Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»نیکوٹین پاؤچز کیا ہیں اور یہ کیسے استعمال ہوتے ہیں؟
    Healthy Lifestyle

    نیکوٹین پاؤچز کیا ہیں اور یہ کیسے استعمال ہوتے ہیں؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadFebruary 22, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیکوٹین پاؤچ ایک چھوٹا سا بیگ ہوتا ہے جس میں نشہ آور کیمائی نکوٹین اور کچھ دیگر اجزاء ہوتے ہیں۔ لیکن اس میں تمباکو کی پتی نہیں ہوتی ہے جو لوگ نیکوٹین پاؤچ استعمال کرتے ہیں وہ اسے منہ سے لیتے ہیں اور اسے اپنے مسوڑھوں کے درمیان ایک گھنٹہ رکھتے ہیں وہ اسے سگریٹ کے جیسے استعمال نہیں کرتے اور نہ ہی نگلتے ہیں۔

    کچھ کمپنیاں جو نیکوٹین پاؤچ بناتی ہیں انہیں سگریٹ کے متبادل کے طور پر مارکیٹ میں بیچتی ہیں لیکن اگر آپ کسی نشے کی عادت کو چھوڑنے کے لئے اسے متبادل کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں کیونکہ یہ نیکوٹین گم یا لوزینجز کی طرح ایف ڈی اے سے منظور شدہ نیکوٹین تھراپی نہیں ہیں۔

    Table of Content

    • نیکوٹین پاؤچ میں کیا ہے؟
    • نیکوٹین پاؤچ اور آپ کی صحت
    • کیا نیکوٹین پاؤچز تمباکو پر انحصار چھوڑنے کا مؤثر طریقہ ہیں؟ 
    • کیا نیکوٹین سے پاک زندگی گزارنا ممکن ہے؟
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    نیکوٹین پاؤچ میں کیا ہے؟

    اس میں شامل اہم اجزاء ہیں نیکوٹین، پانی مٹھاس،اور پودوں پر مبنی ریشے۔ پڑوڈکٹ بنانے والی کمپنیاں اس کو مختلف طاقتوں میں فروخت کرتی ہیں۔ اس لئے بعض پاؤچز میں دوسروں کے مقابلے زیادہ نیکوٹین ہوتی ہے۔ان میں تمباکو موجود نہیں ہوتا جو انہیں باقی دھویں سے بغیر  مصنوعات سے مختلف بناتا ہے جیسے کہ چبانے والا تمباکو یا نسوار وغیرہ۔

    نیکوٹین پاؤچ

    نیکوٹین پاؤچ اور آپ کی صحت

    یہ جاننے کے لئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ نیکوٹین پاؤچ عام طور پر کتنے محفوظ اور مؤثر ہیں لیکن اس کے کچھ ضمنی اثرات ہو سکتے ہیں جن میں شامل ہیں ہچکی،منہ میں زخم، خراب پیٹ وغیرہ۔ نیکوٹین پاؤچ کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور اگر آپ اسے نگل لیتے ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

    چونکہ نیکوٹین پاؤچ میں تمباکو نہیں ہوتا ہے اس لئے سگریٹ اور دیگر دھویں والی مصنوعات سے زیادہ محفوظ ہو سکتے ہیں جن کی وجہ سے منہ، گلے اور لبلبے کا کینسر ہو سکتا ہے اس کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماری، دانتوں کا نقصان، گہا، دل کی بیماری اور فالج شامل ہیں۔

    اگر آپ بھی سگریٹ کی بری عادت سے نجات پانا چاہتے ہیں تو اور نیکوٹین پاؤچز کے استعمال کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو اس سلسلے میں اپ مدد حاصل کر سکتے ہیں مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کو پر وزٹ کر کے یا آپ ڈاکٹر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس نمبر پر کال کرکے03111222398

    کیا نیکوٹین پاؤچز تمباکو پر انحصار چھوڑنے کا مؤثر طریقہ ہیں؟ 

    نیکوٹین پاؤچز کو کسی لت کے چھوڑنے کے محفوظ یا مؤثر طریقے کے طور پر دکھانے کے لئے کوئی ڈیٹا موجود نہیں ہے یونیورسٹی ہیلتھ سینٹر کے طبی ماہرین اور نیبراسکا میڈیسن سے تصدیق شدہ ماہرین ان مصنوعات کی سفارش نہیں کرتے ہیں

    اگر کوئی پہلے  سے ہی نیکوٹین کے پاؤچ استعمال کر رہا ہے اور تمباکو چھوڑنے کے قابل ہو گیا ہے تو ہم عادت سے چھٹکارا پانے کے لئے  اس کی سفارش کر سکتے ہیں منظور شدہ قلیل مدتی علاج میں  شامل ہیں این آئیکوٹین پیچ، لوزینگرز، نیزل اسپرے، گم اور نیکوٹین انہلیر وغیرہ

    تمام ادویات کے ضمنی اثرات ہوتے ہیں لہذا ان کے استعمال سے قبل اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے ایک مرتبہ جب آپ تمباکو نوشی چھوڑ دیتے ہیں تو یہ سگریٹ کے لئے آپ کی خواہش کو کم کر سکتے ہیں اور ان علامات کا بھی انتظام کر سکتے ہیں جن کا سامنا آپ کو سگریٹ چھوڑنے کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کہ چڑچڑا پن، سونے میں دشواری، بے چینی یا ہلکا فلو وغیرہ

    نیکوٹین پاؤچ

    کیا نیکوٹین سے پاک زندگی گزارنا ممکن ہے؟

    ایک مرتبہ جب آپ تمباکو نوشی شروع کر دیتے ہیں تو اس سے نجات پانا  ایک مشکل مرحلہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اس وقت جب آپ دن میں کم از کم 10 سگریٹ روزانہ  سلگاتے ہیں لیکن آپ اپنی ہمت اور چند ماہرانہ نکات پر عمل کر کے آسانی سے اس سے نجات پا سکتے ہیں۔

    سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ یہ آپ کے لئے کیسسا ہے،جسمانی اور ذہنی طور پر صحتمند طریقے سے سگریٹ نوشی کی خواہش سے نمٹنے کی کوشش کریں، تمباکو کے استعمال سے بچنے کے لئے خود کو مصروف رکھیں،اپنی توانائی مثبت جانب مرکوز کرنے کے لئے مراقبہ کا اہتمام کریں،اپنے روزمرہ کے معمولات میں تبدیلی لائیں، اس جگہ سے دور رہنے کی کوشش کریں جہاں لوگ سگریٹ لگاتے ہوں یا تمباکو نوشی کرتے ہوں

    چونکہ ورزش اینڈوفنز کو بڑھاتی ہے اور آپ کو صحت مند طریقے سے مصروف رہنے میں مدد دیتی ہے ،اس کے ساتھ زیادہ پانی پیئں اور صحت مند غذا کا استعمال کریں۔

     سب باتوں میں سب سے زیادہ مدد آپ کی خوداعتمادی کریگی۔آپ کو خود پر اعتماد ہونا چاہئے اور سگریٹ چھوڑنے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہنا چاہئے۔ اگر کبھی آپ کو اس کی طلب محسوس ہو بھی تو آپ خود کو روکیں، خود کو یہ اعتماد دیں کہ یہ آپ کر سکتے ہیں اور یہ آپ کر کے ہی رہیں گے۔

    اس کے ساتھ ساتھ آپ کسی ڈاکٹر سے بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں،ایسے پروگراموں میں بھی شرکت کر سکتے ہپں جو آپ کو اس علت سے نجات دلانے میں مدد کر سکتے ہیں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS
    nicotine pouches urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.