منزلز بہت ضروری ہیں یہ نا صرف ہماری جلد کو بہتر بناتے ہیں  بلکہ ہماری بیماری میں بھی مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ زیادہ پانی کا استعمال یا پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے جگر کو صاف کرنے کے علاوہ وزن کو بھی کم  کرتا ہے۔

    آپ کو اضافی وزن کم کرنے اور اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے فاسٹ فوڈ کا استعمال ترک کرنا ہوگا اور اس کی جگہ پر پھلوں اور سبزیوں کا  استعمال زیادہ کرنا ہوگا۔ تاکہ آپ اپنے مشن میں کامیاب ہو سکیں۔

    ورزش

    172386017

    اگر آپ اضافی وزن کو کم کرنے کے لئے ڈائیٹ پلان کو فلو کرتے ہیں اور اپنی روٹین میں ورزش نہیں کرتے تو یہ آپ کو کم فائدہ دے گی۔ آپ کو اچھی صحت اور وزن کو کم کرنے کے لئے ورزش لازمی کرنا ہوگی۔ آپ ورزش کی مدد سے نہ صرف ایکٹو رہتے ہیں بلکہ آپ بیماریوں سے بھی دور رہتے ہیں۔

    آپ کو ڈائیٹ کے ساتھ ساتھ ورزش کو بھی اپنی زندگی میں لازمی شامل کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ مشورے کے لئے آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سے اس نمبر پر 03111222398  پر بات کریں۔

     

     

    Related

    lentils benefits
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    بارشوں کے موسم میں کریلا کھانا صحت کے لیۓ کیسے مفید ؟جانیں

    June 17, 2022

    10 Wonderful Benefits of Tej Patta for Weight Loss & its Side Effects!

    June 7, 2022

    5 Incredible Benefits of BCAA for Weight Loss!

    June 6, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.