Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Women's Health»مینو پاز کے حوالے سے کچھ غلط نظریات جو ہر عورت کے ذہن میں ہوتے ہیں
    Women's Health

    مینو پاز کے حوالے سے کچھ غلط نظریات جو ہر عورت کے ذہن میں ہوتے ہیں

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 21, 20225 Mins Read
    مینو پاز
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • مینو پاز کے حوالے سے نظریات
    • یاداشت میں کمی یا وزن کا بڑھنا
    • مینو پاز 50 سال کی عمر میں ہونا
    • مینو پاز بیماری نہیں ہے
    • ڈپریشن کا باعث
    • مینو پاز کی علامات  کا ہمیشہ رہنا
    • مینو پاز کا ہو جانا
    • حاملہ ہونا
    Reading Time: 4 minutes

    مینو پاز کا سادہ الفاظ میں مطلب ہے کہ حیض یا ماہواری کا ختم ہو جانا۔ ماہواری کا ہونا بھی قدرتی عمل ہے  اور اس کا ختم ہوجانا بھی زندگی کا حصہ اور معمول ہے۔ مینو پاز سے عورت اس وقت گزرتی ہے جب اس کی عمر بڑھنے لگتی ہے یا ایسٹروجن کی سطح گر جاتی ہے۔

    بہت سے ایسے نظریات ہیں جو خواتین سوچتی ہیں کہ یہ مسئلہ اس وجہ سے ہوسکتا ہے ہم کبھی بھی کسی چیز کے بارے میں تکا نہیں لگا سکتے کہ اس وجہ سے ایسا ہورہاہے ۔ اگر آپ کے ذہن میں کچھ باتیں جنم لیتی ہیں تو ضروری ہے کہ آپ سوچنے کی بجائے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔

    اگر آپ یہ جاننا چاہتی ہیں کہ مینو پاز کے حوالے سے خواتین کے کیا نظریات ہوتے ہیں تو ا س بلاگ پر میرے ساتھ رہیں؛

    مینو پاز کے حوالے سے نظریات

    482819816

     آیئے ہم جانتے ہیں کہ مینوپاز کے حوالے سے خواتین کے کیا نظریات ہیں وہ نظریات مندرجہ ذیل ہیں؛

    یاداشت میں کمی یا وزن کا بڑھنا

    اگر آپ سوچتی ہیں کہ آپ کی یادداشت میں کمی آئی ہے یا آپ کا وزن مینو پاز کی وجہ سے بڑھ رہا ہے تو یہ آپ کا غلط نظریہ ہوگا۔ ہماری یاداشت میں کمی آنے یا وزن بڑھنے کے  پیچھے دوسرے عوامل بھی ہوسکتے ہیں جیسے ہم اگر ڈپریشن میں مبتلا ہیں تو ہماری یادداشت کم ہوسکتی ہے۔

    اس کے علاوہ آج کے دور میں فاسٹ فوڈ کا دور ہے تو خواتین کا رجحان بھی اس طرف زیادہ ہوگیا ہے۔ تو وزن بڑھنے کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے ضروری نہیں ہے کہ آپ کا وزن مینو پاز کی وجہ سے  بڑھ رہا ہو۔ ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔

    مینو پاز 50 سال کی عمر میں ہونا

    278712936

    کچھ خواتین کی زندگی  میں مینو پاز کا دور پہلے آتا ہے کچھ خواتین کی زندگی میں یہ دور بعد میں آتا ہے۔ اسی طرح ماہواری کا حال ہے کہ بعض اوقات آپ سے چھوٹی عمر کی لڑکی کو ماہواری پہلے آسکتی ہے اور ایسا بھی ممکن ہے  کہ آپ کو مینو پاز بڑی عمر سے  پہلے ہوجائے۔

    ہوسکتا ہے کہ آپ  کی  عمر 30 سال ہو اور آپ سن یاس حاصل کرلیں یہ سب ان عوامل پر منحصر ہے  جو آپ کرتے ہیں جیسے جو آپ ادویات استعمال کر رہے ہیں یہ ان کی  وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ یا ایسا بھی ہوسکتا ہے  آپ سگریٹ نوشی کرتی ہیں یا آپ کی سرجری  ہوئی ہے۔

    ایسا جنیات کی وجہ  سے بھی ہوسکتا ہے۔، سن یاس یعنی مینو پاز تک پہنچنے کی عمر 51 سال ہے لیکن آپ اسے 40 کی دہائی میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

    مینو پاز بیماری نہیں ہے

     کچھ خواتین کا خیال ہے کہ یہ ایک بیماری ہے اور اس کے ہونے کی وجہ  سے آپ مختلیف بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں تو ایسا نہیں ہے۔ یہ ایک بیماری نہیں ہے بلکہ یہ آپ کی زندگی کا حصہ ہے۔ یہ آپ کی زندگی کے دوسرے حصے میں شروع ہوتا ہے اس لئے اسے مثبت لینا چاہیے۔

    ڈپریشن کا باعث

    مینو پاز

    آپ ڈپریشن میں کئی دوسرے عوامل کی وجہ  سے بھی مبتلا ہو سکتی ہیں۔ ڈپریشن اور سن یاس میں بہت فرق ہے۔ ڈپریشن ایک عارضہ ہے اور اس کے علاج کے لئے آپ کو ماہر نفسیات سے ملنا چاہیے۔ تاکہ وہ آپ کا موڈ تبدیل کرنے میں آپ کی مدد کر سکے۔

    اگر آپ کے مزاض میں مسلسل تبدیلیاں آتی ہیں تو اس کے لئے آپ کو ڈاکٹر سے ملنا چاہیے تاکہ وہ آپ کی صیحیح طریقے سے تشخیص کرسکے۔

    مینو پاز کی علامات  کا ہمیشہ رہنا

    جب آپ مینو پاز تک پہنچتے ہیں تو آپ کے جسم میں ایسٹروجن کی سطح گر جاتی ہے اور جب ایسا ہوتا ہے تو آپ کے جسم کو عادی ہونے میں وقت لگتا ہے کیونکہ یہ سب آہستہ آہستہ ہوتا ہے لیکن یقینی طور پر یہ علامات ہمیشہ کے لئے نہیں رہتیں۔ عام طور پر یہ علامات شروع کے دو سال میں زیادہ پریشان کن ہوسکتے ہیں۔

    ہر شخص ایک دوسرے سے مختلیف ہوتا ہے اس لئے اس میں علامات بھی مختلیف ہوسکتی ہیں۔ کچھ خواتین میں کم وقت لگ سکتا یے اور کچھ میں زیادہ۔

    مینو پاز کا ہو جانا

    اگر آپ کو درمیان میں کچھ دیر کے لئے ماہواری نہیں آتی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو سن یاس ہوچکا ہے ۔ اگر کچھ مہینے آپ کی ماہواری چھوٹ گئی ہے تو اس کی  پہلے تشخیص کرلیں یا آپ برتھ کنٹرول کرنے کے لیے ادویات استعمال کریں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ حاملہ ہوجائیں۔

    حاملہ ہونا

    یہ بات تو سچ ہے کہ جیسے  جیسے عمر بڑھتی ہے تو حاملہ  ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں اگر آپ 45 سال کی عمر کو پہنچ گئی ہیں اور جند مہینے آپ کو ماہواری نہیں ہوئی تو  آپ پھر بھی برتھ کنٹرول ادویات ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ کیونکہ بڑی عمر میں حاملہ  ہونا خطرناک ہوسکتا ہے۔

     قابل گائنا کالوجسٹ سے رابطہ کرنے کے لئے مرہم ڈآٹ پی  کے کی سایٹ وزٹ کریں یا  اس نمبر پر 03111222398 بات کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کو ڈآؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    how to reduce weight after menopause
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    کیا حمل کے دوران چھوٹے بچے کو اپنا ماں دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں جانیں

    May 16, 2022

    گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل جانیں

    May 16, 2022

    10 Paragis Benefits for Fertility: A Magic Solution?

    May 16, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.