Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Stomach Issues»معدے کے زخم یا السر کو آرام پہنچانے والی غذائیں
    Stomach Issues

    معدے کے زخم یا السر کو آرام پہنچانے والی غذائیں

    Samra NasirBy Samra NasirFebruary 10, 20225 Mins Read
    معدے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معدے کا السر آپ کے معدے، چھوٹی آنت یا غذائی نالی کی اندرونی تہہ پر ایک زخم ہے۔ پیٹ میں السر کو گیسٹرک السر کہا جاتا ہے۔ یہ چھوٹی آنت کے پہلے حصے میں بنتا ہے۔ غذائی نالی کے نچلے حصے میں غذائی نالی کا السر ہوتا ہے۔ڈاکٹر معدے کے السر کو غذائی نالی کا السر بھی کہتے ہیں۔

    معدے کے السر علامت پیٹ میں درد ہے۔یہ درد کھانے پینے کے معمولات کو متاثر کر سکتا ہے اور تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔تکلیف دہ زخم بھی نظام انہضام کے عمل میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔معدے کے السر کی بہت سی علامات ہیں جو پیٹ کے السر کے متعلق جاننے میں مدد کر سکتی ہیں۔ اس بلاگ میں ہم جانیں گے کہ کون سی غذائیں معدے کےالسر کی حالت کو بہتر کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

    معدے

    Table of Content

    • معدے کےالسر کو آرام پہنچانے والی غذائیں
    • پھلوں کا استعمال
    • سبزیوں کا استعمال
    • کم چکنائی والی پروٹین
    • خمیر شدہ ڈیری
    • روٹیاں اور اناج
    • جڑی بوٹیاں اور مصالحے
    • السر کو آرام پہنچانے والی غذا کا دورانیہ
    • تجویز کردہ کھانے کے اوقات
    • کھانا پکانے کے لیۓ بہترنکات

    معدے کےالسر کو آرام پہنچانے والی غذائیں

    ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ کچھ غذائیں معدے کےدرد کو بڑھا سکتی ہیں کھانے یا مشروبات معدے کےالسر کا سبب نہیں بنتے اور نہ ہی ان کا علاج کر سکتے ہیں۔ لیکن کچھ غذائیں خراب ٹشوز کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتی ہیں معدے کےالسر کو آرام پہنچانے والی غذا کا مقصد درد اور جلن کو کم کرنے میں مدد کرنا ہے جو معدے، غذائی نالی یا چھوٹی آنت میں زخم سے ہوتا ہے۔

    اس بارے میں کوئی سخت اصول نہیں ہیں کہ کون سی غذائیں کھائیں۔ لیکن ایسی کھانوں سے پرہیز کریں جو تیزابیت کی وجہ بنتے ہیں۔ یہاں ان قدرتی غذاؤں کا ذکر کیا جارہا ہے جو بہترین انتخاب ہیں۔

    پھلوں کا استعمال

     کسی بھی تازہ یا خشک پھل میں مددگار فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔ بیر، سیب، انگور، اور انار شفا دینے کے بہترین  انتخاب میں سے ہیں۔ اگر کھٹے پھل یا جوس جیسے اورنج یا گریپ فروٹ تیزابیت کو بڑھاتے ہیں تو ان سے پرہیز کریں۔

    اگر آپ میں معدے کی تیزابیت کی علامات ہیں، تو مزید انفیکشن سے بچنے کے لیے فورا ڈاکٹر سے ملیں، ان علامات کے بارے میں اگر آپ کو مزید جاننے کی ضرورت ہے تو ڈاکٹر سےمشاورت کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں۔

    سبزیوں کا استعمال

     پتوں والی سبزیاں، چمکدار سرخ اور نارنجی اور سبزیاں، جیسے بروکولی، گوبھی، اور سرسوں وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھری ہوتی ہیں جو خاص طور پر آپ کی صحت اوربیماری کی شفا کے لیے بہترین ہوتی ہیں۔ مصالحےدار مرچ اور ٹماٹر، یا ان سے بنی مصنوعات سے پرہیز کریں، اگر وہ آپ کو معدے میں تیزابیت کرتی ہیں۔ کچی سبزیوں کو کم استعمال کریں کیونکہ ان کا ہضم ہونا مشکل ہے۔ ہاضمے سے متعلق کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں  پیشہ ور اور ماہر امراض معدہ کے انتخاب کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

    کم چکنائی والی پروٹین

     مرغی، کم چکنائی والا گوشت ، مچھلی، انڈے، خشک پھلیاں اور مٹر کم چکنائی والی پروٹین کے بہترین ذرائع ہیں۔ چربی والی مچھلی اومیگا تھری چربی فراہم کرتی ہیں، جو سوزش کو کم کرسکتی ہیں اور معدے کے السر کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔

    معدے

    خمیر شدہ ڈیری

     چھاچھ ، کھٹی کریم اوردہی جیسی مصنوعات پروٹین کے ساتھ پروبائیوٹکس جو مددگار بیکٹیریا ہوتے ہیں، فراہم کرتی ہیں، اس لیے یہ اچھے انتخاب ہیں۔

    روٹیاں اور اناج

    سارے اناج کی روٹیاں، اور مکمل یا پھٹے ہوئے اناج جیسے جو، کوئنو، گندم، باجرا، یا جوار، آپ کی خوراک میں شامل کرنے کے لیے فائبر کے اچھے ذرائع ہیں۔

    جڑی بوٹیاں اور مصالحے

     زیادہ تر ہلکی جڑی بوٹیاں اور مصالحے استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ اینٹی آکسیڈنٹس کے ذرائع ہیں۔ بہترین انتخاب میں ہلدی، دار چینی، ادرک اور لہسن شامل ہیں، جن میں اینٹی مائکروبیل اور اینٹی سوزش خصوصیات ہیں۔ میٹھا بنانے کے لیے چینی کی بجائے شہد استعمال کرنے کی کوشش کریں۔

    آپ کی باقی کیلوریز متوازن غذا سے آنی چاہئیں جس میں سارا اناج، پھل اور سبزیاں شامل ہوں۔ زیادہ فائبر السر کے خطرے کو کم کر سکتا ہے، لیکن ایک کوریائی تحقیق  سے پتا چلا ہے کہ زیادہ فائبر والی غذا خواتین میں پیپٹک السر کی بیماری کا خطرہ کم کرتی ہے لیکن مردوں میں نہیں۔ ڈاکٹرسے فائبر کی صحیح مقدارلینے کے بارے میں مشاورت کریں۔ اس سلسلے میں آپ ماہر غذائیت سے یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

    السر کو آرام پہنچانے والی غذا کا دورانیہ

    السرکو آرام پہنچانے والی والی غذا اس وقت تک استعمال کرنی چاہیے جب تک کہ آپ کا ڈاکٹرآپ کو یہ نہ بتا دے کہ آپ کا السر مکمل طور پر ٹھیک ہو گیا ہے، اور پھر اپنے کھانے کے معمول پر واپس آجائیں۔ لیکن اگر آپ خوراک کے دوران بہتر محسوس کرتے ہیں یا آپ کو السر کے خطرات لاحق ہیں، جیسے تمباکو نوشی، تو کھانے کا یہ طریقہ جاری رکھنے کے قابل ہو سکتا ہے۔ چاہے ایک تبدیل شدہ طریقے سے ہو۔

    معدے

    تجویز کردہ کھانے کے اوقات

    دن میں تین بار زیادہ کھانے کے بجائے، دن میں پانچ یا چھ بار کم خوراک کھانے کی کوشش کریں۔ جب بھی آپ کھاتے ہیں پیٹ میں تیزاب پیدا ہوتا ہے، لیکن زیادہ خوراک  کھانے میں ہاضمے کے لیے اس سے زیادہ مقدار کی ضرورت ہوتی ہے، جو تکلیف کا باعث ہو سکتی ہے۔

    سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھانا ختم کریں، اور بہتر ہاضمہ اور کم تیزابیت کے لیے اپنے آخری کھانے کے بعد چند گھنٹوں تک سیدھا رہنے کی کوشش کریں۔ جب آپ کا السر ٹھیک ہو رہا ہو تو اپنے کھانے کو اچھی طرح چبا کر اور آہستہ کھانے سے اپنے نظام میں نرمی پیدا کریں۔

    کھانا پکانے کے لیۓ بہترنکات

    کم چکنائی والے کھانا پکانے کے طریقوں پر قائم رہیں جیسےسبزیاں ابال کر استعمال کریں، کھانا بھوننےکے بجائے گرل کریں اس کے علاوہ، جب آپ کھانا پکاتے ہیں تو مکھن اور تیل کے استعمال کو کم کریں، کیونکہ یہ ہضم کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔

    Causes of Stomach Ulcer
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      ہاضمے کے مسائل: کچھ غلطیاں جو پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں

      September 22, 2023

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.