Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Mental Well-Being»مختلف قسم کے خوف آپ کی شخصیت میں چھپی خوبیوں کو ظاہر کرتے ہیں
    Mental Well-Being

    مختلف قسم کے خوف آپ کی شخصیت میں چھپی خوبیوں کو ظاہر کرتے ہیں

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 22, 20225 Mins Read
    خوف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سانپوں کا خوف:آپ دوسروں کے لئے کھڑے ہوتے ہیں
    • خون کا خوف: پرسکون اور مرتب ہونا
    • ہجوم میں بولنے کا خوف: کمال پسندی
    • مسخروں کا خوف:ایماندار ہونا
    • مکڑیوں کا خوف: لیڈر شپ
    • جراثیم کا خوف:احتیاط
    • اندھیرے کا خوف: تخلیقی صلاحیت
    • تنہا رہنے کا خوف: زندہ دلی
    • ہجوم کا خوف:تنہائی پسند
    • بلندیوں کا خوف: اپنی جڑوں سے جڑے رہنا
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    خوف ایک قدرتی ، طاقتور اور قدیم انسانی جذبہ ہے اس میں ایک عالمگیر بائیو کیمیکل ردعمل کے ساتھ ساتھ ایک اعلی انفرادی جذباتی ردعمل بھی شامل ہے ۔ خوف ہمیں خطرے کی موجودگی یا نقصان کے خطرے سے آگاہ کرتا ہے چاہے وہ خطرہ جسمانی ہو یا نفسیاتی

    ہم سب کو کسی نہ کسی چیز کا خوف ہوتا ہے اور اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے یہاں تک کہ اگر آپ بہادر ہیں اور زیادہ تر چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں تب بھی آپ کسی نہ کسی ایک چیز سے ڈرتے ہیں اور  اس بات کو چھپانے یا شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ نفسیات کہتی ہے کہ آپ کا ہر خوف آپ کے بارے میں ایک خوبی کو بیان کرتا ہے۔ یہاں ہم کچھ ایسے خوفوں کا ذکر کرتے ہیں جو آپ میں چھپی خوبیوں کو ظاہر کرتے ہیں

    سانپوں کا خوف:آپ دوسروں کے لئے کھڑے ہوتے ہیں

    سانپوں کا خوف رکھنے والے افراد دوسروں کے لئے کھڑے ہوتے ہیں۔ سانپ دھوکے کے لئے کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ وہ جانور ہیں جو تاریخ میں خوف کے لئے مشہور ہیں۔ اگر آپ سانپوں سے ڈرتے ہیں توآپ کی حفاظتی جبلت مضبوط ہے اور آپ دوسروں کے لئے مشکل میں کھڑے ہونے کا رحجان رکھتے ہیں

    خوف

    خون کا خوف: پرسکون اور مرتب ہونا

    خون کا خوف رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ خطرے کے متعلق آپ کی حس بہت تیزی سے کام کرتی ہے اگر آپ کو خون کا خوف ہے اور آپ خون کو دیکھ کر فوری طور پر اچھلتے ہیں یا بیہوش ہو جاتے ہیں تو آپ پرسکون اور حفاظت کرنے والی طبیعت کے مالک ہیں کیونکہ آپ خون کو کسی بھی خطرے یا غلط چیز سے جوڑتے ہیں ۔ یہ آپ کے دماغ کو خطرے کا اشارہ بھیجتا ہے

    ہجوم میں بولنے کا خوف: کمال پسندی

    اگر آپ کو ہجوم میں بولنے کا خوف ہے تو یہ بہت سی مختلف چیزوں کی نشاندہی کرتا ہے ۔ آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے ، آپ کو اپنے کام کے لئے دوسروں کی منظوری چاہئے اور اپ کو اپنی کوششوں میں ناکامی کی توقع ہے آپ ہجوم میں فیصلہ کرنے سے ڈرتے ہیں لیکن یہ ایک خوبی کی جانب اشارہ کرتی ہے وہ ہےکامل بننا۔  یا پرفیکشنسٹ ہونا

    یعنی آپ اپنے کام میں پرفیکشن چاہتے ہیں اور غلطی یا غلط فیصلے کے لئے آپ کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے

    مسخروں کا خوف:ایماندار ہونا

    مسخرے اپنے چہرے پر ماسک لگا کر مختلف حرکتیں کرتے ہیں اس بات سے قطع نظر کہ ان کے چہرہ کس قسم کے جذبات کی عکاسی کر رہا ہے عام الفاظ میں ہم انہیں چالباز کہہ سکتے ہیں اور بہت سارے لوگ مسخروں سے پریشان ہوتے ہیں ۔ اگر آپ بھی مسخروں سے خوف زدہ ہوتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ  یہ آپ کی شخصیت ایمانداری، شفافیت اور سیدھے پن کی عکاسی کرتا ہے

    خوف

    مکڑیوں کا خوف: لیڈر شپ

    آٹھ ٹانگوں والے کرالرز کا ڈراس وقت وجود میں آنے والا سب سے عام فوبیا ہے  آجکل بہت سے خواتین اور مردوں میں مکڑیوں کا فوبیا پایا جاتی ہے اور اس کی ابتداء اس وقت سے ہوئی جب مکڑیاں انسانوں کی بقا کے لئے خطرہ بننے لگیں۔ اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کو دیکھ کر چیختے چلاتے ہیں تو آپ کی بقا اور قیادت کی جبلت بہت مضبوط ہونے کا امکان ہے

    جراثیم کا خوف:احتیاط

    اگر آپ کو جراثیم سے متاثر ہونے کا ڈر پریشان کرتا ہے تو اس ک مطلب ہے کہ آپ حفظان صحت کی بہترین سطحوں کے بارے میں زیادہ فکر مند رہتے ہیں اس لئے آپ اپنے اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے ہمیشہ فکرمند رہتے ہیں اور ہمیشہ منظم رہنے کے لئے کوشاں رہتے ہیں

    خوف

    کسی بھی قسم کی نفسیاتی تکلیف سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا اس نمبر پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں 03111222398

    اندھیرے کا خوف: تخلیقی صلاحیت

    اندھیرے کا مطلب ہے کہ آپ دیکھنے سے قاصر ہیں یہ ہماری حواس خمسہ میں سے ایک ہے جب آپ دیکھ نہیں سکتے ہیں توآپ یہ سوچنے پر مجبور ہوجتے ہیں کہ اب کچھ غلط ہو سکتا ہے  اور یہ آپ کو غیر متوقع واقعات کا شکار بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کو بھی اندھیرے کا ڈر ہے تو اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی تخیلاتی قوت بہت زیادہ ہے۔جب بھی آپ کو خالی جگہ دی جائے تو آپ کا ذہن مختلف تخیلاتی تصاویر بنا سکتا ہے اور آپ کو خوفزدہ کر سکتا ہے

    تنہا رہنے کا خوف: زندہ دلی

    بہت سے لوگ اکیلے رہنے سے ڈرتے ہیں یہ ان کے اندر اس بات کا ڈر پیدا کر سکتا ہے کہ انہیں نظر انداز کیا جارہا ہے یا انہیں کافی پیار نہیں دیا جا رہا ہے زیادہ تر ایسے لوگ زندہ دل ہوتے ہیں اور انہیں ہجوم میں رہنا ۔ پارٹیز کرنا اور ملنا جلنا پسند ہوتا ہے اس قسم کے لوگ درحقیقت محفلوں کی جان ہوتے ہیں

    ہجوم کا خوف:تنہائی پسند

    اگر آپ کو ایسی جگہیں پسند نہیں ہیں جہاں زیادہ لوگ ہوں یا ہجوم والی جگہیں، تو اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آپ خود کی قدر کرنے والے ہیں اور تنہائی پسند ہیں لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو لوگ پسند نہیں ہیں۔ آپ صرف ان لوگون کے ساتھ رہنا پسند کر سکتے ہیں جن پر
    آپ کو اعتماد ہے۔ لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی یہ خوبی آپ کو لوگوں سے جذباتی طور پر منقطع ہونے کا باعث نہ بنے

    خوف

    بلندیوں کا خوف: اپنی جڑوں سے جڑے رہنا

    اگر آپ کو بلندیوں کا ڈر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی جڑوں سے مضبوطی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور اپنے حالات پر بہتر طریقے سے قابو پانا جانتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اپ ذہین اور حساس بھی ہیں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں 

    AndroidIOS

    Related

    different fears and your personality urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      کیا ماں کا بچے کو دودھ پلانا حمل میں وقفے کا سبب بن سکتا ہے

      June 16, 2022

      بچہ پیدا ہو کر کب مسکرانا شروع کرتا ہے جانیں

      June 14, 2022

      سروائیکل کینسریاگریوا کے کینسر کی وجوہات اور بچنے کی تدابیر

      June 8, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.