Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیں
    Healthy Lifestyle

    ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیں

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabMarch 19, 20225 Mins Read
    ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیں
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • یہ کیل مہاسوں کا سبب بن سکتا ہے
    • یہ آپ کی جلد میں جلن پیدا کر سکتا ہے
    • یہ جلد کے مسائل کو مزید بگاڑ سکتا ہے 
    •   یہ بالوں کے جھڑنے کا باعث بن سکتا ہے
    • مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    تولیہ ہماری روزمرہ استعمال کا ایک اہم جزو ہے۔ ہمارے گھروں میں کئی قسم کے کپڑے کے تولیے استعمال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ہاتھ کا تولیہ،  نہانے کا تولیہ اور کچن کا تولیہ شامل ہیں۔ یہ سب اہم ہیں اور ہماری صحت کا دارومدار اس بات پر ہے ہم صاف ستھرا تولیہ استعمال کریں۔

    اگر آپ کسی بھی قابل ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی مرہم ڈاٹ پی کے وزٹ کریں اور 16000 سے زائد تصدیق شدہ ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر03111222398 پر کال کریں

    عام طور پر ہم سب صبح شاور لیتے ہیں جو ہمیں پوری طرح بیدار ہونے اور تروتازہ ہونے میں مدد کرتا ہے، اسی طرح دن بھر کی تھکان دور کرنے کے لیے شام کو بھی غسل کرتے ہیں۔  لیکن اگر ایسے میں ایک پرانا گندا تولیہ استعمال کیا جائے جو باتھ روم میں تقریباً ایک ہفتے سے لٹکا ہوا ہو، تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ کا صفائی کا احساس زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گا۔

    اس کی وجہ یہ ہے کہ تولیے بہت سارا پانی جذب کرتے ہیں اور بیکٹیریا کے پلنے کا سبب بنتے ہیں۔ یہ بیکٹیریا وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ سکتے ہیں، اس لیے ماہرین صحت 3 استعمال کے بعد تولیہ دھونے کی تجویز دیتے ہیں۔

    ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیںچاہے آپ صبح نہاتے ہیں، رات کو، یا دن میں دو بار، آپ ممکنہ طور پر اپنا تولیہ روزانہ چند بار استعمال کر رہے ہیں، اور مسلسل چند دنوں تک اسے دوبارہ استعمال کرنے سے بعض مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ نہانے کے تولیوں کو کثرت سے دھونا واقعی میں ایک مشکل کام ہے، لیکن ایسا کرنے سے آپ کئی مسائل سے خود کو بچا سکتے ہیں

    یہ کیل مہاسوں کا سبب بن سکتا ہے

    ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیںہم سب اپنی جلد کے حوالے سے فکرمند ہوتے ہیں اور حتی الامکان اس کا خیال رکھتے ہیں۔ ہم اپنی جلد کو صاف رکھتے ہیں اور اس قکی مناسبت سے اسکن کئیر روٹین پر پابندی سے عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ سب کرنے کے بعد بھی اگر چہرے پر کیل مہاسے نمودار ہوں تو اس کی وجہ کئی دن سے استعمال ہونے والا تولیہ ہو سکتا ہے۔

    جلدی بیماریوں سے متعلق مشورے کیلئے ماہر ڈرماٹولوجست سے رابطے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

     یہ چونکہ گھنٹوں گیلا رہتا ہے اس لیے اس پر تیل، میل اور مردہ جلد کے خلیات جمع ہو کر بیکٹیریا کو افزائش کے لیے ایک بہترین جگہ فراہم کرتے ہیں۔ اگر اسے باقاعدگی سے نہ دھویا جائے تو اس کے ریشے بیکٹیریا سے بھر جاتے ہیں جو بعد میں آپ کے چہرے پر منتقل ہو جاتے ہیں۔

    یہ آپ کی جلد میں جلن پیدا کر سکتا ہے

    ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیںچہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے آپ جو بھی معمولات اپنا لیں اگر آپ کا تولیہ صاف نہیں ہے تو یہ ان تمام کاوشوں پر نہ صرف پانی پھیر سکتا ہے بلکہ اسکی وجہ سے آپکی جلد زیادہ حساس ہو سکتی ہے۔   گندے تولیوں کو دوبارہ استعمال کرتے رہنے سے وہ وائرس اور فنگس سے آلودہ ہو جاتے ہیں اس سے انفیکشن پھیل سکتا ہے۔ اگر یہ جراثیم جلد پر آجائیں تو اس سے جلد سرخی  مائل ہو سکتی ہے۔

    انفیکشئیس بیماریوں کیلئے ہمارے ماہر ڈاکٹروں سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

    یہ جلد کے مسائل کو مزید بگاڑ سکتا ہے  ایک تولیہ دو دن سے زيادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے وجہ جانیں

    اگرچہ گندے تولیوں کا دوبارہ استعمال عام جلد کو بھی زیادہ حساس بنا سکتا ہے، لیکن اگر پہلے سے ہی آپ کی جلد خشک اور نازک ہو تو پھر اس سے ہونے والا نقصان بڑھ سکتا ہے۔ اگر آپ کی جلد مہاسوں کا شکار ہے یا آپ کو کوئی اور جلدی بیماریاں ہیں، جیسے ایکزیما، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی جلد کی رکاوٹ اتنی مضبوط نہیں ہے جتنی کہ ہونی چاہیے، اور گندا تولیہ استعمال کرنے سے مسام بند ہو سکتے ہیں۔ جس سے آپ کی جلد پر کیل، مہاسے اور زیادہ بڑھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ  بھی  جلد کے مسئلے سے دوچار ہیں تو ابھی اس لنک پر کلک کریں اور ماہر ڈاکٹر کی راہنمائی حاصل کریں ۔

      یہ بالوں کے جھڑنے کا باعث بن سکتا ہے

      اگرچہ اپنے بالوں کو باقاعدگی سے دھونا اور بالوں کی مناسبت سے درست شیمپو، کنڈیشنر کا استعمال آپ کے بالوں کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے، اسی طرح صاف ستھرا تولیہ استعمال کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ کیوں کہ  میلے تولیے سے بال خشک کرنے سے بال گر سکتے ہیں۔ گندے تولیے سے بال خشک کرنے سے چہرے اور کھوپڑی میں فنگس اور اسٹیف انفیکشن منتقل ہو سکتا ہے۔

    بیکٹیریل اسٹیف انفیکشن آپ کی کھوپڑی کی جلد کے لیے خاص طور پر نقصان دہ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کی وجہ سے بالوں کے فوکیکلز میں سوزش ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے بال گر سکتے ہیں۔

    مرہم ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

    AndroidIOS

    Related

    Acne Free Skin One towel should not be used for more than two days urdu
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      میپل شربت بمقابلہ شہد: صحت مند اور فٹ کون سا ہے؟

      June 26, 2022

      کیا کانٹیکٹ لینز کا استعمال بینائی پر اثر انداز ہوسکتا ہے؟

      June 26, 2022

      پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے کی آخر علامات و جوہات کیا ہیں؟

      June 25, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.