Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Healthy Lifestyle

    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabNovember 23, 20216 Mins Read
    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Picture credit: Chef's Mandala
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یہ کہنا کہ اخروٹ ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے، ایک چھوٹی سی بات ہے۔اخروٹ صحت  بخش چکنائی، فائبر، وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتے ہیں ۔یہ تو  صرف ایک پہلو ہے ہماری صحت کے لئے   اخروٹ کی  افادیت کا۔

    درحقیقت سائنسدان اور صنعتی ماہرین  کی اخروٹ میں دلچسپی کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ  گذشتہ 50 برسوں سے    امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ڈیوس  میں اخروٹ کے صحت کے حوالے سے ہونے والی تازہ ترین تحقیق پر بحث کر نے کے لئے اخروٹ کانفرنس منعقد ہوتی ہے اور دنیا بھر سے محقیقین اور صنعتکار اس میں شرکت کرتے ہیں۔

    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Picture Credit: Penn State

    اخروٹ کی سب سے عام قسم ‘انگریزی یا انگلش اخروٹ ‘ہے، جو سب سے زیادہ  اسٹڈی کی جانے والی قسم بھی ہے۔

    اخروٹ کے8 سائنس سے تصدیق شدہ صحت کے فوائد یہ ہیں۔

    Table of Content

    • اخروٹ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں
    • صحت بخش چربی فراہم کرتے ہیں
    •  آنتوں اور دل کی صحت میں مدد کر سکتے ہیں
    • بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں
    •  دماغی صحت کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
    • اخروٹ چھاتی کے کینسر سے تحفظ فراہم کرتے ہیں
    •  وزن کو کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں
    •  مردوں کی زرخیزی کو بہتر بنا سکتا ہے

    اخروٹ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں

    ایک اونس (تقریباً ایک چوتھائی کپ) 18 گرام گڈ فیٹس، 4 گرام پروٹین، 2 گرام فائبر، مینگنیز کے لیے روزانہ کے ہدف کا تقریباً 50 فیصد  حصہ فراہم کرتا ہے۔  علاوہ زیں میگنیشیم، آئرن، کیلشیم، کی بھی کچھ  مقدار فراہم کرتا ہے۔ اور وٹامن بی۔ مینگنیز  مہیا کرتا ہے جو  صحت مند ہڈیوں کو سہارا دیتا ہے اور کولیجن کی پیداوار اور زخموں کو بھرنے کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

    اس میں اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو سوزش کے اثرات کے حامل ہوتے ہیں، جو کینسر، دل کی بیماری اور نیوروڈیجنریٹیو بیماریوں کے  ہونے  اور بڑھنے سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔

     صحت سے متعلق مزیددلچسپ معلومات کے لئے  وزٹ کریں marham.pk  .

     یا کسی بھی ڈاکٹر سے رابطے کے لئے ابھی ملایئں03111222398

    صحت بخش چربی فراہم کرتے ہیں

    الفا لینولینک ایسڈ، یا  اے ایل اے، اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کی ایک قسم ہے جو سوزش کو کم کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔اس میں کسی بھی دوسری قسم کے نٹ سے زیادہ اے ایل اے  ہوتا ہے۔ 2020 کی ایک تحقیق، جو جرنل نیوٹریئنٹس میں شائع ہوئی، نے چار ہفتوں کے عرصے میں صحت مند بالغوں کے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ پروفائل پر اخروٹ کے استعمال کے اثرات کا جائزہ لیا۔

    محققین نےیہ نتیجہ اخذ کیا  کہ روزانہ چند اونس اخروٹ کھانے کے ایک مہینے کے بعد، اس تجربے کے شرکاء میں  اومیگا تھری کی کیفیت بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے جسمانی وزن اور جسم کی چربی میں کمی کا بھی تجربہ کیا، اس کے علاوہ ا ن کے  لین باڈی ماس اور جسم کے پانی میں اضافہ ہوا۔

    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Picture Credit: Penn State

     آنتوں اور دل کی صحت میں مدد کر سکتے ہیں

    محققین کا کہنا ہے کہ اس میں موجود حیاتیاتی مرکبات (بائیو ایکٹو کمپاؤنڈز)، آنتوں کے ماحول کو تبدیل کر کہ بیماری کے نتائج کو متاثر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ ‘پین اسٹیٹ ‘نے زیادہ وزن والے بالغ  افرد جن کو امراض قلب کا خطرہ لا حق تھا  ۔ چھ ہفتے کے مطالعے میں یہ دریافت کیا گیا کہ ان افراد میں اخروٹ کو   خوراک میں شامل کرنے کے بعد    ٹوتل کولیسٹرول  اور بلد پریشر میں کمی دیکھی گئی۔اور صحت کے فوائد سے منسلک مفید گٹ بیکٹیریا میں اضافہ ہوا ریکارڈ کیا گیا۔

    بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں

    جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی 2019 کی ایک تحقیق میں، محققین نے لکھا کہ  جب مطالعہ کے سبجکٹس یا شرکاء  نے یہ  کھایا تو  ان میں زیادہ فوائد پائے گئے بہ نسبت اخروٹ کی طرح کی فیٹی ایسڈ  کے حامل غذاؤں کےکھانے کے۔

    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Picture Credit: Penn State

    نتائج میں مرکزی ڈائیسٹولک بلڈ پریشر میں کمی (وہ دباؤ جو دل کی طرف بڑھتا ہے) اور کولیسٹرول پروفائلز میں مثبت تبدیلیاں بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ مطالعہ اس بات کی ایک مثال ہے کہ کھانے کے حوالے سے  نسبتاً معمولی سی  تبدیلی کے نتیجے میں وسیع ترقلبی فوائد کیسے حاصل کئے جا  سکتے ہیں۔

     دماغی صحت کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں

    دی امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی 2020 کی ایک تحقیق کے مطابق اس کے کھانے سے بوڑھے بالغوں کے خطرے والے گروپوں میں علمی کمی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ محققین نے 600 سے زیادہ بزرگوں کو یا تو اس سے  تیارکردہ15% کیلوریز والی غذا یا اخروٹ کے بغیرڈائٹ  کنٹرول والی خوراک لینے کا کہا۔

    اگرچہ اس مطالعے کے صحت مندشرکاء کے علمی کام پر کوئی اثر نہیں پڑا، دماغی  ایم- آر -آئی  نے ظاہر کیا کہ گری دار میوے کا زیادہ خطرہ والے لوگوں پر زیادہ اثر پڑتا ہے، بشمول کثرت سے  تمباکو نوشی کرنے والےافراد ، اور ان لوگوں پر  جن کے بنیادی اعصابی نفسیاتی ٹیسٹ کے اسکور کم ہیں۔

    اخروٹ چھاتی کے کینسر سے تحفظ فراہم کرتے ہیں

    محققین نے’ نیوٹریشن ریسرچ  ‘میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں خواتین میں چھاتی کے کینسر کی نشوونما کے اثرات کا جائزہ لیا۔ تجربے کے طور پر ، چھاتی کےکینسر والی خواتین کو یا تو روزانہ دو اونس اخروٹ کھانے یا سرجری سے دو سے تین ہفتوں تک نہ کھانے کے لیےکہا گیا تھا۔ ابتدائی بایوپسی نمونوں کا موازنہ ان لوگوں سے کیا گیا جن کے کینسر کی گلٹی  کو ہٹا دیا گیا تھا۔ سائنسدانوں نے معلوم کیا کہ اخروٹ کے استعمال نے ٹیومر میں 450 سے زیادہ جینز کی کارکردگی کو ان طریقوں سے تبدیل کیا جو کینسر کی نشوونما کو روک سکتے ہیں ۔

     وزن کو کنٹرول کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں

    ڈائیبیٹس اوبیسٹی اینڈ میٹابولزم نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک چھوٹی سی ٹریل میں، ایک کنٹرولڈ کلینکل ریسرچ سنٹر میں رہتے ہوئے تجربے کے سبجکٹس  پانچ  دن کے لئے ایسے مشروبات دئیے گئے جن میں یا تو اخروٹ تھے یا اخروٹ نہیں تھے۔

    روزانہ اخروٹ کھانے کے صحت پر8 مثبت اثرات
    Picture Credit: Penn State

    اخروٹ کے اضافے سے بھوک کے احساس میں کمی آئی اور بھوک کے ضابطے میں بہتری آئی۔ محققین کا کہنا ہے کہ بھوک نا لگنے کی وجہ مرکزی اعصابی نظام میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے جو کھانے کے اشارے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس تبدیلی سے موٹاپے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

     مردوں کی زرخیزی کو بہتر بنا سکتا ہے

    صحت مند مردوں میں گری دار میوے کے استعمال کے جنسی فعل پر اثرات کا تجزیہ کرنے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا کلینیکل ٹرائل 2019 میں جرنل نیوٹریئنٹس میں شائع ہوا تھا۔ محققین نے پایا کہ 14 ہفتوں کے دوران، وہ مرد جنہوں نے روزانہ تقریباً دو سرونگ (دو اونس) نٹ کا مرکب کھایا۔ مغربی طرز کی خوراک کے حصے کے طور پر آرگیزمک فعل اور جنسی خواہش میں نمایاں اضافہ ہوا۔ یہ مرکب 50% اخروٹ، 25% بادام اور 25% ہیزل نٹس پر مشتمل تھا۔

    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      روزے کے فائدے

      روزے رکھنے کے ناقابل یقین صحت بخش فائدے

      March 29, 2023
      قوت مدافعت

      قوت مدافعت میں کمزوری کی 5 علامات جو خطرناک بھی ثابت ہو سکتی ہیں

      March 28, 2023
      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.