Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 6 بڑی وجوہات و علاج
    Healthy Lifestyle

    پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 6 بڑی وجوہات و علاج

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 21, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • ایڈیما یا  ورم
    • علاج
    • پیروں یا ٹخنے کی چوٹ
    • علاج
    • حمل  
    • گھریلو علاج
    •     پریا کلیمپسیا 
    •   علاج
    •     طرز زندگی کے عوامل   
    •   گھریلو علاج
    •     ادویات کا  ضمنی اثر(سائیڈ افیکٹ) 
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
    Reading Time: 4 minutes

    پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ معمولی چوٹ جس کی تشخیص اور علاج آسان ہے۔ جبکہ بعض اوقات یہ کسی خطرناک بیماری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے جس کے لئے فوری علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ درج ذیل وجوہات کی وجہ سے بھی پیروں اور ٹخنوں میں سوجن ہو سکتی ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    ایڈیما یا  ورم

    پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاجورم یعنی ایڈیما جسم کی بافتوں میں پانی یا سیال جمع ہونے کو کہتے ہیں۔ یہ عام طور پر ٹانگوں اور پیروں کو متاثر کرتا ہے لیکن جسم کے دوسرے حصوں جیسے کہ چہرہ یا پیٹ میں بھی ہو سکتا ہے۔ ورم کی علامات میں شامل ہیں: متاثرہ جگہ پر چمکدار، پھیلی ہوئی جلد، جلد دبانے کے بعد گڑھے بننا، تکلیف اور نقل و حرکت میں کمی، اور اگر یہ پھیپھڑوں کو متاثر کرے تو کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

     اگر آپ کو بھی پیروں اور ٹخنوں کی سوجن کی شکایت ہے تو اس  کے بارے میں معلومات کیلئے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے ڈاکٹر سے مشورہ کیجئے۔

    علاج

    یہ خود سے دور ہو سکتا ہے اگر کوئی اور بیماری کی وجہ سے نہ ہو جسکی وجہ سے علاج کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔ گھریلوعلاج میں جرابیں پہننا، نمک کی مقدار کو کم کرنا، اور ٹانگوں کو سینے سے بلند رکھتے ہوئے لیٹنا مددگار ہو سکتا ہے۔

    پیروں یا ٹخنے کی چوٹ

    پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاجپاؤں یا ٹخنوں میں تکلیف بھی سوجن کا سبب بن سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، ٹخنوں میں موچ لگامینٹس کے زیادہ پھیل جانے کی وجہ سے ہوتی ہے اور پاؤں کے پھولنے کا سبب بن سکتی ہے۔

    ہڈیوں کے حوالے سے کسی بھی مسئلے کے بارے میں معلومات کیلئے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے ڈاکٹر سے مشورہ کیجئے۔

    علاج

    ممکن ہو تو پیروں کو اونچا رکھیں اور متاثرہ ٹانگ پر وزن نہ اٹھانے کی کوشش کریں۔ آئس پیک یا کمپریشن بینڈیج کا استعمال سوجن کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے، اور درد سے نجات دینے والی ادویات تکلیف کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

    حمل   پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاج

    حمل کے آخری ہفتوں کی عام علامت پیروں اور ٹخنوں کا پھول جانا ہے۔ یہ سوجن پانی / سیال کے جمع ہونے اور رگوں پر دباؤ بڑھنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔

    گھریلو علاج

    حمل کے دوران سوجے ہوئے پیروں کے علاج کے لئے خواتین کو ممکنہ حد تک پیروں کو اونچا رکھیں، آرام دہ جوتے پہنیں، اور لمبے عرصے تک کھڑے ہونے سے گریز کریں۔ جسم کو ٹھنڈا رکھنا، نمک سے پرہیز کرنا، اور پانی کی مقدار میں اضافہ سیال کو جمع ہونے سے روکنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ ٹائٹس یا کمپریشن جرابیں پہننے سے بھی تکلیف اور سوجن کم ہو سکتی ہے۔

        پریا کلیمپسیا پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاج

    اگر حمل کے دوران سوجن اچانک اور شدید ہو تو یہ پریا کلیمپسیا کی علامت ہو سکتی ہے۔ یہ حمل کے دوران یا پیدائش کے فوراً بعد ہو سکتی ہے۔ علامات میں پیشاب میں پروٹین، تیزی سے زیادہ سیال جمع ہونا، اور ہائی بلڈ پریشر شامل ہیں۔ یہ ایک شدید بیماری ہے جو عام طور پر حمل کے آخری نصف دور میں ہوتی ہے اور ایکلیمپسیا کی طرف جا سکتی ہے۔ جو پریاکلیمپسیا سے بھی خطرناک بیماری ہے۔ سر درد، چکر آنا، متلی اور قے، بینائی کی صلاحیت میں تبدیلی، کم پیشاب آنا۔

      علاج

     حاملہ عورت کو یہ علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر معالج سے رجوع کرے۔

     اگر حمل کے دوران کوئی پیچیدگی آ جائے  یا مشورہ درکار ہو تو اس کے لئے ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

        طرز زندگی کے عوامل    پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاج

    طرز زندگی کے کچھ عوامل بھی پیروں میں سوجن کا باعث بن سکتے ہیں۔ ان عوامل میں شامل ہیں:طرز زندگی کا بے ترتیب ہونا، وزن زیادہ ہونا، غیر موزوں جوتے پہننا۔

      گھریلو علاج

     باقاعدگی سے ورزش کرنے اور صحت مند وزن برقرار رکھنے سے پیروں میں سوجن کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔سوجن کم کرنے کے طریقوں میں شامل ہیں: کثرت سے پانی پینا، کمپریشن جرابیں پہننا، پیروں کو ٹھنڈے پانی میں بھگونا، پیروں کو باقاعدگی سے دل کی سطح سے بلند کرنا، متحرک رہنا، اگر وزن زیادہ ہو تو وزن کم کرنا، صحت بخش غذا کھانا اور نمک کی مقدار کا خیال رکھنا، پاؤں کی مالش کرنا، زیادہ پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں کھانا۔

        ادویات کا  ضمنی اثر(سائیڈ افیکٹ)  پیروں اور ٹخنوں میں سوجن کی 5 بڑی وجوہات و علاج

    سٹیرائڈز پیروں میں سوجن کا سبب بن سکتے ہیں۔ کچھ دوائیوں کی وجہ سے بھی پیروں میں سوجن ہو سکتی ہے، خاص طور پر اگر وہ پانی کو برقرار رکھنے کا سبب بنیں۔ پیروں کے پھولنے کا سبب بننے والی ادویات میں شامل ہیں: ہارمونز، جیسے ایسٹروجن اور ٹیسٹوسٹیرون، کیلشیم-چینل بلاکرز جو بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں، سٹیرائڈز، اینڈروجینک اور اینابولک، اور کورٹیکوسٹیرائڈزاینٹی ڈیپریسنٹس، نان سٹیرایڈیل اینٹی سوزش ادویات، ذیابیطس کی دوائیں۔

    اگر کسی کو محسوس ہو کہ ادویات کی وجہ سے اسکے پیر اور ٹخنے سوج رہے ہیں تو اسے فورا معالج سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ دوا کو تبدیل کیا جاسکے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

    Related

    Causes and treatment of swelling in the feet and ankles urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      کھانے کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو آپ کو ریفریجریٹر میں نہیں رکھنی چاہئیں؟

      May 22, 2022

      جلد پر سفید دھبوں کے بننے کی 8 بڑی وجوہات اور علاج کے طریقے

      May 22, 2022

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.