Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Home»Healthy Lifestyle»پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار
    Healthy Lifestyle

    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabDecember 10, 20216 Mins Read
    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پروسٹیٹیکٹومی، پروسٹیٹ کے جزوی یا مکمل ہٹانے کے لئے ایک جراحی (آپریشن) کا طریقہ کار ہے۔ یہ پروسٹیٹ کینسر یا بنائن پروسٹیٹک ہائپرپلیسیا کے علاج کے لیے انجام دیا جا سکتا ہے۔

    Table of Content

    • پروسٹیٹ کینسر کے لیے ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی (سرجری) کیا ہے؟
    • روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی  (آر-ایل-اے- پی)
    • ریٹروپوبک اوپن ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی
    • لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی
    • پروسٹیٹ کو ہٹانے کے بعد
    •  پروسٹیٹیکٹومی سرجری کے فوائد
    • پروسٹیٹیکٹومی سرجری کے خطرات
    • ضمنی اثرات
    • ایریکٹائل ڈیسفنکشن اور جنسی خواہش
    •  یورینری انکونٹیننس یا پیشاب میں بے ضابطگی

    پروسٹیٹ کینسر کے لیے ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی (سرجری) کیا ہے؟

    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی سرجری کی تین اقسام ہیں:

    روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی  (آر-ایل-اے- پی)

    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی (آر-ایل-اے- پی)آج کل کی جانے والی پروسٹیٹ کینسر کی سرجری کی سب سے عام قسم ہے۔اس آپریشن میں  سرجن ایک روبوٹک نظام سے معاونت حاصل کرتا  ہے جو لیپروسکوپک جراحی کے آلات اور کیمرہ کی مدد سےسرجن  کی رہنمائی کرتا ہے۔ یہ آپ کے پیٹ میں رکھی چھوٹی ‘پورٹس’ کے ذریعے پروسٹیٹ کو ہٹانے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔دیگر جراحی کے طریقوں کے مقابلے میں  روبوٹک سرجری سے  مریض کا خون کم سے کم  ضائع ہوتا  ہے۔

    اس سرجری کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کا سرجن کتنا تجربہ کار ہے۔ آپ کے ڈاکٹر نے جتنی زیادہ سرجری کی ہیں، وہ اس سرجری کو  اتنا ہی بہتر انجام دےگا۔

    ریٹروپوبک اوپن ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی

    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    ریٹروپوبک اوپن ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی میں سرجن پیٹ کے نچلے حصے میں ایک کٹ (چیرا) بناکر  اس سوراخ کے ذریعے پروسٹیٹ کو ہٹا تا ہے ۔یوں  پورا پروسٹیٹ غدود نکال دیا جاتا ہے۔سرجن ایک ہی وقت میں پروسٹیٹ گلینڈ اور آس پاس کے ٹشوز کا اندازہ لگا سکتا ہے، جبکہ قریبی اعضاء کو لگنے والی چوٹ کو کم کر سکتا ہے۔تاہم اس طریقہ کار میں خون کا ضیاع بہت ہوتا ہے یہاں تک کہ خون کی  منتقلی کی ضرورت بھی پیش آسکتی ہے۔

    لیپروسکوپک ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی

     

    یہ سرجری چھوٹے آلات اور کیمرے کے ساتھ پروسٹیٹ کو ہٹانے کے لیے پیٹ میں چھوٹے کٹ (چیرے)  لگا کر کی جاتی ہے۔ اس سرجری کو زیادہ تر روبوٹک اسسٹڈ لیپروسکوپک سرجری سے بدل دیا گیا ہے۔

    پروسٹیٹ کو ہٹانے کے بعد

     پروسٹیٹ کو ہٹانے کے بعد، پیشاب کی نالی اور مثانے کو دوبارہ تعمیر کیا جاتا ہے۔نئے کنکشن کے ٹھیک ہونے تک،  ایک کیتھیٹر پیشاب کی نالی کے ذریعے مثانے میں داخل کیا جاتا ہے تاکہ پیشاب کو نکالا جا سکے ۔ سرجری کے بعد پیلوک کیویٹی میں ایک یا دو سکشن ڈرین چھوڑے جا تے ہیں۔ زخم سے سیال نکالنے کے لیے انہیں پیٹ کے نچلے حصے میں لایا جاتا ہے۔ وہ انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    مریض کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے سے پہلےعارضی  نالیوں کو عام طور پر ہٹا دیا جاتا ہے۔ سرجری کے بعد، سرجن مریض کی  حتمی پیتھالوجی رپورٹ کا جائزہ لیتا ہے۔ جس کی روشنی میں  وہ  اگلے اقدامات کے طے کرتا ہے۔

     پروسٹیٹیکٹومی سرجری کے فوائد

    ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی کا بنیادی فائدہ یہ ہے کہ کینسر کے ساتھ پروسٹیٹ کو ہٹا دیا جاتا ہے۔ یہ اس وقت تک درست ہے جب تک کہ کینسر پروسٹیٹ سے باہر نہیں پھیل گیا ہے۔ سرجری  مزید علاج کی ضرورت کا جائزہ لینے میں معالج کی مدد کرتی ہے۔  سرجری کا مقصد  10 سال کے لیے پی-ایس-اے کی قدر ‘ این-جی1.0/ایم ایل ‘ سے کم حاصل کرنا ہے۔ اگر پروسٹیٹ کینسر پروسٹیٹ سے باہر نہیں پھیلا، تو سرجری اکثر ایک اچھا انتخاب ہوتا ہے۔

    پروسٹیٹیکٹومی سرجری کے خطرات

     پروسٹیٹیکٹومی سرجری ، ہمیشہ خطرات کے ساتھ آتی ہے۔ سرجری کے ساتھ  کچھ پیچیدگیاں جلد اور کچھ دیر سے ظاہرہو سکتی ہیں۔ کسی بھی بڑے آپریشن سےزائد خون بہہ سکتا ہے  یا انفیکشن ہو سکتا ہے، اس لیے ان مسائل کو روکنے یا ان کا انتظام کرنے کے لیےمریض  کی نگرانی کی جاتی ہے۔

    ضمنی اثرات

     یہ ضروری نہیں کہ ہر کسی  کو ایک ہی وقت میں  ایک جیسے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑے۔ تاہم  سرجری (اور کیمو تھراپی کے بعد)، دو اہم ضمنی اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں: ایریکٹائل ڈیسفنکشن (ای-ڈی)اور  یورینری انکونٹیننس یعنی پیشاب کا بے قابو ہونا ۔ بعض اوقات کچھ مردوں میں، سرجری کے بعد  پہلے سے موجود پیشاب کی رکاوٹ کو دور  ہو گئی۔مزید براں  ان ضمنی اثرات والے زیادہ تر مرد وقت کے ساتھ ساتھ ان کو مینج  کرنے کے طریقے تلاش کرلیتے ہیں۔

    ایریکٹائل ڈیسفنکشن اور جنسی خواہش

    پروسٹیٹ سرجری کے بعد تمام مردوں کو ایریکٹائل ڈیسفنکشن  کی کسی نہ کسی شکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایریکٹائل ڈیسفنکشن  کے بعد مرد جنسی سرگرمی کو پورا کرنے کے لئے کافی دیر تک عضو  تناسل کا تناؤ حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ عضو تناسل کے تناؤ کے عمل میں شامل اعصاب پروسٹیٹ غدود کے گرد واقع ہوتے  ہیں، اس لئے سرجری سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ تابکاری یعنی کیمو تھراپی کے علاج سے بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

    یہ اعصابی بنڈل عضو تناسل میں خون کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ علاج کے بعد ایریکٹائل ڈیسفنکشن کی مدت کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہوتا ہے، بشمول علاج سے پہلے  کے آپ کے عضو تناسل  کے تناؤ کی مضبوطی۔۔ بعض اوقات ایریکٹائل فنکشن ، بحال کرنے میں ایک سال یا اس سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

    اس دوران، آپ کا ڈاکٹر  ایریکٹائل ڈیسفنکشن، کے علاج کے لئے مختلف طریقے آزما سکتا ہے۔علاوہ ازیں،اعصاب کو بچانے والی سرجری طویل مدتی نقصان کو روکنے میں ممکنہ طور پر مدد کر سکتی ہے۔ تاہم ،اس سرجری کے بعد بوڑھے مردوں میں مستقل ایریکٹائل ڈیسفنکشن کا امکان  بڑھ جاتا ہے۔

    یہ جان کر آپ کو حیرانی ہو سکتی ہے کہ ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی کے بعد بھی مرد آرگیزم(کلائمیکس) حاصل کرنے کے قابل ہوتے  ہیں۔ کلائمیکس کے لیے ایریکشن کرنے کی ضرورت نہیں۔ آرگیزم  کے ساتھ سیال خارج ہو بھی جائے تو مقدار میں بہت کم ہوگا۔

    علاوہ ازیں ، چونکہ سرجری کے دوران پروسٹیٹ، سیمینل ویسیکلز، اور خصیے سے کنکشن ہٹا دیے گئے تھے اور ‘واس ڈیفرنس’ کو تقسیم کیا گیا تھا لہٰذا آپ سرجری کے بعد مزید حمل کا سبب نہیں بن سکتے ۔ سرجری سے پہلے زرخیزی کے تحفظ کے لیے منصوبہ بندی کرنا ان مردوں کے لیے ایک آپشن ہے جو بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ اس سرجری یا تابکاری (کیمو)کے علاج سے جنسی خواہش ختم نہیں ہوتی ہے۔ بشرطیکہ اگر ہارمونز بھی علاج کا حصہ ہوں۔

     یورینری انکونٹیننس یا پیشاب میں بے ضابطگی

    پروسٹیٹیکٹومی: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیۓ کی جانے والی سرجری اور طریقہ کار

    ضابطگی آپ کے پیشاب کو کنٹرول کرنے میں ناکامی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر کی سرجری کے بعد، آپ کو ایک یا زیادہ قسم کی بے ضابطگیوں کا تجربہ ہو سکتا ہے۔ اسٹریس انکونٹیننس: اس میں  کھانستے، ہنستے، چھینکتے یا ورزش کرتے وقت پیشاب کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ ریڈیکل پروسٹیٹیکٹومی کے بعد پیشاب پر قابو پانے کا سب سے عام مسئلہ ہے۔

    اوور ایکٹیو مثانہ (ارج انکونٹیننس) : مثانہ کے بھرا نہ ہونے کے باوجود باتھ روم جانے کی اچانک ضرورت ہے کیونکہ مثانہ حد سے زیادہ حساس ہوتا ہے۔ اس قسم کی بے ضابطگی تابکاری کے علاج کے بعد سب سے عام شکل ہے۔

    مکسڈ انکونٹیننس: (مخلوط بے ضابطگی )یہ اسٹریس اور ارج  انکونٹیننس   کا ایک مجموعہ ہے اور دونوں اقسام کی علامات  پر مشتمل ہوتا ہے۔

    کونٹینئوس  انکونٹیننس (مسلسل بے ضابطگی ) یہ  کسی بھی وقت پیشاب کو کنٹرول کرنے میں ناکامی ہے۔ یہ حالت بہت   عام نہیں ہے۔

    اگر آپ اپنی کے حوالے سے فکر مند ہیں یا اس سے متعلق معلومات جاننے کے خواہشمند ہیں تو مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاؤن لوڈ  کریں یا براہ راست ڈاکٹر سے رابطے کے لۓ اس نمبر پر کال کریں03111222398

    Prostatectomy: Surgery for the treatment of prostate disease and its procedure، urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      السی کے بیج کے حیرت انگیز 7 فوائد

      September 25, 2023

      بہترین 5 پھل جس سے ملیریا کا مریض تیزی سے صحت یاب

      September 1, 2023

      مدافعتی نظام کو بڑھانے کے 5 آسان طریقے

      August 31, 2023

      Comments are closed.

      Video Advertisement
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      VISIT OTHER CATEGORY
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.