Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»مولی کے 10 حیرت انگیز صحت کے جادوئی فوائد
    Diet & Nutrition

    مولی کے 10 حیرت انگیز صحت کے جادوئی فوائد

    Dania IrfanBy Dania IrfanOctober 26, 20226 Mins Read
    مولی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    مولی کے صحت سے متعلق اتنے فوائد ہیں حالانکہ اجوائن کے اتنے مقبول فوائد نہیں ہیں یہ سبزی انسانی جسم کے میٹابولزم کو بڑھانے کے لیے بہت اہم ہے، کیونکہ جب آپ کا میٹابولزم درست طریقے سے کام کرے گا تو جسم کا پورا نظام ٹھیک طرح سے کام کرے گا ۔
    مولی جو عام طور پر آپ کے سلاد یا دوسری ڈش میں پائی جاتی ہے وہ جڑ کی فصلوں میں سے ایک ہے جو دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے۔ یہ کچھ دیگر جڑوں والی سبزیوں سے مشابہت رکھتی ہے جیسے چقندر اور شلجم۔ اس صحت بخش سبزی کی غذائیت کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آپ مرہم پہ غذائی ماہرین سے رابطہ کریں یا 03111222398 پہ کال کرسکتے ہیں۔

    Table of Content

    • مولی کے صحت کے فوائد۔
    • کیا آپ مولی کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں جانتے ہیں جو آپ کی عام طور پر تندرستی کے لیے بھی حیرت انگیز کام کرتی ہے؟
    • جسم کے اندر ڈیٹوکسیفائی کرسکتی ہے۔
    •  بواسیر کو کم کر سکتی ہے۔
    • پیشاب کے نظام کو بہتر بنا سکتی ہے۔
    • وزن کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔
    • کینسر کے خلیات کو کم کر سکتی ہے۔
    • آنتوں کی صحت کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔
    •  جلد کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔
    • گردے کے مسائل کو کم کرتی ہے۔
    •  پانی کی کمی سے وابستہ علامات کو دور کرتی ہے۔
    • مولیاں جگر کی صحت کو بہتر کرتی ہیں۔
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    مولی کے صحت کے فوائد۔

    جسم کے اندر ڈیٹوکسیفائی کرسکتی ہے۔
    بواسیر کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
    پیشاب کے نظام کو بہتر بنا سکتی ہے۔
    وزن کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔
    کینسر کے خلیات کو کم کر سکتی ہے۔
    آنتوں کی صحت کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔
    جلد کے علاج میں مدد کر سکتی ہے۔
    گردے کے مسائل کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔
    پانی کی کمی سے وابستہ علامات کو دور کرسکتی ہے۔
    جگر کی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے۔
     سانس کو بہتر بنا سکتی ہے۔

    کیا آپ مولی کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں جانتے ہیں جو آپ کی عام طور پر تندرستی کے لیے بھی حیرت انگیز کام کرتی ہے؟

    جسم کے اندر ڈیٹوکسیفائی کرسکتی ہے۔

    مولیاں جگر اور معدے کے لیے بہت اچھی ہیں اور یہ ایک طاقتور ڈیٹوکسیفائر کے طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ لیکن اس کا واقعی کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ خون کو صاف کرتی ہے، زہریلے مادے اور فضلہ کو ہٹاتی ہے۔ یہ خون کے سرخ خلیات کے خاتمے کو بھی کم کرتی ہے، یہ یرقان میں مبتلا لوگوں کے لیے مفید ہوتی ہے۔ یرقان کے علاج میں کالی مولیاں زیادہ پسند کی جاتی ہیں اور مولی کی سبزیاں بھی علاج میں بہت اہم ہوتی ہے۔

     بواسیر کو کم کر سکتی ہے۔

    مولیوں کو فائبر سمجھا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ناقابل ہضم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس طرح کے یہ سبزی ایک علاج کے طور پر، بواسیر کی علامات کو بہت تیزی سے حل کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا رس نظام ہضم اور اخراج کو بھی پرسکون کرتا ہے جس سے بواسیر کی علامات میں مزید آرام ملتا ہے۔

    پیشاب کے نظام کو بہتر بنا سکتی ہے۔

    مولیاں فطرت میں پانی سے بھری ہوتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ پیشاب کے مقدار میں اضافہ کرتی ہیں۔ مولیوں کا رس بھی پیشاب کی جلن کو دور کرتی ہے۔یہ پیشاب کی تعدد اور بہاؤ کو بڑھاتی ہے اور نظام سے اضافی فلوئیڈ اور دیگر ناپسندیدہ مادوں جیسے ٹاکسن، آلودگی وغیرہ کو نکالنے میں مدد کرتی ہے، اور اس طرح ہمارے گردوں کی صحت کو بہتر بناتی ہے۔

    وزن کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

    کیا مولی وزن کم کرنے کے لیے اچھی ہوتی ہیں؟ جی ہاں۔ ہر مولی میں صرف ایک کیلوری ہوتی ہے، کوئی چکنائی نہیں ہوتی اور کوئی کاربوہائیڈریٹ نہیں ہوتا ہے،اور وہ کیلوری خالی نہیں ہے بلکہ مولیاں وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ بھی ہیں۔

    ان میں ہضم ہونے والے کاربوہائیڈریٹ کی مقدار بھی کم ہوتی ہے، فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور ان میں بہت زیادہ پانی ہوتا ہے، اور اس لیے مولی ان لوگوں کے لیے ایک بہت اچھا غذائی انتخاب ہوسکتا ہے جو وزن کم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

    کینسر کے خلیات کو کم کر سکتی ہے۔

    دیگر سبزیوں کی طرح مولیوں میں بھی ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو کینسر پیدا کرنے والے مادوں کو صاف کرنے اور رسولیوں کی نشوونما کو روکنے میں مدد کرتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کرنچی ڈیٹوکسیفائر خاص طور پر بڑی آنت، گردے، آنتوں، معدے اور منہ کے کینسر سے جسم کی حفاظت میں مدد کرتی ہیں۔

    آنتوں کی صحت کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔

    مولیوں کا 1/2 کپ سرو کرنے سے آپ کو 1 گرام فائبر ملتا ہے۔ ہر روز ایک دو سرونگ کھانے سے آپ کو اپنے روزانہ فائبر کی مقدار کے ہدف تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ فائبر آپ کے پاخانے کو بڑھا کر قبض کو روکنے میں مدد کرتا ہے تاکہ فضلہ آپ کی آنتوں میں منتقل ہو سکے۔ فائبر آپ کے خون کی شکر کی سطح کو منظم کرنے میں بھی مدد کرسکتی ہے، اور وزن میں کمی اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آپ کی آنتوں کا نظام ٹھیک رہے گا تو جسم کا پورا نظام کنٹرول میں رہے گا۔

     جلد کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔

    مولی میں موجود پانی کی مقدار جلد میں نمی کی صحت مند سطح کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ کچی ہویا پکی ہوئی مولی ایک اچھی کلینر بھی ہے اور ایک موثر فیس پیک کے طور پر کام کرتی ہے۔مولی میں موجود وٹامن سی، زنک اور فاسفورس کے ساتھ آپ کو جلد کی خشکی، مہاسوں اور خارش سے لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مولیوں (اور دیگر پھلوں اور سبزیوں) میں پانی کی زیادہ مقدار جلد کو ہائیڈریٹ کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ 

    گردے کے مسائل کو کم کرتی ہے۔

    کلینر اور جراثیم کش کے طور پر، مولیاں گردے کی بہت سے امراض کے علاج میں مدد کرتی ہے۔ اس کی جراثیم کش خصوصیات گردے کو کسی بھی قسم کی شدید بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔

     پانی کی کمی سے وابستہ علامات کو دور کرتی ہے۔

    مولیاں زیادہ تر پانی پر مشتمل ہوتی ہیں، اور یہ آپ کے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کا ایک صحت مند اور بہترین طریقہ بھی ہے، جو آپ کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ باقی ہائیڈریٹ کے سب سے اہم حصوں میں سے ایک نظام ہضم پر پانی کا اثر ہوتا ہے۔مولی

    مولیاں جگر کی صحت کو بہتر کرتی ہیں۔

    مولیاں جگر اور گال بلاڈر کے لیے خاص طور پر مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ یہ بلیروبن، تیزاب اور بہاؤ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ خون سے اضافی بلیروبن کو بھی ختم کرتا ہے،۔ مولیوں کا باقاعدگی سے استعمال آپ کے جگر کی بہت سے امراض اور السر سے بچاتا ہے۔

     مولیاں بہت سے لوگوں کی ایک پسندیدہ سبزی ہیں۔ ان میں اہم مقدار میں وٹامن سی اور بہت سے دیگر وٹامنز اور معدنیات، اور مؤثر اینٹی آکسیڈینٹ فلاوونائڈز زیکسینتھین، لیوٹین اور بیٹا کیروٹین پر شامل ہوتے ہیں۔سلاد کو صحت بخش بنانے اور ایک ہی وقت میں کچھ خوش ذائقہ فوائد حاصل کرنے کے لیے، مولیاں خریدیں اور انہیں اپنے سلاد میں باریک کاٹ لیں۔اس سبزی کی مقدار کو کتنا کھانا چاہیئے اس کے بارے میں ماہر غذائیت سے مشورہ ضرور کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں پہ کلک کریں۔

    AndroidIOS
    Dania Irfan
    • Website

    Dania Irfan is one of the top notch Urdu writers from Lahore, working in Health industry for over a year. Her work has been featured in national publications such as Marham.pk. Before becoming a full time writer, Dania has worked as a professional teacher and has an extensive knowledge in teaching.

    Related Posts

    جو کے فوائد

    جو کے فوائد: ذیابیطس اور پیٹ کے امراض کا قدرتی علاج

    March 20, 2023
    benefits of rock sugar(misri)

    مصری کے صحت کے بےشمار اور کارآمد فوائد

    March 17, 2023
    Home remedies for dry eyes

    Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

    March 16, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.