Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Women's Health»سیم کی پھلیاں حاملہ خواتین کے بچے کو محفوظ رکھنے کے ساتھ صحت کے لیۓ کیسے مفید جانیں
    Women's Health

    سیم کی پھلیاں حاملہ خواتین کے بچے کو محفوظ رکھنے کے ساتھ صحت کے لیۓ کیسے مفید جانیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairApril 26, 20225 Mins Read
    سیم کی پھلیاں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیم کی پھلیاں بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ ان کے فعال کیمیائی مرکبات ان کے بہت سے فوائد کے لیے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ یہ پھلیاں فولیٹ سے بھرپور ہوتی ہیں جو حمل کی صحت کو بھی بہتر بناتی ہیں۔ اور کسی حد تک ڈپریشن اور دیگر دماغی صحت کے مسائل سے لڑنے میں بھی مدد کر سکتی ہیں۔

    یہ پھلیاں 10,000 سالوں سے بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہوتی رہی ہیں۔ ان میں فائبر بھی ہوتا ہے جو میٹابولزم  کو بحال کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 

    سیم کی پھلیاں

    Table of Content

    • سیم کی پھلیاں کیوں استعمال کی جاتی ہیں؟ اس سے جڑے غذائی فوائد
    • سیم کی پھلیوں سے وابستہ صحت کے فوائد
    • سیم کی پھلیاں دل کی صحت کو فروغ دیتی ہیں۔
    • سیم کی پھلیاں توانائی فراہم کرتی ہیں
    • سیم کی پھلیاں کن ضمنی اثرات کا با‏عث بن سکتی ہیں؟
    • حمل کے دوران مسائل
    • ذہنی دباؤ میں اضافہ
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    سیم کی پھلیاں کیوں استعمال کی جاتی ہیں؟ اس سے جڑے غذائی فوائد

    سیم کی پھلیوں میں کوئی سیر شدہ چربی یا کولیسٹرول نہیں ہوتا ہے۔ ۔ پھلیوں میں موجود دیگر اہم غذائی اجزاء میں فولیٹ، تھامین، وٹامن کےاور بی 6، آئرن ، سیلینیم، زنک، پوٹاشیم اور میگنیشیم شامل ہیں۔ ۔ 

    یہ پارکنسنز کے علاج میں مدد کرتی ہیں ۔ پارکنسز ایک دماغی عارضہ ہے جو لرزنے، چلنے پھرنے، توازن اور ہم آہنگی میں دشواری کا باعث بنتا ہے۔ پارکنسن کی علامات عام طور پر آہستہ آہستہ شروع ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتی جاتی ہیں۔ جیسے جیسے مرض بڑھتا ہے، لوگوں کو چلنے پھرنے اور بات کرنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

    سیم کی پھلیاں

    یہ پھلیاں ایل ڈوپا کی سطح میں اضافہ کرتی ہیں، جوایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے یہ کیمیکل نیورو ٹرانسمیٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور پارکنسن کی دیگر علامات کو دور کرتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ پھلیاں مصنوعی ادویات کا مؤثر متبادل ہو سکتی ہیں 

    کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ سیم کی پھلیاں ڈپریشن کے علاج میں بھی مدد کر سکتی ہیں۔ 

    فاوا پھلیاں فولیٹ سے بھرپور ہوتی ہں۔ یہ غذائیت نوزائیدہ بچوں میں پیدائشی نقائص کو روکتی ہے اور فولیٹ حاملہ عورت کی خوراک کا ایک لازمی جزو ہوتا ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر خواتین کو کافی غذائی فولیٹ نہیں ملتا ہے، اور یہ تشویشناک بات ہے۔ آپ کو ہر روز اس غذائیت کی 400 ملی گرام  کی ضرورت ہوتی ہے، اور حمل کے وقت، یہ ضرورت 600 ملی گرام تک ہوتی ہے۔ 

    فولیٹ کے درست استعمال سے سے جن بڑے پیدائشی نقائص کو روکا جا سکتا ہے ان میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں اسپائنا بائفڈا (ریڑھ کی ہڈی کی نامکمل نشوونما) اور اینینسفالی (دماغ کے حصوں کی نامکمل نشوونما)۔

    کیا آپ جانتے ہیں کہ حمل کے پہلے چند ہفتوں میں بچے کی نشوونما سب سے زیادہ تیز ہوتی ہے – اور یہ اکثر آپ کے حاملہ ہونے سے پہلے ہی ہوتا ہے  سیم کی پھلیاں میں موجود فولیٹ اسقاط حمل، قبل از وقت پیدائش اور پیدائش کے کم وزن کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ 

    سیم کی پھلیاں

    ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سیم کی پھلیاں کے علاوہ فولیٹ سپلیمنٹس بھی لیں کیونکہ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آپ اکیلے خوراک کے ذریعے کتنا فولیٹ لے رہی ہیں

    اس کے علاوہ، کھانے میں فولیٹ کی مقدار کھانا پکانے اور ذخیرہ کرنے کے طریقوں کے ساتھ بدل جاتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سپلیمنٹس کے قابل بھروسہ برانڈ ہی استعمال کریں – اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم اپنے غذائیت کے ماہر یا صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والی گائنی سے بات کریں۔

    سیم کی پھلیوں سے وابستہ صحت کے فوائد

    سیم کی پھلیاں دل کی صحت کو فروغ دیتی ہیں۔

    سیم کی پھلیاں میگنیشیم سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ یہ غذائیت بلڈ پریشر کی سطح کو کم کر سکتی ہے، بلڈ پریشر دل کی بیماری کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اور سیم کی پھلیاں فائبر کا بھی اہمذریعہ ہوتی ہیں اس میں موجود حل پذیر فائبر خون میں خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اور دل کی عمومی صحت کم بہتر کرتا ہے 

    سیم کی پھلیاں

    سیم کی پھلیاں توانائی فراہم کرتی ہیں

    وٹامنز بی توانائی کے حصول کے لیے اہم ہوتی ہیں، اور فولیٹ یعنی وٹامن بی اس پہلو میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پھلیاں آئرن کا بھی ایک اچھا ذریعہ ہیں، آئرن ہمارے جسم کے لیے خون کے سرخ خلیات اور اس کی توانائی کی کرنسی اے ٹی پی (اڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ) پیدا کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔

    سیم کی پھلیاں کن ضمنی اثرات کا با‏عث بن سکتی ہیں؟

    حمل کے دوران مسائل

    حمل کے دوران سیم کی پھلیاں کا زیادہ استعمال نوزائیدہ بچے میں فیوزم ( خون کی کمی کی بیماری) کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ حیرت کی بات ہو سکتی ہے – کیوں کہ حمل کے لیےسیم کی پھلیاں اکثر تجویز کی جاتی ہیں۔ لہذا، اپنے صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والی ڈاکٹر کے مشورے سے اسے استعمال کریں

    سیم کی پھلیاں

    ڈاکٹر سے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    ذہنی دباؤ میں اضافہ

    یہ ایک اور تضاد ہو سکتا ہے۔ خون میں اضافی ایل ڈوپا وٹامن بی 6کی کمی کا باعث بن سکتا ہے، اور ، نتیجے میں، ڈپریشن کا سبب بن سکتا ہے. اس کے علاوہ، اگر آپ پہلے سے ہی ڈپریشن کے لیے مونوامین آکسیڈیز انحیبیٹرز لے رہے ہیں تو براہ کرم سیم کی پھلیاں کھانے سے پرہیز کریں۔

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

     

    fava beans.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے والی اہم غذائیں

      حمل کے دوران قدرتی طریقے سے وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

      May 30, 2023
      دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے میتھی کے فوائد

      دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے میتھی دانے کے فوائد

      May 29, 2023
      وزن کم کرنے کے لیے چائے

      !بلیک ٹی یا سبز چائے: وزن کم کرنے کے لیے کون سی بہتر

      May 29, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.