Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ذیابیطس کے مریضوں کو گھر سے نکلنے سے قبل یہ چیزیں ضرور ساتھ رکھنی چاہیے
    Healthy Lifestyle

    ذیابیطس کے مریضوں کو گھر سے نکلنے سے قبل یہ چیزیں ضرور ساتھ رکھنی چاہیے

    Aisha ZafarBy Aisha ZafarMarch 1, 2022Updated:March 2, 20225 Mins Read
    ذیابیطس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ذیابیطس ایک ایسی حالت ہے جس میں ہمارا لبلبہ اتنی انسولین نہیں بناتا جو ہمارے خون میں سے گلوکوز کی مقدار کو کنٹرول کر سکے۔ جب ہمارے خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو ہماری شوگر ہائی ہوتی ہے۔ شوگر ہائی ہو یا لو دونوں صورتوں میں خطرناک ہوسکتی ہے۔

    جو شخص ذیابیطس میں مبتلا ہوتا ہے اس کا مدافعتی نظام دوسرے عام شخص کے مقابلے میں کمزور ہوتا ہے۔ اسے بیماریوں سے مقابلہ کرنے کے لئے قوت مدافعت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اس لئے شوگر کے مریضوں کو اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے وہ تما م کوششیں کرنی چاہیے جو ان کے لئے مفید ہیں۔

    اگر آپ بھی شوگر کے مریض ہیں اور روزمرہ زندگی میں سفر پر نکلتے ہیں تو آپ کو گھر سے نکلنے سے قبل چند باتوں کا دھیان رکھنا چاہیے۔

    Table of Content

    • ذیابیطس کے مریضوں کو کیا کرنا چاہیے
    • رکھنے کے لئے سامان
    • ذیابیطس کی ہنگامی صورتِحال کیا ہے؟
    • شدید صورتیں
    • ہائپر گلیسمیک ہائپروسمولر سنڈروم
    • ذیابیطس کیٹوآسڈوسس
    • ذیابیطس کوما

    ذیابیطس کے مریضوں کو کیا کرنا چاہیے

    شوگر کے مریضوں کو اپنا بلڈ گلوکوز کنٹرول میں رکھنے کے لئے میٹھی چیزوں کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔ مصنوعی چینی آپ کے خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ ذیابیطس کے مریضوں کو اور کیا کرنا چاہیے ہم وہ بھی جانتے ہیں؛

    شدید سنگین صورتِ حال میں تیار رہنا چاہیے۔ خاص طور پر اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں۔ شوگر کی ایمرجنسی کٹ کو ساتھ رکھنا آپ کے لئے تسلی بخش ہوسکتا ہے۔ آپ اس کی وجہ سے روزمرہ زندگی میں محفوظ محسوس کر سکتے ہیں۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آپ  کو کٹ کے اندر رکھنا کیا ہے۔

    رکھنے کے لئے سامان

    270780140

    پہلے سے تیار شدہ کٹس بھی موجود ہیں جیسے آپ بازار سے خرید سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اسے اپنی ضروریات کے مطابق بھی بنا سکتے ہیں۔ آپ کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ آپ کے  پاس کافی سامان موجود ہو۔

    آپ کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اگر آپ کی طبعیت بگڑتی ہے تو آپ کو کال کس کو کرنی ہے۔ اس کے علاوہ جو آپ کی دیکھ بھال کرتا ہے اس کے لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آپ کونسی دوائیں لے رہے ہیں۔اور کونسی دوائی آپ کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔

    آپ کو اپنے بیگ میں دیگر طبی حالتوں کی فہرست رکھنی چاہیے۔ کسی بھی دوا سے الرجی،تازہ ترین نسخوں کی سلپ،آپ کی فارمیسی کے دفاتر اور ڈاکٹر کا فون نمبر، ہنگامی رابطے کی معلومات، آپ کا آئی کارڈ اور انشورنس ہیلتھ کارڈ، ہر انجیکشن کے لئے سرنج اور انسولین۔

    گلوکوز میٹر،گلوکوز میٹر اور اضافی بیٹریاں، شوگر کی ٹیبلٹس، گلوکوز کو بڑھانے کے لئے کوئی بھی چاکلیٹ یا کینڈی بھی رکھ سکتے ہیں۔ خالی پلاسٹک کی بوتل، پانی۔

    ذیابیطس کی ہنگامی صورتِحال کیا ہے؟

    ذیابیطس

    کسی بھی قدرتی آفات کی صورت، بجلی کی بندش، کی صور میں ذیابیطس کے مریضوں کے لئے ہنگامی صورتِحال ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کے پاس تمام سامان موجود ہے تو آپ سکون اور اطمینان محسوس کر سکتے ہیں۔ ذیابیطس کی ہنگامی صورتحال میں یہ سامان آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

    آپ کو اپنے ساتھی کارکنان کو بھی اس کی تعلیم دینا ضروری ہے کہ آپ کو ذیابیطس کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

    شدید صورتیں

    ذیابیطس کا مریض ان صورتوں سے بھی دوچار ہوسکتا ہے۔

    ہائپر گلیسمیک ہائپروسمولر سنڈروم

    یہ مریض کی حالت اس وقت ہوتی ہے جب جسم میں شکر کی مقدار جان لیوا حد تک بڑھ جائے۔ گردے پھر پیشاب کے ذریعے گلوکوز جسم سے نکالتے ہیں۔ اور اسے کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

    اس میں یہ  علامات ہوسکتی ہیں؛

    ضرورت سے زیادہ پیاس لگنا-

    زیادہ پیشاب کا آنا-

    بخار یا پسینہ آنا-

    ہمیں زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے۔ اس کی مدد سے آپ کے  گردوں کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔

    ذیابیطس کیٹوآسڈوسس

    یہ حالت زیادہ تر ٹائپ 1 ذیابیطس میں  اور شاذونادر ٹائپ 2 ذیابیطس کے لوگوں میں ہوتی ہے۔ جب خون میں شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہو اور خون میں کیٹونز، تیزابی مادوں کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔ یہ حالت اس وقت ہوتی ہے جب جسم میں انسولین کی مقدار نہ ہو۔

    یہ ٹائپ 1 ذیابیطس کے لوگوں میں تشخیص کرنے کے کی پہلی علامت ہوسکتی ہے۔ اس میں یہ علامات  ہوسکتی ہیں۔ بار بار پیشاب آنا، بہت زیادہ پیاس کا لگنا، پیٹ میں درد، متلی، تھکاوٹ سانس کی خوشبو پھلوں جیسی ہونا۔

    ذیابیطس کوما

    240802360

    یہ حالت اس وقت ہوتی ہے جب جسم میں خون میں شکر کی مقدار یا تو بہت زیادہ ہوجائے یا بہت کم ہوجائے۔ اگر آپ کے جسم میں بلڈ شوگر بہت زیادہ ہے تو جسم میں پانی کی کمی ہوسکتی ہے۔ آپ اس صورت میں اپنی  ہوش کھو سکتے ہیں۔ اس صورت میں دماغ کو  کام کرنے  کےلئے  گلوکوز کی ضرورت ہوتی ہے۔

    آپ کو اس حالت میں یہ علامات ہوسکتی ہیں  جیسے

    بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس کرنا-

    جلن محسوس کرنا-

    معدے کے مسائل-

    اگر آپ کو قے، الجھن یاکمزوری محسوس ہوتی ہے تو آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے ملنا چاہیے۔ مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ سے فوری شوگر کے ڈاکٹر کی  اپائنمنٹ حاصل کریں۔

    مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سایٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

    AndroidIOS

     

     

     

    diabetes kit
    Aisha Zafar
    • Website

    I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

    Related Posts

    گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

    پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

    May 26, 2023
    کچا آم

    کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

    May 25, 2023
    How long does it take for antidepressants to start working for depression?

    Antidepressants: How long do they take to start working?

    May 25, 2023

    Comments are closed.

    Read More
    • Health Blog
    • What is Cardiology in Pakistan
    • What is Dentistry in Pakistan
    • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
    • What is Diet & Nutrition in Pakistan
    • What is Endourology in Pakistan
    • What is ENT: Everything You Need to Know
    • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
    • What is Gynaecology and Obstetrics
    • What is Hepatology: Everything You Need to Know
    • What is Homeopathy in Pakistan
    • What is Internal Medicine in Pakistan
    • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
    • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
    • What is Nephrology
    • What is Oncology in Pakistan
    • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
    • What is Pathology in Pakistan
    • What is Pediatrics in Pakistan
    • What is Physiotherapy in Pakistan
    • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
    • What is Pulmonology in Pakistan
    • What is Radiology in Pakistan
    • What is Rheumatology in Pakistan
    • What is Urology in Pakistan
    • What is Vascular Surgery in Pakistan
    View Posts by Categories
    • Brain Issues
    • Cancer Causes and Prevention
    • Childrens Health
    • Chronic Conditions
    • COVID19
    • Dental Health
    • Diet & Nutrition
    • Eyesight Issues
    • Fitness & Exercise
    • Hair Care
    • Health News
    • Healthy Lifestyle
    • Heart Health
    • MARHAM Features
    • Medicine
    • Men’s Health
    • Mental Well-Being
    • Nail Care
    • News
    • Pain Management
    • Pakistan Healthcare System
    • Skin Care
    • Sonology
    • Stomach Issues
    • Telemedicine
    • Urdu
    • Video Channel
    • Weight Loss & Obesity
    • Women's Health

    Download our app

    Lab Tests

    • Labs in Lahore
    • Labs in Karachi
    • Labs in Islamabad
    • Labs in Pakistan

    Top Cities

    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Rawalpindi
    • Faisalabad
    • Peshawar
    • Multan
    • Quetta
    • Gujranwala
    • Sargodha
    • Hyderabad
    • Bahawalpur
    • Sialkot
    • Rahim Yar Khan
    • View All Cities

    Top Hospitals

    • City International Hospital
    • Doctors Hospital
    • Hameed Latif Hospital
    • Akram Hospital
    • Chughtai Medical Center
    • Iqra Medical Complex Hospital
    • Surgimed Hospital
    • Omar Hospital & Cardiac Centre
    • Hilal-E-Ahmar House Hospital
    • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
    • Khan Medical City Hospital
    • Faisal Hospital
    • Saleem Medical Complex Hospital
    • Kanan Clinic
    • View All Hospitals

    Top Specialities

    • Dermatologist
    • Neurologist
    • Gynecologist
    • Urologist
    • Gastroenterologist
    • Pulmonologist / Lung Specialist
    • Orthopedic Surgeon
    • Pediatrician
    • General Physician
    • Nephrologist
    • Sexologist
    • Ent Specialist
    • Eye Surgeon
    • Neuro Surgeon
    • View All Specialities

    PMC Verified Doctors

    Authentic & updated information

    Money back guarantee

    We return money within 48 hours

    12/7 customer support

    Well-trained & Supportive team

    Secure online payment

    We possess SSL / Secure сertificate

    • Privacy Policy
    • Delivery Policy
    • Refund Policy
    • Payment Terms
    • Cancellations Policy
    • Terms of Use
    • FAQs
    • About Us
    • Contact Us
    • Doctors
    • Partnerships
    • Careers
    • Help me Marham
    • Invite Friends & Family

    © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.