Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سردیوں میں شادی ہو تو جلد کی حفاظت کیسے کریں
    Healthy Lifestyle

    سردیوں میں شادی ہو تو جلد کی حفاظت کیسے کریں

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 19, 2021Updated:December 23, 20216 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • خشک جلد سے نجات
    • نرم وملائم جلد کے لئے
    • نیچرل اسکن بلیچ
    • نیچرل ماسک
    • خوبصورت نرم جلد
    • جلد کونرم کرنے کے لئے صابن
    • جلد کو نرم اورچمکداربنانے کے لئے
    • باڈی مساج
    • ہاتھ پیروں کی صفائی
    • موئسچرائزر کا استعمال
    • میک اَپ کا استعمال
    • زیادہ گرم پانی خشکی بڑھاتا ہے
    Reading Time: 5 minutes

    سردیوں میں شادی ہو تو جلد کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہو جاتا ہے شادی کے موقع پر لڑکیوں کے لئے جلد کے مسائل کھڑے ہوجاتے ہیں خصوصاً شادی اگر سردیوں میں ہوتو سردی اور خشک موسم کے باعث جلد روکھی اور بے جان ہوجاتی ہے اب آپ پریشان نہ ہوں اگر آپکی شادی ہونے والی ہے

    سردیوں میں

    سردیوں میں شادی ہوتو جلد کی حفاظت کے لیے آپ باقاعدگی سے ان ٹپس پر عمل کریں نتائج دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گی لیکن چہرہ کہ ساتھ ساتھ گردن پر بھی ایپلیکیشن ضرور کریں

    اپنی جلد اور اپنی سہولت کے مطابق ان میں سے کوئی بھی طریقہ کار اپناکر اس پریشانی سے نجات پائیں ساتھ ساتھ پانی زیادہ سے زیادہ اور رات میں دودھ ضرور پئیں

    سردیوں میں

    خشک جلد سے نجات

    بیسن دو چمچ کریم ایک چمچ چاہے گھر کے دودھ کی ہی لے لیں شہد ایک چمچ لیموں ایک چوتھائی چمچ یہ تمام اجزاء ملاکر روزانہ چہرے پر لگائیں اور بیس منٹ بعد صرف سادہ پانی سے منہ دھولیں بعض اوقات زیادہ خشکی کی وجہ سے جلد متاثر ہونے لگتی ہے اور جلد پر چھائیاں پڑ جاتی ہیں ان سے نجات پانے کے لیے لازما کریم تین ہفتوں تک باقائدگی سے لگائیں

    سردیوں میں

    نرم وملائم جلد کے لئے

    بیسن کو پہلے ململ کے کپڑے سے چھان لیں پھر اس میں ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر اور اگر آپکی جلد خشک ہے تودودھ آئلی ہے تولیموں اور سن برن ہے تودہی اور اگر نارمل ہوتو صرف سادہ پانی سے پیسٹ بناکر صابن کی جگہ اس آمیزہ سے منہ دھوئیں مساج اور رگڑنے سے گریز کریں صابن  کے استعمال سے جلد مزید خشک ہوتی ہے

    سردیوں میں

    نیچرل اسکن بلیچ

    اشتہاری بلیچ سے جلد کھردری اورخشک ہوجاتی ہے اسی لئے کوشش کریں کہ جب آپکی شادی نزدیک ہو تو ان کا استعمال کرنے کے بجائے مولی کو کدوکش کریں یا اسکا رس نکالیں اور چند قطرے لیموں کارس اور زیتون کا تیل ایک چمچ شامل کرکے پیسٹ بنالیں چہرہ اورگردن پرآدھے گھنٹے تک لگانے کے بعد دھولیں اس سے اسکن بلیچ بھی ہوگی اورجلد خشک بھی نہیں ہوگی

    نیچرل ماسک

    ایک انڈے کی سفیدی اورنج جوس دو چمچ شہد ایک چمچ کارن فلار دوچمچ ان تمام اجزاء کو ملالیں اور چہرے پر لگائیں

    سردیوں میں

    خوبصورت نرم جلد

    جو اور مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچ بادام کا تیل ایک چمچ کینو آدھا چھلا ہوا لیموں کارس ایک چمچ براؤن شوگر دو چمچ انھیں اچھی طرح مکس کرلیں پیسٹ بنانے کے لئے ضرورت پڑے تو پانی یا عرق گلاب کا استعمال کریں

    اسکے بعد چہرے پر لگائیں جب سوکھ جائے تو بیسن اور حسن یوسف کو ملاکر گھول لیں اور اسکی مدد سے چہرے کو صاف کریں رگڑیں نہیں نہ صرف جلد نرم بلکہ صاف چمکدار اور غیر ضروری بال بھی ختم ہوجائیں گے

    جلد کونرم کرنے کے لئے صابن

    آدھا کپ مسور کی دال رات بھر بھگوکر باریک پیس لیں گیندے کے سوکھے پھول دو اور کچا دودھ دو کھانے کے چمچ ٹی ٹری آئل ایک چمچ نہ ہوتو نہ ڈالیں ان تمام اجزاء کر مکس کرکے سوپ ویکس مارکیٹ میں دستیاب ہے اس میں ان تمام اجزاء کو پکالیں اور کسی بھی سانچے میں ڈال دیں جب جم جائے تو صابن کی جگہ اسے استعمال کریں

    سردیوں میں

    جلد کو نرم اورچمکداربنانے کے لئے

    پالک کارس مکھن ناریل کا پانی اور لیموں کارس ایک ایک چمچ لے کر روزانہ رات میں پندرہ منٹ لگاکر منہ دھولیں

    سردیوں میں

    باڈی مساج

    آدھا  کپ جو کا آٹا لے کر ململ کے کپڑ ے میں پوٹلی بنالیں پھر اس پوٹلی کو کچے دودھ میں بھگو کر ہفتے میں میں کم از کم تین بار نہانے سے پہلے اس پوٹلی سے مساج کریں اس سے اسکن میں نمایاں فرق آئے گا

    سردیوں میں

    ہاتھ پیروں کی صفائی

    چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھ پیروں کی جلد کا بھی اچھا ہوناضروری ہے اسکے لئے آپ چاول کا آٹا دو چمچ چاول کی بھوسی ایک چمچ صندل پاؤڈر ایک چمچ حسن یوسف ایک چمچ اور لیمن جوس کو اچھی طرح دودھ یا عرق گلاب سے ملالیں پھر اس سے اپنے ہاتھ پیروں کی اسکربنگ کریں

    موئسچرائزر کا استعمال

    سردیوں میں ایک اچھے موئسچرائزر کا استعمال بے حد ضروری ہے۔ خشک جِلد کی حامل خواتین کو ایسے موئسچرائزر کا انتخاب کرنا چاہیے جو جِلد کو مطلوبہ مقدار میں نمی فراہم کرے۔ حساس جِلد کو سردیوں میں خاص طور پر توجہ کی ضرورت ہوتی ہے جلدی بیماریوں سے متعلق معلومات کے لیے ماہرامراض جلد سے رابطہ کریں

    عام طور پر چکنی جِلد کی حامل خواتین کا خیال یہ ہوتا ہے کہ ان کی جِلد چونکہ چکنی ہے لہٰذا وہ سردیوں میں خشک نہیں ہو گی اور نہ ہی اسے زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہے حالانکہ چکنی جِلد والی خواتین کو بھی سردیوں میں باقاعدگی سے موئسچرائزر اور جِلد پر قدرتی اجزا کا استعمال کرنا چاہیے

    سردیوں میں

    میک اَپ کا استعمال

    سرد موسم میں میک اَپ کرتے وقت بھی خاص خیال رکھنا چاہیے میک اپ سے پہلے کسی معیاری موئسچرائزر کا استعمال کریں تاکہ جِلد نرم و ملائم رہے اور میک اپ خشک اور پھٹا پھٹا محسوس نہ ہو خشک جِلد پرمیک اَپ اچھی طرح بلینڈ نہیں ہو پاتا جس کے نتیجے میں وہ ایک عجیب و غریب تاثر پیداکرتا ہے اور جِلد بھی کھر دری محسوس ہوتی ہےجلدی مسائل سے متعلق معلومات کے لیے

    ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یاپھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    زیادہ گرم پانی خشکی بڑھاتا ہے

    سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاہم یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ زیادہ گرم پانی بھی خشکی بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے بیسن سے نہانا بھی فائدہ مند ہوسکتا ہے  بیسن کو دودھ یا دہی کے ساتھ ملا کر لیپ کرلیں یہ ایک بہترین کلینزر کاکام دیتا ہے

    جِلد کی حفاظت کے لیے نہانے سے پہلے بے بی آئل یا کسی اور آئل کے چند قطرے پانی میں ڈال لیں اور اس کے ساتھ ساتھ کسی اچھے آئل سے جِلد کا مساج کرکے نہانا بھی بہتر ہے اس کے علاوہ سردیوں میں صابن کا استعمال کم کریں کیونکہ یہ قدرتی نمی کو کم کرتا ہے

    Related

    how to takecare of your skin in winter before wedding
    Erum Yasir

      Related Posts

      الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

      May 20, 2022

      ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

      May 19, 2022

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.