Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»لیچی کے حیرت انگیز فوائد: بہتر ہاضمے سے لے کر وزن میں کمی تک
    Diet & Nutrition

    لیچی کے حیرت انگیز فوائد: بہتر ہاضمے سے لے کر وزن میں کمی تک

    Dania IrfanBy Dania IrfanJune 8, 20226 Mins Read
    لیچی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لیچی سرخ پیلی جلد  والا میٹھا رس دار گودا اور بیچ میں ایک بڑے بیج کے ساتھ ایک چھوٹا گول پھل ہے۔  یہ ایشیا میں ایک مقبول پھل ہے اور بہت سے میٹھے اور مشروبات جیسے جیلی، کاکٹیل اور آئس کریم میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

    ایک طرف سخت گرمی ہے جس سے ہماری ساری توانائی ختم ہو جاتی ہے اور دوسری طرف ہمارے پاس موسم کے مختلف پھل ہوتے ہیں جو ہمیں گرمیوں سے محبت کرنے کی ایک اچھی وجہ دیتے ہیں۔ آم، خربوزے اور تربوز پہلے ہی ہمارے پھلوں کی ٹوکریوں میں اپنی جگہ بنا چکے ہوتے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ اس پھل کو اپنی ٹوکری میں شامل کریں۔

     لیچی ایک نرم، سفید گلابی رنگ کا پلپی پھل ہے، جو ٹراپیکل علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے اور گرمیوں کے موسم میں بہت کم مدت کے لئے دستیاب ہوتا ہے۔ اسے آپ اپنے مدافعتی نظام کو بڑھانے سے لے کر خون کی گردش میں مدد کرنے تک کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ رسیلا اور مزیدار پھل صحت کے بہت سے فوائد کا حامل ہے۔اس پھل کے بارے میں مزید جاننے کے لیے آپ تجربہ کار ڈاکٹر سے مرہم پہ رابطہ کریں یا پھر 03111222398 پہ کال کریں۔

    Table of Content

    • لیچی میں کیلوری اور غذائیت۔
    • لیچی کے بارے میں ایک تحقیق۔۔۔۔
    • آپ کی جلد کی خوبصورتی کو بڑھاسکتا ہے ۔
    • قوت مدافعت کو بڑھاسکتا ہے۔
    • وزن کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
    • کینسر کے خلاف لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
    • ہاضمے میں مدد کر سکتا ہے۔
    • ایک تحقیق۔۔۔
    •  اینٹی وائرل کے طور پر کام کرسکتا ہے۔
    • بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
    • خون کی گردش کو بہتر بنا سکتا ہے۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    لیچی میں کیلوری اور غذائیت۔

    تازہ لیچی کے ایک 100 گرام (3.5 اونس) سرونگ میں شامل ہیں۔

    66 کیلوری
    0.83 گرام پروٹین
    0.44 گرام چربی
    16.5 گرام کاربوہائیڈریٹ
    1.3 گرام غذائی ریشہ
    15.2 گرام چینی
    71.5 ملی گرام وٹامن سیلیچی

    لیچی کے بارے میں ایک تحقیق۔۔۔۔

    ماہر غذائیت سمرن سینی کے مطابق، “لیچی میں وٹامن سی کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو آپ کی قوت مدافعت کو بحال کرنے میں مدد دیتی ہے، اور آپ کی جلد کو صحت مند رکھتی ہے۔ یہ وٹامن ڈی سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا پھل ہے کہ جو آپ کو اس گرم موسم کے دوران ہائیڈریٹ رکھے گا .” یہاں لیچی کے کچھ دیگر صحت کے فوائد ہیں جن سے آپ لطف اندوز ہونے کے ساتھ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔اس کے بارے میں مزید معلومات غذائی ماہرین ہی دے سکتے ہیں۔

    آپ کی جلد کی خوبصورتی کو بڑھاسکتا ہے ۔

    آپ کی جلد کے لیے لیچی ایک بہترین پھل ہے ۔ یہ پھل بڑھاپے کی جھریوں اور داغ دھبوں کی علامات سے لڑنے میں مدد کر سکتا ہے۔ بڑھاپے کی بنیادی وجہ زیادہ شدید دباؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والی چھائیوں کو بھی دور کرنے میں مدد کرسکتا ہے ۔ اس میں وٹامن سی جلد کی خرابی سے  لڑنے والے اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔

    قوت مدافعت کو بڑھاسکتا ہے۔

     اس پھل میں سب سے اہم غذائی اجزاء وٹامن سی ہے، اور اس پھل میں ایک ہی سرونگ میں ایسکوربک ایسڈ کی روزانہ کی ضرورت کا 100 فیصد سے زیادہ حصہ ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھاسکتا ہے، کیونکہ وٹامن سی ایک بڑا اینٹی آکسیڈنٹ  ہے اور یہ خون کے سفید خلیات کے کام کو بہتر بناتا ہے، جو آپ کے جسم کے مدافعتی نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    وزن کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔

    اس پھل میں غذائی ریشے کا ایک بہت بڑا ذریعہ موجود ہے جو وزن میں کمی کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اس میں پانی کی زیادہ مقدار ہوتی ہے، اور اس میں چربی کی مقدار تقریبا نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جو اسے وزن میں کمی کے لئے ایک مثالی پھل بناتی ہے۔ اس میں کیلوری بھی کم ہوتی ہے۔لیچی

    کینسر کے خلاف لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    چین کی سیچوان یونیورسٹی کے ویسٹ چائنا اسپتال کے تجرباتی آنکولوجی، نیشنل کی لیبارٹری آف بائیو تھراپی کے ڈویژن آف ایکسپریمنٹل آنکولوجی کی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ لیچی فروٹ پیری کارپ میں پولی فینولک مرکبات ہوتے ہیں جو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں۔ اس پھل میں موجود مرکبات  انسانی جگر کے کینسر کے خلیوں کے خلاف لڑنے کی ایک متاثر کن صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسے مختلف کینسروں کے خلاف ایک موثر روک تھام کے اقدام کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    ہاضمے میں مدد کر سکتا ہے۔

    لیچی میں غذائی ریشے کی نمایاں مقدار موجود ہوتی ہے جیسا کہ زیادہ تر پھلوں اور سبزیوں میں ہوتا ہے، یہ  آپ کے ہاضمہ کی صحت میں اضافہ کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ اس سے آنتوں کی نقل و حرکت میں مدد ملتی ہے ۔ اس پھل کی وجہ سے  ہاضمہ کی نالی سے کھانا آسانی سے منتقل ہونے میں مدد مل سکتی ہے، اور فائبر چھوٹی آنتوں کے ہموار پٹھوں کی پیریسٹالٹک حرکت کو بھی آسان کر سکتا ہے، یہ پھل غذا کی نالی سے کھانے کے گزرنے کی رفتار میں اضافہ کر سکتا ہے۔

    ایک تحقیق۔۔۔

    جرنل آف فنکشنل فوڈز میں حوالہ دی گئی ایک تحقیق کے مطابق اس سے پیٹ کے موٹاپے کو کم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔  پی ایل او ایس ون جریدے کے مطابق فلاوینول سے بھرپور لیچی کی سوزش کے حلاف بہت سی  خصوصیات بھی ہیپاٹو پروٹیکٹو اثرات کی حامل ہوتی ہیں۔اس پھل کو کھانے کے کتنے فائدے ہیں؟متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

     اینٹی وائرل کے طور پر کام کرسکتا ہے۔

    اس پھل کا وسیع پیمانے پر مطالعہ کیا گیا ہے اور انہوں نے اس پھل کا چینی اکیڈمی آف سائنسز کے محققین کی جانب سے اینٹی وائرل صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ اس میں پائے جانے والے ایک مرکب لیٹچٹینن اے 2 جلد کی بیماری ہرپیز سمپلیکس وائرس اور کاکسکی وائرس سمیت وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ثابت کیا گیا ہے۔

    بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

    اس پھل میں  پوٹاشیم کی بے شمار دولت موجود ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ آپ کے جسم کے فلوئیڈ کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کر سکتا ہے اس میں سوڈیم کی مقدار بھی کم ہوتی ہے، جس سے بھی آپ کے جسم کو مدد ملتی ہے۔ فلوئیڈ کا توازن نہ صرف میٹابولک کے کام کا لازمی حصہ ہے بلکہ ہائپر ٹینشن میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ پوٹاشیم کو ویسوڈیلیٹر سمجھا جاتا ہے، یعنی یہ خون کی شریانوں کی تنگی کو کم کرتا ہے، جس سے دل کے کام کرنے پر دباؤ کم ہوتا ہے۔لیچی

    خون کی گردش کو بہتر بنا سکتا ہے۔

    کوپر ایک اور ضروری معدنیات ہے جو اس پھل میں کافی مقدار میں پایا جاتا ہے، اور آئرن سب سے زیادہ خون کے سرخ خلیوں سے وابستہ ہوتا ہے، کوپر بھی ریڈ بلڈ سیل کو بنانے کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔ لہذا، لیچی میں کوپر کی مقدار خون کی گردش کو بڑھا سکتی ہے اور جسم کے اعضاء اور خلیوں کے آکسیجن میں اضافہ کر سکتی ہے۔

    اس مزیدار پھل کے صحت کے کئی فوائد ہیں، لیکن یہ بہت میٹھا بھی ہوتا ہے اور اس لئے ذیابیطس کے مریضوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہئے یا استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرنا چاہئے۔ اگر ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کم مقدار میں استعمال کیا جائے تو اس سے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوگا۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    lychee
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    HIV foods to avoid

    HIV Foods to Avoid: Which Foods Reduce Viral Load?

    June 7, 2023
    best fresh fruit juices for health

    گرمیوں کے اہم مشروبات جو گرمی کی شدت کو کم کرے

    June 7, 2023
    چٹنی کے صحت سے بھرپور فوائد

    مزیدار چٹنی کھانے کی لذت کو بڑھائیں اور جسم کو صحت مند بنائیں

    June 6, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.