Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیروں میں سنسناہٹ اور سن ہونے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج
    Healthy Lifestyle

    پیروں میں سنسناہٹ اور سن ہونے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 11, 20226 Mins Read
    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیروں میں سنسناہٹ یعنی پنوں اور سوئیوں جیسی چبھن محسوس کرنا ایک عام احساس ہے۔ اگر آپ کو اپنے پیروں میں سنسناہٹ محسوس ہوتی ہے تو آپ کو بے حسی، کمزوری یا درد بھی محسوس ہو سکتی ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    بعض اوقات، پیروں میں سنسناہٹ محسوس کرنا کوئی تشویش کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اگر بیٹھنے یا  لیٹنے کی پوزیشن تبدیل کر لی جائے تو یہ کیفیت دور ہو جاتی ہے۔ تاہم پیروں میں سنسناہٹ زیادہ خطرناک مسئلے کی علامت بھی ہو سکتی ہے جس کے لئے علاج کروانا پڑے۔

    پیروں میں سنسناہٹ کی آٹھ وجوہات اور ان کے علاج کرنے کے طریقے یہ ہیں۔

    Table of Content

    • پیر کے پنچڈ اعصاب
    • علاج
    • ذیابیطس
    • علامات
    •   علاج
    •    وٹامن بی 12 کی کمی
    •  علامات
    •   علاج
    •   پنچڈ سائیٹک اعصاب
    • علامات
    •   علاج
    •    کیموتھراپی ادویات
    •    علاج
    • حمل
    •  علاج
    •   شراب نوشی
    • علامات
    •     علاج
    •    ٹارسل ٹنل سنڈروم
    • وجوہات
    • علاج
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    پیر کے پنچڈ اعصاب

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات

    اس احساس سے زیادہ تر لوگ واقف ہیں، عام طور پر اسے پاؤں “سو جانا” کہا جاتا ہے۔ نارتھ ویل ہیلتھ کے نیورولوجی کے ایم ڈی، جولین پاولیچی کہتے ہیں کہ یہ عام طور پر زیادہ دیر تک ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے یا کسی خاص پوزیشن میں رہنے سے ہوتا ہے جس سے پیروں یا ٹانگ میں اعصاب پر دباؤ پڑتا ہے۔

    اگر آپ بھی پیروں میں سنسناہٹ محسوس کرتے ہیں اور مزید معلومات جاننے کے ر نیورالوجسٹ سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    علاج

     اس قسم کی پیرستھیزیا، یا ٹنگلنگ، عام طور پر بیٹھنے یا لیٹنے کی پوزیشن تبدیل کرنے سے دور ہوجاتی ہے کیونکہ اس سے اعصاب پر مزید دباؤ نہیں پڑتا۔

    ذیابیطس

       ڈیمین روسل، ڈی پی ایم، سینٹرز فار ایڈوانسڈ آرتھوپیڈکس کے پوڈیاٹرسٹ کہتے ہیں کہ “پیریفرل نیوروپیتھی یا پیروں میں اعصاب کو پہنچنے والا نقصان ذیابیطس کی سب سے عام پیچیدگیوں میں سے ایک ہے۔ یہ اعصابی تخریب پیروں میں جلن، سنسناہٹ یا بے حسی کا سبب بن سکتا ہے اور ذیابیطس کے تقریبا 70 فیصد مریضوں کو متاثر کرتا ہے۔

     اگر خون میں شوگر کی سطح مسلسل بہت زیادہ یا بہت کم رہتی ہو تو اس سے پیروں کے اعصاب کو نقصان پہنچتا ہے اور وہ صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتے۔

    علامات

     بار بار پیشاب آنا، جسم پر لگے کٹ اور زخموں کا بہت دیر سے ٹھیک ہونا، شدید پیاس، بصارت میں کمی۔

      علاج

      روسل کا کہنا ہے اکژ ذیابیطس کے پیریفرل نیوروپیتھی کا علاج خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے اور ادویات لینے سے ہو سکتا ہے۔

       وٹامن بی 12 کی کمی

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات روسل کا کہنا ہے کہ وٹامن کی بعض اقسام کی کمی، خصوصا  وٹامن بی 12 کی کمی، ہاتھوں اور پیروں میں سنسناہٹ کا سبب بن سکتی ہے۔

     پیٹرک میک اینی، ڈی پی ایم، کے مالک، اور ناردرن الینوائے “فٹ اینڈ اینکل” کے سی ای او کہتے ہیں کہ “یہ 60 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں میں زیادہ عام ہے”۔

     علامات

    تھکاوٹ، متلی، ہاضمے کے مسائل، بڑھا ہوا جگر۔

    ہاضمے کے مسائل  کے حوالے سے کسی قسم کی رہنمائی کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

      علاج

       آپ وٹامن بی 21، کی سطح کو بڑھا کر اس مسئلے کا علاج کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں، سپلیمنٹس، وٹامن بی 12 کے انجکشن ، یا غذا میں بی 12 سے بھرپور غذائیں شامل کر کے اس کی سطح بڑھائی جا سکتی ہے۔ غذائیں جو قدرتی طور پر  بی 12 پر مشتمل ہیں میں شامل ہیں : انڈے، سالمن، پنیر، دودھ ۔

      پنچڈ سائیٹک اعصاب

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات

     سائیٹک اعصاب میں سے ایک میں پنچنگ، جو کمر کے نچلے حصے سے ٹانگوں کے نیچے جاتی ہے، ٹانگوں اور پیروں میں درد، بے حسی اور سنسناہٹ کا باعث بن سکتی ہے۔ پیٹھ میں اعصاب کی خرابی کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کہ اعصاب کے ارد گرد ہڈی یا کارٹلیج کا مسئلہ، جیسے ہرنیٹڈ ڈسک، یا پٹھوں یا ٹنڈنز کے ساتھ کوئی مسئلہ جس کی وجہ سے اعصاب کے ارد گرد کے ٹشو دب جاتے ہیں۔

     میکینی اس بارے میں کہتے ہیں کہ ” اکثر لوگوں کو پیروں میں بے حسی اور سنسناہٹ کی شکایت ہوتی ہے۔ لیکن جب ہم ٹیسٹ کراتے ہیں تو مسئلہ درحقیقت کمر میں ہوتا ہے۔”

    علامات

    کمر کے نچلے حصے، کولہوں اور ٹانگوں کے نیچے درمیانہ یا شدید درد، بے حسی، کمزوری، یا ٹانگوں اور پیروں میں سنسناہٹ، مثانے کو کنٹرول نہ کر پانا۔

      علاج

      علاج کے آپشنز میں شامل ہیں:پٹھوں کو آرام دینے والی ادویات،  یا سوزش کے درد کو دور کرنے والی دوائیں، ریڑھ کی ہڈی کے انجیکشن، جسمانی تھراپی، سرجری۔

       کیموتھراپی ادویات

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات

    پیروں میں سنسناہٹ، کیموتھراپی کا ایک عام ضمنی اثر ہے۔ میکینی،  کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ جب کیموتھراپی کینسر کے خلیوں پر حملہ کرتی ہے اور اسے مار دیتی ہے، تو اس عمل کے دوران یہ اعصابی خلیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

       علاج

         یہ ناخوشگوار ضمنی اثر عام طور پر کیموتھراپی کا علاج مکمل ہونے کے بعد دور ہو جاتا ہے۔ لیکن اس دوران، سنسناہٹ کے احساس کو دور کرنے کے  کئی طریقے ہیں، جیسے کہ: پیچ یا کریم جس میں بے حسی کی دوائی ہوتی ہے، سٹیرائڈز، ریلیکسیشن تھراپی، برقی اعصابی محرک، جسمانی تھراپی۔

    حمل

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات

     روسل کا کہنا ہے کہ حمل کے دوران جب بچہ دانی بڑھتی ہے،  تو اس سے پیروں کی طرف جانیوالے اعصاب پر دباؤ پڑ سکتا ہے، جس سے سنسناہٹ کا احساس ہوتا ہے۔ بچے کی پیدائش کے بعد پیروں میں سنسناہٹ عام طور پر ختم ہو جاتی ہے، لیکن اگر یہ احساس بد تر ہو جائے یا اس کے ساتھ کمزوری یا سوجن ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ یہ کسی خطرناک بیماری کی علامات ہو سکتی ہے، جیسے پریا کلیمپسیا، جس کے لیے علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

     اگر حمل کے دوران کوئی پیچیدگی آ جائے  یا مشورہ درکار ہو تو اس کے لئے ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

     علاج

    روسل کے مطابق، اعصاب پر دباؤ کو اور پیروں میں سنسناہٹ کو ان طریقوں سے کم کیا جا سکتا ہے: آرام، اپنے پیروں کو بلند کرنا، بار بار پوزیشن تبدیل کرنا، ہائیڈریٹ رہنا۔

      شراب نوشی

    لمبے عرصے سے الکحل کا بے تحاشہ استعمال پیریفیرل اعصاب کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ درحقیقت، ایک اندازے کے مطابق 25% سے 66% لوگ جو مستقل طور پر الکحل کا غلط استعمال کرتے ہیں وہ پیریفرل نیوروپیتھی کا تجربہ کرتے ہیں۔

    علامات

    بازوؤں اور ٹانگوں میں کمزوری، پاؤں اور انگلیوں، ہاتھوں اور انگلیوں میں احساس کم ہونا، چال میں عدم توازن ،ہم آہنگی کا فقدان۔

        علاج

      روسل کے مطابق، علاج میں الکحل کے استعمال کو ترک کرنے کے ساتھ ساتھ علامات کو کم کرنے کی کوششیں شامل ہیں، جیسے کمپریشن موزے پہننا۔

       ٹارسل ٹنل سنڈروم

    پیروں میں سنسناہٹ کی 8 بڑی وجوہات

      رسل کا کہنا ہے کہ ٹارسل ٹنل سنڈروم (ٹی ٹی ایس) ٹیبئیل اعصاب جو ٹخنے کے اندر سے پاؤں کے نچلے حصے میں داخل ہوتے ہیں کی کمپریشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ٹخنوں، ایڑیوں یا پیروں میں درد، سنسناہٹ، بے حسی، یا جلن ہو سکتی ہے۔

    وجوہات

    چوٹ، جیسے ٹخنے کی موچ۔ چپٹے پاؤں والے لوگوں کو بھی ٹی ٹی ایس ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے کیونکہ پاؤں میں آرک سپورٹ کی کمی ٹیبئیل اعصاب پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔

    علاج

       اینٹی سوزش ادویات، آرام کرنا، معاون جوتے اور آرتھوٹکس پہننا، اعصاب کو ڈی کمپریس کرنے کے لیے سرجری۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS
    8 major causes of tingling in the feet urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023
      How long does it take for antidepressants to start working for depression?

      Antidepressants: How long do they take to start working?

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.