Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»شدید سردی کاموسم جسم کو کن 8 طریقوں سے متاثر کر سکتا ہے؟
    Healthy Lifestyle

    شدید سردی کاموسم جسم کو کن 8 طریقوں سے متاثر کر سکتا ہے؟

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadJanuary 13, 2022Updated:January 12, 20226 Mins Read
    شدید سردی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • شدید سردی کے ساتھ فراسٹ بائٹ کا تجربہ
    • شدید سردی ہائپوتھرمیا کا باعث بن سکتی ہے
    • ونڈ برن آپ کے گالوں کو سرخ بنا سکتا ہے
    • بہتی ناک کا سبب بن سکتی ہے
    • شدید سردی میں دل کے دورہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
    • شدید سردی سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتی ہے
    • سرد ہوا جلد کو خشک کر دیتی ہے
    • موٹاپے سے نجات پانا آسان ہوتا ہے

    شدید سردی کی لہر نے اس وقت پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کسی جگہ شدید برفباری کے ساتھ طوفانی ہواؤں کا راج ہے تو کہیں سرد، خشک ہواؤں نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔اس قسم کا شدید سردی کا موسم انسانی جسم اور صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے اور منجمد کر دینے والا یہ درجہ حرارت مختلف طریقوں سے آپ کے جسم کو متاثر کر سکتا ہے

    شدید سردی کے ساتھ فراسٹ بائٹ کا تجربہ

    یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے مطابق، فراسٹ بائٹ ایک سنگین حالت ہے جس میں آپ کی جلد  اور ٹشوز ایک عرصے تک شدید سردی میں رہنے کے بعد جم جاتے ہیں فراسٹ بائٹ ، جو عام طور پر آپ کی انگلیوں، کانوں اور ناک پر ہوتا ہے خون کی نالیوں اور بافتوں کو شدید اور مستقل نقصان پہنچا سکتا ہے

    خوش قسمتی سے بہت کم  لوگ ہی اس مقام تک پہنچتے ہیں کیونکہ ہمارا فراسٹ نپ ہمیں اس مقام پر پہنچنے سے پہلے وارننگ جاری کر دیتا ہے۔ فراسٹ نپ، فراسٹ بائٹ سے ہلکا ہوتا ہےاور اس کی علامات میں جلد کا سرخ ہونا، جھنجھوڑنا یا بے حسی شامل ہے اگر آپ  شدید سردی میں گھر سے باہر ہیں اور ان علامات میں سے کسی کا سامنا کرتے ہیں تو فوری طور پر خود کو گرم کریں یا کسی گرم مقام پر منتقل کریں

    شدید سردی

    شدید سردی ہائپوتھرمیا کا باعث بن سکتی ہے

    حال ہی میں مری میں پیش آنے والے سانحہ میں  برف باری میں پھنسے 20 افراد کی جان چلی گئی جس کی ایک وجہ ہائپوتھرمیا بھی ہو سکتی ہے کیونکہ وہ کافی گھنٹوں تک برف میں پھنسے رہے تھے۔

    ہائپوتھرمیا اس وقت ہوتا ہے جب کسی شخص کا جسم بہت زیادہ تیزی سے گرمی کھو دیتا ہے اور اور اس کے جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ کم ہو جاتا ہے ۔ کم درجہ حرارت کی وجہ سے آپ  کا دل، اعصابی نظام اور دیگر اعضاء اپنا کام کرنا سست کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے، نظام تنفس خراب ہونے اور ممکنہ طور پر موت کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

    ہائپوتھرمیا کی علامات میں کانپنا، آہستہ سانس لینا، قوت گویائی کا صلب ہونااور جھنجھلاہٹ شامل ہیں۔اس سے کسی بھی عمر کے افراد متاثر ہو سکتے ہیں

    شدید سردی

    ونڈ برن آپ کے گالوں کو سرخ بنا سکتا ہے

    شدید سردی اور ہوا میں کم نمی کی وجہ سے جلد اپنا قدرتی تیل کھو دیتی ہے جس کی وجہ سے ونڈ برن ہوتا ہے۔ ونڈ برن کی وجہ سے آپ کی جلد چمکدار دکھائی دیتی ہےلیکن یہ اپ کی جلد کو سرخ، خشک اور خارش زدہ بنا دیتا ہے اس کے علاوہ یہ آپ کی جلد کے پھولنے اور گرم ہونے کا بھی سبب بن سکتا ہے

    ونڈ برن سے بچنے کے لئے سردی میں باہر نکلتے وقت اپنے چہرے اور ہاتھوں سمیت جلد کو زیادہ سے زیادہ ڈھانپیں

    سردی کی وجہ سے اگر اپ کی جلد بھی کسی قسم کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے تو فوری طور پر ماہر ڈرماٹالوجسٹ سے رابطہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    بہتی ناک کا سبب بن سکتی ہے

    شدید سردی کا ایک اور اثر جو انسانی جسم پر سب سے زیادہ اثرانداز ہوتا ہے وہ ہے ناک کا بہنا، دراصل سردی میں ناک کا بہنا جسم کو گرم رکھنے کے طریقوں میں سے ایک ہو سکتا ہے

    چونکہ آپ کی ناک  سرد ہوا کو پھیپھڑوں تک پہنچنے سے پہلےگرم کرنے، نمی بخشنے اور صاف کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے لہذا جب ناک کو ٹھنڈی ہوا لگتی ہے تو یہ ناک کے اندر مثالی مرطوب حالات کو یقینی بنانے کے لئے ایک خودکار دفاعی طریقہ کار کے طور پر بلغم کی پیداوار کو بڑھاتی ہے جو کہ  سردی کے موسم میں بہتی ناک کا سبب بنتی ہے۔

    شدید سردی

    شدید سردی میں دل کے دورہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

    جب آپ  سرد علاقے میں رہتے ہیں توآپ کے دل کو خون کی گردش کے لئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہےاور جب آپ برفانی موسم میں چلتے پھرتے ہیں تو ٹھنڈی ہوا آپ کے دل کے مختلف حصوں میں آکسیجن کو غیر مساوی طور پر تقسیم کرنے کا سبب بنتی ہے اور ایسے افراد کے دل میں آکسیجن کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے اور دل کے دورہ کا باعث بن سکتی ہے۔

    دل کی بیماری یا کسی بھی بیماری سے متعلق مزید معلومات آپ کو مل سکتی ہے گھر بیٹھے مرہم کی ویب سائٹ مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کر کے یا آپ اپنے سوالات کے جواب حاصل کرنے کے لئے ہمارے ماہر ڈاکٹر سے براہراست  اس نمبر پو کال کر کے رابطہ کر سکتے ہیں 03111222398

    شدید سردی سانس لینے میں دشواری کا سبب بن سکتی ہے

    امریکن لنگس ایسوسی ایشن  کے مطابق سرد ہواجو عام طور پر بہت خشک ہوتی ہے آپ کے پھیپھڑوں میں جلن پیدا کر سکتی ہے اور گھرگھراہٹ، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ بن سکتی ہے اور یہ عام طور پر دمہ کے مریضوں میں ہوتا ہے۔

    ایسے کسی بھی حالات سے نمتنے کے لئے ماہریں شدید سردی میں باہر جاتے وقت اپنی ناک اور منہ کو ماسک یا اسکارف سے ڈھانپنے کا مشورہ دیتے ہیں اس کے علاوہ غیر ضروری طور پر باہر جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہیں

    سرد ہوا جلد کو خشک کر دیتی ہے

    سردیوں کے موسم میں جب ہوا سب سے زیادہ سرد اور خشک ہوتی ہے تو آپ کی جلد سب سے زیادہ خشکی کا شکار ہوتی ہے جلد میں نمی کا تناسب برقرار رکھنے کے لئے اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی جلد زیادہ سے زیادہ ہائیڈریٹ رہے اس کے لئے آپ باقاعدگی سے سردی کے موسم میں موئسچرائزنگ کریمز کا استعمال کریں،کم سے کم صابن کا استعمال کریں،اس کے علاوہ جلد کو رگڑنے یا کھرچنے سے پرہیز کریں۔

    شدید سردی

    موٹاپے سے نجات پانا آسان ہوتا ہے

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سرد موسم کا ایک فائدہ یہ ہے کہ سردی میں ہمارا جسم زیادہ کیلوریز جلانے لگتا ہے تاکہ جسم کو گرم رکھا جا سکے۔ اس طرح سے آپ پوری طرح تو اپنا وزن کم نہیں کر سکتے لیکن  وزن کم کرنے کے لئے دیگر طریقوں کو استعمال کر کے جیسے ورزش وغیرہ آپ آسانی سے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔

    effects of cold weather on body urdu
    Farzeen Jawad

    I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

    Related Posts

    ڈپریشن چٹکی بجاتے ختم حیرت انگیز گھریلو علاج

    February 1, 2023

    ساگو دانہ کھانے کے حیران کن فوائد اور استعمال کا صحیح طریقہ

    February 1, 2023

    How to Increase Sodium Levels in the Elderly Naturally?

    January 31, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.