Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Childrens Health»بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کو ختم کرنے کے طریقے
    Childrens Health

    بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کو ختم کرنے کے طریقے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarFebruary 1, 20224 Mins Read
    بچوں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کو ختم کرنے کے طریقے
    • توجہ دیں
    • دونوں  کی بات سنیں
    • مدد کریں
    • تحمل مزاجی
    • جذبات کا اظہار
    Reading Time: 3 minutes

    بچوں میں بہت سی چیزوں پر لڑائیاں عام ہیں۔ تنازعات کسی بھی سماجی تناظر کا حصہ ہوتے ہیں۔ تصادم اس وقت ہوتا ہے جب دو لوگ ایک چیز پر آمادہ نہیں ہوتے۔ جب بچے کسی چیز پر متفق نہیں ہوتے ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہیں یا ایک دوسرے کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہیں تو یہ چیزیں لڑائی میں بدل جاتیں ہیں۔

    اگر بچوں میں کسی بھی چیز کو لے کر لڑائی یا تنازعہ پیدا ہوتا ہے تو ن کی ایسے تربیت کرنی چاہیے کہ وہ اپنے معاملات کو مثبت طریقے سے حل کریں۔ بچوں کی پرورش اور تربیت میں ماں باپ کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ جو والدین پنے بچوں کو سکھاتے ہیں بچے وہ ہی سیکھتے ہیں۔

    اگر آپ بھی اپنے بچوں کو تنازعات حل کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں یا ان کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کو حل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ بلاگ لازمی پڑھئیں اس سے آپ کو آگاہی حاصل ہوگی۔

    بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائیوں کو ختم کرنے کے طریقے

    بچوں

    اگر آپ کے بچوں کے درمیان تنازعات یا لڑائیاں ہوتی ہیں تو آپ ان کو حل کرنے کے بارے میں سوچیں اور آپ اپنے بچوں کو اس حوالے سے آگاہ کریں کہ وہ ان معاملات کو کیسے حل کرنے کی کوشش کریں۔ ان کے درمیان لڑائی کو ختم کرنے کے لیے ان چیزوں پر غور کریں۔

    توجہ دیں

    اپنے بچوں کے تنازعات پر توجہ دیں تاکہ کسی کو بھی تکلیف نہ پہنچیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو آپ ان کو ڈانٹ کر بھی سمجھا سکتے ہیں۔ آپ یہ دیکھنے کی کوشش کریں کہ آپ کے بچے خود اپنے مسئلے کو حل کر سکتے ہیں یا نہیں۔ اس بات کو یاد رکھیں کہ اگر زیادہ چھوٹے بچے ہیں تو ان کے معاملات کو حل کرنے کے لئے آپ کو مداخلت کرنی ہوگی۔

    دونوں  کی بات سنیں

    اگر کوئی بھی تنازعہ پیدا ہوتا ہے تو کسی ایک کی سائیڈ نہ لیں اور دونوں کی بات کو پرسکون کے ساتھ سنیں۔ اور دونوں کی بات سنیں کہ کیا ہوا تھا تحمل مزاجی کے ساتھ بات سنیں۔ اور پھر فیصلہ کریں۔

    مدد کریں

    250314103

    اپنے بچوں کو ایسی تربیت دیں اور ایسی مہارت پیدا کریں کہ وہ اپنے مسائل کو خود حل کرنے کے قابل ہوں۔ انہیں یہ سمجھائیں کہ کس طرح سمجھوتا کرنا ہے اور کیسے معاملات کو دیکھنا ہے۔ ان کو یہ سکھائیں کہ غصہ کو کیسے کنٹرول کرنا ہے۔ ان کو سکھائیں کہ کیسے ایک دوسرے کا احترام کرنا ہے۔

    آپ جب انہیں یہ سب چیزیں سکھائیں گے اور ان کی تربیت اس لحاظ سے کریں گے تو ان میں خود اعتمادی پیدا ہوگی کہ ان کو مسئلوں کو کیسے دیکھنا ہے اور حل کرنا ہے۔

    تحمل مزاجی

    اپنے بچوں کو سمجھانے کے لئے ان پر چخیں نہ اور نہ ہی جذبات سے کام لیں بلکہ ان میں تحمل مزاجی پیدا کریں اور پرسکون رہنا سکھائیں۔ جب دونوں بچے ایک دوسرے سے لڑائی کی  شروعات کرلیں تو دونوں کو یکساں طور پر قصور وار ٹھہرائیں کسی ایک کا ساتھ نہ دیں۔

    اگر آپ کا بچہ کسی بھی قسم کی ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں تو آپ فوری طور پر ماہرِ نفسیات سے بات کریں اور اس کے علاج کے لئے کوشش کریں۔

    جذبات کا اظہار

    267042883

    تنازعے میں بچوں کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا موقع دیں ان کے جذبات سے ہٹ کر بات نہ کریں۔ اپنے بچوں کو ان کے جذبات کے اظہار کرنے کے لئے لفظوں کے چناؤ کرنے میں ان کی مدد کریں۔ انہیں اس بات کے بارے میں سکھائیں کہ کس طرح چیخیں بغیر اپنے جذبات کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔

    جب بچے ایک دوسرے کو تنقید کرنے لگے ان کو سمجھائیں کہ یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے اور تنقید کی  بجائے آرام سے بات کرنے کی تلقین کریں۔ بچوں کا مسئلہ حل کرنے کی خود کوشش کریں اور ان کو اختیارات دیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ اپنے بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے جاننے کے لئے اس نمبر پر 03111222398 کال کریں۔

     

     

     

     

    Related

    conflict between children
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

    May 19, 2022

    Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

    May 19, 2022

    عرق النساء یا شیٹیکا کے درد کی علامات اور علاج کے 8 آسان ترین طریقے

    May 19, 2022

    Comments are closed.

    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health
    Read More
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.