Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»News»دنیا بھر میں حمل کے دوران کیۓ جانے والے 7 ایسے کام جو آپ کو حیران کر دیں
    News

    دنیا بھر میں حمل کے دوران کیۓ جانے والے 7 ایسے کام جو آپ کو حیران کر دیں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiDecember 14, 20216 Mins Read
    حمل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حمل کا ہونا دنیا کے ہر حصے میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس دور کے دوران دنیا میں ہر قوم اور شہریت کے حامل افراد اس بات کی کوشش کرتےہیں کہ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ہر وہ کام کریں جو ان کو محفوظ رکھ سکے ۔

    مختلف معاشرت کے لوگ حمل کے دوران ماں اور بچے کی صحت کے لیۓ بہت سارے اقدامات ایسے بھی کرتےہیں جن کا میڈيکل سائنس سے کوئي تعلق نہیں ہوتا ہے مگر یہ ان کی ثقافت اور معاشرت سے جڑی روایات کے سبب صدیوں سے چلے آرہے ہیں اور ان کی پیروی کرنا ان سب پر واجب ہوتا ہے

    حمل کی حالت میں سینہ بہ سینہ چلتی روایات کی اپنی اہمیت ہوتی ہے لیکن اس جدید دور میں ماہر میڈیکل سہولیات اور ماہر ڈاکٹر کی اہمیت سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ہے حمل کی حالت میں ڈاکٹر کے مشورے کی ضرورت عام حالات سے بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ گھر بیٹھے اپنے معالج سے ہر وقت رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائث آپ کے لیۓ معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ براہ راست رابطے کے لیۓ 03111222398 پر بھی کال کی جا سکتی ہے

    Table of Content

    • دنیا کے مختلف ممالک میں حمل کے دوران کیۓ جانے والے اقدامات
    • فلپائن ڈلیوری سے پہلے کچا انڈہ کھانا
    • میکسیکو حمل کے دوران انڈہ کھانے سے پرہیز
    • چین پیٹ کے اوپر مساج کرنے سے پرہیز
    • انڈیا حاملہ عورت کا چوڑياں پہننا
    • ترکی حمل کے دوران مچھلی اور آئس کریم سے پرہیز
    • ہسپانوی چاند گرہن کے دوران دھاتی اشیا کا استعمال
    • یہودی حاملہ حالت میں کوئی تحفہ نہیں قبول کرنا

    دنیا کے مختلف ممالک میں حمل کے دوران کیۓ جانے والے اقدامات

    دنیا کے مختلف علاقوں میں حمل کے دوران مختلف علاقوں کے لوگ مختلف کام انجام دیتے ہیں جن میں سے کچھ کام ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں جان کرآپ بھی حیران رہ جائيں گے ان کے بارے میں ہم آپ کو آج بتائيں گے

    فلپائن ڈلیوری سے پہلے کچا انڈہ کھانا

    حمل

    فلپائن میں صدیوں سے یہ روایت چلی آرہی ہے کہ ڈلیوری سے قبل حاملہ  عورت کو کچا انڈہ کھلایا جاتا ہے اس عمل سے ان کا یہ ماننا ہے کہ اس طرح سے ایک جانب تو بچے دانی کا منہ کھلنے میں آسانی ہوتی ہے اور اس انڈے کی طاقت سے بچہ آسانی سے باہر آجاتا ہے ۔

    میکسیکو حمل کے دوران انڈہ کھانے سے پرہیز

    فلپائن کے لوگوں کے بر خلاف میکسیکو کی خواتین کے لیۓ حمل کی مدت کے دوران انڈہ کھانے سے روکا جاتا ہے اس کی توجیح پیش کرتے ہوۓ یہاں کی بڑی بوڑھیوں کا یہ کہنا ہے کہ اس انڈے کی بو بچے کے مزاج پر برا اثر ڈالتی ہے اور بچے کو اس انڈے کی بو نا گوار بھی محسوس ہو سکتی ہے

    چین پیٹ کے اوپر مساج کرنے سے پرہیز

    حمل

    حمل کی مدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ پیٹ کے سائز میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے اور اکثر خواتین اپنے پیٹ پر مساج کرتی ہیں لیکن چینی معاشرت کے مطابق خواتین کو اپنے پیٹ پر دوران حمل مساج سے پرہیز کرنا چاہۓ کیوںکہ اس کا براہ راست اثر بچے کے مزاج پر پڑتا ہے اور اس سے بچہ ضدی اور چڑچڑا ہو جاتا ہے اور جس کے اثرات اس کی پیدائش کے بعد اس کے مزاج پر ظاہر ہو سکتے ہیں

    انڈیا حاملہ عورت کا چوڑياں پہننا

    پڑوسی ملک بھارت اور پاکستان کے کچھ علاقوں میں بھی حمل کے ساتویں مہینے میں گود بھرائی کی رسم کی جاتی ہے جس میں حاملہ عورت کے ہاتھوں میں دونوں ہاتھوں میں چوڑياں پہنائي جاتی ہیں یہ چوڑیاں پانچ ، سات ، نو یا گیارہ کے عدد میں پہنائي جاتی ہیں اور ان چوڑیوں کا حمل کی اس مدت کے بعد اتارنے کی ممانعت ہوتی ہے اور اس کا مقصد یہ بتایا جاتا ہے کہ چوڑيوں کی آواز ماں کی کوکھ میں پلنے والے بچے کی سننے کی سمجھنے کی حس کو بڑھاتا ہے اور اس کی دماغی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنتی ہیں

    ترکی حمل کے دوران مچھلی اور آئس کریم سے پرہیز

    حمل

    ترکی میں حمل کے دوران خواتین کو مچھلی کھانے سے روکا جاتا ہے ان کا یہ ماننا ہے کہ حاملہ عورت اگر مچھلی کھاۓ گی تو اس سے پیدا ہونے والے بچے کی شکل بھی مچھلی جیسی ہو جاۓ گی اس کے علاوہ آئس کریم کھانے سے بھی روکا جاتا ہے جس کے لیے ان کا یہ ماننا ہے کہ آئس کریم کھانے سے بچے کے سر میں سوراخ ہو سکتا ہے

    ہسپانوی چاند گرہن کے دوران دھاتی اشیا کا استعمال

    ہر معاشرے میں چاند گرہن اور سورج گرہن کے دوران حاملہ عورتوں کے لیۓ خصوصی احتیاط کی روایات سینہ بہ سینہ چلی آرہی ہیں اس حوالے سے ہسپانوی خواتین گرہن کے دوران اپنے ساتھ کسی نہ کسی دھات کی کوئی نہ کوئی چیز ضرور رکھتی ہیں اس کے حوالے سے ان کا یہ ماننا ہے کہ اس دھات کے اثر سے ماں اور بچے کو گرہن کے منفی اثرات سے بچایا جا سکتا ہے

    یہودی حاملہ حالت میں کوئی تحفہ نہیں قبول کرنا

    حمل

    یہودی تہیزیب اور ان کی معاشرت میں حاملہ خواتین کسی قسم کا بے بی شاور نہین کر سکتی ہیں اور نہ ہی حمل کے دوران کسی قسم کا کوئی تحفہ وصول کر کے اس کوکھول سکتی ہیں اس کے وجہ ان کے مطابق یہ ہوتی ہے کہ اگر حاملہ عورت ایسا کرۓ گی تو اس صورت میں شیطانی طاقتیں اس کے ساتھ جڑ جائیں گی اور بچے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں اس کے علاوہ ان کا یہ بھی ماننا ہوتا ہے کہ پیدائش سے قبل تحفہ وصول کرنا بچے کی قسمت پر برے اثرات مرتب کر سکتی ہیں

    تاہم اس حوالے سے ماہر نفسیات کا مشورہ بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے جو حاملہ عورت کو کسی بھی قسم کے خلفشار سے بچا سکتا ہے

    تھائی لینڈ حاملہ عورت جنازے میں شرکت نہیں کر سکتی ہے

    تھائی لیںڈ اور پاکستان کے کچھ علاقوں میں اس بات کی حمل کی حالت میں پابندی ہوتی ہے کہ حاملہ عورت کسی کے جنازے میں شرکت نہیں کرۓ گی اس کے حوالے سے لوگوں کا یہ ماننا ہوتا ہے کہ اس سے ماں کے پیٹ میں موجود بچہ خوفزدہ ہو سکتا ہے اور اس سے حمل ضائع ہو سکتا ہے

    حمل سے جڑی مدت میں ماہر امراض نسواں کسی بھی عورت کے لیۓ سب سے بہترین دوست اور مشیر ہو سکتی ہے اس وجہ سے روایات پر عمل کرنے سے قبل اپنی ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      Can Pregnant Women take Ibuprofen?

      Can Pregnant Women take Ibuprofen- Risks and Alternatives

      March 20, 2023
      پپیتا کے فوائد

      پپیتا کے فوائد: ماہواری جلدی لانے کے لیے آسان قدرتی طریقہ

      March 20, 2023
      periods

      گرمی میں پیریڈز کے دوران جلد کے مسائل اور خارش کا حل

      March 18, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.