Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»مردوں کی 6 ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دیں
    Healthy Lifestyle

    مردوں کی 6 ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 2, 20225 Mins Read
    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • باقاعدگی سے دیر تک جاگتے رہنا
    • مچھلی نہ کھانا
    •    کثرت سے سوڈا پینا
    •     ذہنی تناؤ
    •   موبائل فون کو سامنے کی جیب میں رکھنا
    •  شراب نوشی
    Reading Time: 4 minutes

    اسپرم کی کمزوری سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ مرد بظاہر بے ضرر آنے والے معمولات کو ترک کر دیں۔ پچھلی چند دہائیوں سے مردوں میں نارمل اسپرم کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف انفرٹیلیٹی ریزولو کے اعدادوشمار کے مطابق، ہر آٹھ میں سے ایک جوڑے کو حاملہ ہونے میں پریشانی ہوتی ہے۔ اور مسئلے کا شکار ہر تین جوڑوں میں سے ایک جوڑاایسا ہے جس کو شوہر کے اسپرم کی کمزوری کی وجہ سے مسئلہ یہ درپیش ہے۔ سپرمیٹوزوا کی تعداد کم اور کمزور ہو رہی ہے کیونکہ بیویاں درج ذیل عادات کا سامنا کر رہی ہیں لیکن  بظاہر یہ عادات بےضرر لگتی ہیں۔

    باقاعدگی سے دیر تک جاگتے رہنا

    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینجو مرد رات میں 6 گھنٹے سے کم سوتے ہیں،ان کے اسپرم عموماً کمزور ہوتے ہیں اور رات کو 7 سے 8 گھنٹے سونے والوں کے مقابلے میں حاملہ ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔ یہ مطالعہ فرٹیلیٹی اینڈ سٹرلٹی میگزین نے شائع کیا ہے۔

    اگر آپ اپنی جنسی صحت کے حوالے سے فکرمند ہیں اور مزید معلومات کی تلاش میں ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

    کم نیند صرف اگلی صبح ہمیں تھکاوٹ کا احساس ہی نہیں دلاتی بلکہ یہ ٹیسٹوسٹیرون کی پیداوار کی مقدار کو بھی کم کرتی ہے جو اسپرم کی پیداوار کے لیے ضروری ہے۔ تاہم، بہت زیادہ سونا اسپرم کی صحت مند نشوونما کا اچھا طریقہ نہیں ہے۔ جو مرد فی رات 9 گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں ان میں بھی اسپرم کی کمی کا خطرہ ہوتا ہے۔ لہذا، ایک بالغ آدمی کی نیند کا مثالی وقت صرف 7-8 گھنٹے / رات کو برقرار رکھا جانا چاہئے۔

    مچھلی نہ کھانا

    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینمچھلی نہ کھانا بھی مردوں کے جسم میں اسپرم یا منی کی تعداد میں کمی کی ایک بڑی وجہ ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی (امریکہ) کی تحقیق کے مطابق خوراک کا منی کے معیار پر خاصا گہرااثر پڑتا ہے، ان کا خیال ہے کہ جو لوگ زیادہ مچھلی کھاتے ہیں، خاص طور پر اومیگا تھری سے بھرپور مچھلی جیسے سالمن یا ٹیونا، میں اسپرم کاؤنٹ زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ مچھلی کھانے والوں میں منی کا معیار بھی مچھلی نہ کھانےوالوں کے مقابلے میں بہت زیادہ صحت بخش ہوتا ہے ۔

    اس کے برعکس، گوشت پر مبنی کھانے جیسے بیکن، ساسیج کھانے والوں میں اکثر سپرمز کی تعداد بہت کم ہوتی ہے۔ ان تیار شدہ کھانوں میں ایسے مادے ہوتے ہیں جو تولیدی ہارمونز جیسے کہ ٹیسٹوسٹیرون، کو منفی طور پر متاثر کرتے ہیں جب کہ مچھلی کے اومیگا تھری فیٹی ایسڈز منی کی تشکیل کو فروغ دیتے ہیں جس سے وہ صحت مند ہوتے ہیں۔

       کثرت سے سوڈا پینا

    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینجریدے ” ہیومن ریپروڈکشن” میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق روزانہ سافٹ ڈرنکس پینے سے اسپرم کی تعداد کم ہو سکتی ہے۔ علاوہ ازیں، چینی پر مشتمل  خوراک اور مشروبات زیادہ پینے سے بھی انفیکشن کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اور منی کی حرکت کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔ سوڈا کا زیادہ استعمال موٹاپے کا باعث بنتا ہے، جسکی وجہ سے جسم کم ٹیسٹوسٹیرون اور ایسٹروجن پمپ کرتا ہے جو ذرخیزی کیلئے نقصان دہ ہے۔

        ذہنی تناؤ

    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینکولمبیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق تناو کا شکار مردوں کے سپرم کا معیار اکثر ان لوگوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے جو ذہنی تناؤ سے آزاد ہیں۔ جب تناؤ طویل ہو، تو یہ سپرم کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جس سے تولیدی ہارمونز میں خلل پڑتا ہے، یا نطفہ کو نقصان پہنچانے والے سوزشی پروٹینز کی تخلیق کا باعث بنتا ہے۔ ذہنی تناؤ اکثر کام کے دباؤ یا زندگی کے کچھ مسائل کی بدولت جنم لیتا ہے، جس سے آپ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اور بہت سوچتے ہیں۔

    اگر آپکے کسی جاننے والے کو  کسی ذہنی پریشانی یا ازدواجی مسئلے کی شکایت ہے تو آپ ابھی ہمارے ماہر نفسیات سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کر سکتے ہیں۔

      موبائل فون کو سامنے کی جیب میں رکھنا

    مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینیہ ایک ایسی بری عادت ہے، جس سے بہت سے آدمی متاثر ہوتے ہیں۔ فون کو سامنے کی جیب میں چھوڑنا اسپرم کی تعداد میں نمایاں کمی کی وجہ ہے۔ فون سے خارج ہونے والی تابکاری سپرم کے ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اور فون سے خارج ہونے والی گرمی سکروٹم کے اندر درجہ حرارت کو بڑھا سکتی ہے جو سپرم کی پیداوار کو روک سکتا ہے۔

    اگر  آپ کے کسی جاننے والے کو شراب نوشی یا منشیات کی لت سے چھٹکارہ پانے کے لئے مدد کی ضرورت ہے تو ہمارے ماہر سائیکاٹرسٹ سے مشورہ کرنے کے لئے آپ اس پر کلک کرسکتے ہیں۔

     شراب نوشی

          مردوں کی کچھ ایسی عادات جو ان کے اسپرم کی طاقت کو کم کر دینالکحل اسپرم کو متاثر کرتا ہے۔ بیئر کی بوتل یا شراب کا ایک گلاس پینے کے بعد ٹیسٹوسٹیرون کی سطح میں اور اسپرم کی تعداد میں نمایاں کمی ہوتی ہے ۔ ڈنمارک کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ہفتے میں 25 گلاس سے زیادہ بیئر پینا اسپرم کی کمی کی وجہ ہے۔

    Related

    6 Habits Of Men That Reduce Their Sperm Power urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.