Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»کیا آپ بھی سفر کے دوران متلی یا الٹی جیسے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں ؟جانیں اس کا آسان علاج
    Healthy Lifestyle

    کیا آپ بھی سفر کے دوران متلی یا الٹی جیسے مسائل سے دوچار ہوتے ہیں ؟جانیں اس کا آسان علاج

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 16, 20217 Mins Read
    موشن سکنیس
    image credit clevland clinic health essentials
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     موشن سکنیس ،حرکت یا سفر کی بیماری یا  اندرونی کان کی بیماری ایک بہت عام پریشانی ہے۔ یہ گاڑی کے چلنے کے دوران یا باہر نظر آنے والے منظر کی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے جو اندرونی کان کو پریشان کرتی ہے۔ اور سفر کے دوران بے چینی کا با‏عث بنتی ہےکچھ لوگوں کو ہوائی جہاز، آٹوموبائل، یا تفریحی پارک کی سواری میں سوار ہونے پر متلی اور یہاں تک کہ الٹی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 2013 میں شائع ہونے والی ایک تحقیق نے تجویز کیا کہ تھری ڈی فلمیں بھی متلی کا سبب بن سکتی ہیں۔

    موشن سکنیس
    image credit inews

    اس حالت کو عام طور پر حرکت کی بیماری کہا جاتا ہے۔ کشتی یا بحری جہاز پر سوار ہونے پر، اس کی علامات  کو عام طور پر سمندری بیماری کہا جاتا ہے – لیکن یہ ایک ہی خرابی یا بیماری ہوتی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ سواری کی حرکت ہوتی ہے ۔

    Table of Content

    •  حرکت کی بیماری یا موشن سکنیس کی وجوہات
    • علامات
    •  بیماری کی تشخیص
    •  موشن سکنیس کاعلاج
    • سامنے کی طرف دیکھنا
    • آنکھیں بند رکھنا اور سوجانا
    • چبانا
    • تازہ ہوا
    • ادرک
    • ایکیوپریشر
    • روک تھام
    • ادویات

     حرکت کی بیماری یا موشن سکنیس کی وجوہات

    حرکت دماغ کے ذریعے اعصابی نظام کے مختلف راستوں بشمول اندرونی کان، آنکھیں اور جسم کی سطح کے ٹشوز کے ذریعے محسوس کی جاتی ہے۔جب جسم کو جان بوجھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر چلتے وقت، تمام راستوں سے آنے والے مناظر کو ہمارے دماغ کے حسی نظاموں کے ذریعے مربوط کیا جاتا ہے۔

    حرکت کی بیماری کی علامات اس وقت ظاہر ہوتی ہیں جب مرکزی اعصابی نظام کو حسی نظاموں سے متضاد پیغامات موصول ہوتے ہیں اس حسی نظاموں میں اندرونی کان، آنکھیں، جلد کے دباؤ کے رسیپٹرز، اور پٹھوں اور مشترکہ حسی رسیپٹرز شامل ہوتے ہیں۔

    موشن سکنیس
    image crdit buzz feed news

    مثال کے طور پر، اگر کوئی شخص کشتی پر یا گاڑی میں بیٹھا ہوتا ہے اور کھڑکی سے باہر نہیں دیکھ رہا ہوتا ہے، تو اس کے اندرونی کان کا حصہ اوپر اور نیچے، بائیں اور دائیں جانب حرکت کو محسوس کررہا ہوتا ہے ، لیکن اس کی آنکھیں ایک جامد منظر ہی دیکھتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے دماغ کو دو مختلف سگنل منتقل ہوتے ہیں. یہ قیاس کیا جاتا ہے کہ دو نظاموں کے درمیان تنازعہ حرکت کی بیماری کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

    علامات

    سنگین علامات میں شامل ہوتی ہیں

    متلی

    قے

     رنگ پیلا پڑنا

    پسینہ آنا

    موشن سکنیس
    image credit vision forlifeworks

    سانس لینے میں تکلیف کا سامنا

    چکر آنا

    غنودگی

    تکلیف کا احساس

    اچھا محسوس نہیں کرنا (بے چینی)

    عام علامات میں شمامل ہوسکتے ہیں

    سر درد

    ہلکی بے چینی

    جمائی

     بیماری کی تشخیص

    حرکت کی بیماری کے زیادہ تر مسائل عام اور خود قابل علاج ہوتے ہیں۔

    بہت سنگین معاملات میں، جب علامات بتدریج بدتر ہوتی جاتی ہیں، تو کان، توازن اور اعصابی نظام کی بیماریوں میں خصوصی مہارت رکھنے والے معالج کی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگر آپ کو کسی قسم کی علامات کا سامنا ہے تو ماہر امراض سے مشورے کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    موشن سکنیس
    image credit wonderpolia

    حرکت کی بیماری کی تشخیص میں مدد کرنے کے لیے، ڈاکٹر علامات کے بارے میں پوچھتا ہےاور معلوم کرتا ہے کہ گا کہ عام طور پر اس مسئلے کی کیا وجہ ہے (جیسے کشتی میں سوار ہونا، ہوائی جہاز میں اڑنا، یا کار میں چلانا)۔ موشن سکنیس کی تشخیص کے لیے عام طور پر لیبارٹری ٹیسٹ ضروری نہیں ہوتے۔

     موشن سکنیس کاعلاج

    حرکت کی بیماری یا موشن سکنیس کی تکلیف دہ علامات عام طور پر اس وقت رک جاتی ہیں جب اس کی بنیادی وجہ یعنی حرکت بند ہوجاتی ہے۔ لیکن ہر متاثر شخص کے ساتھ  ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جو سفر ختم ہونے کے بعد بھی کچھ دنوں تک علامات کا شکار رہتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ جن کو ماضی میں حرکت کی بیماری ہوتی ہے وہ اپنے ڈاکٹر سے پوچھتے ہیں کہ اگلی بار اسے کیسے روکا جائے۔ ڈاکٹر مندرجہ ذیل علاج تجویز کر سکتے ہیں

    سامنے کی طرف دیکھنا

    ایک عام تجویز یہ جاتی  ہے کہ چلتی ہوئی گاڑی کی کھڑکی سے باہر دیکھیں اور سفر کی سمت میں ایا سامنے کی طرف نگاہ رکھیں۔ یہ طریقہ حرکت کی بصری تصدیق فراہم کر کے توازن کے اندرونی احساس کو دوبارہ ترتیب دینے میں مدد کرتا ہے۔

    آنکھیں بند رکھنا اور سوجانا

    رات میں اندھیرے کی وجہ سے، یا کھڑکیوں کےبند ہونے کی وجہ سے اگر سامنے کا منظر نظر نہ آ‎ئے تو ، آنکھیں بند کرلیں، یا اگر ممکن ہو تو، سوجانا مفید ہوتا ہے۔ یہ آنکھوں اور اندرونی کان کے درمیان تنازعہ کو حل کرتا ہے اور موشن سکنیس کی علامات کو کم کرتا ہے۔

    چبانا

    کار کی بیماری یا موشن سکنیس کو دور کرنے کا ایک آسان طریقہ کچھ چبانا ہوتا ہے۔ متاثرہ افراد میں موشن سکنیس کو کم کرنے کے لیے چیونگم کا استعمال غیر معمولی طور پر علامات کو کم کرتا ہے۔

    موشن سکنیس
    image credit medical news today

    تاہم، چیونگم وہ واحد چیز نہیں ہوتی ہے جو موشن سکنیس کے اثرات کو دور کرنے کے لیے چبائی جاسکتی ہے، دوسرے اسنیکس    ‎‎وغیرہ بھی چبائے جاسکتے ہیں کیونکہ عام طور پر صرف چبانے سے بصارت اور توازن کے درمیان تصادم کے منفی اثرات کو با آسانی کم کیا جاسکتا ہے۔

    تازہ ہوا

    تازہ، ٹھنڈی ہوا موشن سکنیس سے تھوڑا سا نجات دلا سکتی ہے، لیکن ضروری ہے کہ کھڑکی کھولنے سے بدبو اندر نہ آئے ، کیونکہ اس سے متلی بڑھ سکتی ہے۔

    ادرک

    ادرک کو حرکت کی بیماری یا موشن سکنیس کو کم کرنے کے لیے بہت  اچھا پایا گیا ہے۔ ادرک کا ایک تازہ ٹکڑا علامات کو دور کرنے کے لیے چبایا جا سکتا ہے۔ ۔

    ایکیوپریشر

    ایکیوپریشر پریکٹیشنر انہی پوائنٹس کے ساتھ کام کرتا ہے جو ایکیوپنکچر میں استعمال ہوتے ہیں، لیکن ٹھیک سوئیاں ڈالنے کے بجائے، انگلی کے دباؤ سے ان شفا بخش مقامات کو متحرک کرتا ہوتا ہے۔ کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ایکیوپریشر موشن سکنیس کی علامات کو ایکیوپنکچر کی طرح کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے، 

    موشن سکنیس
    image credit healthshots

    روک تھام

    حرکت کی بیماری یا موشن سکنیس کو روکنے کے لیے کچھ اہم نکات یہ ہیں:

    ہمیشہ اس پوزیشن میں بیٹھیں کہ آنکھیں وہی حرکت دیکھ سکیں جو جسم اور اندرونی کان محسوس کرتے ہیں۔

    گاڑی میں اگلی سیٹ پر بیٹھیں اور دور کے مناظر دیکھیں۔

    ایک کشتی پر، ڈیک پر جائیں اور افق یا سامنے کی حرکت دیکھیں۔

    ہوائی جہاز میں، کھڑکی کے پاس بیٹھیں اور باہر دیکھیں۔ اس کے علاوہ، ہوائی جہاز میں، ایسی سیٹ کا انتخاب کریں جہاں حرکت کم سے کم ہو۔

    اگر حرکت کی بیماری کا سامنا ہو تو سفر کے دوران کتاب نہ پڑھیں، اور پیچھے کی طرف منہ کر کے سیٹ پر نہ بیٹھیں۔

    حرکت کی بیماری میں مبتلا کسی دوسرے مسافر کو نہ دیکھیں اور نہ ہی اس سے بات کریں۔

    تیز بدبو اور مسالے دار یا چکنائی والی کھانوں سے فوراً پہلے اور سفر کے دوران پرہیز کریں۔

    ادویات

    موشن سکنیس
    image credit anazon.com

    اگرچہ گھریلو علاج مؤثر ہیں، لیکن بعض دوائیں حرکت کی بیماری کو روکنے کا ایک اچھا طریقہ  ہوتی ہیں اور سفر سے پہلے اگر صحیح طریقے سے لی جاتی ہیں تو موشن سکنیس کی علامات کم کرنے میں بے حد فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔

    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.