Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Chronic Conditions»پی سی اوزکی بیماری سے پریشان خواتین اب کدو کے بیجوں سے آسانی سے علاج کریں
    Chronic Conditions

    پی سی اوزکی بیماری سے پریشان خواتین اب کدو کے بیجوں سے آسانی سے علاج کریں

    Samra NasirBy Samra NasirApril 21, 20225 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پی سی اوز یا پولی سسٹک اووری سنڈروم میں مبتلا عورت کو مردانہ ہارمونز کی زیادہ مقدار کی وجہ سے بےقاعدہ ماہواری، پولی سسٹک اووری، اور چہرے یا جسم کے زیادہ بالوں کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک عام ہارمونل بیماری ہے جو دنیا بھر میں چھ سے چھبیس فیصد خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ اس میں مبتلا خواتین کوطبی علاج کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن غذا اور ورزش کی مدد سے روزانہ کے معمولات میں تبدیلیاں بھی اس بیماری کی علامات کو کم کر سکتی ہیں۔

    پی سی اوز

    Table of Content

    • پی سی اوز والی خواتین کے لیے کدو کے بیج کے فوائد
    • نا پسندیدہ بالوں کی نشونما کو کم کرتا ہے
    • حواس خمسہ کو بہتر بناتے ہیں
    • کدو کے بیج کے دیگر فوائد
    • کدوکے بیج کا استعمال
    • مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    پی سی اوز والی خواتین کے لیے کدو کے بیج کے فوائد

    کدو کے بیج  پی سی اوز کے لیۓ غذائی پاور ہاؤس ہیں۔  ۔کدو کے بیج کو پیپٹاس بھی کہا جاتا ہے کدو کے بیج چپٹےاور انڈے کی شکل کے بیج ہیں ۔ان کی باہر سے سفید تہہ ہوتی ہے لیکن اندر سے بیج ہلکے سبز ہوتے ہیں۔ انہیں صحت بخش اور انتہائی غذائیت بخش سمجھا جاتا ہے۔ کدو کے بیج فائدہ مند چربی، پروٹین، بی وٹامنز اور وٹامن اے کا ایک اچھا ذریعہ ہیں۔ ان میں بیٹا سیٹوسٹرول بھی ہوتا ہے، جو کہ کولیسٹرول کو کم کرنے اور مدافعتی نظام کو بڑھانے کے لیے کام کرتا ہے۔

    یہ بیج بہت زیادہ غذائیت بخش ہیں اور انہیں خواتین کے لیے سپر فوڈ کہا جاتا ہےاور خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو پی سی اوز میں مبتلا ہیں۔ ہارمونز کی خرابی میں ان کدو کے بیجوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنا صحت کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔ ہارمونز کی خرابی کی صورت میں اعلی تربیت یافتہ ماہرین سے رابطہ کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    پی سی اوز

    نا پسندیدہ بالوں کی نشونما کو کم کرتا ہے

    پی سی اوز والی بہت سی خواتین ہیرسوٹزم، یا مردانہ طرز کے بالوں کی نشوونما کا شکار ہیں۔ چہرے یا بازوؤں، ٹانگوں وغیرہ پر یہ ناپسندیدہ بال مایوس کن اور شرمناک ہو سکتے ہیں۔ کدو کے بیج ان علامات کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ ان میں بیٹا سیٹوسٹرول ہوتا ہے جو انزائم کو روکتا ہے جو ٹیسٹوسٹیرون کو ڈی ایچ ٹی میں تبدیل کرتا ہے جو بالوں کے گرنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اگر آپ کی خاندانی تاریخ میں بھی ہائی کولیسٹرول موجود ہے تو اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر کال کریں 03111222398

    کدو کے بیجوں میں ضروری فیٹی ایسڈ  بھی ہوتے ہیں جن کی ہمارے جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔ یہ فیٹی ایسڈ ہارمون کے افعال کو کنٹرول کرنے، بالوں، جلد اور ناخن کو بہتر بنانے، انسولین کی سطح کو کم کرنے، شوگراور ماہواری کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

    حواس خمسہ کو بہتر بناتے ہیں

    اس میں میگنیشئم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ آپ کے جسم کو توانائی، دل، ہڈیوں اور دانتوں کی صحت کے ساتھ ساتھ آنتوں کے مناسب کام کے لیے کدو کے بیج کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان بیجوں کے ایک چوتھائی کپ میں آپ کی روزانہ کی میگنیشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔

     زنک نزلہ زکام اور فلو سے بچنے کے ساتھ ساتھ آسٹیوپوروسس سے بچانے کے لیے بھی ضروری ہے۔ آپ کو شاید معلوم نہ ہو کہ کدو کے بیج زنک کا ایک اچھا ذریعہ ہیں جو آپ کی نیند، موڈ، انسولین اور یہاں تک کہ آپ کے ذائقہ اور سونگھنے کے حواس کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

     نیند ایک ایسی چیز ہے جس کی ہم سب کو ضرورت ہےآپ یقین کریں یا نہیں، کدو کے بیج نیند کی خرابی میں مدد کر سکتے ہیں۔ یہ ٹرپٹوفن کا بھرپور ذریعہ ہیں جسے آپ کا جسم سیروٹونن اور پھر میلاٹونن میں تبدیل کرتا ہے تاکہ آپ کوپر سکون نیند حاصل کرنے میں مدد ملے۔ یہ خاص طور پر کارآمد ہے اگر آپ سونے سے چند گھنٹے قبل کدو کے بیجوں کو پھل کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کے ساتھ ملا دیں۔ اس کے علاوہ اس موضوع پر مستند راۓ یا ڈائٹ پلان حاصل کرنے کے لیۓ آپ ماہر غذائیت سے یہاں سے رابطہ کر سکتے ہیں

    کدو کے بیج کے دیگر فوائد

     ان تمام فوائد کے علاوہ، کدو کے بیج وٹامن اے، ای، کے اور بی، پروٹین، فائبر، آئرن، کاپر، فاسفورس، مینگنیز اور اینٹی آکسیڈنٹس کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وہ گٹھیا کی وجہ سے ہونے والی سوزش کو بھی کم کر سکتے ہیں اور کچھ گردے کی پتھری کو روک سکتے ہیں۔ پی سی اوز میں مبتلا ہرفرد جانتا ہے کہ جب آپ ادویات لینے کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کو بہتر بنا کر اپنی صحت کو بہتر بنا نے کی کوشش کرتے ہیں، آپ کا جسم جیت جاتا ہے۔پی سی اوز کی علامات کی صورت میں ماہر اور قابل بھروسہ ڈاکٹرز سے رابطے کے لیۓ یہاں سے رجوع کریں۔

    پی سی اوز

    کدوکے بیج کا استعمال

    کدو کے بیجوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ آپ انہیں کچا یا بھون کر کھا سکتے ہیں، یاد رکھیں کہ آپ صرف ایک چمچ کھا سکتے ہیں، مزید نہیں۔ بس انہیں اپنے سلاد اور سوپ پر چھڑکیں۔آپ انہیں اپنے دلیا یا کھیر میں بھی ملا سکتے ہیں۔

    آپ انہیں یا تو اپنے شیک کے اوپر گارنش کر سکتے ہیں یا انہیں اپنی چٹنیوں میں پیس سکتے ہیں۔ اس طرح آپ اس سپر فوڈ سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسے سلاد، دہی ، سبزیوں یا دلیا میں ڈالا جا سکتا ہے۔ گھر پر کدو کے بیج بنانے کے لیے، انہیں دھو کر خشک کریں اور تھوڑا سا زیتون کے تیل اور اپنے پسندیدہ مصالحے کے ساتھ استعمال کریں۔

    مرہم ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) The Benefits Of Pumpkin Seeds For Women With PCOS۔.urdu
    Samra Nasir

      میں ثمرہ ناصر ، مرہم فیملی کا حصہ ہوں پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہوں مگر اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبے سے گہری دلچسپی کے سبب فارغ وقت میں اسی شعبے میں ریسرچ کر کے اپنی معلومات دوسرے لوگوں کے ساتھ بلاگ کی صورت میں شئیر کرتی ہوں ۔

      Related Posts

      مٹی کے برتن یا مٹکے سے پانی پینے سے صحت پر ہونے والے مثبت اثرات

      September 27, 2023

      نہار منہ کشمش کا پانی پینے کے آزمودہ فوائد

      September 27, 2023

      ہڈیوں کو کمزور اور بھربھرا کر دینے والی غذائیں

      September 22, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.