Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ناک اور کان چھدوانے کی صورت میں ہونے والے انفیکشن سے بچنے کے 6 اقدامات
    Healthy Lifestyle

    ناک اور کان چھدوانے کی صورت میں ہونے والے انفیکشن سے بچنے کے 6 اقدامات

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 10, 20225 Mins Read
    ناک اور کان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  ناک اور کان کے خراب ہونے کی علامت
    • ناک اور کان کی دیکھ بھال
    • ہاتھوں کو دھوئیں
    • بالیاں پہنی رکھیں
    • کانوں کو صابن اور پانی سے دھوئیں
    • بالیاں گمائیں
    • جراثیم کش پانی
    • قوت مدافعت بڑھائیں
    • مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے  لئے یہاں کلک کریں۔
    Reading Time: 4 minutes

    ناک اور کان چھدوانا بہت سی لڑکیوں کے شوق کے علاوہ ایک دلہن کے لئے ضروری ہے۔ شاید ہی ہم نے کوئی دلہن دیکھی ہوگی جو کانوں میں جھمکوں اور ناک میں نتھلی کے بغیر ہوگی۔ روایتی طور پر بھی ناک اور کان کو چھدوایا جاتا ہے۔  کان میں ایک سوراخ کے علاوہ اور بھی سوراخ کروائے جاتے ہیں۔

    کان اور ناک چھدوانے کے بعد انفیکشن کا  ہو جانا عام ہے زیادہ تر ایسا برسات کے موسم میں ہوتا ہے۔ ناک اور کان کو چھدوانا محفوظ اور آسان طریقہ کار ہے لیکن سوراخ ہونے کے بعد اس کی دیکھ بھال کرنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ اس میں ریشہ اور پانی  بھرنے کے امکانات ہوتے ہیں۔

    اگر آپ نے  بھی ناک یا کان کو چھدوایا ہے تو اس کی دیکھ بھال کے طریقے اس آرٹیکل میں لازمی پڑھئیں؛

     ناک اور کان کے خراب ہونے کی علامت

    ناک اور کان

    ہم سب جانتے ہیں کہ ناک اور کان میں سوراخ کروانے کا رواج ہر گھر میں ہے لیکن ان کو چھدوانے کے بعد تکلیف کا ہونا تو قدرتی بات ہے۔  جب آپ چھید کرواتے ہیں تو سوجن اور لالی ہونا تو ایک عام بات ہے۔ لیکن اگر سوراخ میں سے کوئی مادہ نکلتا ہے اور جاری رہتا ہے تو یہ خطرناک ہوسکتا ہے۔

    اگر آپ کو اس کے ساتھ ساتھ بخار یا جسم میں درد بھی ہوتا ہے تو آپ کو ڈاکٹر سے مشورہ کرنے  کی ضرورت ہے۔ اس نمبر پر03111222398 فون کرکے ڈاکٹر کی اپاینمنٹ لیں۔

    ناک اور کان کی دیکھ بھال

    اگر آپ ناک اور کان کو کو چھدوانے کے بعد اس کی دیکھ بھال نہیں کرتے تو بہت سی پچیدگیاں ہو سکتیں ہیں۔ اگر آپ کان کے انفیکشن میں مبتلا ہوتے ہیں تو آپ کو ان اقدامات پر عمل کرنے  کی ضرورت ہے۔

    ہاتھوں کو دھوئیں

    کان اور ناک کو چھدوانے کے بعد ان کو جراثیموں سے پاک رکھنا چاہیے اور آپ اس بات پر غور کریں کہ آپ اپنے گندے ہاتھ اپنے کانوں کو نہ لگائیں اس سے انفیکشن بڑھ سکتا ہے۔ اور آپ کا زخم بھرنے میں  وقت لگ سکتا ہے۔

    بالیاں پہنی رکھیں

    کان کو چھدوانے کے بعد آپ اپنے کانوں میں بالیاں پہنی رکھیں۔ آپ اپنے کانوں میں اس وقت تک بالیاں پہنی رکھیں جب تک آپ کے سوراخ ٹھیک نہیں ہوجاتے۔ اگر آپ فوری طور پر اپنی بالیاں اتار دیں گے تو اس وجہ سے آپ کے سوراخ بند ہوسکتے ہیں۔ اس لئے آپ کو چاہیے کہ کچھ دن تک بالیاں پہنی رکھیں۔

    کانوں کو صابن اور پانی سے دھوئیں

    اپنے کانوں میں چھید کروانے  کے بعد ان کو جراثیموں سے پاک کرنے کے  لئے اپنے کانوں کو صابن اور پانی  سے دھوئیں۔ انفیکشن سے بچنے کے لئے دن میں ایک بار لازمی کریں۔ اگر آپ کو کانوں میں ا نفیکشن زیادہ دیر تک رہتا ہے تو آپ کو جلد از جلد ڈاکٹر سے ملنے کی ضرورت ہے۔

    بالیاں گمائیں

    415012

    جب آپ ناک اور کان میں چھید کرواتے ہیں تو اس کے  بعد ان میں بالیاں ڈال کر دن میں دو سے تین بار لازمی گھمائیں ایسا کرنے سے سوراخ اچھے طریقے سے کھل جاتے ہیں اور دوبارہ بند ہونے کا بھی خدشہ نہیں ہوتا۔

    جراثیم کش پانی

    اگر آپ کسی  بھی زخم کی صفائی کا خیال رکھتے ہیں تو اس وجہ  سے اس زخم کو بھرنے میں  کامیاب ہوتے ہیں تو ایسا ہی حال ناک اور کان میں ہے۔ اگر آپ ناک یا کان میں سوراخ کرواتے ہیں تو اس کو صرف سادہ پانی سے دھونا کافی نہیں ہے اس کے لئے آپ جراثیم کش پانی کا بھی استعمال  کرسکتے ہیں۔

     اس کے علاوہ جب آپ اپنے بالوں کو دھوتی ہیں تو اس بات کا لازمی خیال رکھیں کہ کوئی  بھی کیمیکل آپ کے کان کو نہ لگ پائے ایسا ہونے سے انفیکشن کے بڑھنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ لیکن اس بات کو دھیان میں رکھیں کہ  ڈیٹول کے پانی سے دھونا نقصان دہ  بھی ہوسکتا ہے۔

    کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں آپ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ  سےماہر امرا ض جلد کی اپائمنٹ حاصل کریں۔

    قوت مدافعت بڑھائیں

    224650016

    کسی بھی انفیکشن کو دور کرنے اور کسی بھی بیماری کا مقابلہ  کرنے کے لئے ہماری قوت مدافعت کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر ہماری قوت مدافعت اچھی ہے تو ہم کسی انفیکشن سے جلدی صحت یاب ہوسکتے ہیں لیکن اگر آپ کمزور قوت مدافعت کے مالک ہیں تو زخم بھرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

     زیادہ تر ناک اور کان میں سوراخ ہو جانے کے بعد 2 سے 3 ہفتوں میں یہ ٹھیک ہوجاتے ہیں لیکن یہ موسم پر بھی انحصار کرتا ہے برسات کے موسم میں زیادہ تر زخم کے خراب ہونے کے امکانات ہوتے ہیں  اس لئے لوگ ان مہینوں میں کان اور ناک بنوانے سے پرہیز کرتے ہیں۔

    لیکن آج کے جدید دور میں بہت سے علاج بھی ایجاد ہوچکے ہیں جس وجہ سے زیادہ مشکل پیش نہیں آتی۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے  لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

    Related

    ear infection Ear piercing
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

    May 17, 2022

    لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

    May 17, 2022

    Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

    May 17, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

     

    Loading Comments...
     

    You must be logged in to post a comment.