Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»متلی کو دور کرنے کے 7 گھریلو علاج
    Diet & Nutrition

    متلی کو دور کرنے کے 7 گھریلو علاج

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarJanuary 20, 20225 Mins Read
    متلی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • متلی کو دور کرنے کے گھریلو ٹوٹکے
    • ادرک
    • لیموں
    • پودینہ
    • کم کھانا
    • سیب
    • بیکنگ سوڈا
    • آرام کریں

    متلی کا سبب بننے والی بہت سی چیزیں ہو سکتی ہیں جیسے سردرد یا درد شقیقہ، معدے کے مسائل، پیٹ کا درد، سردی لگنا اور کیمو تھیراپی ہم ان وجوہات کی وجہ سے بھی متلی کا احساس ہوتا ہے۔ جب آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کا دل خراب ہو رہا ہے تو اس وقت آپ اس کی وجوہات جاننے کی بجائے علاج کی طرف بڑھتے ہیں۔

    ہم گھریلو علاج کی مدد سے بھی متلی کو دور کر سکتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ان پر اکتفا نہیں کرتے۔ آپ کو  یہ بات بھی ذہن نشین کرنی چاہیے کہ اگر آپ کی گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے آرام نہیں آرہا تو آپ کو اس حالت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

    آپ کو نوزیا یا متلی پریشان کر سکتی ہے لیکن ہم اس کو دور کرنے کے طریقوں پر بھی عمل کر سکتے ہیں۔ آپ کو متلی روکنے میں گھر کے کونسے ٹوٹکے کام آسکتے ہیں  اس بلاگ میں آپ کو راہنمائی ملے گی۔

    متلی کو دور کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

    317551292

    کیا آپ بھی سردیوں کے موسم میں متلی کو محسوس کرتے ہیں یا سردرد میں آپ ایسا محسوس کرتے ہیں تو ہم اس کو روکنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں؛

    ادرک

    آپ کے لئے ادرک متلی میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ آپ کو ادرک کی چائے اس میں مدد دے گی۔ اس میں سوزش کو ختم کرنے  کی خصوصیات  موجود ہوتی ہیں۔ اس میں موجود مختلف مرکبات آپ کے ہاضمے کو اچھا کرتے ہیں۔ یہ پیٹ کی خرابی کو دور کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔

    ڈاکٹر بھی آپ کو  ادرک کا استعمال کرنے کا  مشورہ دے سکتے ہیں کیونکہ یہ  ہمارے ہاضمے کو اچھا کرتا ہے۔

    لیموں

    آپ کے لئے متلی میں لیموں بہترین انتحاب ہے۔ اس میں ایسے ایسڈ مرکبات موجود ہوتے ہیں جو معدے میں بائی کاربونیٹ بناتے ہیں جو پیٹ کی خرابی  کو دور کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ متلی کے علاج میں یہ ایک فوری نسخہ ہے جو آپ کی مدد کرتا ہے۔

    آپ ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اس میں آپ لیموں کا رس نچوڑیں اور اس کے ساتھ آپ اس میں نمک بھی شامل کریں۔ اگر آپ یہ مشروب نہیں پینا چاہتے تو آپ کے لئے لیموں کو سونگھنا بھی مدد دے سکتا ہے۔ اس لئے آپ متلی کو دور کرنے کے لئے گھر میں لیموں کا استعمال لازمی کریں۔

    پودینہ

    128182727

    پیپر منٹ کی مدد سے  متلی کو دور کرنے کا ایک بہترین گھریلو علاج ہے جس کی وجہ سے آپ معدے کے اور پیٹ کے مسائل کو حل کر  سکتے ہیں۔ پودینہ میں موجود مینتھول آپ کو پیٹ کے درد کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ آپ پودینے کی چائے پینے کی کوشش کریں اس کے علاوہ اس کا تیل بھی سونگھ سکتے ہیں۔

    ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ  پودینے  کی صرف خوشبو متلی کو دور کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے لیکن اگر آپ کو ساتھ میں الٹی  کا بھی  سامنا ہے تو اس کے لئے آپ کوئی دوسرا طریقہ تلاش کریں۔ اس کے علاوہ ایسڈ ریفلوکس یا گیسٹر کی بیماری میں بھی اسے پینے کی سفارش نہیں کی جاتی۔

    اگر آپ کو معدے کے سنگین مسئلے یا  کسی بیماری کا سامنا ہے تو آپ فوری طور پر معدے کے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    کم کھانا

    اگر آپ متلی  کو محسوس کر رہے ہیں تو آپ کوپیٹ بھر کر کھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کچھ ہلکا پھلکا سا استعمال کریں تاکہ آپ آرام حاصل کر سکیں۔ اس کے علاوہ آپ آہستہ آہستہ کھائیں۔ زیادہ کھانا آپ کے معدے کو خراب کر سکتا ہے۔ آپ کو اس حالت میں مصالحہ دار چیزوں کے  استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔

    سیب

    روزانہ ایک سیب کا استعمال نہ صرف آپ کو ڈاکٹر سے دور کرتا ہے بلکہ یہ متلی کو بھی دور کرنے کے کام آسکتا ہے۔ اس میں فائبر کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے جو آپ کے جسم کو زہریلے مواد سے نجات دلاتے  ہیں۔ فائبر ہاضمے کو بھی سست کرتا ہے اس کے علاوہ آپ کے معدے کو  بھی پرسکون رکھتا ہے۔

    آپ صرف ایک سیب کا استعمال کریں ہر چیز کا استعمال اعتدال کے ساتھ آپ کو سکون دیتا ہے۔

    بیکنگ سوڈا

    اگر آپ کا معدہ بھاری محسوس کر رہا ہے تو اس کو ہلکا کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کے معدے کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بیکنگ سوڈا آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ یہ آپ کے معدے کے پی ایچ کو تبدیل کرتا ہے۔ اس کا زیادہ بھی استعمال نہ کریں۔ اس کا استعمال بھی اعتدال کے ساتھ کریں۔

    آرام کریں

    متلی

    متلی تناؤ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے  اگر آپ متلی کو محسوس کرتے ہیں تو اس کے لئے کوئی آرام دہ طریقہ اپنائیں۔ آپ اپنی سانسوں پر توجہ مرکوز کریں۔ یہ آپ کے دماغ کے لئے بھی اچھا ثابت ہوتا ہے۔ لمبی لمبی سانسیں آپ کے تناؤ کو ختم کرکے متلی کو بھی ختم کرتا ہے۔

    Related

    nausea remedies
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی حفاظتی تدابیر

    May 24, 2022

    جڑواں بہنوں کا 1وقت میں بیٹے پیدا کرنے کا خوبصورت اتفاق

    May 23, 2022

    8 Benefits of Peptides for Weight Loss and Possible Side Effects!

    May 23, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.