Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پٹھوں کے درد کے علاج کے 5طریقے اور گھریلو ٹوٹکے
    Healthy Lifestyle

    پٹھوں کے درد کے علاج کے 5طریقے اور گھریلو ٹوٹکے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabApril 2, 2022Updated:April 4, 20225 Mins Read
    درد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    •  پینیٹریکس پین ریلیف کریم
    • کولنگ ریلیف کے لیے:
    • بائیو فریز پین ریلیف جیل رول آن
    • وارمنگ ریلیف کے لیے:
    •  سومبرا وارم تھیراپی پین ریلیونگ جیل
    •  نوکسی کئر نیچرل پین ریلیف کریم
    •    ڈاکٹر سائمنز ونڈر رب
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    پٹھوں کے درد کے لئے معیاری مساج کریم کا چناؤ بعض اوقات بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا مرہم ملے جو فوری آرام دے اور کئی گھنٹوں تک اثر رکھے۔ لیکن بدقسمتی سے کچھ فارمولے بہت چکناہٹ والے ہوتے ہیں جبکہ دوسرے بہت تیز خوشبو رکھتے ہیں جو کہ طبیعت پر ناگوار گزرتے ہیں ۔اس طرح ایک عام آدمی کیلئے پٹھوں کے درد کیلئے ایک اچھے مساج کریم کی تلاش بڑا تھکا دینے والا مرحلہ بن جاتا ہے جس میں پیسہ اور وقت دونوں کا زیاں ہوتا ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےلہذا پٹھوں کے درد کیلئے مساج کریم  لیتے وقت سب سے پہلے کرنے والا کام یہ ہے کہ آپ الرجین کے لیے اس کے اجزاء دیکھیں۔ ہمیشہ پروڈکٹ کے استعمال کی ہدایات پر عمل کریں اوراستعمال سے پہلے اسے اپنی جلد کے ایک چھوٹے سے حصے پر ٹیسٹ کریں۔ پٹھوں کی ان مساج کریموں کو درد سے نجات کے دیگر طریقوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ہیٹنگ پیڈ استعمال کرنے سے پہلے انہیں ہرگزنہ لگائیں۔ اسی طرح متاثرہ جگہ کو پٹی سے بھی نہ لپیٹیں۔

    ایک رنر، موسیقار، اور  فبرومایلیجا کے ساتھ ساتھ گھڑ سوار ہوتے ہوئے، میں پٹھوں کے درد سے اچھی طرح واقف ہوں۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب کالج کے دوران میرے ہاتھوں اور کلائیوں میں بیحد درد ہوتا تھا جب میں دن میں گھنٹوں بانسری بجایا کرتا تھا، اور کمر کے درد نے مجھے بہت پریشان کر رکھا تھا۔ اس سے نمٹنے کے لیے، میں نے مختلف مساج کریمیں آزمائیں اور بہت سے پروڈکٹس اکٹھے  کیے۔ جن میں سے پانچ پروڈکٹس  پٹھوں کے درد کیلئے بہت بہترین ثابت ہوئے۔

    پٹھوں اور ہڈیوں کے جملہ امراض کیلئے ماہر معالجین سے مشورے کیلئے ابھی اس لنک پر کلک کریں۔

    ان میں سے ہر ایک کا اپنا منفرد استعمال ہے۔ جن کو پٹھوں پر رگڑنے سے  پٹھوں کی تکلیف کم یا بالکل ختم ہوسکتی ہے۔ لیکن یاد رہے کہ ان پٹھوں کی مساج کریموں کے استعمال کیلئے پہلے ڈاکٹر کی رائے ضرور لیں۔

    وہ پانچ پٹھوں کی مساج کریمیں یہ ہیں۔

     پینیٹریکس پین ریلیف کریم

    پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےیہ مختلف قسم کے حالات میں درد کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے، اس میں آرام دہ اجزاء ہوتے ہیں، اور یہ  زیادہ چکنی اور خوشبودار نہیں ہوتی اور یہ پیرابن سے پاک ہے۔ اس میں سورج مکھی کے بیجوں کا تیل، گلوکوزامین،وٹامن ای، وٹامن بی 6، گلیسرین، اور شیا بٹر شامل ہیں۔ یہ آرتھرائٹس، کارپل ٹنل، ٹینس البو جیسے امراض میں بہت کار آمد ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں موجود آرنیکا آسٹیوآرتھرائٹس، سرجری، ٹراما، گہری چوٹوں اور ٹشو انجری کی سوزش سے نجات دلاتا ہے۔

    کولنگ ریلیف کے لیے:

    بائیو فریز پین ریلیف جیل رول آن

    پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےبایوفریز کے درد سے نجات کیلئے جیل رول آن ایک سادہ ایپلی کیشن کے ساتھ تیزی سے کام کرنے والی کولنگ ریلیف دیتا ہے۔ اس میں سوزش کو روکنے والی دوائیں نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ خون کے بہاؤ کو سست کرتا ہے اور آپ کی جلد کو ٹھنڈا کرتا ہے۔اس میں موجود مینتھول کی خوشبو ہلکی ہوتی ہے لیکن یہ زیادہ طاقتور نہیں ہوتی اور فوراً ختم ہو جاتی ہے۔

    وارمنگ ریلیف کے لیے:

     سومبرا وارم تھیراپی پین ریلیونگ جیل

    پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےیہ جیل متاثرہ پٹھوں میں جذب ہو کر اپنی گرماہٹ کے ذریعے فوری آرام پہنچاتا ہے۔ یہ بورسرائٹس، آرتھرائٹس، فبرومائلیجا ہونے کی صورت میں پٹھوں کے کھچاؤ اور سوزش سے کافی حد تک نجات دے سکتا ہے۔اس میں کیمفور، مینتھول اور وچ ہیزل شامل ہیں جس کی ہلکی خوشبو بھی اس میں پائی جاتی ہے۔

    آرتھرائٹس کی صورت میں ماہر معالجین سے مشورے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

     نوکسی کئر نیچرل پین ریلیف کریم

      پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےپٹھوں کی یہ مساج کریم گہرائی تک گھسنے والے درد سے نجات دیتی ہے۔اس میں قدرتی اجزاء ہلدی کا عرق جو کہ اینٹی انفلیمینٹری ہے،  ولو کی چھال کا عرق، ادرک، تلسی کا عرق، روزمیری کا عرق ، الفا لیپوک ایسڈ، اور بوسویلیا کا عرق شامل ہیں۔ یہ تمام اجزاء مل کر پٹھوں کو درد اور سوزش سے نجات دیتے ہیں ۔البتہ یہ پروڈکٹ آہستہ آہستہ اپنا کام کرتا ہے۔

    پٹھوں کی یہ مساج کریم پیرابین اور گلائکول سے پاک ہے۔ یہ متاثرہ جگہوں پر لگانے کے بعد  دس سے پندرہ منٹ میں اثر دکھاتی ہے۔  اس کریم میں شامل ہلدی کی وجہ سے اس میں رنگ پایا جاتا ہے جو لگاتے وقت داغ چھوڑ سکتا ہے۔

       ڈاکٹر سائمنز ونڈر رب

         پٹھوں کے درد کے علاج کے طریقے اور ٹوٹکےپٹھوں کی یہ مساج کریم بڑی لاجواب ہے کیوںکہ اس میں موجود تین بےحد طاقتور اجزاء شامل ہیں جو درد سے مکمل نجات کے لیے بے حسی، ٹھنڈک، اور سوزش ختم کرتے ہیں۔ لیڈوکین معمولی تناؤ، گٹھیا اور پٹھوں کے درد سے  ہونے والے درد کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بھنگ کا تیل جوکہ پٹھوں کی سوزش کو کم کرتا ہے جبکہ  آرنیکا ٹھنڈک اور تیزی سے درد کو کم کرتا ہے۔ یہ بغیر کسی قسم کی خوشبو اور چکناہٹ کے تیار کیا گیا ہے۔ البتہ اس میں موجود ٹاپیکل لیڈوکین ہلکی سی الرجی کا باعث بن سکتا ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Tips and tricks to treat muscle pain urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      اگر مانع حمل گولی غلطی سے چھوٹ جائے تو حمل سے بچنے کے لئے کیا کریں؟

      May 22, 2022

      بچوں کو یہ نہ سکھائیں کہ غصہ نہ کریں بلکہ یہ سکھائیں کہ کیسے کریں

      May 21, 2022

      جڑواں بچوں کی پریگننسی کی صورت میں ماں اور بچے کو خطرات

      May 21, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.