Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Eyesight Issues»چپس اور غیر صحت مند کھانوں کے استعمال سے کم عمر لڑکا سماعت اور بینائی سے محروم سبب جانیں
    Eyesight Issues

    چپس اور غیر صحت مند کھانوں کے استعمال سے کم عمر لڑکا سماعت اور بینائی سے محروم سبب جانیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 18, 2022Updated:March 8, 20224 Mins Read
    چپس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چپس اور پراسیس فوڈز کا استعمال کیسے نقصان دہ
    • آپٹک نیورو پیتھی
    • نوعمری میں بینائی
    • ڈاکٹر ہما کیانی

    چپس اور غیر صحت مند کھانوں کے استعمال کی وجہ سے ہم صحت کے بہت سے مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں۔فاسٹ فوڈ اور پروسیسڈ فوڈز ہماری صحت کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔ اس لئے ہمیں ان کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے۔ اس کے برعکس پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔

    اگر آپ چھوٹی عمر میں ہی چپس اور پروسسیڈ فوڈز جو صحت پر منفی اثرات ڈالتے ہیں ان کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنی بینائی کھونے کے ساتھ ساتھ سننے کی صلاحیت بھی کھوسکتے ہیں۔ جی ہاں انگلینڈ کے ایک رہائشی جو ان چیزوں کا زیادہ استعمال کرتا تھا اس کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔

    چپس اور پراسیس فوڈز کا استعمال کیسے نقصان دہ

    240816857

    دی گارڈین کے مطابق 19 سالہ لڑکا جیسے پھل اور سبزیاں بالکل بھی پسند نہیں تھی۔ اس کی غذا میں بالکل بھی غذائی اجزاء شامل نہ تھے۔ جب جسم میں وٹامنز اور منرلز کی کمی ہو تو آپ بہت سے بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔

    قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کے لئے ہمیں وٹامن سی اور اس کے علاوہ بہت سے وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے ہمیں صحت کے مسائل سے بچنے کے لئے ان کا استعمال لازمی کرنا چاہیے تاکہ ہم مزید پچیدگیوں سے بچ سکیں۔

    آپٹک نیورو پیتھی

    چپس

    وہ لڑکا وہ چپس اور غیرصحت مند کھانے کھانے کا عادی تھا وہ آپٹک نیورو پیتھی کا شکار تھا۔ یہ ایک صحت کا ایسا مسئلہ ہے  اس میں آنکھ کے اعصاب کو نقصان پہنچتا ہے۔ اس کی مدد سے ہم دیکھتے ہیں۔ یہ حالت وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہو جاتی ہے۔ اس لیے اس کا وقت سے ہی حل کر لینا چاہیے۔

    ابتدائی مرحلے میں اگر اس کا علا ج کر لیا جائے تو اس کا علاج ہو سکتا ہے۔

    نوعمری میں بینائی

    چپس کے  زیادہ استعمال کی وجہ سے اس لڑکے کا مسئلہ اور بھی بڑھ گیا اور آپٹک نیوروپیتھی کی وجہ سے آنکھ کے اعصاب زیادہ خراب ہوگئے۔ اس نوجوان کی والدہ نے بتایا کہ سات سال کی عمر میں ان کا بیٹا زیادہ چیپس، پروسیسڈ فوڈز اور سفید روٹی کا زیادہ استعمال کرنے لگا۔

    انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا سکول میں بھی اپنے لنچ بکس میں بھی ان چیزوں کو ہی لے کر جاتا تھا۔ میں اس کے لئے جب بھی سینڈوچ بناتی تو اگر کسی فروٹ یا سبزی کا استعمال کرتی تو وہ اس کھانے کا استعمال نہیں کرتا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس کے استاتذہ بھی پریشان ہونے لگے۔

     اس کے بہن بھائی کھانے میں ہر چیز کا استعمال کرتے تھے۔ لیکن وہ چپس استعمال کرنے کے باوجود بھی ہمیشہ پتلا رہا اس کو کبھی وزن کی فکر نہ تھی۔ لیکن اس نے زیادہ استعمال چپس اور پراسیس فوڈز کا کیا۔

    انہوں نے بتایا کہ اس کی بینائی مزید 14 سال کی عمر میں خراب ہونا شروع ہوئی۔ تب اس کی بینائی زیادہ خراب ہونا شروع ہوئی۔ سکول کے بعد جب وہ کالج میں گیا تو اس نے آئی ٹی میں ایڈمیشن لیا لیکن تب نہ یہ دیکھ سکتا تھا نہ سن سکتا تھا پھر اسے کالج ترک کرنا پڑا۔

    ہمیں اپنی آنکھوں کی حفاظت اور اچھی روشنی کے لئے وٹامنز کا استعمال لازمی کرنا چاہیے تاکہ ہم اپنی بینائی کو بہتر بنا سکیں۔ اگر آپ کو کوئی بینائی کا مسئلہ ہے تو آپ فوری طور پر مرہم ڈآٹ پی کے کی سائٹ سے آنکھوں کے اچھے ڈاکٹر کی اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    ڈاکٹر ہما کیانی

    Eye Surgeon in Lahore - Prof. Dr. Huma

    یہ ڈاکٹر آنکھوں کے علا ج کی ماہر ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے ایم بی بی ایس فاطمہ جناح میڈیکل کالج سے کیا۔ ان کے پاس اس شعبے میں 25 سال کا تجربہ ہے۔ ان کے مریض ان سے بہت مطمئن اور خوش ہیں۔ ان کے مریضوں  کا مطمئن ہونے کا  سکور 97 فیصد ہے۔

    یہ وڈیو کنسلٹیشن اور کلینک پر بھی اپائنمنٹ لیتی ہیں۔ اگر آپ کو بھی کوئی آنکھوں کا مسئلہ ہے تو مرہم ڈاٹ پی کے کی مدد سے ان کی اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    eye sight issues
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

    July 2, 2022

    یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

    July 2, 2022

    What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

    July 2, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.