Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Women's Health»بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا حمل کے ٹہرنے میں کیسے دشوار ہو سکتا ہے؟جانیۓ
    Women's Health

    بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا حمل کے ٹہرنے میں کیسے دشوار ہو سکتا ہے؟جانیۓ

    Samra NasirBy Samra NasirMarch 30, 2022Updated:March 29, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عام طور پر، بچہ دانی سرویکس میں آگے کی طرف ہوتی ہے۔ ایک جھکی ہوا بچہ دانی، جسے ٹپڈ یوٹرس بھی کہا جاتا ہے، سرویکس میں آگے کے بجائے پیچھے کی طرف ہوتی ہے۔ اسے عام طور پر ایک عام جسمانی تبدیلی سمجھا جاتا ہے۔ اگریہ آپ کے لیے مسائل کا باعث بن رہا ہے، تو ڈاکٹر آپ کے بچہ دانی کی پوزیشن کو درست کرنے اور آپ کی علامات کو دور کرنے کے لیے ورزش، کوئی معاون آلہ، یا سرجری کا طریقہ تجویز کر سکتا ہے۔

    بچہ دانی

    Table of Content

    • بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا
    • کیا بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا حمل میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟
    • بچہ دانی کے پیچھے کی طرف ہونے کی علامات
    • جنسی تعلقات کے دوران درد
    • ماہواری کا درد
    • بچہ دانی کے پیچھے کی طرف ہونے کی وجوہات
    • پیچھے کی طرف جھکی ہوئی بچہ دانی کی تشخیص
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا

    بچہ دانی کی پوزیشن ایک عورت سے دوسری میں مختلف ہو سکتی ہے۔ عام طور پر، بچہ دانی آپ کے پیٹ میں مثانے کے اوپری حصے پر ہوتی ہے۔ پیچھے کی طرف جھکی ہوئی بچہ دانی، کولہے کی طرف پیچھے کی پوزیشن رکھتی ہے۔ تقریبا ایک چوتھائی خواتین کی بچہ دانی کی پوزیشن اپنی جگہ پر نہیں ہوتی ہے۔

    بچہ دانی

    کیا بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا حمل میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

    آپ کی یوٹریس کی پوزیشن آپ کی زرخیزی میں رکاوٹ نہیں ہے، اوریوٹریس کی پیچھے ہٹنے والی پوزیشن آپ کی حاملہ ہونے کی صلاحیت کو متاثر نہیں کر سکتی۔

    اس کے علاوہ منی کے یوٹریس اور فیلوپین ٹیوبوں تک پہنچنے کا انحصار سپرم کے معیار اور سروائیکل اور ٹیوبل کے صحیح کام کرنے پر ہوتا ہے، بچہ دانی کے جھکاؤ پر نہیں۔ اس سے متعلق مزید معلومات کے حصول کے لیۓ یا ڈاکٹر سے اپائنٹمینٹ لینے کے لئے مرہم کی سائٹ مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں یا آن لائن اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے اس نمبر 03111222398 پر رابطہ کریں.

    بچہ دانی کے پیچھے کی طرف ہونے کی علامات

    بچہ دانی کا پیچھے کی طرف ہونا عام طور پر پریشانی کا باعث نہیں ہوتا ہے، لیکن کچھ خواتین درج ذیل علامات کا سامنا کر سکتی ہیں۔

    جنسی تعلقات کے دوران درد

     آپ کے جھکی ہوئی یوٹریس کی پوزیشن کی وجہ سے، آپ کا ساتھی جنسی تعلقات کے دوران آسانی سے آپ کی بچہ دانی اور یہاں تک کہ آپ کی اووریز تک بھی جا سکتا ہے، جس سے تکلیف ہوتی ہے۔ خاص طورجنسی عمل کے دوران خواتین اوپری پوزیشن میں ہوں تو یہ تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔

    ماہواری کا درد

     اگر آپ کی یوٹریس جھکی ہوئی ہے تو آپ کو ماہواری میں معمول سے زیادہ درد ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کو اینڈومیٹرائیوسس جیسی بیماری ہے۔ اینڈومیٹرائیوسس کی بیماری کی صورت میں بہترین مستند اور پیشہ ور ماہرین کے انتخاب کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    بچہ دانی

    بچہ دانی کے پیچھے کی طرف ہونے کی وجوہات

    ماں کی فطرت، یا جینیاتی عوامل، بچہ دانی کے پیچھے کی طرف ہونے کی سب سے زیادہ ممکنہ وجہ ہے، جو کہ مکمل طور پر نارمل ہے۔ اینڈومیٹرائیوسس، پرانےانفیکشن، یا سرجری سے فائبرائڈز یا پیلوس کے داغ دوسری وجوہات ہیں، جیسا کہ ایڈینومیوسس ہونا ہے۔

    آخر میں، اس پر یقین کریں یا نہ کریں، حمل کے چالیس ہفتوں کے دوران بچہ دانی کو سہارا دینے والے سخت ، لچکدار ٹشو اور عضلات کے کھنچاؤ اور کمزور ہونے کی وجہ سے بچہ دانی پیچھے کی طرف ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کے نتیجے میں حمل اور پیدائش کے بعد، اور یہاں تک کہ مینو پاس کے بعد بچہ دانی کی پوزیشن آگے پیچھے ہو سکتی ہے۔ وزن میں اضافہ سمیت یہ  بہت سے عوامل پر منحصر ہے۔بہترین گائناکولوجسٹ سے رابطے کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    بچہ دانی

    پیچھے کی طرف جھکی ہوئی بچہ دانی کی تشخیص

    ٹرانس ویجینل الٹراساؤنڈ کے ذریعے پیچھے کی طرف جھکی ہوئی یوٹریس کی تشخیص کی جاتی ہے – تولیدی اینڈو کرائنولوجسٹ، جسے فرٹیلٹی ڈاکٹر بھی کہا جاتا ہے۔ڈاکٹر وجائنا میں الٹراساؤنڈ کی اسٹک ڈالنے کے بعد، سیکنڈوں میں آپ کی یوٹریس کی پوزیشن، یا جھکاؤ کے متعلق بتاۓ گا۔

    اگر آپ تیس یا پینتیس سال سے کم عمر کی عورت ہیں اور ایک سال سے حاملہ ہونے کی کوشش کر رہی ہیں، تو آپ کو فرٹیلٹی ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔ اس سلسلے میں یہاں سے رجوع کریں۔

    اس کاعلاج کروانے سے پہلے، بانجھ پن کی تشخیص کرنا ضروری ہے۔ اینڈومیٹرائیوسس کی صورت میں، اس کی صرف سرجری کے ذریعے حاصل کی جانے والی بائوپسی سے ہی تشخیص کی جا سکتی ہے، لیکن اکثر ایسی علامات ہوتی ہیں جن کی سرجری کے بغیر شناخت کی جا سکتی ہے، جیسے کہ تکلیف دہ ماہواری۔ ہسٹروسالپنگوگرام، اینڈومیٹرائیوسس کی شناخت میں بھی مدد کرسکتا ہے کیونکہ یہ چیک کرتا ہے کہ آیا آپ کی فیلوپین ٹیوبیں کھلی ہیں یا نہیں ، فائبرائڈز کو باقاعدہ ٹرانس ویجینل الٹراساؤنڈ ٹیسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے، اورڈی تھری الٹراساؤنڈ ٹیسٹ میں ایڈینومیوسس دیکھا جا سکتا ہے۔

    حاملہ ہونے کی کوشش کرتے وقت یوٹریس پر آپ دباؤ نہ ڈالیں۔ جب تک باقی سب کچھ صحت مند حالت میں ہے، آپ کی جھکی ہوئی بچہ دانی آپ کے حاملہ ہونے کے امکانات کو متاثر نہیں کرے گی۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Tilted or Retroverted Uterus: Is It Harder To Get Pregnant۔urdu uterus
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      سر درد کیوں ہوتا ہے؟ اس کی مختلف اقسام و علاج

      October 2, 2023

      Punjab Announces Holidays Amid Pink Eye Infection Outbreak

      September 28, 2023

      How to Get Periods Immediately in One Hour – Natural Home Remedies

      September 26, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.