Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»بچوں میں نیپی ریش کی وجوہات اور اسے دور کرنے کے گھریلو طریقے
    Healthy Lifestyle

    بچوں میں نیپی ریش کی وجوہات اور اسے دور کرنے کے گھریلو طریقے

    Hareem UmairBy Hareem UmairDecember 15, 2021Updated:December 14, 20215 Mins Read
    نیپی ریش
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیپی ریش 2 سال سے کم عمر بچوں میں جلد کی ایک بہت عام حالت ہوتی ہے۔ یہ نیپی یا ڈائپر میں پیشاب اور پاخانہ (پو) کے  جلد کے ساتھ رابطے میں آنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ہلکے کیسز عام طور پر بے درد ہوتے ہیں لیکن شدید نیپی ریش بچوں کے لئے تکلیف اور پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔

    نیپی ریش

    Table of Content

    • نیپی ریش کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
    •  ریش کے اسباب
    • ڈاکٹر کو کب دیکھانا چاہیے؟
    • نیپی ریش کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
    • کیا نیپی ریش کو ہونے سے روکا جا سکتا ہے؟
    • ریش بھگانے کے گھریلو ٹوٹکے
    • ناریل کا تیل
    •  سفید سرکہ
    • بریسٹ کا دودھ

    نیپی ریش کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

    نیپی ریش کی اہم علامت میں نیپی والے حصے میں سرخ، کچی جلد ہوتی ہے۔ اور ریش اور خارش بچے کے پیٹ یا اس کی کمر تک بھی پھیل سکتی ہے۔ جلد ابھری ہوئی ہوتی ہے یا سوج سکتی ہے۔

    بعض اوقات یہ دھبے جلد کو داغ دار کرتے ہیں۔ یہ آپ کے بچے کے لیے درد اور خارش کا باعث بنتے ہیں

     ریش کے اسباب

    نیپی ریش عام طور پر جلد کی جلن کی وجہ سے ہوتی ہے، اور یہ جلن عام طور پر آپ کے بچے کے پیشاب یا پاخانے کی نیپی میں جذب نہ ہونے والی نمی سے ہوتی ہے یانم نیپی کے جلد کے ساتھ رگڑنے سے بھی ہوسکتی ہے۔بعض اوقات نیپی ریش بیکٹیریا، ایسٹ انفیکشن ، صابن یا ، یا بیبی وائپس کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔

    نیپی ریش

    کچھ حالات بھی عام نیپی ریش کو بدتر بنا سکتے ہیں۔ ان میں ایکزیما، سوریاسس، تھرش یا امپیٹیگو جیسے انفیکشن شامل ہوتے ہیں۔

    بعض دوائیں کچھ  بچوں میں خارش کا سبب بن سکتی ہیں۔اور ریش ایک ضمنی اثر یا الرجک ردعمل ہو سکتا ہے. اس کے علاوہ، کچھ دوائیں، بشمول کچھ اینٹی بایوٹک، فوٹو حساسیت کا سبب بھی بنتی ہیں – وہ ریش کو سورج کی روشنی کے لیے زیادہ حساس بناتی ہیں۔ فوٹو حساسیت کا رد عمل سورج کی روشنی سے جلن کا باعث بنتا ہے

    نیپی ریش

    ڈاکٹر کو کب دیکھانا چاہیے؟

    ڈاکٹر کو دیکھائیں اگر

    ریش ایک ہفتے میں صاف نہیں ہوتا ہے۔

     ریش میں چھالے، کرسٹ یا پمپلز  ہنتے ہیں

    آپ کے بچے کو ریش کے ساتھ بخار ہورہا ہے۔

    ریش پھیلنا شروع ہوچکا ہے

    آپ کا بچہ بہت پریشان اور بے چین  ہے

    اگر آپ کا بیٹا ہے تو اس کے عضو تناسل کا سرہ سرخ اور سوجن زدہ ہے یا اس پر خارش ہے۔

    آپ کے ڈاکٹر یا فارماسسٹ کو عام نیپی ریش کے علاج کے لیے آپ کو دوائی والی کریم دینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ لیکن اگر یہ ایکزیما یا جلد کے انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے، تو آپ کے بچے کو صحیح علاج کرانے کی ضرورت ہوگی۔

    نیپی ریش

    کسی قسم کی ریش کےلئے مشورے کے لئے ابھی مرہم کی سائٹ وزٹ کریں اور دوائی تجویز کراکر مرہم کی سائٹ سے آرڈر کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    نیپی ریش کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

    اگر آپ کے بچے کو نیپی ریش ہے تو آپ اس حالت کو سنبھالنے یا ٹھیک کرنے  میں مدد کے لیے کئی چیزیں کر سکتے ہیں

    اچھی کوالٹی، ڈسپوزایبل نیپی یا پیمپر استعمال کریں کیونکہ یہ میڈیکیٹڈ ہوتے ہیں اور بیکٹیریا سے بچاتے ہیں۔

    جب بھی ممکن ہو اپنے بچے کی نیپی تھوڑی دیر اتارنے کی کوشش کریں۔ یہ طریقہ آپ کے بچے کی جلد کو خشک رکھے گا اور تھوڑی دیر پیشاب یا پو کے ساتھ کسی بھی رابطے سے دور رکھے گا۔ اور پیمپر کو گندا ہوتے ساتھ فورا تبدیل کرنے کی کوشش کریں اور اگر خالی پیشاب سے بھی بھرا ہے تو اسے تبدیل کریں

    فرش پر کھیلتے وقت اپنے بچے کے نیچے تولیہ پر بچھانے کی کوشش کریں۔ آپ کو ہمیشہ یہ دیکھنا چاہئے کہ انہوں نے تولیہ گیلا یا گندا تو نہیں کیا ہے تاکہ وہ گیلے تولیے پر نہ رہ جائیں۔

    خارش والے حصے کو صاف کرنے کے لیے صرف گرم پانی کا استعمال کریں۔

    صابن اور پرفیومڈ بیبی وائپس سے پرہیز کریں کیونکہ یہ جلد کو خارش زدہ کر سکتے ہیں۔

    نیپی ریش

    جلد کو خشک کرتے وقت نرم تولیے یا روئی کا استعمال کریں، اور اس ریش والی جگہ کو آہستہ سے دبا دیں۔

    ہر نیپی کو تبدیل کرنے کے بعد ریش کریم لگائیں۔ زنک کریم، زنک آکسائیڈ مرہم اور پیٹرولیم جیلی پر مشتمل مصنوعات سب نیپی ریش کے لئے  موزوں ہوتے ہیں۔ آپ اپنے فارماسسٹ سے نیپی ریش کریم کے بارے میں بھی پوچھ سکتے ہیں۔

    ٹیلکم پاؤڈر یا جراثیم کش ادویات کا استعمال نہ کریں۔

    کیا نیپی ریش کو ہونے سے روکا جا سکتا ہے؟

    اپنے بچے کی جلد کو صاف اور خشک رکھ کر نیپی ریش کو روکا جاسکتا ہے ۔ ایسا کرنے کے لیے، نیپیز کو باقاعدگی سے تبدیل کریں۔ 12 ماہ سے کم عمر کے بچے کو روزانہ 5 سے 7 نئی نیپییں لگنی چاہئیں۔

    نیپی ریش کی پیچیدگیاں

    نیپی ریش جلد میں خمیری انفیکشن پیدا کرنے کا خطرہ بن سکتا ہے، جسے تھرش کہا جاتا ہے۔ یہ لنگوٹ کے علاقے یا پیمپر والی جگہ میں چمکدار سرخ، دھبوں کی طرح لگتا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کو تھرش ہے تو اپنے ڈاکٹر سے فورا رجوع کریں

    ریش بھگانے کے گھریلو ٹوٹکے

    کچھ ٹوٹکے مندرجہ ذیل ہیں

    ناریل کا تیل

    آپ کے پاس کچن میں موجود ناریل کے تیل کے بے شمار فوائد ہوتے ہیں یہ صحت اور خوبصورتی کے فوائد کا ایک مکمل مجموعہ ہوتا ہے. یہ اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹیریل ہوتا ہے جو اسےڈائپر ریش کے علاج کے لیے بہترین بناتا ہے۔

    نیپی ریش

     سفید سرکہ

    ایک چائے کا چمچ سفید سرکہ ایک کپ صاف پانی میں ملائیں۔ جب آپ اپنے بچے کا نیپی تبدیل کریں، تو اس کے نچلے حصے کو محلول سے صاف کریں۔ سرکہ کی تیزابیت پیشاب کے ساتھ توازن برقرار رکھے گی

    نیپی ریش

    بریسٹ کا دودھ

    اسے آزمانے کے لیے، کچھ چھاتی کا دودھ نکالیں اور چند قطرے ریش پر لگائیں۔ دودھ کے قدرتی طور پر خشک ہونے کا انتظار کریں تاکہ یہ اپنا جادو چلا سکے۔ دودھ خشک ہونے کے بعد، اپنے بچے کو ایک تازہ ڈائپر لگائیں اور جادو دیکھیں۔

     

    nappy rash remedies.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.