Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں
    Healthy Lifestyle

    پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 1, 20225 Mins Read
    پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سارہ اور پریاکلیمپسیا
    • پریاکلیمپسیا کیا ہے؟
    • پریا کلیمپسیا کی علامات
    • پریاکلیمپسیا کے لئے حساس افراد
    •  پریاکلیمپسیا کی تشخیص
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
    Reading Time: 5 minutes

    پریاکلیمپسیا ایک ایسی بیماری ہے جو حاملہ خواتین کو حمل کے 20ویں یا بعض اوقات 34ویں ہفتے میں ہو سکتی ہے۔ جبکہ بعض خواتین کو ڈلیوری کے بعد 6 ہفتوں کے اندر ہو سکتی ہے۔ آج ہم اس حوالے سے سارہ کی کہانی اور پریاکلیمپسیا سے متعلق معلومات شئیر کریں گے۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    سارہ اور پریاکلیمپسیا

    سارہ ہیوز نے چند دن پہلے اپنے دوسرے بچے کو جنم دیا تھا۔ اب وہ ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئی تھی اور اپنی نوزائیدہ بچی کی دیکھ بھال کر رہی تھی۔ مگر سارہ خود کو کافی کمزور محسوس کر رہی تھی۔ شروع میں تو اس نے سوچا کہ کمزوری شاید ولادت کے بعد ہونے والی تھکاوٹ کی وجہ سے ہے۔ مگر یہ محض تھکاوٹ نہیں تھی بلکہ اپنے جسم میں اسے کچھ اور تبدیلیاں بھی محسوس ہو رہی تھیں۔

    حمل کے دوران بلڈ پریشر ہائی ہونے یا کسی بھی شکایت کی صوررت میں ماہر گائناکولوجسٹ سے رابطے کیلئے یہاں کلک کریں۔

    پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیںاس کی بینائی دھندلی تھی، سانس پھول رہی تھی، اور سر میں مسلسل ہلکا سا درد تھا۔ سارہ نے اپنے شوہر کو یہ کیفیت بتائی تو اس نے پنسلوانیا ہسپتال میں اپنی گائناکالوجسٹ کو فون کرنے کا کہا۔ سارہ نے جب ڈاکٹر کو فون پر اپنی ساری صورتحال بتائی تو ڈاکٹر نے اسے فورا ہسپتال پہنچنے کا حکم دیا۔ اس کے آبسٹیٹریشن نے اس کا معائنہ کیا اور اسے  پریاکلیمپسیا  کی تشخیص ہوئی۔ یہ ایک ایسی حالت ہے جس کی نشاندہی بلڈ پریشر میں اضافہ اور پیشاب میں پروٹین کی زیادتی سے ہوتی ہے۔

    ہمارے ماہر یورالوجسٹ سے مشورہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    سارہ اس بارے میں کہتی ہیں کہ “میں نے نہیں سوچا تھا کہ میری  یہ حالت پریاکلیمپسیا جیسی خطرناک بیماری کی وجہ سے ہوگی۔ میرا خیال تھا کہ میرا تو بچہ پیدا ہو چکا ہے اور پریاکلیمپسیا کا شکار تو صرف حاملہ خواتین ہو سکتی ہیں”۔

    پریاکلیمپسیا کیا ہے؟پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں

    اگرچہ یہ بیماری ، حاملہ خواتین میں سب سے زیادہ عام ہے، لیکن سارہ جیسے معاملات میں عورت کی ڈلیوری  کے بعد ہو سکتا ہے۔ سندھو سری نواس، ایم ڈی، ایم ایس سی ای، یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے ہسپتال میں آبسٹیٹریکل سروسز کی ڈائریکٹر کہتی ہیں کہ “پریاکلیمپسیا، عام طور پر حمل کے 20ویں ہفتے کے بعد ہوتا ہے۔ تاہم، یہ عورت کی ڈلیوری کے بعد اور ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھی ہو سکتا ہے،”۔

         اسکی صحیح وجہ معلوم نہیں ہے اور اس میں کئی چیزیں شامل ہیں۔ وہ اجزاء جو پریاکلیمپسیا کی نشوونما میں کردار ادا کر سکتے ہیں ان میں مدافعتی نظام کے مسائل، بچہ دانی میں خون کا کم بہاؤ، خون کی نالیوں کو پہنچنے والے نقصان اور جینیٹک عوامل شامل ہیں۔

    پریا کلیمپسیا کی علاماتپریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں

    یہ مرض پانچ سے آٹھ فیصد خواتین کو متاثر کرتا ہے اور یہ ڈلیوری کے دوران کی اموات کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ ان علامات میں شامل ہوسکتے ہیں: حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر، دھندلی نظر، سر درد، چہرے، ہاتھوں اور پیروں کی سوجن، پیٹ کے اوپری حصے میں درد، قے، سانس میں کمی، ہیلپ سنڈروم (پری لیمپسیا کی شدید شکل)۔

    پریاکلیمپسیا کے لئے حساس افراد

    پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیںپریاکلیمپسیا کی علامات کو جاننا بہت ضروری ہے، خاص طور پر ان خواتین کے لیے جن کو اس بیماری کا خطرہ زیادہ ہے۔ جن خواتین کو ہائی بلڈ پریشر ہے، انہیں پچھلے حمل کے دوران پریاکلیمپسیا ہوا ہے یا جن کو لیوپس، جیسی بیماریاں ہیں، انکو  پریاکلیمپسیا ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔

    ڈاکٹر سری نواس کہتی ہیں، “جن خواتین کو اسکا خطرہ ہے انہیں حمل سے پہلے پریگنینسی سے متعلق ادویات کے ماہر سے مشورہ کرنا چاہئے تاکہ وہ اپنے خطرے کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور حمل کے نتائج کو بہتر کر سکیں۔ اگر یہ بیماری ہلکی ہو تب بھی یہ بچے کی نشوونما اور ماں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اور اگر ماں کی حالت مستحکم ہو، تو ڈاکٹر کو حمل کے دوران صرف نگرانی اور ٹیسٹ  کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ لیکن اگر عورت کی حالت خراب ہو جائے یا شدید ہو جائے تو اس بیماری کا واحد علاج بچے کو جنم دینا ہے۔”

     پریاکلیمپسیا کی تشخیصپریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیں

    ڈاکٹر سری نواس اور اڈی ہرشبرگ، ایم ڈی، یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے ہاسپٹل میں آبسٹیٹریکل سروسز کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر نے اس بیماری سے متعلق مزید تعلیم اور مانیٹرنگ کی ضرورت کو سپورٹ کرنے کے لیے،  ‘ہارٹ سیف مدر ہوڈ پروگرام ‘ بنایا، ایک ایسا پروگرام جو نئی ماؤں کو ‘وائرلیس بلڈ پریشر کف’ کے ساتھ گھر بھیجتا ہے۔

    ڈاکٹر سری نواس کہتے ہیں، “یہ پروگرام خواتین کو بلڈ پریشر ٹیسٹ کرنے کے لیے کلینک میں آئے بغیر ان کی نگرانی کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے، ہمیں امید ہے کہ اس طرح ان کے بلڈ پریشر کی نگرانی کرکے، ہم بیماری کے شدید ہونے سے پہلے ہی حل کر سکتے ہیں۔”

    بلڈ پریشر کے ماہر معالجین سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    پریاکلیمپسیا کی علامات اور تشخیص و علاج جانیںآج، سارہ اپنے تجربے کے بارے میں کھل کر بات کرتی ہے اور پریاکلیمسیا کے خطرے سے دوچار خواتین کے لئے کام کرتی ہے۔ سارہ اپنے تجربے کے بارے میں کہتی ہیں کہ، “میں پین میڈیسن کے ڈاکٹروں کی شکر گزار ہوں جن کے پاس اس بیماری کے حوالے سے تازہ ترین معلومات اور تحقیقات موجود ہیں جن کی مدد سے انہوں نے میرے مرض کی جلد تشخیص کی۔ چند دن میگنیشئم سلفیٹ “کھانے اور آکسیجن ماسک پہننے کے بعد میں صحتیاب ہو کر واپس اپنے پیاروں کے درمیان موجود تھی۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    Related

    Learn about the symptoms and diagnosis and treatment of preeclampsia urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      عرق النساء یا شیٹیکا کے درد کی علامات اور علاج کے 8 آسان ترین طریقے

      May 19, 2022

      کچھ طاقت کی دوائيں جن کا عام ادویات کے ساتھ استعمال خطرناک بھی ہو سکتا ہے

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.