لاہور کے پانچ ماہرِغذائیت

Reading Time: 4 minutes

متوازن غذا اور ورزش انسان کو تندرست کے ساتھ ساتھ جوان بھی رکھتی ہے۔ہمیں صحت مند رہنے کے لئے اچھی غذا کے ساتھ ورزش بھی لازمی کرنی چاہیے،تاکہ ہم خوشگوار اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ بیماریوں سے پاک اور خوشگوار زندگی گزارے لیکن اس جدید دور میں انسان کے رہن سہن کے ساتھ کھانا پینا بھی مغربی طرز کا ہوگیا ہے،ہماری نوجوان نسل زیادہ تر فاسٹ فوڈ کو پسند کرتی ہے جو وقتی طور پر لطف تو دیتی ہے لیکن آہستہ آہستہ یہ ہمارے جگر معدے کو ناکارہ بنادیتی ہے۔جب انسان بلڈ پریشر ،شوگر اورمعدے کے مسائل سے دوچار ہوتا ہے تو انہیں چیزوں کے کھانے کا نتیجہ ہوتا ہے۔لیکن ہم اپنے کھانے کے اوقات کیا رکھیں اور کس وقت کیا کھائیں یہ ہم ایک اچھے ماہرِ غذائیت سے جان سکتے ہیں اور ایک ماہرِغذائیت کا پتہ ہم مرہم۔پی،کے کی ویب سائٹ سے معلوم کر سکتے ہیں،جو ہماری بہتر طور پر راہنمائی کرے گا۔

ماہر غذائیت کون ہوتے ہیں؟-

ماہرِغذائیت خوراک اور غذا کے ماہر ہوتے ہیں ،وہ لوگوں کو صحت مند طرزندگی کے بارے میں بتاتے ہیں،وہ لوگوں کو متوازن غذا اور صحت سے متعلق مسائل کا مشورہ دیتے ہیں۔

ماہرِ غذائیت کن مسائل کا حل کرتے ہیں؟-

ماہر غذائیت جن مسائل کا حل کرتے ہیں وہ مند رجہ ذیل ہیں؛
ڈائیٹ پلان
وزن میں کمی
متوازن خوراک
پرہیزی کھانا
وزن کو بڑھانا
پریگنینسی میں غذا
پی۔کوز

مشہور ماہرِغذائیت-

صباحت زبیر

صباحت زبیر لاہور میں ماہرِغذائیت کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں10 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Dietitian,Nutritionist
BSc (food and Nutrition) Msc ( food and Nutrition)RDD

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر ،منگل،جمعرات،جمعہ
شام 4 بجے سے 6 بجے تک
کلینک
اقرا میڈیکل کمپلیکس جوہر ٹاؤن لاہور
پیر سے جمعرات
دوپہر 12 بجے سے 1:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 2000روپے

رضوان احمد-

                                               رضوان احمد لاہور میں ماہرِغذائیت کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں ان کے پاس اس فیلڈ میں8 سال کا تجربہ ہے۔ ہے۔

قابلیت-

Dietitian,Nutritionist
Clinical Dietition and Wellness Counselor, Bsc ( Queen University) MPEC(Cornell UNIVERSITY
PDE (Harverd Medical School)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام 5:30 بجے سے 7:30 بجےتک
کلینک
انیشنل ہسپتال لاہور
پیر سے اتوار
شام 4:30 بجے سے 6:30 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،3000 روپے
کلینک ، 3000روپے

ڈاکٹر سفینہ امجد-

ڈاکٹر سفینہ امجد ماہرِ غذائیت کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہی ہیں ۔ان کے پاس اس فیلڈ میں11 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Dietitian,Nutritionist
MSc food and Nutrion,PGDD, M.phill food and Nutrition
PHD Scholar( Clinical Nutrition)

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک
کلینک
پنجاب میڈیکل سنٹر لاہور
پیر ،منگل ،جمعرات،جمعہ
شام 4 بجے سے 9 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،1500 روپے
کلینک ، 2000روپے

ڈاکٹر شہلہ جاوید-

ڈاکٹر شہلہ جاوید لاہور میں ماہر غذائیت کی کنسلٹنٹ کے طور پر پریکٹس کررہی ہیں،ان کے پاس اس فیلڈ میں25 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Dietitian,Nutritionist
MBBS,DTM,H (UK),DCH

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
دوپہر 12 بجے سے رات 9 بجے تک
کلینک
اکرم میڈیکل کمپلیکس ہسپتال لاہور
منگل،جمعہ ،ہفتہ
شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 3000روپے

یومنہ چھٹہ-

یومنہ چھٹہ لاہور میں ماہرِ غذائیت کی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں ،ان کے پاس اس فیلڈ میں3 سال کا تجربہ ہے۔

قابلیت-

Dietitian,Nutritionist
BS (Hons) food Nutrition, Dietetics, PGDD

اوقات کار-

وڈیو کنسلٹیشن
پیر سے اتوار
شام 7:30 بجے سے 9:30 بجے تک
کلینک
بحریہ انٹر نیشنل آرچرڈلاہور
پیر سے جمعہ
صبح 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

فیس-

وڈیو کنسلٹیشن ،2000 روپے
کلینک ، 1500روپے
اگر آپ ڈائیٹ پلان چاہتے ہیں،اپنا وزن کم یا زیادہ کر نا چاہتے ہیں تو آپ ان ماہرِ غذائیت سے مرہم۔پی۔کے کی ویب سائٹ سے اپاینمنت بک کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ وڈیو کال یا اس نمبر پر 03111222398 آن لائن کنسلٹشن لے سکتے ہیں۔

The following two tabs change content below.
Avatar
I developed writing as my hobby with the passing years. Now, I am working as a writer and a medical researcher, For me blogging is more of sharing my knowledge with the common audiences

Leave a Comment