Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Diet & Nutrition»ٹاٹری کا استعمال اور اس کی تیاری کے حوالے سے 5 ایسی باتیں جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے
    Diet & Nutrition

    ٹاٹری کا استعمال اور اس کی تیاری کے حوالے سے 5 ایسی باتیں جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiSeptember 10, 20215 Mins Read
    ٹاٹری کا استعمال
    Image Credit: Daraz.pk
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹاٹری کا استعمال عام طور پر گھروں میں چاٹ مصالحہ اور مختلف چیزوں کو محفوظ کرنے کے لیۓ کیا جاتا ہے اور ٹاٹری کا استعمال کرنے والے لوگوں کا عمومی گمان یہی ہوتا ہے کہ درحقیقت وہ لیموں کے رس سے حاصل کی جاتی ہے

    Table of Content

    • ٹاٹری کی تیاری
    • ٹاٹری یا سٹرک ایسڈ کی خصوصیات
    • ٹاٹری کا استعمال
    • ٹاٹری کا استعمال اور اس کے فوائد
    • میٹا بولزم تیز کرتا ہے
    • منرلز جزب ہونے میں مدد دیتا ہے
    • گردے میں پتھری بننے سے روکتا ہے
    • ٹاٹری کا استعمال فائدہ مند یا نقصان دہ

    ٹاٹری کی تیاری

    اٹھارویں صدی میں جب ٹاٹری کو پہلی بار بنایا گیا تو اس کو بنانے کے لیۓ لیموں یا اس جیسے دوسرے ترش پھلوں  کے رس کا ہی انتخاب کیا گیا جس کو تبخیر اور کشید کے طریقے سے تیار کیا جاتا تھا جو کہ ایک سست اور مکشل عمل تھا اور اس کے نتیجے میں انتہائي قلیل مقدار میں ٹاٹری کا استعمال کیا جا سکتا تھا

    ٹاٹری کا استعمال
    Image Credit: Purple Tea

    انیسویں صدی میں سائنسدانوں نے ٹاٹری کی تیاری کے لیۓ ایک قسم کی پھپھوندی کا استعمال کیا جس کو جب چینی کے ساتھ ملایا جاتا تو وہ ترش اور سفید ٹاٹری میں تبدیل ہو جاتی تھی جس کی تیاری آسان اور مقدار بہت زیادہ ہوتی تھی جس سے ٹاٹری کا استعمال دنیا بھر میں بہت بڑھ گیا

    ٹاٹری یا سٹرک ایسڈ کی خصوصیات

    آج کل کے دور میں ہم لوگ جس ٹاٹری کا استعمال کرتے ہیں اس کے اندر لیموں کا کوئی جز شامل نہیں ہوتا ہے ۔ سفید ، دانے دار کرسٹل کی شکال میں دستیاب ٹاٹری ذائقے میں سخت ترش ہوتی ہے اور اس کی غذائي اجزا کے حوالے سے اب تک کوئي خاص تحقیق موجود نہیں ہے

    ٹاٹری کا استعمال

    عام طورپر ٹاٹری کا استعمال مختلف قسم کے ڈبے بند جوسز اور مشروبات کی لذت بڑھانے کے لیۓ کیا جاتا ہے اس کے علاوہ اپنی ترشی کے سبب ٹاٹری کا استعمال  ایک بہترین بلیچ کے طور پر بھی کیا جا سکتا ہے جو سفید کپڑوں کو سفید تر بناتی ہے

    اس کے علاوہ مختلف غذاؤں کو دیر تک محفوظ کرنے کے لیۓ بھی ٹاٹری کا استعمال کیا جاتا ہے  اس کے علاوہ ٹاٹری کا استعمال کچھ ایسی ادویات میں بھی کیا جاتا ہے جو کہ سیرپ کی شکل میں ہوتی ہیں یا پھر ان کا استعمال چبانے والی گولیوں کی صورت میں کیا جاتا ہے

    ٹاٹری کا استعمال اور اس کے فوائد

    ٹاٹری کا استعمال جسم کے لیۓ کئی حوالوں سے مفید ثابت ہو سکتا ہے جن کے بارے میں ہم آپ کو بتائيں گے

    میٹا بولزم تیز کرتا ہے

    ٹاٹری کا استعمال
    Image Credit: Diabetes

    سٹرک ایسڈ یا ٹاٹری کا استعمال ختلف حوالوں سے صحت کے لیۓ مفید ثابت ہو سکتا ہے ۔اس کے اندر ایک کیمیائی مادہ سٹریٹ موجود ہوتا ہے جو کہ خلیات پر عمل کرتا ہے اور ان کے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا ممیٹابولزم تیز ہوتا ہے

    میٹابولزم کے تیز ہونے کے سبب جسم میں داخل ہونے والی غذا کو فوری طور پر قابل ہضم حالت میں لے کر آتا ہے اس کے علاوہ جمع شدہ چربی کو بھی پگھلا کر وزن کم کرنے کا سبب بھی ہوتا ہے

    منرلز جزب ہونے میں مدد دیتا ہے

    جسم کے لیۓ منرلز کی بھی اسی طرح ضرورت ہوتی ہے جس طرح انسانی جسم کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کی مقدار پانی کے مقابلے میں بہت قلیل ہوتی ہے اور اس کا حصول غذا کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے

    مگر انسانی جسم بعض اوقات غذا میں شامل ان منرلز کو جزب نہیں کر پاتی ہیں اور منرلز کی کمی کا شکار ہو جاتی ہے جب کہ جسم کے اندر سٹرک ایسڈ یا ٹاٹری کی موجودگی ان منرلز کو جسم کا حصہ بننے میں معاون ثابت ہوتے ہیں اور جسم کو مضبوط بناتے ہیں

    گردے میں پتھری بننے سے روکتا ہے

    ٹاٹری کا استعمال
    Image Credit:Healthsite.com

    سٹرک ایسڈ یا ٹاٹری کا استعمال جب پوٹاشیم سٹریٹ کی صورت میں کیا جا تا ہے تو اس حوالے سے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ جسم میں اس مرکب کی موجودگی نہ صرف گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روکتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود پتھری کو توڑنے میں بھی بہت مددگار ثابت ہوتا ہے

    ٹاٹری کا استعمال فائدہ مند یا نقصان دہ

    ٹاٹری کےحوالے سے ہمیشہ سے ہی لوگوں کے ذہن میں ژختلف راۓ رہی ہے کچھ لوگ اس کے استعمال کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں جس کا سبب ان کے وہ تجربات ہوتے ہیں جو ان کو ٹاٹری کا استعمال کرنے پر ہوۓ مگر دوسری جانب اس سے فائدے حاصل کرنے والے لوگ اس کے مفید ہونے کے لیۓ مصر ہوتے ہیں

    میڈيکل سائنس اور فوڈ ڈپارٹمنٹ ایک طویل تحقیق کے بعد ٹاٹری کا استمال محفوظ قرار دیتے ہیں اور سٹرک ایسڈ کو غذا میں شامل کرنے کو مفید قرار دیتے ہیں تاہم اس کی تیاری کا طریقہ کار جو انیسویں صدی کے بعد سے رائج ہے اس پر کچھ شکوک کا اظہار کیا جا سکتا ہے اور جو لوگ ٹاٹری کا استعمال نقصان دہ قرار دیتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کو انڈسٹریل پیمانے پر تیار ہونے والی پھپھوندی سے الرجی ہوتی ہے

    اس صورت میں نقصان کا باعث ٹاٹری کے بجاۓ وہ پھپھوندی ہوتی ہے جو کہ اس کی تیاری کے دوران استعمال کی جاتی ہے اور گلے کی خرابی ع سانس کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے

    اس کے استعمال کی صورت میں گلے میں موجود ٹانسلز میں تکلیف کا اضافہ ہو سکتا ہے اور الرجی کے سبب ان میں سوزش ہو سکتی ہے ایسی صورت میں ماہر ای این ٹی سے رابطہ بہت ضروری ہے اور اس کے مشورے سے ٹاٹری کا استعمال کرنا چاہیۓ

    ماہر ای این ٹی سے رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      benefits of Dates

      افطار کھجور سے کرنا اتنا کیوں ضروری ہے؟

      March 25, 2023
      benefits of vitamin for skin

      کونسے وٹامن کا روزانہ استعمال رمضان میں جلد اور بالوں کو صحت مند رکھے

      March 24, 2023
      What to Eat During Intermittent Fasting

      What to Eat During Intermittent Fasting – Best Options to Stay Healthy

      March 24, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.