Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    Marham
    Home»Chronic Conditions»سیپٹوپلاسٹی، ناک کی ہڈی بڑھ جانے کی صورت میں کی جانے والی سرجری
    Chronic Conditions

    سیپٹوپلاسٹی، ناک کی ہڈی بڑھ جانے کی صورت میں کی جانے والی سرجری

    Farzeen JawadBy Farzeen JawadMarch 11, 20226 Mins Read
    سیپٹوپلاسٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • سیپٹوپلاسٹی کیا ہے؟
    • ٹیڑھا سیپٹم کیا ہے؟
    • منحرف سیپٹم کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟
    • ناک میں رکاوٹ کی دیگر وجوہات کیا ہیں؟
    • سیپٹوپلاسٹی کیوں ضروری ہے؟
    • سیپٹوپلاسٹی کا طریقہ کار
    • سیپٹوپلاسٹی سے جڑے خطرات
    • سیپٹوپلاسٹی کے بعد احتیاطیں
    • مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں   

    سیپٹوپلاسٹی سرجری کا ایک طریقہ کار ہے جو ٹیڑھے  ناک کے سیپٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے کی جاتی ہے ، یہ ناک کے ذریعے ہوا کے بہتر بہاؤ کی اجازت دیتی ہے اور سانس لینے میں بہتری لا سکتی ہے ۔ سیپٹم وہ کارٹیلیج ہے جو ناک کے نتھنوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے یہ ایک آسان  طریقہ کار ہے جس کے بعد زیادہ تر مریض سرجری کے دن ہی گھر جا سکتے ہیں۔

    سیپٹوپلاسٹی کیا ہے؟

    سیپٹوپلاسٹی ناک کے اندر سرجری ہے جس سے ٹیڑھے  سیپٹم کو سیدھا کیا جاتا ہے ۔ سیپٹم ، بالغوں میں تقریبا 7 سینٹی  میٹر لمبا (5۔2 سے 3 انچ)، کارٹیلج اور ہڈی سے بنا ہوتا ہے یہ ناک کے اندر دو نتھنوں کو الگ کرتا ہے

    سیپٹوپلاسٹی

    ٹیڑھا سیپٹم کیا ہے؟

    ایک سیپٹم کو اس وقت منحرف کہا جاتا ہے  جب یہ سیدھا ہونے کے بجائے ٹیڑھا ہو یا جھکا ہوا ہو۔ ایک منحرف سیپٹم ناک کے ایک یا دونوں نتھنوں میں ہو سکتا ہے  اور ہوا کے دباؤ میں مداخلت کر سکتا ہے اور یہ قدرتی طور پر بڑھتا ہے

    منحرف سیپٹم کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے؟

    ایک ڈاکٹر ناک کے اندر معائنہ کریگا، ممکنہ طور پر اینڈو سکوپی کر کے یا ایک کمپیوٹڈ مونو گرافی یا سیٹی اسکین  بھی کیا جا سکتا ہے  لیکن ہمیشہ ان کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ تشخیص کے بعد ڈاکٹر علاج تجویز کریگا بشمول سیپٹوپلاسٹی

    ناک میں رکاوٹ کی دیگر وجوہات کیا ہیں؟

    ناک میں رکاوٹ کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ الرجی، پولپس یا ٹربائٹس ۔ اسٹرائڈ ناک کے اسپرے ٹربائٹس میں سوجن کو کم کر سکتے ہیں اور چپکنے والی ناک کی پٹیاں عارضی طور پر آرام فراہم کر سکتی ہیں۔

    سیپٹوپلاسٹی کیوں ضروری ہے؟

    سیپٹوپلاسٹی ایک منحرف سیپٹم کو درست کرنے کا واحد طریقہ ہے جو ناک کے ذریعے سانس لینے کو مشکل بنا کر منہ سے سانس لینے پر مجبور کر سکتا ہے ۔ منہ سے سانس لینے  پر منہ خشک ہو سکتا ہے ۔ اس مسئلے کی وجہ سے ناک کے ذریعے سانس لیںے میں رات کے وقت اور بھی زیادہ مشکل پیش آسکتی ہیں جو نیند میں خلل ڈالنے کا باعث بن سکتی ہے

    بعض اوقات سیپٹوپلاسٹی دیگر طبی طریقوں کا حصہ ہوتی ہے بشمول ہڈیوں کی سرجری یا ناک کے ٹیومر کو ہٹانا۔ اگرچہ سیپٹوپلاسٹی سے ناک کی شکل نہیں بدلی جاتی لیکن اسے ناک کی شکل تبدیل کرنے والی سرجری میں شامل کیا جا سکتا ہے

    سیپٹوپلاسٹی کا طریقہ کار

    سب سے پہلے تو ڈاکٹر آپ کی طبی تاریخ لے گا اس بات کی جانچ کریگا کہ آپ کسی قسم کی بیماری کا شکار تو نہیں، آپ کے چند خون کے ٹیسٹ  کروائے جائیں گے ، یہ جانچ کی جائے گی کہ آپ کس قسم کی ادویات اور سپلیمینٹس لے رہے ہیں۔ سرجری سے پہلے ڈاکٹر آپ کو خون پتلا کرنے والی دوائیں بند کرنے کو کہے گا جیسے کہ ایسپرین ۔

    سرجری سے قبل مریض کو جنرل اینستھیزیا دیا جاتا ہے یعنی سرجری کے دوران مریض سو رہا ہوتا ہے۔ طریقہ کار مکمل طور پر ناک کے اندر ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر ناک کے ایک طرف کی دیوار کاٹتا ہے اور میوکوسا کو اٹھاتا ہے۔اس کے بعد ڈاکٹر سیپٹم کی ہڈی اور کارٹیلج کو نئی شکل دینے کی کوشش کرتا ہے ۔

    سیپٹوپلاسٹی

    بعض اوقات ہڈی اور کارٹیلج کے کچھ حصوں کو ہٹادیا جاتا ہے اور اسے نئی شکل دی جاتی ہے اور دوبارہ جگہ دی جاتی ہے پھر میوکوسا کو سیپٹم پر واپس رکھ دیا جاتا ہے  اس کے بعد ڈاکٹر ناک کے ٹشو کو جگہ پر رکھتے ہیں اور خون کے باہؤ کو روکنے کے لئے سپلنٹ یا نرم پیکنگ رکھی جاتی ہے اورٹانکے لگائے جاتے ہیں

    سیپٹوپلاسٹی سے جڑے خطرات

    اس سرجری کے خطرات بہت کم ہیں ایک خطرہ جو ہو سکتا ہے وہ یہ ہے کہ سرجری کے دوران خون زیادہ بہہ سکتا ہے ، خاص طور پر اگر مریض کا خون زیادہ پتلا ہو تو ،اس کے علاوہ انفیکشن ہو سکتا ہے کیونکہ ناک کا اندرونی حصہ جراثیم سے پاک نہیں ہے لیکن یہ بہت کم ہی ہوتا ہے

    اس کے علاوہ ریڑھ کی ہڈی کے سیال کا رساؤ ممکن ہے ایسا اس لئے ہو سکتا ہے کیونکہ سیپٹم کا اوپری حصہ کھوپڑی اور دماغ کے قریب ہوتا ہے جو حفاظتی دماغی اسپائنل سیال سے گھرا ہوتا ہے اگر ریڑھ کی ہڈی کی رطوبت نکل جائے تو اس کا نتیجہ انفیکشن ہو سکتا ہے یہ میننجائٹس کا باعث بن سکتا ہے ۔ ایک مسئلہ جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے اردگرد جھلیوں کی سوزش شامل ہوتی ہے

    اس کے ساتھ ساتھ اوپری دانتوں، ہونٹوں یا ناک کی نوک میں بے حسی بھی ہو سکتی ہے ، اس کے علاوہ ناک کے پردے میں سوراخ بھی اس سرجری کے نتیجے میں ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ناک کے پردے کا سورراخ کسی علامات کے بغیر ہوتا ہے لیکن اگر اس کی علامات ظاہر ہوں تو ڈاکٹر پردے کی سوراخ کو بند کر سکتا ہے

    بعض اوقات سیپٹوپلاسٹی کے نتیجے میں ذائقہ ، بو اور آواز کے معیار میں بھی تبدیلی آسکتی ہے ۔ویسے تو 90 فیصد سے زیادہ مریض اس سرجری کے بعد بہتر طور پر سانس لینے سے لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسا نہیں کرتے ہیں کیونکہ یہ تکلیف واپس آسکتی ہے

    کسی بھی تکلیف سے متعلق معلومات حاسل کرنے کے لئے مرہم ڈاٹ کام پر وزٹ کریں یا ڈاکٹر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس نمبر پر کال کر کے0311122398

    سیپٹوپلاسٹی کے بعد احتیاطیں

    پہلے دن آرام کریں، ناک کو نہ رگڑیں اور نہ ہی چھویں،اس میں سے خون بہہ سکتا ہے اگر چھینک آئے تو  کوشش کریں کہ منہ سے چھینکیں، درد اور سوجن کو کم کرنے کے لئے ناک اور انکھ کے اوپری حصے پر برف کی ٹکور دے سکتے ہیں، رات کو دو تکیے رکھ کر سوئیں۔ سرجری کے بعد 24 گھنٹے تک شاور نہ لیں

    انفیکشن سے بچنے کے لئے کچھ دنون تک دھول مٹی والی جگہوں پر جانے سے اور نزلہ زکام کے شکار افراد سے دور رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جھکنے  اور بھاگنے دوڑنے سے چند دن تک پرہیز کریں

    مرہم کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں   

    AndroidIOS
    septoplasty urdu
    Farzeen Jawad

      I have a bachelor’s degree in Computer Science but converted my passion towards writing and principalship in 2014. A supermom of three kids is now managing work and home together. On my day off, you’ll find me surrounded by smart gadgets, funny friends and a wholesome jar of dry fruits.

      Related Posts

      Which Country has the Best Doctors in Asia?

      August 14, 2022

      حمل ہونے کی نشانیاں : اگر آپ حاملہ ہیں تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا؟

      August 14, 2022

      8 Disadvantages of Having Sex Everyday – Is It Really Bad For You?

      August 13, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.