Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ماں کا دودھ یا ڈبے کا دودھ ،بچے کی نشو نما اور صحت کے لئے بہتر کون؟
    Healthy Lifestyle

    ماں کا دودھ یا ڈبے کا دودھ ،بچے کی نشو نما اور صحت کے لئے بہتر کون؟

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 19, 20217 Mins Read
    ماں
    image credit pink vila
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی ماؤں کو چھوٹے بچے کی بہتر نشوونما اور غذائیت کے لیے ایک بہت  بڑااور پہلا فیصلہ دودھ کے انتخاب کا کرنا پڑتا ہےنئی ماؤں کو غذائیت سے بھرپور دودھ کا انتخاب، جن میں بریسٹ فیڈ اور فارمولا شامل ہوتےہیں، کرنے میں بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

    ماں
    image credit parents

    کیونکہ کچھ لوگ دودھ پلانے کے دوران اگر خواتین کے ارد گرد بیٹھے ہوں تو وہ اسے اچھا نہیں سمجھتے اور بے چین ہو سکتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ اپنے بیگ سے فارمولے کی بوتل نکالتے ہیں، تو ایسے لوگ بھی آپ کے ارد گرد ہی موجود ہوتے ہیں جو آپ کو بچے کو وہ دودھ نہ پلانے پر تنقید کر سکتے ہیں جسے وہ “قدرت کی بہترین خوراک” یعنی ماں کا دودھ کہتے ہیں۔

    ماں
    image credit national poll

     بری ماں ہونے کے احساس  کےجرم میں خوش آمدیدایسا احساس جو ہر عورت  کو تنقید سن کر ملتا ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کیا فیصلہ کرتی ہیں، دوسرے لوگوں کی رائے میں ضرورآپ غلط ہی ہونگی۔اور لوگوں کی رائے کی بجائے صرف ایک چیز واقعی اہم ہوتی ہے اور وہ یہ ہے کہ: آپ اور آپ کے  بچے کے لیے کون سا انتخاب صحیح ہے؟

    اپنے بچے کو کوئی بھی دودھ پلانے کا فیصلہ کرتے وقت، یہ جاننا ضروری ہے کہ کہ چھاتی  کے دودھ اور فارمولے میں کیافرق ہے، اور بچے کی صحت اور نیند پر ان کا کیا اثر پڑتا ہے، اس سےآپ کو بہتر انتخاب کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

    Table of Content

    • ماں کادودھ
    •  فارمولا فیڈنگ یا ڈبّے کا دودھ
    • کیا ماں کا دودھ واقعی ڈبّے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے؟
    •  فارمولا یا ڈبّے کا دودھ

    ماں کادودھ

    امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (اے اے پی) چھاتی کے دودھ کو بچوں کے لیے بہترین غذائیت کے طور پر تجویز کرتی ہے۔ اس کے مطابق، بچوں کو پہلے 6 ماہ تک خصوصی طور پر صرف ماں کا دودھ پلایا جانا چاہیے۔ اور 6 ماہ کے بعد دیگر کھانے کے متعارف کرائے جانے کے بعد بھی، ماؤں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ جب تک بچہ کم از کم ایک سال کا نہ ہو جائے،ماں دودھ نہ چھڑا ‎ئے اور اس کے بعد بھی جب تک  رضامند ہوں، اپنا دودھ پلاتی رہے۔

    ماں
    image credit baby and child uae

    چھاتی کا دودھ آپ کے بچے کے لیے مندرجہ ذیل وجوہات کی وجہ سے بہترہوتا ہے

    اس میں پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی اور کیلشیم سمیت تمام مطلوبہ غذائی اجزاء کا مناسب تناسب ہوتا ہے۔

    یہ قدرتی اینٹی باڈیز مہیا کرتا ہے جو آپ کے بچے کو بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرنے میں مدد کرتی ہیں

    یہ عام طور پر فارمولے سے زیادہ آسانی سے ہضم ہوتا ہے۔ لہذاجھاتی کا دودھ پینے والے بچوں کو اکثر بہت کم ہی قبض اور گیس کا مسئلہ ہوتاہے۔ اگر آپ کے بچے کو کولک کا مسئلہ ہے تو مشورے کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    یہ آپ کے بچے کی زندگی کے پہلے سال میں اچانک بچوں کی موت کے سنڈروم کے خطرے کو بھی کم کر سکتا ہے۔

    یہ آپ کے بچے کی ذہانت کو بڑھا سکتا ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ دودھ پلانے والے بچوں میں علمی افعال کی اعلی سطح ہوتی ہے۔

    چھاتی کا دودھ بعد کے سالوں میں آپ کے بچے کی مدد کر سکتا ہے، یہ زیادہ وزن اور دمہ، الرجی، ہائی کولیسٹرول، ، لیوکیمیا اور لمفوما کے خطرے کو کم کرسکتا ہے ۔

    یہ ہمیشہ دستیاب ہوتا ہے اور یہ مفت ملتا ہے۔

    ماں کے لئے صحت کے حوالے سے بھی دودھ پلانا اچھاہوتا ہے۔ دودھ پلانے والی خواتین میں چھاتی کے کینسر، ذیابیطس، دل کی بیماری، آسٹیوپوروسس اور رحم کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اور اس سے ماں کو پیدائش کے بعد کا ڈپریشن ہونے کا امکان بھی کم ہو سکتا ہے۔

    چھاتی کا دودھ پمپ کرکے فیڈر میں ذخیرہ بھی کیا جا سکتا ہے جس سے لوگوں کے سامنے بچے کو دودھ پلانے میں آسانی ہوتی ہے اور جاب کرنے والی مائیں اپنے بچوں کو اپنادودھ پلاسکتی ہیں

    ماں
    image credit todays parent

     فارمولا فیڈنگ یا ڈبّے کا دودھ

    فارمولا فیڈنگ بھی بچوں کے لیے ایک صحت مند انتخاب ہوتا ہے۔ اگر آپ فارمولہ استعمال کرتے ہیں، تو آپ کے بچے کو ماں کے دودھ کا بہترین ممکنہ متبادل ملتا ہے ۔ ( لیکن آپ کو اپنا فارمولہ بنانے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے یا ایک سال سے پہلے بچے کو گائے کا دودھ یا کسی اور قسم کا دودھ نہیں پلانا چاہئے۔)

    ماں
    image credit todays parent

    بہت سی مائیں مختلف وجوہات کی بناء پر فارمولے کا انتخاب کرتی ہیں

    فارمولا بنانا اور پلانا آسان ہوتا ہے۔ڈبّے کا دودھ پینے والے بچوں کو کوئی بھی کسی بھی وقت دودھ پلا سکتا ہے۔

    اگر آپ نوکری کرتی ہیں تو آپ کو دودھ کی پمپنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ اس کے بجائے، آپ اپنے بچے کی نینی یا ڈے کیئر سینٹر کو ڈبّے کا دودھ دے سکتی ہیں۔۔ ۔

    یہ چھاتی کے دودھ کی طرح جلدی ہضم نہیں ہوتا، اس لیے فارمولہ پینے والے بچوں کو بار بار بھوک نہیں لگتی

    اپنا دودھ پلانے والی ماؤں کو کچھ چیزیں کھانے سے پرہیز کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ ڈبےّ کا دودھ پینے والے بچوں کو ماں کے کھانے پینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا

    ماں
    image credit wikipedia

    کیا ماں کا دودھ واقعی ڈبّے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے؟

    بچے کے لیے صحت کے فوائد

    عورت کا جسم اللّہ کی طرف سے بچوں کو دودھ پلانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اس کی ساخت آپ کے چھوٹے بچے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تبدیل ہوتی ہے۔اور اس کے دودھ میں موجود قیمتی اینٹی باڈیز بچوں کو وائرل اور بیکٹیریل انفیکشن سے بچاتی ہیں جیسے

    کان میں انفیکشن

    سانس کی نالی کے انفیکشن

    پیشاب کی نالی کے انفیکشن

    آپ جتنے زیادہ عرصے تک دودھ پلائیں گے، آپ کے بچے کو اتنا ہی زیادہ تحفظ حاصل ہوگا۔

    بچے کے دماغ کی نشوونما کو بہتر بناتا ہے۔ہضم کرنے میں آسان ہوتا ہے، اوراسہال ،پیٹ کے انفیکشن اور معدہ کی سوزش سے بچاتا ہے

    ماں
    image credit parent pundit

     فارمولا یا ڈبّے کا دودھ

    یہ ایک لیبارٹری میں بنایاجاتا ہے، اور زیادہ تر ، تجارتی طور پر گائے کا دودھ فارمولے میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ مختلف برانڈز اور مختلف قسم کے فارمولے آپ کے بچے کی صحت کو خطرے میں ڈالتے ہیں ،کیونکہ ان کی تیاری میں غلطیاں ہوسکتی ہیں

    فارمولے میں وہی اینٹی باڈیز نہیں ہوتی ہیں جوچھاتی کے دودھ میں پائی جاتی ہیں۔ بچوں کو بیماری سے بچانے میں مدد کے لیے فارمولے میں ایسے مصنوعی مادے شامل کیے تو جاتے ہیں لیکن یہ ماں کے دودھ کی طرح آسانی سے جذب نہیں ہوتے ہیں اور نہ ہی اس طرح کی حفاظت پیش نہیں کرتے ہیں۔

    فارمولے میں وٹامنز اور معدنیات کی زیادہ مقدار اسے ہضم کرنا زیادہ مشکل بناتی ہے اور اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ آپ کے بچے کو گیس ،قبض اور خراب پیٹ کی تکلیف ہوجائے اور فارمولا والے بچوں کو پہلے سال کی اموات کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

    فارمولا مہنگا ہوتا ہے،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈبّے کا دودھ پینے والے بچوں نے ماں کا دودھ پینے والے بچوں کے مقابلے میں آئی کیو ٹیسٹ میں کم نمبر حاصل کیے ہیں۔

    ماں کے دودھ اور فارمولے کے درمیان ‏غذائیت کا بہت بڑا ‏‏ فرق ہوتا ہے اور بغیر کسی وجہ کے اپنی اولاد کو اس حق سے محروم نہ رکھیں لیکن اگر آپ کسی طبّی وجہ کی بنیاد پر اپنا دودھ نہیں پلاسکتی ہیں تو کسی قسم کے گلٹ کو اپنے دل میں جگہ نہ دیں آپ کے بچے اور آپ کے درمیان پیار کا یہ واحد ثبوت نہیں ہوتا 

     

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.