Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»اومی کرون وائرس کے لئے موجودہ ویکسین کارآمد ہوگی؟ جانئے 3 حقائق
    Healthy Lifestyle

    اومی کرون وائرس کے لئے موجودہ ویکسین کارآمد ہوگی؟ جانئے 3 حقائق

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadDecember 1, 2021Updated:December 2, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • اومی کرون سے متعلق معلومات
    • منتقلی
    • بیماری کی شدت
    •  اومی کرون کی تاثیر
    • ویکسین کی تاثیر
    • اومی کرون سے متعلق ویکسین بنانے والی کمپنیوں کا دعویٰ
    • موجودہ ٹیسٹوں کی تاثیر
    • موجودہ علاج کی تاثیر
    • مطالعہ جاری ہے
    • ممالک کے لئے تجویز کردہ اقدامات
    • لوگوں کے لئے تجویز کردہ اقدامات

     چھبیس نومبر 2021کو ڈبلیو ایچ او نے ایک  کرونا وائرس کی نئی قسم  کا اعلان  کیا جس کا نام ڈبلیو ایچ او کے ایڈوائزری گروپ نےاومی کرون تجویز کیا کرونا وائرس کی نئی شکل میں بہت متغیرات پائے جاتے ہیں جن کا  اثر اس بات پر پڑ سکتا ہے کہ یہ کیسے انسانی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔

    اومی کرون سے متعلق معلومات

      اومی کرون سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لئے  جنوبی افریقہ اور دنیا بھر کے محققین مطالعات کر رہے ہیں اور ان مطالعات کے دستیاب ہونے پر ہی کرونا وائرس کی نئی شکل سے متعلق کچھ حتمی  طور پر کہا جا سکے گا۔

    اومی کرون

    منتقلی

    یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون  زیادہ جلدی منتقل ہونے والی ہے(کرونا وائرس کی باقی اقسام کے جیسے یہ بھی ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتی ہے) لیکن جنوبی افریقہ میں اس قسم کی جانچ کئے جانےپر  پتہ چلا ہے کہ یہ وائرس جنوبی افریقہ کے لوگوں کو بہت تیزی سے متاثر کر رہا ہے

    بیماری کی شدت

    ابھی تک اس بارے میں کوئی حتمی معلومات موجود نہیں ہے کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کرونا وائرس کی باقی اقسام بشمول ڈیلٹا وائرس کی طرح شدید بیماری کا سبب بنتی ہے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی شرح میں اضافہ کی وجہ اس وائرس کی وجہ سے ہونے والا انفیکشن ہے جس کی ابتدائی علامات میں جسم درد، بخار اور نمونیا کی شکایت ہے ابھی تک ایسی کوئی بھی معلومات موجود نہیں ہے کہ کرونا وائرس کی اس نئی قسم  اومی کرون کی علامات دیگر علامات سے مختلف ہیں

    اومی کرون

     اومی کرون کی تاثیر

    اس کے متعلق یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے  کرونا وائرس کی باقی اقسام کے مقابلے اومی کرون سے ان لوگوں کے بھی متاثر ہونے کا  خطرہ زیادہ ہے جو ماضی میں بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں تاہم ابھی اس معاملے میں معلومات ابتدائی مراحل میں ہے اور چند دنوں یا ہفتوں  میں نئی معلومات حاصل ہو جائیں گی

    ویکسین کی تاثیر

    ڈبلیو ایچ او تکنیکی شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہا ہے تاکہ ویکسین سمیت ہمارے موجودہ انسدادی اقدامات پر اس قسم کے ممکنہ اثرات کو سمجھ سکے ویکسین شدید بیماری اور موت کے خطرے کو کم کرنے کے لئے اہم ہیں بشمول کرونا وائرس کی جان لیوا قسم ڈیلٹا وائرس کے خلاف ۔ موجودہ ویکسین شدید بیماری اور موت کے خلاف مؤثر رہتی ہے۔

    اومی کرون

    کرونا وائرس کی کسی بھی قسم بشمول نئی قسم سے متعلق معلومات حاصل کریں گھر بیٹھے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا اس نمبر پر ڈاکٹر سے رابطہ کر کے 03111222398

    اومی کرون سے متعلق ویکسین بنانے والی کمپنیوں کا دعویٰ

    اومی کرون کے آنے کے بعد سب سے پہلا سوال یہی اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا موجودہ ویکسین کرونا وائرس کےاس ویرینٹ کے لئے بھی فائدہ مند ہو گی یا نہیں اس سے متعلق کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اس بارےمیں حتمی طور پر دو ہفتوں میں پتہ چل جائے گا کہ آیا یہ ویکسین اس ویرینٹ کے لئے بھی مفید ہے یا نئی ویکسین بنانے کی ضرورت ہو گی۔اگر نئی ویکسین بنانے کی ضرورت پڑی تو ویکسین بنانے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ 100 دنوں میں ویکسین تیار کر لیں گی۔

    موجودہ ٹیسٹوں کی تاثیر

    بڑے پیمانے پر کئے جانے والے پی سی آر ،ٹیسٹوں  کے ذریعے انفیکشن( بشمول کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے متعلق) کا اندازہ لگایا جا رہا ہےجیسا کہ اس سے پہلے اقسام کے ساتھ بھی کیا جاتا رہا ہے اور ابھی اس معاملے میں مطالعات جاری ہیں اور شواہد کو جمع کیا جا رہا ہے۔

    موجودہ علاج کی تاثیر

    اب تک کے کرونا وائرس کی شدید قسم کی تکالیف میں ایسٹیرائڈز اور ریسیپٹر بلاکرز نے مریضوں کی حالت سنبھالنے میں کافی مدد کی ہے اس کے علاوہ دیگر طریقہ علاج کا بھی جائزہ کرونا وائرس کی اس قسم  اومی کرون کے متعلق لیا جائے گا کہ آیا وہ بھی اس ویرینٹ کے لئے مؤثر ثابت ہو سکیں گی یا نہیں۔

    مطالعہ جاری ہے

    کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون  کو موجودہ وقت میں سمجھنے کے لئے ڈبلیو ایچ او دنیا بھر کے محققین کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ رابطہ کر رہا ۔ہے فی الحال جاری یا جلد ہی جاری ہونے والے مطالعات میں منتقلی کی تشخیص، انفیکشن کی شدت، علامات، ویکسین کی کارکردگی اور تشخیص ٹیسٹ اور علاج کی تاثیر شامل ہیں۔ آنے والے دنوں میں مزید معلومات حاصل ہو سکیں گی

    اومی کرون

    ممالک کے لئے تجویز کردہ اقدامات

    جیسا کہ اومی کرون سے متعلق تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے ڈبلیو ایچ او تمام ممالک کو چند اقدامات کرنے کی سفارش کرتا ہے جس میں نگرانی کو بڑھانا،عوامی ڈیٹا بیس کی دستیابی،ابتدائی کیسز کے متعلق معلومات، لیبارٹری کے جائزوں کو بہتر بنانا،شامل ہیں اس کے علاوہ آمدورفت کی دیکھ بھال سے متعلق بھی مؤثر اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

    لوگوں کے لئے تجویز کردہ اقدامات

    کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے افراد زیادہ مؤثر اقدامات کر سکتے ہیں اس میں شامل ہیں ایک دوسرے سے کم از کم 1 کلو میٹر کا فاصلہ رکھنا، ماسک کا استعمال، وینٹیلیشن کو بہتر بنائیں،ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، صٖفائی کا خیال رکھیں، چھینک آنے کی صورت میں ٹشو یا رومال کا استعمال کریں، اور ویکسین لازمی لگائیں 

    Related

    new variant of covid 19 omicron urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      بواسیر آمیا کی علامات اور علاج کے طریقے

      July 2, 2022

      یورک ایسڈ: عید الاضحی پر گوشت ضرور کھائیں، لیکن کتنا؟جو نقصان دہ نہ ہو

      July 2, 2022

      What Foods to Avoid with Hemorrhoids| Worst Foods for Piles

      July 2, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.