لاہور کے پانچ بہترین سیکسولوجسٹ

Reading Time: 3 minutes

ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے مسائل ہیں جن کے بارے میں بات کرنا باعث شرمندگی سمجھا جاتا ہے،چاہے وہ عورت کے مسائل ہو یا مرد کے۔مردوں کے بھی بہت سے ایسے جنسی مسائل ہیں،جس کے بارے میں کسی سے ذکر نہیں کرتے لیکن ہم ان تمام مسائل کا حل جنسی مسائل کے ڈاکٹرسے معلوم کر سکتے ہیں۔ایک اچھا سیکوسولوجسٹ مردوں کے بہت سے پوشیدہ امراض کا حل کرتا ہے۔مردوں کو کونسے جنسی مسائل ہوتے ہیں اور سیکوسولوجسٹ کن مسائل کا حل کرتا ہے یہ جاننے کے لئے یہ مضمون مددگار ثابت ہوگا۔

سیکوسولوجسٹ کون ہوتے ہیں؟-

سیکوسولوجسٹ انسانی جنسیت کا مطالعہ کرتے ہیں،یہ مردوں اور خواتین کے جنسی زندگی کو متاثر کرنے والےمسائل کو حل کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔مزید برآں یہ عضوتناسل،انزال کی پریشانی رابطے کا خوجیسی پریشانیوں کو حل کرتے ہیں۔

سیکوسولوجسٹ کن مسائل کا حل کرتے ہیں؟-

سیکوسولوجسٹ مردوں کے جن مسائل کو حل کرتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
قبل از وقت انزال
مردانہ کمزوری
ہائیڈروسیل
جنسی خرابی کی شکایت
ازدواجی تعلق میں پریشانی
ذہنی امور
مردانہ جنسی فعل
عضو تناسل میں تناؤ کا نہ ہونا
یہ وہ تمام مسائل کا حل پیش کرتے ہیں جو ازدواجی تعلق میں پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔

لاہور کےمشہور سیکسولوجسٹ-

ڈاکٹر محمد حارث بخاری

ڈاکٹر محمد حارث بخاری لاہور میں سیکسولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کر رہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں25 سال کا تجربہ ہے،ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Sexologist
MBBS,FECSM,PHD,WPA-CMA(Diploma)psy

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام 7:30 بجے سےرات 11:55
کلینک
لاہور سپیشلسٹ کلینک
پیر،جمعرات۔ہفتہ
شام7:30 بجے سے رات 11:55

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینکہ2500روپے

ڈاکٹر ریٹائرڈ برگیڈر رمضان چوہدری

ڈاکٹر برگیڈر رمضان چوہدری لاہور میں انڈرولوجسٹ کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ان کا اس فیلڈ میں 40 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Sexologist
Endourlogist,Urologist

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
حمید لطیف ہسپتال لاہور
پیرسے ہفتہ
صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کلینکہ3000روپے

ایسوسی ایٹ پر وفیسرڈاکٹر محمد فاروق-

ڈاکٹر محمد فاروق لاہور میں یورولوجی کےایسوسی ایٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ان کے پاس اس فیلڈ میں31 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Sexologist،Urologist
Endourologist
MBBS,FCPS(Urology)FCPS(Surgery)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 11:30 بجے سےرات 11:55 بجے تک
کلینک
فاروق یورولوجی کلینک
پیر سے ہفتہ
رات8 بجے سے11 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینکہ2000روپے

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محمود-

 

اسسٹنٹ پروفیسر ڈآکٹر اطہر محمود لاہور میں یورولوجسٹ کےاسسٹنٹ پروفیسر کے طور پرکام کررہے ہیں۔ان کے پاس 15 سال کا تجربہ ہے۔ان کے مریض ان سے بہت مطمئن ہیں۔

قابلیت-

Sexologist
Urologist,Endourologist
MBBS,FCPS (Urology)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
شام 4 بجے سے 9
کلینک
اکرم میڈیکل کمپلیکس ہسپتال لاہور
پیرسے جمعرات
دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1000 روپے
کلینکہ2500روپے

پروفیسر ڈاکٹر خیزر حیات گوندل

پروفیسر داکٹر خیزر حیات گوندل لاہور میں یورولوجسٹ کے پروفیسر کے طور پر کام کررہے ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں26 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Sexologist,Urologist,Endourologist
MBBS,FCPS,Training Laproscopic Surgery

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے ہفتہ
صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
ڈاکٹرز ہسپتال لاہور
پیرسے ہفتہ
شام6 بجے سے 8 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2500 روپے
کلینکہ2500روپے
آپ کو کسی بھی قسم کے جنسی مسائل کا سامنا ہے تو آپ مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ کی مدد سے ڈاکٹر سے رجوع کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اس نمبر پر 03111222398 کال کی مدد سے آن لائن کنسلٹشن بھی لے سکتے ہیں۔

The following two tabs change content below.

Leave a Comment