Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»دس علامات جن کا سامنا پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہے
    Healthy Lifestyle

    دس علامات جن کا سامنا پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہے

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 3, 2022Updated:March 4, 20226 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بے قاعدہ پیریڈز
    • بانجھ پن
    • وزن میں اضافہ
    •  جسم اور چہرے پر اضافی بال
    • سر کے بالوں کا پتلا ہونا
    •  مہاسے
    • جلد کے سیاہ دھبے
    • اسکن ٹیگز
    • ڈپریشن اور بے چینی
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    پولی سسٹک اووری سنڈروم ، ٹین ایجر لڑکیوں اور بچہ پیدا کرنے کی عمر کی خواتین میں ہارمونل عدم توازن پیدا کرتا ہے۔ تقریباً 10 میں سے 1 عورت کو پولی سسٹک اووری سنڈروم یعنی پی سی او ایس  ہوتا ہے۔ لیکن پی سی او ایس فاؤنڈیشن کے مطابق، اس بیماری سے متاثر ہونیوالی آدھی سے زیادہ خواتین نہیں جانتیں کہ ان کو یہ بیماری ہے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    اگر آپ کو درج ذیل علامات میں سے دو یا زیادہ کی شکایت ہو تو پولی سسٹک اووری سنڈروم کے امکان پر ڈاکٹر سے بات کریں۔ علاج جتنا جلد شروع ہو مریض اتنا ہی جلدی بہتر محسوس کرتا ہے۔

    بے قاعدہ پیریڈزدس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہے

    پولی سسٹک اووری سنڈروم  کی نمایاں علامات میں سے ایک بے قاعدہ ماہواری یا پیریڈز ہیں۔ یعنی ماہواری کا بالکل نہ ہونا یا کبھی کبھار ہونا ہے۔ پیریڈز وقفوں سے ہو سکتے ہیں جیسے کہ 20 دن بعد، پھر 35 دن بعد اور پھر 16 دن بعد۔ ماہواری کے درمیانی وقفے میں بلیڈنگ یا اسپاٹنگ (خون کے دھبے لگنا) ہو سکتی ہے۔

    پولی سسٹک اووری سنڈروم یا ماہواری میں بے قاعدگی کی صورت  میں ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں ہارمونل برتھ کنٹرول جیسے کہ گولی یا اندام نہانی کے رنگ، بے قاعدہ پیریڈز میں مدد کرسکتے ہیں۔

    بانجھ پندس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہے

     پانچ میں سے ایک عورت جسے حاملہ ہونے میں دشواری کا سامنا ہے کو پی سی او ایس ہے۔ امریکی ادارہ صحت، یو ایس آفس آف ویمنز ہیلتھ کے مطابق، اسی وجہ سے پی سی او ایس بانجھ پن کی سب سے عام وجہ ہے۔ پولی سسٹک اووری سنڈروم کی وجہ سے اینڈروجن ہارمونز جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ اینڈروجن کی ضرورت سے زیادہ مقدار آپ کے بیضہ دانی کو انڈے (اویولیشن) کے اخراج سے روک سکتی ہے۔ اگر آپ 12 یا 6 ماہ تک حاملہ ہونے کی کوشش کرنے کے بعد حاملہ نہیں ہوئیں یا اگر آپ کی عمر 35 سال سے زیادہ ہے تو اس کی وجہ  پی سی او ایس ہو سکتا ہے۔

    وزن میں اضافہ

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےاس کی ایک اور عام علامت وزن میں اضافہ ہے۔ اس بیماری سے متاثرہ خواتین کے وزن کم کھانے اور ورزش کرنے کے باوجود اضافہ ہو سکتا ہے۔ یا وزن کم کرنے کی کوشش کریں تو انہیں مشکل ہو سکتی ہے۔ اس بیماری میں خواتین کی کمر کے گرد اضافی وزن بھی ہوتا ہے۔ ان علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

     جسم اور چہرے پر اضافی بال

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےہیرسوٹزم جسم یا چہرے پر سیاہ یا موٹے بالوں کا بے تحاشہ اضافہ پولی سسٹک سنڈروم کی علامت ہے۔ یہ اینڈروجن ہارمونز جو مردانہ جنسی خصوصیات کے ذمہ دار ہیں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خواتین تھوڑی مقدار میں اینڈروجن پیدا کرتی ہیں، لیکن پی سی او ایس، والی خواتین میں اکثر اسکی سطح اونچی ہوتی ہے۔

    پولی سسٹک اووری سنڈروم، کی وجہ سے ہرسوٹزم اوپری ہونٹ، گالوں، ٹھوڑی، بازوؤں کے اوپر، اندرونی رانوں، پیٹ کے نچلے حصے، چھاتی اور کمر کے نچلے حصے پر ظاہر ہو سکتا ہے۔ بعض کیسز میں یہ سینے، اوپری کمر اور پیٹ کے اوپری حصے پر ظاہر ہو سکتا ہے۔

    سر کے بالوں کا پتلا ہونا

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےپولی سسٹک اووری سنڈروم کا ایک اثر الوپیسیا یعنی سر کے بالوں کا پتلا ہونا ہے جو کم عام ہے مگر قابل ذکر اور پریشان کن ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے خواتین کے سر کے بال کھوپڑی کے اوپری حصے، پیشانی یا کنپٹیوں کے اطراف میؔں مردوں کے سر کے بالوں کی طرح تیزی سے گرتے ہیں یا بال پورے سر پر پتلے نظر آ سکتے ہیں۔ خواتین میں سر کے بالوں کے پتلے ہونے کی کئی دوسری ممکنہ وجوہات جیسے کہ خوراک، اینڈوکرائن کے مسائل (جیسے ہائپوتھائیرائڈزم)، تناؤ اور انفیکشن ہو سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنی ہارمون کی کارکردگی  کے حوالے سے فکر مند ہیں تو ہمارے ماہر اینڈوکرائینولوجسٹ سے مشورے کیلئے یہاں کلک کریں۔

     مہاسے

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےنوعمری سے لے کر اب تک ہر عمر کی خواتین کو مہاسوں، بند سوراخوں اور تیل والی جلد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آپ چاہے جو علاج آزما لیں، پولی سسٹک اووری سنڈروم کی وجہ سے یہ علامات اکثر ہو سکتی ہیں۔ اس بیماری میں کریمیں، ٹونر اور اینٹی بایوٹک گولیاں اکثر مہاسوں پر اثر نہیں کرتی۔ برتھ کنٹرول گولیاں، ہارمونز کو متوازن کر کے پی سی او ایس سے ہونیوالے مہاسوں کے علاج میں مدد کر سکتی ہیں۔

    جلد کے سیاہ دھبے

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےپولی سسٹک اووری سنڈروم، جسم کے بعض حصوں پر دھبے یا سیاہ، مخملی نظر آنے والی جلد کا سبب بھی بن سکتا ہے جسے ایکانتھوسس نگریکنز کہتے ہیں۔ ایکینتھوسس، نگری کنز بے ضرر ہے، لیکن کاسمیٹک طور پر ناخوشگوار ہو سکتا ہے۔ یہ اکثر کمر میں، سینوں کے نیچے، بغلوں میں اور گردن کے پچھلے حصے میں ہوتا ہے۔

    اسکن ٹیگز

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےاسکن ٹیگز پولی سسٹک اووری سنڈروم کی علامت کم عام ہیں، لیکن یہ ہو سکتے ہیں۔ جلد کے ٹیگ چھوٹے، لچکدار گڑھے یا جلد کے فلیپ ہوتے ہیں۔ اس مرض کی وجہ سے جلد کے ٹیگ عام طور پر انہی علاقوں پر ظاہر ہوتے ہیں جیسے جلد کے سیاہ دھبے (ایکین تھو سس،نیگریکنز)  گردن کے پچھلے حصے میں یا اس کے قریب، چھاتیوں کے نیچے، بغلوں میں، اور گروئن میں ہو سکتے ہیں۔ اگر جلد کے ٹیگز پریشان کن ہیں، تو انہیں ہٹانے کے لیے ماہر امراض جلد سے مشورہ کریں۔

    پیلوک درد

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےپیلوک درد ، کا شمار پی سی او ایس کی کم عام علامات میں ہوتا ہے لیکن یہ اوویرین سسٹ پیدا کر سکتا ہے۔ جو پیلوک درد کا سبب بن سکتے ہیں۔ اوویرین سسٹ کی وجہ سے پیٹ کے نچلے حصے میں درد ایک مدھم یا تیز جھٹکے کیطرح محسوس ہوتا ہے۔ پیلوک درد کی بہت سی دوسری وجوہات ہیں، جیسے اوویولیشن، اینڈومیٹرائیوسس، اور یوٹیرن فائبرائڈز۔ کسی بھی قسم کے پیلوک درد کی مناسب تشخیص کے لیے اپنے ڈاکٹر سے ملیں۔

    ڈپریشن اور بے چینی

    دس علامات جن کا سامنا پولی پولی سسٹک اووری سنڈروم کی صورت میں کرنا پڑ سکتا ہےاس بیماری والی خواتین میں دیگر خواتین  کے مقابلے میں ڈپریشن اور اضطراب کی شرح  زیادہ ہوتی ہے۔ ڈپریشن افسردگی اداسی، ناامیدی، تھکاوٹ اور چڑچڑےپن کے جذبات پیدا کر سکتا ہے۔ مزید علامات میں جسمانی درد، بے قاعدہ نیند، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری اور ہاضمے کے مسائل شامل ہیں۔ پریشانی کی وجہ سے مسلسل پریشان ہونے کے ساتھ ساتھ چڑچڑاپن، تھکاوٹ اور بے چینی محسوس ہو سکتی ہے۔ اگر آپ میں یہ علامات ہیں، تو علاج کے لیے ڈاکٹر سے ملنا ضروری ہے۔ جلدعلاج سے، آپ کی صحت یابی تیز تر ہو سکتی ہے۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    Ten Symptoms of Polycystic Ovary Syndrome urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.