Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر
    Healthy Lifestyle

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 5, 2021Updated:December 4, 20215 Mins Read
    کھائیں
    credit image; food.aztv.com
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ایشیائی ممالک خاص کر پاکستان اور انڈیا کی شادیوں میں مرغن کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے قورمہ بریانی کڑائی مچلی باربی کیوپوری پراٹھے حلوہ کھیر آئس کریم اور نہ جانے ایسے کتنے کھانے جو کھانے میں تو بہت لذیز لگتے ہیں لیکن صحت کے لیے بہت  نقصان دہ ہوتے ہیں

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پراثرات  ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ جو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ایسے میں ان کی طبیعت بگڑ سکتی ہے یا بیماری میں اضافہ ہوسکتا ہے

     یہ مرغن کھانے زیادہ تر لوگوں کی مرغوب غذائیں ہوتی ہیں اور لوگ انہیں جی بھر کر کھاتے  ہیں اور ہر ڈش کو کھانا ضروی سمجھتے ہیں زیادہ مرچ مصالے والی غذائیں ایک صحت مند شخص کے لیے بھی زیادہ کھانا نقصان دہ ہے کیونکہ یہ مرغن کھانے دیر سے ہضم ہوتے ہیں اور زیادہ کھائے جاتے ہیں زیا دہ کھانا کھانے کی وجہ سے بد ہضمی گیس اور سینے میں جلن ہوسکتی ہیں

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر
    image credit;
    pulse.com.gk

    Table of Content

    • مرغن کھانے ہائی بلڈ پریشرکے لیے نقصان دہ
    • مرغن کھانے دل کے مریض کے لیے نقصان دہ
    • شوگر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ
    • موٹاپے کے شکارافراد میں کولیسڑول بڑھنے کا خطرہ
    • السر کے مریض کے لیے نقصان دہ
    • احتیاطی تدابیر

    مرغن کھانے ہائی بلڈ پریشرکے لیے نقصان دہ

    ہائی بلڈپریشر کے لیے نمک اور چکنائی والے کھانے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ان کا بلڈپریشر شوٹ کر سکتا ہے اور ایسے میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ ہو سکتا ہے یا فالج ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے بلڈپریشر بڑھنے سے نروس بریک ڈاون ہوسکتا ہے

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر
    image credit;
    newsakmi.com

    مرغن کھانے دل کے مریض کے لیے نقصان دہ

    مرغن کھانے دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں دل کی بیماری کا شکار افراد کوچکنائی اور زیادہ نمک والے کھانا کھانے سے ان کی بیماری میں اضانہ ہوسکتا ہے زیادہ چکنائی ولا کھانا کھانے سے کولیسڑول بڑھ جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے

    شوگر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ

    مرغن غذائیں کھانے میں تو بہت مزیدار لگتی ہیں لیکن جب ان کے کھانے سے  کسی بیماری میں مبتلا شخص کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو سارا مزہ جاتا رہتا ہے شوگر کے مریضوں کے لیے میٹھا زہر کی مثل ہے لیکن شادیوں میں مزیدار گھیر فروٹ رائفل اور آئس کریم کھانے کو ہر کسی کا دل کرتا ہے لیکن زیادہ میٹھا کھانے سے شوگر بڑھ سکتی ہیں بلڈ میں شوگرلیول کابڑھ جانا جسم میں موجود اعضاء کو نقصان پہنچا سکتا ہے شوگر کا بڑھنا آنکھوں پر اثر انداز ہوتا ہےاور دل گردے اور جگر کے امراض میں بھی مبتلا کر سکتا ہے

    موٹاپے کے شکارافراد میں کولیسڑول بڑھنے کا خطرہ

    موٹاپے کے شکار افراد میں کولیسڑول بڑھنے کا خطرہ ہو سکتا ہے موٹاپے کے شکار افراد کو ویسے بھی زیادہ کھانے سے پرہیز کرنی چائیے اور شادیوں کا مرغن کھانا کھانے سے ان کا کولیسڑول لیول بڑھ سکتا ہےمرعن کھانا مزید موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر
    image credit;
    barfblog.com

    السر کے مریض کے لیے نقصان دہ

    السر کے مریض کے لیے زیادہ مرچ مصالے والی غذائیں کھانے سے السر کی تکلیف میں اضافہ ہوسکتا ہےقورمہ بریانی اور شادیوں میں بننے والے کھانوں میں مرچ مصالوں کا زیادہ استعمال کی جاتا ہے جو السر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے

    شادیوں کے سیزن میں مرغن کھانوں کے صحت پر اثرات اور احتیاطی تدابیر
    image credit;
    nstvfood

    احتیاطی تدابیر

    احتیاطی تدابیر کا استعمال کرتے ہوئے ہم مزید تکلیف سے بچ سکتے ہیں شادیوں میں ‏‏‏‏‎زیادہ تر مرغن غذائیں ہی ہوتی ہیں لیکن ان کو احتیاط سے استعمال کیا جائے تو طبیعت خراب نہیں ہوگی ہر ڈش ٹرائی کرنا ضروری نہیں ہے یہ تہہ کر لے کہ آپ کر کیا کھانا ہے اگر ہر ڈش ٹرائی بھی کرنی ہو تو کم مقدار میں کھانا اپنی پلیٹ میں ڈالیں اوراگر آپ بلڈ پریشر یا دل کے مریض ہے تو زیادہ تیل والی ڈش کھانےسے اجتناب کریں اور کھانا اچھی طرح چبا کر کھانا چائیے

    اس طرح السر کے مریض زیادہ مرچ مصالے والی غذائیں کھانے سے گریز کریں اورایسی ڈشیز کا استعمال کریں جن میں زیادہ مرچ مصالہ نہ ہو اور ساتھ میں سلاد اور دہی کا استعمال ضرور کریں کیونکہ السر کے مریضوں کے لیے دہی دودھ فائدہ مند ہے

    شوگر کے مریض اکثر میٹھی چیزوں کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں ایسے میں میٹھی چیزوں استعمال ان کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے شوگر بڑھ سکتی ہے اس لیے شوگر کے مریضوں کو میٹھی چیزیں کھانے سے اجتناب کرنا چائیے اگر اپ کسی دانتوں کی تکلیف میں مبتلا ہے تو آئس کریم یا ٹھنڈی چیزیں کھانے سے آپ کی تکلیف میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے

    دل کے مریض کے لیے چکنائی والی غذائیں نقصان دہ ہیں شادیوں میں بننے والے کھانے آئل اور چکنائی سے بھر پور ہوتے ہیں ایسا کھانا کھانے سے خون میں کولیسڑول کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو دل کے مریضوں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی ہے

    بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے زیادہ نمک والی غذائیں نقصان دہ ہیں شادیوں میں بننے والے کھانوں میں مرچ مصالوں اور نمک کا استعمال اعتدال سے زیادہ کیا جاتا ہے ان کے لیے جو بلڈ پریشر کے مریض ہیں ایسا کھانا کھانے سے مریض کی طبیعت مزید خراب ہوسکتی ہے

    ان بیماریوں کے بارے میں  ماہر داکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا پھر03111222398 پر رابطہ کریں  

    Erum Yasir

      Related Posts

      Amclav tablet

      Amclav Tablet: Uses, Side Effects and Price in Pakistan

      March 20, 2023
      Home remedies for dry eyes

      Home remedies for dry eyes: How to hydrate eyes naturally

      March 16, 2023
      increase blood sugar level

      ایسی حیران کردینے والی چیزیں جو میٹھی نہیں ہیں، مگر بلڈ شوگر لیول بڑھائے

      March 16, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.