Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»قدرتی طور پر ڈلیوری کے لیۓ لیبر درد شروع کروانے کے طریقے
    Healthy Lifestyle

    قدرتی طور پر ڈلیوری کے لیۓ لیبر درد شروع کروانے کے طریقے

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 3, 2022Updated:March 2, 20226 Mins Read
    لیبر درد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • قدرتی لیبر دلانے کے چند طریقے
    • ورزش
    • جنسی تعلق
    • نپلز کی حرکت
    • ایکیوپنکچر
    • ایکیو پریشر
    • ارنڈ کا تیل
    • مرہم کی  ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  
    Reading Time: 5 minutes

    بچے کی پیدائش ایک مشکل اور مشقت طلب مرحلہ ہوتا ہے اور یہ اسوقت زیادہ پریشان کن ہو جاتا ہے جب آپ کی ڈیلیوری کی تاریخ گزر جائے اور آپ کو لیبر درد شروع نہ ہوں یا ڈیلوری کی تاریخ قریب آجائے تو بھی آپ کو لیبر درد نہ ہوں تو آپ اپنے بچے کی آمد کو لے کر پریشان ہوں گی

    مقررہ تاریخ ڈاکٹر کی جانب  سے ایک اندازہ ہوتا ہے اکثر خواتین کو مقررہ تاریخ سے دو ہفتے قبل ہی لیبر درد شروع ہو جاتے ہیں اور وہ ایک صحت مند بچے کو جنم دیتی ہیں لیکن ڈاکٹر یہ ضرور تجویز کرتے ہیں کہ خواتین بچے کی پیدائش کے لئے کم از کم 39 ہفتے تک انتطار کریں اور قدرتی لیبر پین شروع ہونے کا انتظار کریں

    ایک تحقیق جو 2011 میں کی گئی جس میں گھر میں بچوں کو جنم دینے والی خواتین سے گھر پر لیبر پین پیدا کرنے کے متعلق سروے کیا گیا تو ان میں سے 50 فیصد خواتین نے لیبر درد شروع کرنے کے لئے قدرتی طریقہ کار آزمایا تھا ۔اگر آپ بھی اپنے حمل کے 40 ویں ہفتے میں ہیں تو کچھ قدرتی طریقے آپ کے لیبر پین میں مدد گار ہو سکتے ہیں

    لیبر درد

     لیکن ان میں سے کچھ طریقے ثابت شدہ نہیں ہیں لہذا ان کو آزمانے سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ ضرور لیں

    قدرتی لیبر دلانے کے چند طریقے

    یہاں ہم آپ کے ساتھ قدرتی لیبر درد لانے کے کچھ طریقے شیئر کریں گے لیکن ان کو آزمانے سے قبل آپ اپنی ماہر گائنی  ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کر لیں جو آپ کے حمل کی صحت کو مدنظر رکھتے پوئے آپ کو ہدایات جاری کریں گی۔

    اگر مشورے کے لیۓ آپ کو اپنی ڈاکٹر سے مشورہ کرنے میں دشواری کا سامنا ہو تو اس صورت میں مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ سے ماہر تریں ماہر امراض نسواں سے آن لائن مشورہ بھی کیا جا سکتا ہے اور ان سے اپائنٹمنٹ بھی لی جا سکتی ہے ۔اس کے لیۓ 03111222398 پر براہ راست رابطہ کرنےکی سہولت بھی موجود ہے 

    ورزش

    حمل کے دوران سخت ورزش کرنا تو ناممکن ہے لہذا حمل؛ کے دوران کی ورزش سے مراد کوئی بھی عمل جو آپ کے دل کی دھڑکن کو تیز کر سکے جیسے کہ واک کرنا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے لیبر میں کارگر ثابت نہ ہو لیکن یہ تناؤ کو دور کرنے اور جسم کو آگے کے کام کے لئے مضبوط بنانے کا بہترین ذریعہ ہے

    لیبر درد

    جنسی تعلق

    نظریاتی طور پر بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے جنسی تعلق لیبر درد کا باعث بن سکتا ہے مثال کے طور پر جنسی سرگرمی خاص طور پر شہوت کا ہونا آکسیٹوسن کے  خارج ہونے کا باعث بن سکتا ہے جس سے بچہ دانی کو کھلنے میں مدد مل سکتی ہے

    اس کے علاوہ مردوں کی منی میں موجود پروسٹیگیڈن ہارمونز گریوا (سرویکس) کو پکنے میں مدد دیتے ہیں۔حمل کے آخری ہفتوں میں جنسی تعلق محفوظ ہوتا ہے لیکن اگر آپ کا پانی ٹوٹ جائے تو اس کے بعد جنسی تعلق قائم کرنے سے انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے

    نپلز کی حرکت

    آپ کے نپلز کو متحرک کرنے سے آپ کی بچہ دانی سکڑ سکتی ہےاور اس سے لیبر درد شروع ہو سکتا ہے۔ نپل کے محرکات آکسیٹوسن کی پیداوار کو متحرک کرتے ہیں جس کی وجہ سے بچہ دانی سکڑتی اور چھاتی سے دودھ نکلتا ہے

    آپ یا آپ کا ساتھ ہاتھ سے بھی نپلز کو متحرک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اس کے لئے بریسٹ پمپ سے بھی مدد لے سکتے ہیں اس سے آپ کو قدرتی طور پر لیبر درد شروع کرنے میں مدد ملے گی

    ایکیوپنکچر

    ایکیو پنکچر ہزاروں سالوں سے استعمال ہو رہا ہے ، چینی طب میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ جسم کے اندر کی اہم توانائی کو متوازن کرتا ہےاور ہارمونز اور اعصابی نظام میں تبدیلیوں کو متحرک کرتا ہے                                                                                                لیبر پین     

      ڈنمارک میں 2013 میں 400  سے زائد خواتین  کو لیبر درد سے پہلے ایکیوپنکچر اور جھلی اتارے کے طریقہ کار سے گزارا گیا مطالعہ کے نتائج کے مطابق ایکیوپنکچر نے انڈکشن کی ضرورت کو کم نہیں کیا لیکن جھلی اتارنے کے طریقہ کار نے کام کیا۔ ایکیو پنکچر سے گریوا کو پکنے میں مدد ضرور ملتی ہے

    ایکیو پریشر

    کچھ پریکٹیشنرز کا خیال ہے کہ ایکیو پریشر لیبر درد شروع کرنے میں مدد کر سکتا ہے ،اگر چہ ایکیو پریشر آپ کے درد کو ختم نہیں کرتا لیکن یہ لیبر کے دوران ہونے والے درد کی تکلیف کو کم کرنےکا طریقہ کا ہو سکتا ہے۔ اپنے آپ پر ایکیو پریشر لگانے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے پیشہ ور ایکیو پریشر ماہر سے خدمات طلب کی ہیں

    ارنڈ کا تیل

    ارنڈ کا تیل تھوڑی سا پینا (1 سے 2 اونس)، ااگر آپ گرم دودھ مین ارنڈ کا تیل ملا کر پیتی ہیں تو یہ آپ کے لیبر درد کو شروع کرنے میں مدد کرتا ہےکیونہ یہ ارنڈ کا تیل پروسٹا گلینڈن کے اخراج کو متحرک کرتا ہے جو گریوا کو پکنے اور مشقت شروع کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے

    کھجوریں کھانا

    تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ حمل کے آخری ہفتوں مین کھجوریں کھانا لیبر کے آغاز میں گریوا کو پکنے اور سروائیکل کے پھیلاؤ کو بڑھاتا ہے اور آکسیٹوسین انجیکشن کی ضرورت کو کم کرتا ہے

    قدرتی طور پر درد شروع ہونے کے انتظار کے فوائد

    زیادہ تر خواتین 40ویں ہفتے میں آکر بچے کو اپنی بانہوں میں لینے کے لئے بے تاب ہوتی ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتیں کہ قدرتی طور پر درد شروع ہونے کے لئے  انتظار کرنے کا ان کے بچے کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ مکمل مدت سے بچے کو جنم دینے والی خواتین جلد صحت یاب ہو جاتی ہیں ان خواتین کے برعکس جو جلد بچوں کو جنم دیتی ہیں اس کے علاوہ زیادہ دیر تک بچے کا ماں کے پیٹ میں رہنے کا مطلب ہے مکمل صحت  اور اس کے ساتھ ساتھ   طاقتور پٹھوں کی تعمیر کے لئے زیادہ وقت، انفیکشن اور یرقان کا کم خطرہ، دماغ کی نشونما میں اضافہ، سانس کی پیچیدگیوں کا کم خطرہ، بہتر مدافعتی نظام شامل ہیں

    مرہم کی  ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  

    AndroidIOS

    Related

    natural ways to induce labour urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.