Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری
    Healthy Lifestyle

    ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 28, 2022Updated:March 1, 20227 Mins Read
    ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماں بننے سے پہلے مجھے نوزائیدہ بچوں کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ میں صرف اتنا جانتی تھی کہ نوزائیدہ بچہ ہر دو گھنٹے بعد دودھ پیتا ہے اور بہت زیادہ پیشاب اور پاخانہ کرتا ہے۔  اسکے علاوہ مجھے لگتا تھا کہ نوزائیدہ بچے بہت زیادہ سوتے ہیں لہذا میرا بچہ بھی سوئے گا۔ یوں میرے پاس اپنے لئے کافی وقت ہو گا۔ میں فارغ وقت میں ورزش کرونگی تاکہ میرا جسم واپس اپنی جگہ آ جائے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    تاہم ایسا نہیں ہوا۔

    Table of Content

    • صبح 6:30 بجے
    • صبح 7:30 بجے
    • صبح کے 9:00 بجے.
    • صبح 9:08 بجے
    • صبح 10:00 بجے
    • صبح 11:00 بجے
    •     صبح 11:05 بجے
    •     12:00 بجے دوپہر
    •  بجے  1:00
    •   1:15 بجے
    • دوپہر 2:00 بجے
    • شام 4:00 بجے
    • شام 5:00 بجے
    • رات 9:00 بجے 
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    صبح 6:30 بجے

    میں بچے کو دودھ پلانے کے دوران ہی سو گئی تھی۔ صبح، اپنے بازو کے گھیرے میں بچے کے کسمسانے سے آنکھ کھلی۔ بےبی بلیز نے بائیں چھاتی کا دودھ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی چھوڑا، میں نے فورا اسے دائیں جانب منتقل کیا۔ وہ اطمینان سے دودھ پینے لگا اور ہم دونوں پھر سو گئے۔ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری

    اگر آپ بھی نئے والدین ہیں اور نوزائیدہ کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے تو ہمارے ماہر اطفال سے مشورہ  کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    صبح 7:30 بجے

    پھر وہی ہوتا ہے کہ بلیز سارا وقت میری چھاتی سے چمٹا دوددھ پیتا رہتا ہے۔ ہم دونوں پوری طرح سے بیدار نہیں ہوتے۔ ساری رات، سارا دن یہی ہوتا ہے۔ بےبی بلیز دودھ پیتا رہتا ہے اور ہم سوتے رہتے ہیں۔

    صبح کے 9:00 بجے.

    اب وہ بیدار ہو گیا ہے،  میں اسے دوبارہ بائیں طرف منتقل کرتی ہوں کہ شاید میں کچھ دیر اور نیند کر سکوں، مگر میں نے محسوس کیا کہ اسکا ڈائپر بدلنا ضروری ہے۔ میں اسے چینجنگ ٹیبل پرلائی، اس سے میرے ٹانکے دکھنے لگے۔ ڈائپر کھولا تو حیران ہو گئی کیونکہ ماں بننے سے پہلے مجھے نہیں معلوم تھا کہ اتنا سا بچہ اتنا زیادہ پاخانہ کرتا ہے۔ اسے صاف کرنے کیلئے میں وائپس بہت زیادہ استعمال کرتی ہوں، تاکہ میرے ہاتھ گندے نہ ہوں۔

    صبح 9:08 بجے

    ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائریبلیز جاگ رہا ہے، لیکن وہ میری چھاتی سے ہٹنے کے موڈ میں نہیں ہے۔ لہذا میں نے اسے اپنے ساتھ کپڑے میں باندھ لیا (بے بی ریپ میں) اب وہ مطمئن بیٹھا ہے اور میں ناشتے کے دوران کوشش کر رہی ہوں کہ اس پر کچھ گرا نہ دوں۔ جیسے ہی ٹھنڈا دلیہ اس کے گنجے سر پر ٹپکا اس نے رونا شروع کر دیا۔ اب میں اسے بہلانے اور چپ کرانے کی کوشش کر رہی ہوں۔ میں نے ماں بننے سے پہلے کبھی ایسا ناشتہ نہیں کیا تھا۔

    صبح 10:00 بجے

    اچھالنے اور چپ کرانے کی ہر کوشش بے سود رہی تو میں نے اسے بے بی ریپ سے باہر نکالا۔ خود کو صاف کر کے اسکا مخصوص تکیہ لیکر اسے لٹایا۔ ٹی وی پر اپنا پسندیدہ پروگرام لگایا اور اسے دودھ پلانے لگی۔ اسکا رونا فورا بند ہو گیا۔ بلیز، ایک کے بعد دوسری طرف سے دودھ پیتا ہے جبکہ میں ماں بننے سے پہلے نہیں جانتی تھی کہ یہ بندھن اتنا خوبصورت ہو گا۔

    صبح 11:00 بجے

    پھر ڈائپر بدلنے کا وقت ہے، میں نے ماں بننے سے پہلے کبھی کسی کا پاخانہ نہیں دیکھا۔ مگر بلیز تو ڈائپر بدلنے کے بعد ہی سوتا ہے۔ ویسے اگر موڈ اچھا ہو تو وہ آرام سے سوجاتا ہے۔

        صبح 11:05 بجے

    میں نے اسے دوبارہ بےبی ریپ میں ڈال کر گھر کے کام کرنے کی کوشش کی۔ بلیز تھوڑی دیر کیلئے جاگ کر پھر سو گیا۔ میں نے کپڑے تہہ کئے، باتھ روم صاف کیا۔ ابھی مجھے ماں بنے ایک ہفتہ ہوا ہے لہذا مجھے کام نہیں کرنے چاہئیں لیکن مہمان آ سکتے ہیں اسلئے کرنا پڑا۔

        12:00 بجے دوپہر

    ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائریمیں جیسے ہی بےبی کو تحفے میں ملنے والے بسکٹ کھانے بیٹھی، بلیز جاگ گیا۔سبھی لوگ کیک اور بسکٹ لائے تھے، کوئی بھی مزیدارچیز جیسے لزانیہ،نہیں لایا۔ میں نے بسکٹ چھوڑ کر اسے پھر بےبی ریپ سے باہر نکالا اور دودھ پلانے لگی۔ میں سوچتی ہوں کہ مجھے چھاتی پر نشان لگا نے کی ضرورت ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ بلیز نے کس چھاتی سے دودھ پی لیا ہے۔ ماں بننے کے بعد میری چھاتی عجیب وغریب دکھتی ہے اور مجھے اسکی فکر ہے۔

     بجے  1:00

     بلیز کو جاگتا اور خوش دیکھ کر میں نہانے چلی گئی۔ مگر ایک روتا ہوئے مشتعل بچے کو چپ کرانے کیلئے میں گرم پانی سے شیمپو کے بلبلے اڑاتے ہوئے نکلی۔ اسی حالت میں، گیلے اور بے لباس بدن کیساتھ بلیز کو لیکر فرش پر بیٹھ گئی۔ بلیز کو تھپکیاں دیتے دیتے بال دھوئے۔ نہاتے ہوئے بلیز مسلسل رو رہا ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے میل کی ایک تہہ اتار دی ہو۔

      1:15 بجے

    ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائریبلیز بہت غصے میں ہے، میں اسکے ساتھ بستر میں لیٹ کر دودھ پلانے لگی۔ ماں بننے کے بعد مجھے تولیے سے بدن خشک کرنے کا بھی خیال نہیں رہا۔ میں نے ایسا کبھی نہیں سوچا تھا۔

    دوپہر 2:00 بجے

     ‘شاور ٹراما’ کے بعد ہم دونوں کو سونے کی ضرورت ہے۔ میں ابھی تک اسے فیڈ کروا رہی ہوں۔ مجھے نیند آ رہی ہے حالانکہ میں جانتی ہوں کہ جب میں جاگوں گی تو بال تباہ ہوئے ہونگے۔ میں جانتی ہوں کہ میرے ماں بننے کے بعد اب کسی کو پرواہ نہیں ہے اور میں نے تو آج میک اپ کرنے کا سوچا تھا۔

    شام 4:00 بجےماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری

    میرا شوہر، بئیر، درس و تدریس کے بعد گھر آیا، بلیز کو اٹھاتے ہی اسکا منہ بن گیا کیونکہ بلیز کا ڈائپر گندا تھا، اور اب پورے دن کے بعد، ڈائپر بدلنے کی باری بئیر کی تھی۔

    شام 5:00 بجے

     مجھے شدید بھوک لگی ہے، اسلئے بئیر کھانا بناتے ہوئے مجھ سے باتیں کر رہا ہے اور میں کچن میں بےبی ریپ کے ساتھ کھڑی ہوں۔ شام 5:30 بجے اسنے بلیز کو اٹھایا ہوا ہے اور میں جلدی جلدی بڑے نوالے لے کر کھانا کھاتی ہوں۔

        شام 6:00 تا 9:00

    میں صوفے پر بیٹھی بلیز کو مسلسل دودھ پلا رہی ہوں۔ میں مسلسل اسے ایک سے دوسری چھاتی پر منتقل کر رہی ہوں۔کیونکہ ان میں تکلیف سے آگ لگی محسوس ہو رہی ہے۔ ماں بننے سے پہلے اس وقت میں اور بئیر باہر ڈنر کرنے جاتے تھے۔ ماں بننے سے پہلے کا وقت یاد کر کے مجھے رونا آتا ہے اور سوچتی ہوں کہ کیا میں اب ہر رات گھنٹوں صوفے سے بندھی رہوںگی؟ اسی دوران  وہ دودھ پینا چھوڑ کر سو جاتا ہے۔

    رات 9:00 بجے  ماں بننے والی عورت کی زندگی کے ایک دن کی ڈائری

    اب ہم نرمی سے اسکا ڈائپر بدلتے ہیں اور یہ سوتا رہتا ہے۔ پھر اسے جھولے میں ڈال کر ‘ہائی’ اسپیڈ پر جھولے کو سیٹ کرتے ہیں۔  اب ہمیں کم از کم 2 گھنٹے کا آرام ملے گا۔ اس دوران ہم صوفے پر بیٹھ کر بات چیت کرتے ہیں۔ ماں باپ بننے کے ایک ہفتے نے ہی ہمیں نڈھال کر دیا ہے۔

    اگر آپ یا آپکے قریبی عزیز بچے کی پیدائش کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

      پہلی بار ماں بننے کے بعد دو ہفتے میں مسلسل تھکی ہوئی تھی اور مجھے زیادہ کھانے کو بھی نہیں ملا تھا۔ مجھے ایسا لگتا تھا کہ مہمانوں کیلئے مجھے صفائی کی ضرورت ہے۔ تاہم اگلے بار ماں بننے کے بعد مجھے زیادہ مدد ملی۔ میرے شوہر کو زیادہ پیٹرنٹی چھٹی ملی، میں نے بیشتر وقت بستر پر گزارا اور بچے کو فیڈ کروانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ میں ہر ماں بننے والی عورت کو یہی مشورہ دوں گی۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    A day diary of a new mom urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.