Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»سردی کے موسم میں شکر قندی کے استعمال کے 5 بڑے فائدے
    Healthy Lifestyle

    سردی کے موسم میں شکر قندی کے استعمال کے 5 بڑے فائدے

    Erum YasirBy Erum YasirDecember 5, 2021Updated:December 4, 20215 Mins Read
    شکرقندی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • شکرقندی میں فائبرکی مقدار
    •  شکرقندی پروٹین حاصل کرنے کا بہترین زریعہ
    • شکرقندی وٹامنز اور معدنیات کا زخیرہ
    •  شکرقندی میں پوٹاشیم کی وافر مقدار
    • جلد اور بالوں کے لیے مفید
    • اعصابی قوت بڑھاتی ہے
    Reading Time: 4 minutes

    شکرقندی کے فوائد بے پناہ  ہے سردی کے موسم میں اکثر ٹھیلوں پر پائی جانے والی یہ سبزی کم قیمت ہونے کے ساتھ صحت کے لیے بے حد مفید ہے شکر قندی غذائیت سے پھر پور ہوتی ہیں اس میں بیٹا کروٹین نامی اینٹی آکسڈینٹ ہوتا ہے جو خون میں وٹامن اے کی سطح کو بڑھانے میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے خاص طور پر بچوں کے لیے انتہائی مفید ہے

    شکرقندی کے فوائد

    شکرقندی کے فوائد حاصل کرنے کے لیے اسے مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے ابال کر سینک کر یا فرائی کر کے بھی اسے کھایا جاسکتا ہے یہ مختلف رنگوں میں پائی جاتی ہیں عام طور پر یہ نارنجی ہوتی ہے لیکن یہ دوسرے رنگوں میں بھی پائی جاتی ہے جیسے سفید سرخ گلابی بنفشی پیلی اور جامنی رنگ میں بھی پائی جاتی ہیں

    سوگرام شکر قندی میں 86 کیلوریز ٪70 پانی 1.6پروٹین 20.1گرام کاربوہائیڈریٹ چینی 4.2 گرام فائبر3 گرام اور چربی 0.1 گرام ہوتی ہے ایک درمیانے سائزکی شکر قندی میں 27 گرام کاربرہائیڈریٹ ہوتے ہیں  اہم اجزاء نشاستہ میں جو کاربوہائیڈریٹ کا 53 فیصد حصہ بناتے ہے

    سادہ شکر گلوکوز فریکٹوز سوکروزاور مالٹوز کاربوہائیڈریٹ کے32 فیصد ملاپ پر مشتعمل ہے اس میں شکر کی مقدار کافی ہوتی ہے نشائستہ دیر سے ہضم ہوتا ہے تین قسم کے نشاستہ ہوتے ہیں ایک تیزی سے ہضم ہو جاتا ہے اس میں شوگر کی سطح تیزی سے بڑھتی ہے اور ایک وہ جو آہستہ آہستہ ہضم ہوتا ہے اور خون میں کم شوگر جزب کرتا ہے یہ فائبر کی طرح کام کرتا ہے

    یہ جسم میں موجود اچھے بیکٹریا کی افزائش کے لیے مدد گار ثابت ہوتا ہے اس کو پکانے کے بعد ٹھنڈا کرنے سے اسکی نشائستےکی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے

    شکرقندی میں فائبرکی مقدار

    شکر قندی

    پکی ہوئی شکر قندی میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ایک درمیانی شکر قندی میں 3.8گرام فائبر ہوتا ہے اس میں موجود ریشے دیر سے ہضم ہوتے ہیں اور نظام انہظام کو سست کر دیتے ہیں اور غذاء دیر سے ہضم ہوتی ہے بھوک کم لگتی ہے

     خون میں شوگر کے اضافے کو کم کرتے ہیں ناقابل حل ریشے کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ صحت کے لیے مفید ہے شوگر بڑھنے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے اور آنتوں کی صحت میں بہتری کا باعث بنتا ہے

     شکرقندی پروٹین حاصل کرنے کا بہترین زریعہ

    ایک درمیانے سائزکی شکر قندی میں 2گرام پروٹین ہوتا ہے جو اسے پروٹین کا ناقص زریعہ بناتا ہے پکی ہوئی شکر قندی میں منفرد پروٹین ہوتی ہے جو کل پروٹین کا ٪80 سے زیادہ ہوتی ہے ہر طبقے کے لوگوں کے لیے پروٹین حاصل کرنے کا یہ ایک سستا اوربہترین زریعہ ہے

    شکرقندی وٹامنز اور معدنیات کا زخیرہ

    یہ بیٹا کروٹین وٹامن سی اور پوٹاشیم جاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے اس سبزی میں سب سے زیادہ وٹامنز اور معدنیات ہے یہ پرو وٹامن اے اور بیٹا کروٹین سے بھر پور ہوتی ہیں جسے ہمارا جسم وٹامن اے میں تبدیل کر سکتا ہے ہمارے جسم کو روزانہ جتنی مقدار میں وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہم 100گرام اس سبزی سے حاصل کر سکتے ہے اس میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے یہ ایک آکسیڈنٹ ہے اور عام زکام کے دورانیے کو کم کرتا ہے

     

     شکرقندی میں پوٹاشیم کی وافر مقدار

    شکر قندی

    یہ بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے یہ ایک اہم معدنیات ہے جو دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے میگنیز یہ ٹریس معدنیات معدے اور میٹابولزم کے لیے بہت اہم ہے وٹامن بی6 یہ خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے وٹامن بی 5 جو پینڈتھلک ایسڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ وٹامن کسی حد تک تمام کھانوں میں پایا جاتا ہے

    وٹامن ای یہ ایک طاقتور چربی میں گھلنٹیل اینٹی آکسیڈ یڈیونقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے یہ کروٹین پرٹاشیم اور وٹامن سی حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے اور اس میں بہت سے دوسرے وٹامنز اور معدنیات بھی موجود ہے

    صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ  ہر ایک کی پسندیدہ سبزی ہے اس میں موجود وٹامن اے بینائی کو تیز کرتا ہے جبکہ وٹامن سی نظام انہضام کو فعال بنانے میں مدد دیتا ہے اس طرح کا فائبر معدے اور آنتوں کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے یہ سردی کے اثرات سے بچاتی ہے اور جسمانی حرارت میں اضافہ کرتی ہے

    جلد اور بالوں کے لیے مفید

    اس میں موجود غذائی اجزاء جلد اور بالوں کی نشونما کے لیے فائدہ مند ہے وٹامن سی ، ای اور بیٹا کروٹین کے اشتراک سے بننے والی شکر قندی جلد کو چمکدار بناتی ہے اور رنگ بھی صاف کرتی  ہے

    اعصابی قوت بڑھاتی ہے

    وٹامن اے سے پھپڑے کئی بیماریوں سے رکھتا ہے جو لوگ اس کا باقائدگی سے اس کا استعمال کرتے ہیں اس کا استعمال دماغ میں موجود ٹشوزمیں سوزش ہونے سے روکتا ہے اس سے فائبرونوجن لیول بھی کنٹرول میں رہتا ہے یہ جسم میں موجود ایک گلائیکوپروٹین ہے جس کی زیادتی سے انسان کے اعصابی نظام کو نقصان پہنچتا ہے اس میں پائے جانے والا پوٹاشیم ذہن کو نارمل انداز میں کام کرنے میں مدد دیتا ہے

    مزید معلومات کے لیے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر راتطہ کریں

    Related

    sweet potato benefits
    Erum Yasir

      Related Posts

      الٹی اور متلی کو قدرتی طور پر روکنے کے طریقے

      May 20, 2022

      ڈلیوری سے قبل بچے کے سر کا نیچے کی جانب فکس ہونے کا وقت اور علامات

      May 19, 2022

      Best Time to Drink Green Tea for Terrific Weight Loss Results!

      May 19, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.