Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»مرہم ٹیلی ہیلتھ سروس دکھی انسانیت کی خدمتگار
    Healthy Lifestyle

    مرہم ٹیلی ہیلتھ سروس دکھی انسانیت کی خدمتگار

    Hareem UmairBy Hareem UmairDecember 9, 2021Updated:December 11, 20216 Mins Read
    مرہم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ’ہمارے علاقے کی ایک عورت جو حاملہ تھی، ایک دن اس کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور اس کا بہت زیادہ خون بھی بہہ رہا تھا لیکن گاؤ ں میں مرہم کا علم اور علاج کی نا کافی سہولیات کے باعث اس کے گھر والے  اس کو کوئٹہ کے ہسپتال لے جا رہے تھے لیکن وہ کوئٹہ بھی نہ پہنچ سکی۔‘ اور زیادہ خون بہنے کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئی

    مرہم

    ’میں یہ سب دیکھ کر بہت ڈر گئی تھی کیونکہ میں بھی حاملہ تھی کہ جب میرا وقت آئے گا تو میرے ساتھ کیا ہو گا کیونکہ یہاں ٹیلی ہیلتھ سروس یاا آنلائن طبی امدادجیسی کوئی سہولیات نہیں تھیں لیکن اب مرہم کی ٹیلی ہیلتھ سروس کی وجہ سےہم بہت مطمئن ہو گئے ہیں

    یہ الفاظ ہیں شادی کے چھ سال بعد پہلی بار ماں بننے کے مرحلے سے گزرنے والی 22 برس کی لڑکی کے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کی دور دراز اور پسماندہ تحصیل کردگاپ کی رہائشی ہیں۔

    Table of Content

    •  مرہم کا ڈاکٹر اور مریض کے درمیان کا فاصلہ ختم کرنے میں کردار
    • مرہم کی ایپ کے فوائد
    • مرہم کا آنلائن سروسز دے کر شہروں میں بھی انسانی جانیں بچانے میں کردار
    • مستند اور ماہر ڈاکٹرز
    • ہسپتال
    • لیب ٹیسٹ
    • ‏ادویات
    • کورونا کے دوران مرہم کا کردار

     مرہم کا ڈاکٹر اور مریض کے درمیان کا فاصلہ ختم کرنے میں کردار

    وہ کہتی ہیں  ہم سکرین پر ڈاکٹروں سے ملتے ہیں۔ ہمیں یہ بھی فائدہ ہوا کہ خاتون سٹاف موجود ہوتا ہے جن سے ہم اپنی ہر بیماری آسانی سے بلا جھجک کہہ سکتے ہیں۔‘ اور کہیں دور بھی نہیں جانا پڑتا

    مرہم

     وہ بلوچستان کی ان لاکھوں خواتین میں سے ایک ہیں جنھیں اس علاقے کی پسماندگی کے باعث صحت کی بنیادی سہولیات سے محرومی کا بچپن سے ہی سامنا رہا ہے

    شادی کے بعد جب انھیں حمل ٹھہرنے میں پریشانی کا سامنا رہا تو انھیں مستند اور ماہر ڈاکٹر سے علاج کے لیے شوہر کے ساتھ کوئٹہ شہر کے ہسپتال جانا پڑا تھا لیکن دو گھنٹے سے زیادہ کی مسافت نہ ان کے لیے آسان تھی اور نہ ہی ہر ماہ سو کلومیٹر کا طویل سفر کرنا سہل تھا۔

    وہ بتاتی ہیں کہ ’ہمارا علاقہ پسماندہ ہے اور اگر کوئی بیمار پڑتا ہے تو علاج کروانے کے لیے بہت دور جانا پڑتا ہے یعنی کوئٹہ یا مستونگ جو یہاں سے دو سے تین گھنٹے کا سفر ہے۔ اگر کوئی بیمار ہوتا ہے اور بروقت گاڑی نہ ملے تو کبھی مریض راستے میں وفات پا جاتے ہیں اور اگر ہمارے مرد ساتھ نہیں ہوتے پھر سفر بھی نہیں کر سکتے۔

    مرہم کی ایپ کے فوائد

    لیکن وہ ایک پڑھی لڑکی تھی اور جب سوشل میڈیا کے ذریعے اس کو مرہم کی آنلآئن سروس اور مرہم کی ایپ کا پتہ چلا اور اسنے اس سے فائدہ اٹھانے کا سوچا اور بے حد ماہر ڈاکٹر سے آنلائن علاج کرایا اور صحت مند بیٹے کو جنم دیا اور اپنے ماہانہ چیک اپ آنلائن کراکر صرف بچے کی پیدائش کے لئے ہی ہسپتال جانا پڑا

    مرہم

    اور مرہم کی ادویات کی خریداری اور لیب ٹیسٹ کی سروس نے تو باقی ماندہ مسائل بھی حل کردئے اور وہ اب اپنے بیٹے کے طبی مسائل کے لئے بھی آنلائن مرہم کی ایپ سے مدد لیتی ہے

    ’اس طرح بہت سی خواتین میں بچے کی پیدائش سے قبل یا بعد میں ہونے والے ایسے چھوٹے مسائل ،جو نظر انداز کر دیے جانے کے باعث بعد میں پیچیدہ ہو سکتے ہیں، ان (آن لائن) او پی ڈیز میں سامنے آ جاتے ہیں جس سے یقینی طور پر خواتین کی تولیدی صحت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔‘ اور اس لڑکی نے دورسری عورتوں اور لوگوں کو بھی اس حوالے سے باخبر کیا

    مرہم کا آنلائن سروسز دے کر شہروں میں بھی انسانی جانیں بچانے میں کردار

    مرہم ایک ایسا آنلائن ادارہ ہے جو آن لائن علاج اور مشورے کی سہولت فراہم کرتا ہے

    مستند اور ماہر ڈاکٹرز

     اس پلیٹ فارم پر 16،000 اپنے شعبے کے ماہرین ڈاکٹرز موجود ہیں جن میں دل کے امراض جلدی امراض ،ہر طرح کے ماہر سرجن ،ماہر غذائیت دماغی امراض، جنرل فیزیشن غرض ہر شعبے کے ماہرین موجود ہیں جو وڈیو آڈیو ہر طرح سے آپ کے مسائل کو سن کر اس کا علاج کم خرچ میں تجويز کرتے ہیں

    مرہم
    image credit find vector loo

    اور آپ کو آنلائن اپائمنٹ کی سہولت بھی دیتے ہیں جس کی وجہ سے دوردراز کے علاقوں سے آنے والے مریضوں کا قیمتی وقت بچتا ہے

    ہسپتال

    مرہم کا ادارہ بہترین ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطے کا پل ہے اور صرف سائٹ وزٹ کرکے چند کلکس میں آپ اپنے علاقے کے قریبی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں سے رابطہ کرسکتے ہیں

    مرہم
    image credit marham

    لیب ٹیسٹ

    مرہم لیب ٹیسٹ کی سہولت بھی دیتا ہے اور وہ یہ سروس بے حد اچھے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دیتا ہے اور آپ کو ٹیسٹ کے لئے لیب جانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے بلکہ نمائندہ گھر آکر ٹیسٹ کرلیتا ہے اور رپورٹ آنلائن آجاتی ہے

    مرہم
    image credit johns hopkins medicine

    ‏ادویات

    مرہم آنلائن ادویات کی خریداری مناسب قیمتوں میں کرنے کی آسانی دیتا ہے اور ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دیتا ہے اور اس وجہ سے ہر روز سینکڑوں جانیں بچاتا ہے

    مرہم
    image credit marham

    کورونا کے دوران مرہم کا کردار

    کورونا وائرس کے دوران تمام تر سرگرمیاں محدود ہوگئی تھیں اور خاص طور پر بڑوں اور بچوں کو گھر پر رہنے کی ہدایت کی جاتی تھی کیونکہ ان کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے اور وائرس کا خطرہ ان کو زیادہ ہوتا ہے اور ان کے بیمار ہونے کی صورت میں ان کو ہسپتال لے جانا بھی خطرے کا باعث ہوتا ہے مرہم نے اس مشکل وقت میں گھر پر رہ کر علاج کی سہولت متعارف کراکر سب کے لئے بہت آسانی پیدا کی ہے

    مرہم
    image credit marham

    آجکل کے دور میں علاج کے لئے گھر سے نکلنا کسی بھی طور خطرے سے خالی نہیں ہوتا ہے کیونکہ ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے کلینک میں ڈینگی کورونا جیسی وباؤں سے متاثر مریض بھرے ہوتے ہیں اور جراثیم لگنے کا ڈر ہوتا ہے مرہم آن لائن اپائمننٹ کنسلٹیشن،  لیب ٹیسٹ ادویات کی خریداری جیسی سہولیات دیتا ہے جو اس وبائ‏ی دور میں ایک اہم ضرورت ہے

    اس لئے کسی بھی بیماری کے علاج کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.