Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»صحت کو برقرار رکھنے والی ایسی 10عادات جو برطانوی شاہی خانداں سے سیکھی جا سکتی ہیں
    Healthy Lifestyle

    صحت کو برقرار رکھنے والی ایسی 10عادات جو برطانوی شاہی خانداں سے سیکھی جا سکتی ہیں

    Hareem UmairBy Hareem UmairNovember 22, 2021Updated:November 21, 20216 Mins Read
    شاہی
    image credit independant
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اپنےمصروف معمولات اور بہت ساری عوامی نمائشوں کی وجہ سے، شاہی خاندان کو اپنی صحت کے بارے میں بہت محتاط رہنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے افراد میں بہت سی صحت مند عادات ہیں جو انہوں نے اتنے سالوں میں حاصل کی ہیں۔ ان میں چاہے یوگا کرنا ہو، ناشتے میں انڈے کھانا ہو، یا باقاعدگی سے ورزش کرنا ہو، یہ سب بہترین عادات صحت مند زندگی گزارنے میں ہماری بھی مدد کر سکتی ہیں۔

    شاہی
    image credit summit health

    ہم نے برطانوی شاہی خاندان کی10 صحت مند عادات اکٹھی کی ہیں جنہیں ہم اپنی زندگیوں میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

    Table of Content

    •  میگھن مارکل یوگا کرتی ہیں
    •  ملکہ الزبتھ کو ڈارک چاکلیٹ کھانا پسند ہے
    •  کیٹ مڈلٹن اپنی خوراک میں کافی مقدار میں کچے پھل اور سبزیوں کو شامل کرتی ہیں
    •  شہزادی بیٹریس میراتھن رنر ہے
    •  پرنس چارلس کا پسندیدہ ناشتہ انڈوں سے بنی ڈش ہے
    • شاہی شہزادی شارلٹ زیتون کی شوقین ہے 
    •  ڈچس کیملا کا ایک غیر معمولی لیکن صحت مند شوق پھلی سے نکال کر مٹر کھانا
    •  پرنس ولیم ایک مختصر لیکن موثر ورزش سے لطف اندوز ہوتے ہیں
    •  پرنس ہیری تازہ جوس پیتے ہیں اور سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں
    •  شہزادی ڈیانا اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش سے لطف اندوز ہوتی تھیں

     میگھن مارکل یوگا کرتی ہیں

    بیسٹ ہیلتھ میگزین کے لیے 2016 کے انٹرویو کے دوران، ڈچس آف سسیکس نے انکشاف کیاتھا کہ وہ ساری زندگی یوگا کی مشق کرتی رہی ہیں۔ اگرچہ میگھن نے اعتراف کیا کہ جب اس نے پہلی بار اپنی انسٹرکٹر ماں کے ساتھ یوگا شروع کیا تو وہ ہچکچاہٹ کا شکار تھی، لیکن جوانی میں اس نے باقاعدگی سے ہاٹ یوگا کی مشق شروع کردی۔اور اپنے جسم کو صحت مند رکھنے کا یہ ایک بہترین  طریقہ ہے

    شاہی
    image credit hello magazine

     ملکہ الزبتھ کو ڈارک چاکلیٹ کھانا پسند ہے

    سابق شاہی شیف ڈیرن میکگریڈی کے مطابق، ملکہ کو ڈارک چاکلیٹ پسند ہے۔ اگرچہ وہ چاکلیٹ کی دوسری اقسام کی زیادہ شوقین نہیں ہے، اور 60% یا اس سے زیادہ کے کوکو مواد والی ‏چاکلیٹ کو ترجیح دیتی ہے۔ ڈارک چاکلیٹ دودھ والی سفید چاکلیٹ کا ایک بہت زیادہ صحت بخش متبادل ہے، اور اس میں صحت کے بہت سے فوائد ہیں۔ ان میں بلڈ پریشر کو کم کرنا اور دماغی افعال کو بہتر بنانا شامل ہیں۔

    شاہی
    image credit town and country magazine

     کیٹ مڈلٹن اپنی خوراک میں کافی مقدار میں کچے پھل اور سبزیوں کو شامل کرتی ہیں

    ڈچس آف کیمبرج کچے کھانوں کی بہت بڑی پرستار ہے۔ اس کے پسندیدہ کھانوں میں میں فروٹ اور سبزیوں کا سلاد ، بیری اور تربوز کا سلاد شامل ہیں۔ کثرت سے کچے کھانے، خاص طور پر پھل اور سبزیاں، آپ کے جسم کو زیادہ غذائی اجزاء حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہیں اور اس وجہ سے آپ کو زیادہ توانائی، صاف جلد اور بہتر ہاضمہ حاصل ہوسکتے ہیں۔

    شاہی
    image credit daily express

     شہزادی بیٹریس میراتھن رنر ہے

    جب اس نے 2010 میں لندن میراتھن دوڑای تو شہزادی بیٹریس شاہی خاندان کی تاریخ میں ایسا کرنے والی پہلی شخصیت بن گئیں۔ اس کے بعد سے وہ بہت سی ریسوں میں دوڑ چکی ہے، زیادہ تر یہ شاہی شخصیت خیراتی اداروں کے لیے دوڑتی ہیں۔

    شاہی
    image credit printerest

    یہاں تک کہ اگر ہم میں سے اکثر میراتھن رنرز نہیں ہیں، تو جاگنگ یا تیز رفتاری سے چلنے کی شکل میں کچھ کارڈیو کو اپنے معمولات میں شامل کرنے سے ہمیں صحت مند طرز زندگی گزارنے میں مدد مل سکتی ہے ۔

     پرنس چارلس کا پسندیدہ ناشتہ انڈوں سے بنی ڈش ہے

      ٹویٹ میں، کلیرنس ہاؤس نے پرنس چارلس کی پسندیدہ شاہی ترکیبوں میں سے ایک، چیزی بیکڈ ایگز کی تصویر شیئر کی۔ یہ ڈش انڈے، کسی بھی قسم کے برٹش پنیر، پالک، ٹماٹر اور ڈبل کریم سے بنائی جا سکتی ہے۔ انڈے پروٹین، وٹامن بی 2، اور سیلینیم کا ایک بڑا ذریعہ ہوتے ہیں اور اس ہی لیے ناشتے کا ایک بہت ہی بھرپور اور غذائیت سے بھرپور انتخاب ثابت ہوتے ہیں۔

    شاہی
    image credit town and country magazine

    شاہی شہزادی شارلٹ زیتون کی شوقین ہے 

    اس کی والدہ شاہی ڈچس آف کیمبرج یعنی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ شارلٹ کو ناشتے کے طور پر زیتون کھانا پسند ہے۔ اگرچہ چھوٹی شہزادی کا انتخاب اس کی عمر کے حساب سے تھوڑا سا غیر معمولی ہو سکتا ہے، زیتون عام اسنیکس کا ایک شاندار صحت مند متبادل ہے۔ زیتون وٹامن ای اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔

    شاہی
    image credit vogu

     ڈچس کیملا کا ایک غیر معمولی لیکن صحت مند شوق پھلی سے نکال کر مٹر کھانا

    ڈچس آف کارن وال کا اپنا سبزیوں کا شاہی باغ ہے اور وہ اپنے باغ کی پیداوارکا ناشتہ کرنا پسند کرتی ہے۔ اس کا پسندیدہ ناشتہ کچے مٹر ہیں کیونکہ وہ واقعی تازہ، ذائقے بھرپور ہوتے ہیں ۔ مٹر میں سوزش  ختم کرنےکی خصوصیات ہوتی ہیں اور یہ وٹامن سی، ای اور زنک کا بہترین ذریعہ بھی ہیں۔

    شاہی
    image credit love food

     پرنس ولیم ایک مختصر لیکن موثر ورزش سے لطف اندوز ہوتے ہیں

    شہزادہ ولیم 11 منٹ کی ورزش کے ساتھ اچھی شیپ میں رہتے ہیں جس میں کسی سامان کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اور اسے رائل کینیڈین ایئر فورس کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ ان کے دادا، پرنس فلپ نے بھی پانچ مشقوں پر مشتمل اس سادہ لازوال معمول کا ہمیشہ لطف اٹھایا جو تمام مسلز کے گروپوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

    شاہی
    image credit womens world

     پرنس ہیری تازہ جوس پیتے ہیں اور سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہیں

    جب سے میگھن کے ساتھ ہیری کی شاہی شادی ہوئی ہے  ، شہزادہ ہیری مبینہ طور پر کافی صحت مند طرز زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ صبح سویرے اٹھ کر اور اپنے دن کا آغاز اچھی ورزش اور تازہ سبز جوس سے کرنا پسند کرتا ہے۔ وہ ایک ماہر غذائیت کے ذریعہ تجویز کردہ سپلیمنٹس کا استعمال بھی کرتا ہے۔ اگر آپ بھی کسی قسم کے سپلیمنٹس کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ماہر غذائیت سے مشورے کے لئے مرہم کی سائٹ وزٹ کریں یا 03111222398 پر رابطہ کریں

    شاہی
    image credit showpic sheet

     شہزادی ڈیانا اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش سے لطف اندوز ہوتی تھیں

    ان کی سابقہ ​​پرسنل ٹرینر جینی ریویٹ کے مطابق، شاہی شہزادی ڈیانا صرف اچھی جسمانی شیپ میں رہنے کے لیے ورزش نہیں کرتی تھیں  ، بلکہ اپنی جسمانی اور ذہنی صحت دونوں کو بہتر بنانے کے لیے کرتی تھی۔ ایک باقاعدہ ورزش کا معمول دماغ کے لیے کافی ثابت شدہ فوائد رکھتا ہے، جیسے بے چینی اور تناؤ کو کم کرنا اور بے خوابی اور یادداشت کے مسائل میں مدد کرنا شامل ہیں۔

    شاہی
    image credit first for women

     اوپر بتائی جانے والی عادات میں کونسی سب سے اچھی عادت ہے جو آپ کو بہتر زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرسکتی  ہے؟ آپ کو کون سا شاہی طرز زندگی کا مشورہ سب سے زیادہ آسان اور قابل رسائی لگتا ہے؟ اگر آپ کو کوئی بھی مشورہ پسند آیا ہے تو صحت مند زندگی گزارنے کے لئے اسے ضرور اپنی زندگی میں شامل کریں

    royal health secrets.urdu
    Hareem Umair

      I am a writer who writes research-based medical content and a firm believer in the miracles of nature.

      Related Posts

      ناشتے میں کھانے والے پھل

      ناشتے میں کھانے والے بہترین پھل کون کون سے ہیں؟

      June 2, 2023
      ںوٹامن سی کی کمی پورا کرنے والی غذائیں

      وٹامن سی کی کمی کن 8 بڑی بیماریوں کا باعث ہو سکتی ہے

      June 1, 2023
      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.