Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پھٹکری کے استعمال کے فوائد
    Healthy Lifestyle

    پھٹکری کے استعمال کے فوائد

    Erum YasirBy Erum YasirJanuary 1, 20225 Mins Read
    پھٹکری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • چہرے کے غیز ضروری بالوں کے صفائے کے لیے
    • کیل  مہاسوں اور دانوں سے نجات
    • جھریاں سے نجات
    • جلدی بیماری داد اور چنبل کا علاج
    •  نکسیر پھوٹنے کا علاج
    • خشکی سے نجات
    • پھٹی ہوئیں ایڑیوں کا علاج
    • پسینے  پاؤں کی بد بو کے خاتمے کے لیے
    • زخموں کے لیے
    • زہریلی مکھی یا بچھو کے زہر کو دور کرنے کیلئے
    • گردے اور مثانہ کی پتھری کے لئے
    • مرگی کا علاج
    • غدود یا گلٹیوں کا علاج
    • دانتوں سے خون آنے کا علاج
    Reading Time: 4 minutes

    پھٹکری کے استعمال کے بہت سے فوائد ہیں پھٹکری مارکیٹ سے با آسانی سفید ڈَلیوں کی صورت میں مل جاتی ہے جس کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے اکثر افراد ناواقف نظر آتے ہیں

    پھٹکری کے استعمال کے فوائد کے بارے میں کوئی نہیں جانتا اس کا استعمال اکثر گھروں میں پانی صاف کرنے کے لیے بھی کیا جا تا ہے کیوں کے یہ ایک بہترین جراثیم کُش جز ہے

    خواتین اکثر چہرے کے بالوں سے پریشان نظر آ تی ہیں جن سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے ہر ہفتے تھریڈنگ  ویکسنگ کے لیے پارلر کا رُخ کرنا پڑتا ہے  ان غیر ضروری بالوں کے مستقل خاتمے کے لیے پھٹکری کا استعمال نہایت مفید ہے  غیر ضروری بالوں سے لے کر صاف ستھری بے داغ  جھڑیوں سے پاک جلد تک پھٹکری کے استعمال کے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں

    چہرے کے غیز ضروری بالوں کے صفائے کے لیے

    خواتین اگر چہرے پر موٹے اور کالے بالوں سے جان چھڑا نا چاہتی ہیں تو پھٹکری پیس کرمحفوظ کر لیں اب اسے روزانہ ہم وزن پانی میں ملا گھول کر روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں خصوصاً جب بھی تھریڈنگ یا ویکسنگ کریں اسے اپنے چہرے پر ضرور لگائیں

     یہ عمل ہفتے میں کم از کم تین بارع ضرور کریں  اس عمل سے چہرے کے بالوں کی افزائش میں کمی آئے گی پھٹکری کی ڈلی سے براہ راست بھی گیلے چہرے پر مساج کی جا سکتی ہے

    پھٹکری

    کیل  مہاسوں اور دانوں سے نجات

    کیل مہاسوں اور دانوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پھٹکری کو پیس کے اس میں عرق گلاب شامل کر کے دانوں اور کیل مہاسوں پر لگائیں بیس منٹ لگا رہنے دیں اور بعد میں دھو لیں

    یہ عمل دانوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے روزانہ کریں  پھٹکری لگانے کی صورت میں اگر جلن محسوس ہو تو فوراً چہرہ دھو لیں اور یہ ٹوٹکا آئندہ مت دوہرائیں

    جھریاں سے نجات

    جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پھٹکری کے ایک چھوٹے ٹکڑے کو گیلا کر کے آہستہ آہستہ اپنے چہرے پر رگڑیں کچھ دیر بعد عرق گلاب سے چہرے کو دھو لیں اور اس کے بعد موسچرائزر کا استعمال کریں

    پھٹکری

    جلدی بیماری داد اور چنبل کا علاج

    پسی ہوئی پھٹکری کو پانی یا سرکے میں ملا کر صبح شام متاثرہ حصے پر لگائیں  اس سے داد اور چنبل جیسی بیماریوں میں شفا ملے گی جلدی مسائل سے متعلق معلومات اور مشورے کے لیے ماہر امراض جلد سے رابطہ کریں

    پھٹکری

     نکسیر پھوٹنے کا علاج

    گرمیوں میں اکثر اوقات بچوں اور بڑوں کی نکسیر پھوٹنے لگتی ہے نکسیر پھوٹنے کے مریض پھٹکری کو پانی میں حل کے کے اس کے قطرے ناک میں ٹپکائیں  اس سے جلد آرام آ جائے گا جلدی بیماریوں سے متعلق معلومات اور ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یاپھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    خشکی سے نجات

    موسم سرما میں سر پر خُشکی ہر دوسرے فرد کا مسئلہ بن جاتا ہے جلدی مساسر میں خشکی ہونے کی صورت میں شیمپو کے ساتھ ایک چٹکی پھٹکری اور نمک شامل کر کے سر دھو لیں خشکی ختم ہو جائے گی

    پھٹکری

    پھٹی ہوئیں ایڑیوں کا علاج

    پھٹکری کو توے پر اتنا گرم کریں کے وہ پگھل کے بھربھری سی نرم شکل میں آ جائے  اب اسے ٹھنڈا ہونے پر ناریل کے تیل میں ملا کے متاثرہ حصوں پر لگائیں  ایڑیاں صاف ستھری ملائم ہو جائیں گی

    پسینے  پاؤں کی بد بو کے خاتمے کے لیے

    جن افراد کو زیادہ پسینہ آتا ہو اور پسینے میں بدبو کی بھی شکایت ہو تو  ایسے افراد نہاتے وقت پانی میں پھٹکری شامل کر لیں  پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے دن میں کسی بھی وقت اس کا براہ راست بھی بغلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے

    پھٹکری

    زخموں کے لیے

    ایک ماشہ پھٹکڑی کو پاؤ بھر گرم پانی میں گھول کر دن میں دو بار زخموں کو دھونے سے زخم سہی ہو جاتے ہیں  یہ زخموں کو خشک کرنے کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہے

    ذیابیطس کی بیماری سے متعلق معلومات کے لیے ماہر امراض ذیابیطس سے رابطہ کریں

    زہریلی مکھی یا بچھو کے زہر کو دور کرنے کیلئے

    پھٹکڑی کو پانی میں شامل کرکے ڈنگ پر اور اس کے ارد گرد لگانے سے درد اور جلن کو فوری آرام آجاتا ہے

    گردے اور مثانہ کی پتھری کے لئے

    دو ماشہ پھٹکڑی بریاں صبح و شام پانی کے ساتھ کھائیں  زیادہ تکلیف کے وقت دوپہر میں بھی کھائیں

    پھٹکری

    مرگی کا علاج

    ایک ماشہ پھٹکڑی بریاں دن میں دو بار گرم دودھ کے ساتھ کھانے سے مرگی دور ہو جاتی ہے

    غدود یا گلٹیوں کا علاج

    دو ماشہ پھٹکری بریاں گرم دودھ کے ساتھ کھائیں  گیہوں اور السی کے آٹے کو سرسوں کے تیل میں پکا کر ٹکیہ بنائیں پھر اس پر باریک پسی ہوئی پھٹکڑی ڈال کر گرم گرم گلٹی پر باندھ دیں اور دن میں تین بار اس نسخہ کو آزمائیں

    پھٹکری

    دانتوں سے خون آنے کا علاج

    ایک تولا کوئلہ  جامن کی لکڑی اور ایک تولا پھٹکڑی  سب کو پیس کر دانتوں پر ملنے سے خون آنا بند ہو جاتا ہے

    دانتوں کے مسائل میں مبتلا ہونے کی صورت میں ماہر امراض داندان سے رابطہ کریں

    Related

    benefits of alum
    Erum Yasir

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.