Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Women's Health»حمل کے نتیجے میں ہونے والی متلی کو روکنے کے 5 آسان طریقے
    Women's Health

    حمل کے نتیجے میں ہونے والی متلی کو روکنے کے 5 آسان طریقے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiJune 18, 20215 Mins Read
    متلی
    Image Credit: Times of India
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • حمل کے دوران متلی کا آغاز
    • حمل کے دوران متلی روکنے کے آسان طریقے
    • پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائیں
    • ہلکی ورزش کریں
    • اگر متلی بہت شدید ہو تو اس صورت میں
    • ڈوکسی لامائن +پائرڈوکسن (وٹامن بی 6)
    • بینا ڈرائل
    • ادرک
    • الائچی اور لیموں
    • ایکو پریشر پوائنٹ کا مساج
    • یاد رکھیں

    متلی ایک ایسی عام علامت ہے جس کا سامنا 70 فی صد تک کی حاملہ خواتین کو کرنا پڑتا ہے ۔ صبح کے وقت جاگتے ہی متلی کا ہونا یا پھر دن بھر مختلف اوقات میں ایسی کیفیت کا ہونا اگرچہ ایک عام بات ہے مگر اس کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ اس کا کوئی علاج نیہں ہےاور حاملہ عورت کو حمل کے دوران مستقل طور پر اس کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ بلکہ اس کا مختلف انداز میں علاج کر کے اس مشکل کو حل بھی کیا جا سکتا ہے

    حمل کے دوران متلی کا آغاز

    عام طور پر حمل کے ٹہرنے کے پہلے چار سے آٹھ ہفتوں کے درمیان متلی محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے جس کو حمل کی ابتدائی علامات کے طور پر سمجھا جاتا ہے ۔ جو کہ پہلے تین مہینوں کے دوران ہی آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے یا ختم ہو جاتی ہے مگر کچھ خواتین کو اس تکلیف کا سامنا حمل کے پورے نو مہینوں کے دوران کرنا پڑتا ہے

    حمل کے دوران متلی روکنے کے آسان طریقے

    حمل ک دوران ابتدائی دنوں میں متلی کی کیفیت کو روکنے کے لیۓ اور اس سے بچنے کے لیۓ حاملہ ماں کو اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں ابتدائی طور پر کرنی پڑتی ہیں

    پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائیں

    متلی
    Image Credit: Mom Junction

    حمل کے دوران ایک ماں کو اچھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس متلی اور الٹی کی وجہ سے ایسا ہونا مشکل ہو جاتا ہے اس کے لیۓ حاملہ عورت کو پیٹ بھر کر بہت سارا کھانا کھانے کے بجاۓ ہر دو گھنٹوں کے بعد ہلکا کھانا کھانا چاہیے جو ان کے معدے پر بوجھ نہ ڈالے اور آسانی سے ہضم ہو جاۓ

    ایسے وقت میں جسم کو پروٹین کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے لہذا ایسی حالت میں ایسے کھانوں کا انتخاب کریں جس کی بو بہت تیز نہ ہو مثال کے طور پر اگر انڈہ کھانے سے بو آتی ہے تو اس کی جگہ پر دلیہ لیا جا سکتا ہے جو کہ پروٹین کی ضرورت بھی پورا کرتا ہے اور آسانی سے ہضم بھی ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ زیادہ مصالحے والے کھانوں سے بھی احتیاط کرنی چاہیۓ ہے

    ہلکی ورزش کریں

    حمل کے ٹہر جانے کا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ اپنے شیڈول تبدیل کر لیں ۔ حمل کے دنوں میں بھی ہر روز تقریبا آدھے گھنٹے تک لازمی ہلکی ورزش کریں ۔ اس کے لیۓ اپنی ڈاکٹر سے رہنمائی لی جا سکتی ہے جو کہ آپ کو آپ کی کنڈیشن کے مطابق ورزش بتا سکتا ہے

    ماہرین کی تحقیق کے مطابق وہ مائیں جو حمل کے ابتدائی دنوں میں ہلکی پھلکی ورزش جاری رکھتی ہیں انہیں متلی اور الٹی کی شکایت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے

    اگر متلی بہت شدید ہو تو اس صورت میں

    بعض خواتین میں اس علامت میں بہت شدت پائی جاتی ہے اور ان کو ہر وقت الٹی یا متلی محسوس ہوتی رہتی ہے ایسی خواتین اس کیفیت کو روکنے کے لیۓ ان چیزوں کا استعمال کرسکتی ہیں

    متلی
    Image Credit:Parents

    ڈوکسی لامائن +پائرڈوکسن (وٹامن بی 6)

    یہ وہ دوا ہے جو عام طور پر ڈاکٹر حمل کے سبب ہونے والی متلی کی صورت میں دیتے ہیں ۔یہ ایک گولی کی صورت میں ہوتی ہے جو کہ دس یا بیس ملی گرام کی پاور میں ملتی ہے ۔ مگر اس کے استعمال سے قبل اپنی گائنی ڈاکٹر سے مشورہ کرنا لازمی ضروری ہے اور حمل کی حالت میں کوئی بھی دوا اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں

    بینا ڈرائل

    یہ دوا عام حالات میں الرجی کے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں لیکن ڈاکٹر اس دوا کو حمل کی حالت میں متلی روکنے کے لیۓ بھی دیتے ہیں اور اس سے فائدہ بھی ہوتا ہے مگر ایک بار پھر یاد رکھیں کہ کسی بھی دوا کا استمعال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کیا جاۓ

    ادرک

    ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ حمل کی حالت میں روزانہ ایک گرام تک ادرک کا استعمال اس متلی اور الٹی کی تکلیف کو روکنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اس کے لیے ادرک کو خشک کر کے پاوڈر کی صورت میں بھی لیا جا سکتا ہے اور جب بھی متلی محسوس ہو تو اس کی چٹکی چاٹ لیں یا پھر چھوٹے سے ادرک کے ٹکڑے کو چبانے سے بھی افاقہ ہو سکتا ہے

    الائچی اور لیموں

    بار بار متلی محسوس ہونے پر لیموں کو چاٹنے سے اس میں افاقہ دیکھنے میں آیا ہے اس کے ساتھ ساتھ سبز الائچی بھی چبانے سے ایک جانب تو ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور دوسری جانب متلی کی کیفیت بھی ختم ہوتی ہے

    ایکو پریشر پوائنٹ کا مساج

    متلی
    Image Credit: Pintrest

    ایکو پریشر پوائنٹ پی 6 جو کہ ہاتھ سے نیچے کلائی کے مقام پر موجود ہوتا ہے ایکو پیجر کے ماہرین کے مطابق اس پوائنٹ پر دباؤ ڈالنے  سے اور یہاں مساج کرنے سے بھی متلی میں آرام ملتا ہے

    یاد رکھیں

    حالت حمل میں آپ کو ایک نازک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس میں ہونے والے مسائل اور علامات ہر ایک عورت کے دوسری عورت سے مختلف ہوتے ہیں اس وجہ سے سنے سناۓ ٹوٹکوں پر عمل کرنے سے احتیاط کریں اور اس معاملے میں سب سے زیادہ اہمیت اپنے ڈاکٹر کے مشورے کو دیں

    ماہر اور مستند گائنی ڈاکٹر سے مشورےکےلیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    Nausea in pregnency urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد

      July 3, 2022

      ڈائریا کے علاج میں پروبائیوٹکس کے کردار کی اہمیت

      July 3, 2022

      بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

      July 2, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.