Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Men’s Health»مردانہ افزائش نسل کی صلاحیت میں کمی ، حالیہ دور میں اس کےکیااسباب ہیں ؟ جانیۓ5عوامل
    Men’s Health

    مردانہ افزائش نسل کی صلاحیت میں کمی ، حالیہ دور میں اس کےکیااسباب ہیں ؟ جانیۓ5عوامل

    Samra NasirBy Samra NasirDecember 1, 2021Updated:December 2, 20216 Mins Read
    مردانہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مردانہ جنسی صحت کے لئےوہ نمایاں ترین عوامل جو خطرناک ثابت ہورہے ہیں، ایک حالیہ تحقیق کے بعد ان کا پتہ چلایا ہے ۔ سپرم کی تعداد اور کوالٹی مردانہ صحت اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں بنیادی ترین اہمیت رکھتی ہے لیکن بدقسمتی سے آج کے دور میں مرد انجانے میں بہت سے ایسے کام کررہے ہیں جو سپرم کی تعداد اور کوالٹی کو بری طرح متاثر کررہے ہیں۔موٹاپے سے لے کر ہارمونز کے عدم توازن اور جینیاتی امراض تک کثیر عناصر افزائش نسل کی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

    مردانہ

    Table of Content

    • مردانہ سپرم کا تجزیہ
    • مردانہ افزائش نسل کی صلاحیت میں کمی کی وجوہات
    • ماحولیاتی زہریلا پن اور افزائش نسل
    • کیڑے مار ادویات کا استعمال
    • فضائی آلودگی
    • تابکار شعاعیں
    • مضر دھاتوں کا استعمال
    • بے ضابطہ کیمیکلز کے اثرات
    • جسمانی ورزش کی طرف عدم توجہ
    • ذہنی دباﺅ
    •  تمباکو ،شراب نوشی اوردیگر نشے
    • ازدواجی تعلق سے محرومی
    • وزن میں کمی
    • سپرم کی تعداد کو متاثرکرنے والے دیگر عوامل

    مردانہ سپرم کا تجزیہ

    مردانہ جنسی زرخیزی جانچنے کا بنیادی ترین ذریعہ سپرم کا تجزیہ ہے اور سپرم کا جائزہ لینے کے کئی طریقے ہیں۔ سپرم کاؤنٹ، مردانہ سپرم کی مجموعی تعداد اور سپرم کنسنٹریشن، سیمن میں فی ملی لیٹر سپرم کی تعداد زیادہ عام , تمام متحرک سپرم کو شمار کرنا زیادہ بہتر پیمانہ ہے جس سے سپرم کے ان چند اجزاء کا اندازہ ہوتا ہے جو تیرنے اور آگے پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    مردانہ افزائش نسل کی صلاحیت میں کمی کی وجوہات

    تمام سائنسی نتائج یکساں نکل رہے ہیں کہ آج مردانہ سپرم ماضی کی نسبت تعداد میں کم اور صحت میں کمزور ہیں۔ پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس بانجھ پن کا سبب کیا چیز ہوگی۔ ذیل میں ان نقصان دہ عوامل کی فہرست دی گئی ہے تاکہ آپ ان باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنی مردانہ صحت کو بہتر سے بہتر بناسکیں۔

    ماحولیاتی زہریلا پن اور افزائش نسل

    مالیکیولز جو جسمانی ہارمونز میں بدلتے ہوئے افزائش نسل کے نازک ہارمونز کے توازن کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔ ان میں پلاسٹسائزرز کے نام سے معروف کیڑے مار ادویات، نباتات کش ادویات، بھاری دھاتیں، زہریلی گیسیں اور دیگر کیمیائی طور پر تیار کردہ مواد شامل ہیں۔

    پلاسٹسائزرایک کیمیکل ہے جو خاص طور پر ربڑ اور پلاسٹک میں لچک، کام کی اہلیت، یا اسٹریچ ایبلٹی فراہم کرنے کے لیے شامل کیا جاتا ہے۔زیادہ تر پلاسٹک کی اشیا ءمیں پلاسٹسائزر پایا جاتا ہے جیسا کہ پانی کی بوتلیں اور خوراک کے ڈبے اور ان کی موجودگی مردانہ و زنانہ افزائش نسل کے ہارمونز پر منفی اثرات کی حامل سمجھی جاتی ہیں۔

    کیڑے مار ادویات کا استعمال

    نبات کش اور کیڑے مار ادویات خوراک کی ذخیرہ اندوزی اور دیگر چیزوں میں بکثرت استعمال کی جاتی ہیں، خاص طور پر مصنوعی نامیاتی مرکبات جن کے ساتھ فاسفورس بھی شامل ہو وہ مردانہ افزائش نسل کی صلاحیت پر منفی اثرات کا باعث تصور کیے جاتے ہیں۔

    فضائی آلودگی

    فضائی آلودگی نے شہروں کو گھیر رکھا ہے جس کی وجہ سے رہائش پذیر افراد سلفر ڈائی آکسائیڈ، نائٹروجن آکسائیڈ اور دیگر مرکبات کا نشانہ بن رہے ہیں جو ممکنہ طور پر غیر متوازن مردانہ سپرم کوالٹی کا سبب بنتے ہیں۔

    مردانہ

    تابکار شعاعیں

     لیپ ٹاپ، موبائل فون اور موڈیم سے خارج ہونے والی تابکار شعاعیں بھی سپرم کی تعداد میں کمی، سپرم کی حرکت میں کمزوری اور سپرم کی معمول سے ہٹ کر شکل اختیار کرنے کا سبب شمار کی جاتی ہیں۔

    مضر دھاتوں کا استعمال

    کیڈمیئم، سیسہ اور سنکھیا جیسی بھاری دھاتیں بھی خوراک، پانی اور کاسمیٹکس میں موجود ہیں اور سپرم کمزور کرنے کا باعث گردانی جاتی ہیں۔

    بے ضابطہ کیمیکلز کے اثرات

    بے شمار کیمیکلز آج کل ہماری روز مرہ زندگی میں زیر استعمال ہیں اور ان سب کا کھوج لگانا نہایت مشکل ہے۔ بہت سے سائنس دانوں کا خیال ہے کہ صحت اور ماحول کو درپیش خطرات کو جانچنے کا عمل زیادہ سخت نہیں اور نئے کیمیکلز کی مسلسل ترقی اور اس سے انسانی صحت پر مرتب ہونے والےمضر اثرات کا سبب اداروں کے جائزہ لینے کی صلاحیتوں میں غفلت ہے۔

    عالمی ادارہ برائے صحت نے حالیہ عرصے میں محض معمولی مقدار میں ایسے مرکبات کا جائزہ لینے کے بعد نشاندہی کی کہ ان میں سے آٹھ سو مرکبات مردانہ جنسی ہارمونز تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    جسمانی ورزش کی طرف عدم توجہ

    مناسب ورزش جنسی صحت میں اضافہ کرتی ہے جبکہ ضرورت سے زیادہ سخت ورزش کی وجہ سے افزائش نسل کے ہارمون میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔

    ذہنی دباﺅ

    طویل عرصے تک ذہنی دباﺅ جاری رہنے کی صورت میں سپرم کے ارتکاز کے علاوہ اس کی حرکت کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔

     تمباکو ،شراب نوشی اوردیگر نشے

    تمباکو نوشی کی وجہ سے سپرم میں خرابیاں پیدا ہوتی ہیں اور تعداد بھی کم ہوجاتی ہے۔ نشے سپرم کے کام کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہیں ۔ منشیات کے استعمال کی وجہ سے سپرم کے ارتکاز میں اوسطاً33 فیصد کمی واقع ہوجاتی ہےاور شراب نوشی کی وجہ سے ابنارمل سپرم کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

    ازدواجی تعلق سے محرومی

    طویل مدت تک ازدواجی تعلق سے محروم رہنے کی وجہ سے سپرم کی نقل و حرکت کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے جبکہ اس کی ساخت میں بھی خرابیاں واقع ہوتی ہیں۔

    وزن میں کمی

    جس طرح موٹاپا جنسی صحت کے لئے نقصان دہ ہے اسی طرح وزن میں بہت زیادہ کمی کی وجہ سے بھی سپرم کا حجم تقریبا 7 فیصد کم ہوجاتا ہے اور اس کی حرکت کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔

    مردانہ

    سپرم کی تعداد کو متاثرکرنے والے دیگر عوامل

    سپرم کی تعداد اور صحت کو متاثرکرنے والے دیگر عوامل میں ڈبہ بند خوراک اور خصوصا ڈبہ بند گوشت، جنک فوڈ، کثرت سے ٹی وی دیکھنا، دودھ اور گوشت کا بہت کم استعمال ، سن سکرین میں پائے جانے والے کیمیکل  ، مسلسل گرمی میں رہنا، پیدل نہ چلنا ، چست زیر جامہ اور موٹاپا بھی شامل ہیں۔

     خطرے کے معلوم عوامل میں سے اکثریت پر قابو پانے کے باوجود مردوں کی افزائش نسل کی صلاحیت کئی دہائیوں سے زوال کا شکار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہےکہ صحت مند طرز زندگی کو اپنانے کے ساتھ ساتھافزائس نسل کے شعبے کے ماہر معالجین سے رابطے میں رہا جاۓ تاکہ آپکی صحیح رہنمائی ہوسکے۔

    اگر آپ کو افزاش نسل سے متعلق کوئی بیماری یا مسئلہ ہےیا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے پر کلک کریں یا براہ راست افزائش نسل کے شعبے کے ماہر ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      Make Sperm Stronger for Pregnancy

      حمل کے لیے سپرم کو مضبوط بنانے کا طریقہ

      March 9, 2023
      Try these best timing creams

      Best Timing Cream in Pakistan – How to Choose the One that Suits you Best?

      February 13, 2023
      super food for men

      مردوں کے لئے ایسی چیزیں جو جسمانی اور دماغی صحت کے لئے فائدہ مند

      February 12, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.