Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»تحفہ خدا، نماز پڑھنے کے 22 طبی فوائد
    Healthy Lifestyle

    تحفہ خدا، نماز پڑھنے کے 22 طبی فوائد

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadNovember 24, 20216 Mins Read
    نماز کے فوائد
    image credit infoMazza.com
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     نماز اللہ تعالٰی کی جانب سے ایک بہترین تحفہ ہے جو نہ صرف مسلمانوں کے لئے بخشش حاصل کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ صحت مند رہنے کا بھی ایک بہترین نسخہ ہے۔ نماز کا فائدہ صرف اسی صورت میں حاصل ہو سکتا ہے کہ اسے اس طریقہ کے ساتھ پڑھا جائے جیسا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا ہے۔

    Table of Content

    •  نماز یا صلوۃ کا مطلب کیا ہے؟
    • نماز کے حیرت انگیز طبی فوائد
    • وضو کے فوائد
    • نماز اور یوگا
    • نماز مراقبہ کی بہترین شکل
    • نماز اور جسمانی صحت کے فوائد
    • رکوع کے متعلق صحت کے فوائد
    • سجدےکے متعلق صحت کے فوائد
    •                                                                                                 سلام کے متعلق صحت کےفوائد

     نماز یا صلوۃ کا مطلب کیا ہے؟

    نماز اسلام کا دوسرا رکن ہے اور یہ اللہ تعالٰی کی جانب سے مسلمانوں کے لئے تحفہ ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علہ وسلم کو معراج کے موقع پر عطا کیا گیا۔ نماز ہر بالغ مسلمان پر دن میں پانگ مرتبہ ادا کرنا فرض ہے اس کا ذکر بارہا  قرآن مجید میں آیا ہے ۔ صلوۃ  عربی زبان کا لفظ ہے  جس کے معانی ہیں دعا ، عان اصطلاح میں اسے اللہ تعالٰی کی عبادت سے مشروت کیا جاتا ہے

    نماز کے فوائد
    image credit
    infoMazza.com

    نماز کے حیرت انگیز طبی فوائد

    نماز اللہ تعالٰی کی جانب سے ایک ایسی نعمت عطا کی گئی ہے جو روحانی اور جسمانی حرکات کا خوبصورت مجموعہ ہے ۔ نماز کی ادائگی سے حیرت انگیز طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور جو شخص اسے باقاعدگی سے پڑھتا ہے وہ خود کو قدرتی طریقہ سے صحت مند رکھ سکتا ہے۔

    وضو کے فوائد

    نماز سے پہلے وضو کیا جاتا ہے اور اس کے بھی بےشمار فوائد موجود ہیں

    جراثیم سے نجات: دن میں پانچ بار صحیح طریقے سے ہاتھ پاؤں اور منہ دھونے سے آپ کو جراثیم سے نجات ملتی ہے۔ اعصابی نظام کو آرام: دن میں پانچ مرتبہ وضو کرنے سے اعصابی تناؤ میں کمی اتی ہے اور یہ چائنیز رفلیکس تھراپی کی طرح حیاتیاتی فعال مقامات کو متحرک کرتا ہے
    نماز کے فوائد
    image credit
    Iqrasense.com
    الرجین سے نجات: وضو کے دوران گارگل کرنا بہت ضروری ہے ایسا کرنے سے جراثیم ، الرجین اور مٹی کے ذرات سے نجات ملنے کے ساتھ ساتھ نزلہ، زکام میں مبتلا ہونے کا امکان بھی کم ہو جاتا ہے اور سانس کی بو بھی دور ہوتی ہے۔ 
    ناک کی صٖفائی: پانی سے ناک صاف کرنے سے ناک کی بندش اور ناک میں چپکنے والے مادے صاف ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ناک کی سوزش کے علاج میں مدد ملتی ہے ، ناک کی خشکی دور ہوتی ہے اور سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے
    مہاسوں سے نجات: چہرہ بار بار دھونے سے جلد پر موجود چکنائی کا صفایا ہوتا ہے اور مہاسوں، دھبوں اور کیل کی نشونما میں رکاوٹ آتی ہے۔

    دردوں سے نجات: وضو کے دوران پاؤں دھونے سے گندگی ، فنگس صاف ہوتے ہیں اور یہ ایکیو پریشر کی طرح کام کرتا ہے جب آپ ہاتھ کی انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کو رگڑتے ہیں اس سے  پریشر پوائنٹس پر دباؤ پڑتا ہے اور جسمانی درد سے نجات ملتی ہے۔

    نماز اور یوگا

    نماز اور یوگا کے درمیان بہت گہرا تعلق ہے ۔ یوگا جسمانی میکانزم کو پھر سے جوان کرتا ہے یوگا تھراپی ایک تازگی بخش عمل کے ساتھ ساتھ طرز زندگی کے مختلف اجزاء میں ہم آہنگی بحال کرنے میں مدد دیتا ہے یہ نفسیاتی اور جذباتی بہبود فراہم کرتا ہے اور ایسا ہی معاملہ نماز کے ساتھ ہے نماز نہ صرف جذباتی اور نفسیاتی بہبود کا ذریعہ ہے بلکہ روحانی سکون کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے

    نماز کے فوائد
    image credit
    India Today

    نماز مراقبہ کی بہترین شکل

    یوگی نقطہ نظ سے نماز مراقبہ یا دھیان کی بہترین شکل ہے جہاں شخص یکطرفہ طور پر اللہ کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے ۔ مرقبہ کی تعریف کسی خاص شے کی طرف ذہن کے بلا تعطل بہاؤ کے طور پر کی جاتی ہے ۔ نماز ایک بہترین تناؤ بسٹر اور تناؤ دور کرنے والے ماڈیولز میں سی ایک ہے ۔ یہ مراقبہ کی ایک بہترین مثال ہے جہاں ادا کرنے والا صرف اور صرف اللہ تعالٰی کے بارے میں سوچتا ہے ۔ اس طرح یہ آپ کو حقیقی سکون فراہم کرنے کے ساتھ بہت سی بیماریوں کے عوارض سے بھی بچاتی ہے۔

    نماز اور جسمانی صحت کے فوائد

    نماز پڑھنے سے جسمانی صحت پر بہت سے اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ وزن کم کرنے میں مدد کرتی ہے کیونکہ صلوۃ کی ادئیگی کے دوران کیلوریز جلتی ہیں،یہ جوڑوں کے درد پر قابو پانے میں مدد گار ہے کیونکہ یہ جسمانی لچک کا باعث بنتی ہے اس کے علاوہ جسم میں موجود انابولک اور کیٹابولک بائیو کیمیکلز کو متوازن کرتی ہے ۔ یہ دل، اور دماغ کے سکون  کا بہترین ذریعہ ہے ۔صلوۃ کے دوران قیام میں کھڑے ہونے سے جسم کے نچلے حصے میں مناسب مقدار مین خون کی روانی ہوتی ہے جو پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے

     جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف یا کسی بھی تکلیف سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ 

                پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے رابطہ کے لئے اس نمبر پر کال کریں 03111222398marham.com 

    رکوع کے متعلق صحت کے فوائد

    نماز میں رکوع ایک اہم رکن ہے ۔ رکوع میں آگے کی جانب مڑنے کی پوزیشن نچلے کالم  کے لئے اچھی ہے یہ آپ کی کمر درد کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اس کی صحیح انداز میں ادائیگی کمدر درد اور ورٹیبرل کالم سے متعلق بیماریوں پر قابو پانے کے ساتھ کندھے، کہنی، گھٹنوں اور ٹخنوں میں لچک پیدا کرتی ہے ۔رکوع کے دوران پیٹ پر دباؤ قبض سے نجات دلاتا ہے ۔ اس کے علاوہ رکوع کے دوران گردے کو ایک قسم کی مالش کا تجربہ ہوتا ہے اور گردے کے مسائل دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔

    نماز کے فوائد
    image credit
    Masjid ar Rahmah

    سجدےکے متعلق صحت کے فوائد

    سجدے کے دوران آپ جس پوزیشن میں بیٹھتے ہیں اسے یوگا کی زبان میں وجراسنا کہتے ہیں۔یہ آپ کی ران اور پچھلے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے ، ہاضمے کے لئے مفید ہے ، ریڑھ کی ہڈی کو سیدھا اور مضبوط رکھتا ہے ۔ سجدہ دماغ، پھیپھڑوں، پٹھوں، جوڑوں اور پورے ورٹیبرل کالم کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد گار ہے اس کے علاوہ یہ دماغی علاقے میں ہموار خون کی سطح برقرار رکھنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ دماغی نکسیر اور سر درد کے امکانات کو کم کرتا ہے ۔ سجدہ کرتے وقت  انگلیوں کو ایکیو پریشر کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو جسم کی صحت کے لئے اچھا ہے۔

     نماز کے فوائد
    image credit
    Islamic blog

                                                                                                    سلام کے متعلق صحت کےفوائد

    سلام گردن اور اوپری ورٹیبرا ورزش کی ایک بہترین شکل ہے ۔ صلوۃ میں ادا کیا جانے والا سلام گردن کو مضبوط کرنے کو ساتھ ساتھ گردن کے پٹھوں میں لچک پیدا کرتا ہے ۔ کندھے اور کمر کے اوپری پٹھوں کو آرام دینے میں مدد کرتا ہے ۔ سلام ان تمام اعصابوں کو تروتازہ کرنے میں مدد کرتا ہے جو گردن سے گزرتے ہیں ، سر درد اور درد شقیقہ سے آرام دینے کے لئے مؤثر ہے

     

     

    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.