ذہنی امراض اور ڈپریشن کے علاج کے لیۓ کراچی کے بہترین ماہر نفسیات کے متعلق جانیں

Reading Time: 3 minutes

ماہر نفسیات سے مراد وہ افراد ہوتے ہیں جو کہ نفسیاتی امراض میں مبتلا افراد کا علاج کرتے ہیں ۔ یہ بھی عام ڈاکٹروں کی طرح علامات کے بارے میں جان کر علاج کرتے ہیں ۔ لیکن ان کا طریقہ علاج کے حوالے سے مختلف ہوتا ہے کہ یہ ادویات کے ساتھ ساتھ کو نسلنگ بھی کرتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو کراچی کے کچھ مستند اور مشہور ترین ماہر نفسیات کے بارے میں بتائيں گے

ڈاکٹر اقبال خیمانے

psycologist

ڈاکٹر اقبال کا شمار کراچی کے تجربہ کار ماہر نفسیات میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے ایم ڈی کی ڈگری امریکہ سے حاصل کی اس کے علاوہ ایف سی پی کی ڈگری بھی امریکہ ہی سے حاصل کی ۔ وہ پچیس سالوں سے اس شعبے سے وابستہ ہیں ۔اس وقت ہل پارک جنرل ہسپتال میں بطور کنسلٹنٹ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔وہ آٹزم ، بیہوریل تھراپی ،ڈپریشن ، نشے کی عادت کے علاج اور دیگر ذہنی بیماریوں کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں

ڈاکٹر فریدہ زیب

psycologist

ڈاکٹر فریدہ زیب نے کراچی یونی ورسٹی سے نفسیات میں ماسٹرز کیا اور اس کے بعد اسی شعبے میں انہوں نے پی ایچ ڈی بھی کیا ۔ گزشتہ انیس سالوں سے بطور ماہر نفسیات اپنی خدمات صدیقین ہیلتھ اور ایجوکیشن سوسائٹی ہاسپٹل میں بطور ماہر نفسیات اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ وہ آٹزم ،اسپکٹرم ڈس آرڈر ،صنفی مسائل ، اور شخصیت سازی کے شعبے میں خصوصی مہارت رکھتی ہیں

دانیال ریاض

psycologist

دانیال ریاض کا شمار کراچی کے نوجوان ماہر نفسیات میں ہوتا ہے انہوں نے نفسیات میں  ماسٹرز کی ڈگری کراچی یونی ورسٹی سے حاصل کی ۔اس کے بعد مائنڈ سائنسز اور اپلائڈ سائيکالوجی میں پی جی ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ دانیال ریاض ماڈرن ہاسپٹل کراچی میں بطور ماہر نفسیات فرائض انجام دے رہے ہیں وہ خاص طور پر آٹزم ، اسپیکٹرم ڈس آرڈر ، شراب اور دیگر نشے کے مریضوں کے علاج ،ہپنو تھراپی ،صنفی نفسیاتی مسائل کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں

منور ذوالفقار

psycologist

کراچی کے ماہر نفسیات میں منور ذوالفقار ایک منفرد مقام کے حامل ہیں ۔ انہوں نے بی اے آنرز بی ایم کی ڈگری یو کے سے حاصل کی ہے ۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے اس شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہین اس کے علاوہ ویڈیو کنسلٹنسی کے ذریعےبھی مریضوں کو مشورے دیتےہیں ۔ ان کی مہارت کے شعبے آٹزم ، اسپیکٹرم ڈس آرڈر ، شراب اور دیگر نشے کے مریضوں کے علاج ،ہپنو تھراپی ،صنفی نفسیاتی مسائل ہیں ۔

انعم ذولفقار

psycologist

انعم ذولفقار کراچی کے ماہر نفسیات میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں ۔ انہوں نے نفسیات کے شعبے میں بی ایس اور ایم فل کیا ہوا ہے ۔وہ دا کنڈلر میں بطور ماہر نفسیات اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں وہ آٹزم ،اسپکٹرم ڈس آرڈر ،صنفی مسائل ، اور شخصیت سازی کے شعبے میں خصوصی مہارت رکھتی ہیں۔

ان تمام ماہر نفسیات یا دیگر ماہر ڈاکٹر سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

The following two tabs change content below.
Ambreen Sethi

Ambreen Sethi

Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

Leave a Comment