Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Forum
    • Special Offers
    • Healthblog
    • Healthy Lifestyle
    • Women’s Health
    • Skin Care
    • Fitness & Exercise
    • Health News
    • Dental Health
    • Skin Care
    • Sonology
    • Mental Well-Being
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»پیٹ پر چربی چڑھنےیا توند نکل آنے کی وجوہات و علاج
    Healthy Lifestyle

    پیٹ پر چربی چڑھنےیا توند نکل آنے کی وجوہات و علاج

    Erum YasirBy Erum YasirJanuary 30, 2022Updated:January 29, 20226 Mins Read
    توند نکلنے کی چند وجوہات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    توند نکلنے کی چند وجوہات میں پیٹ کی اضافی چربی ہے  پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی کی مقدار میں اضافہ صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے

    توند نکلنے کو میٹابولک سینڈروم ذیابطیس ٹائپ 2 امراض قلب اور کینسر سمیت دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھانے والا ایک بڑا عنصر بھی مانا جاتا ہے

     

    توند

    پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو طبی زبان میں ورسیکل فیٹ کہا جاتا ہے جو کہ جگر اور شکم کے دیگر اعضا پر جمع ہوجاتی ہے یہاں تک کہ بظاہر دبلے پتلے افراد میں بھی یہ چربی جمع ہوسکتی ہے جس سے طبی مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے

    یہ چربی صرف پیٹ اور کمر کے ارگرد موجود جلد یا کھال کے نیچے ہی نہیں رہتی بلکہ متعدد اعضا تک پہنچتی ہے یہ آنتوں جگر اور معدے کے ارگرد پھیل جاتی ہے جبکہ شریانوں پر اس کی تہہ بن جاتی ہے

    ویسے تو کمر کی پیمائش سے توند کی چربی کا تعین کرنا ممکن نہیں کیونکہ اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ کتنی گہرائی تک ہوتی ہے مگر اس سے اشارہ مل سکتا ہے کہ آپ کو طبی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے مردوں میں 40 انچ اور خواتین میں 35 انچ یا اس سے زیادہ کمر خطرے کی گھنٹی ہوتی ہے

     توند

    Table of Content

    • توند نکلنے کی عام عادات اور وجوہات
    • عمر میں اضافہ
    • جینیاتی اثر
    • جسمانی طور پر کم متحرک ہونا
    • نیند کی کمی
    • تنائو اور غذا کا تعلق
    • تمباکو نوشی بھی اس کا سبب
    • ٹرانس فیٹ کا بہت زیادہ استعمال
    • معدے میں بیکٹریا کا توازن بگڑنا
    • ادویات

    توند نکلنے کی عام عادات اور وجوہات

    ضرورت سے زیادہ کھانا اگر آپ اتنی کیلوریز جزوبدن بنارہے ہیں جتنی جلا نہیں پاتے تو جسم کے ہر حصے میں وزن کا اضافہ ہوتا ہے جس میں پیٹ اور کمر کے ارگرد کا حصہ بھی ہے لگ بھگ آدھا کلو وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 500 کیلوریز کم کرنا ہوتی ہے جو سننے میں تو بہت زیادہ ہے مگر اتنی مشکل بھی نہیں

    جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات سے گریز کرکے ایسا آسانی سے ممکن ہوتا ہے اور ان کی جگہ کم کیلوریز والی غذا کو دینا بہتر ہوتا ہے موٹاپے کو کم کرنےاور ماہر ڈاکٹر سےمشورے کے لیے مرہم ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ وزٹ کریں یاپھر 0311122398 پر رابطہ کریں

    توند

    عمر میں اضافہ

    عمر بڑھنے کے ساتھ انسان کی عقل میں بھی اضافہ ہوتا ہے مگر پیٹ اور کمر کے ارگرد کے لیے یہ اتنا اچھا نہیں ہوتا ہر گزرتے برس کے ساتھ مسلز کا حجم گھنٹے لگتا ہے جبکہ میٹابولزم کی رفتار کم ہوتی ہے

    تو جوانی میں جتنی کیلوریز کو جلانا آسان نہیں ہوتا اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ جوانی کی عمر جتنی غذا کا استعمال بھی موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے اس کی روک تھام کے لیے یا تو غذائی کیلوریز کی مقدار کم ریں یا مسلز بنانے والی ورزشوں کو معمول کا حصہ بنائیں

    توند

    جینیاتی اثر

    اگر آپ درست مقدار میں کھاتے ہیں اور ورزش کرتے ہیں مگر پھر بھی توند نکل رہی ہے یا گھٹ نہیں رہی تو پھر یہ جینیاتی اثر بھی ہوسکتا ہے اس کا ایک اشارہ خاندان میں لوگوں کو موٹاپے کا سامنا بھی ہے جسم کس طرح کیلوریز کو جلائے گا

    پیٹ بھرنے کا احساس اور توند وغیرہ کو جینز کنٹرول کرتے ہیں تاہم اچھی بات یہ ہے کہ خاندان میں اگر توند کا مسئلہ اکثر افراد کو لاحق ہو بھی تو بھی جینز پر آپ درست غذا اور مناسب ورزش کے ذریعے کنڑول حاصل کرسکتے ہیں موٹاپا کم کرنے اور وزن کنٹرول کرنے کے لیے موٹاپا کم کرنے والے ڈاکٹر سے رجوع کریں

    توند

    جسمانی طور پر کم متحرک ہونا

    اگرچہ غذا جسمانی وزن میں اضافے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے تاہم اگر آپ دن میں 10 گھنٹے سے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں تو یہ بھی توند نکلنے کی ایک بڑی وجہ ہے پیٹ اور کمر کے ارگرد اس اضافی چربی کے اجتماع سے سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک ہفتے میں کم از کم 150 منٹ کی معتدل جسمانی سرگرمیاں جیسے تیز چہل قدمی کو عادت بنالیں یا 75 منٹ کی سخت ورزش کریں یا وزن میں کمی کے لیے وزن کم کرنے والے ڈاکٹر سے رابطہ کریں

    نیند کی کمی

    نیند کی کمی بھی جسمانی وزن میں اضافے میں کردار ادا کرتی ہے ہمارا جسم ایسے ہارمونز بناتا ہے جو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتے ہیں نیند کی کمی کے باعث ان ہارمونز کے افعال متاثر ہوتے ہیں جبکہ نیند کی کمی کے نتیجے میں لوگ زیادہ کھانے لگتے ہیں جس سے بھی توند نکلنے کا امکان بڑھتا ہے

    تنائو اور غذا کا تعلق

    بہت زیادہ تنائو ذہنی صحت کے ساتھ جسمانی وزن پر بھی اثرانداز ہوتا ہے تنائو کے نتیجے میں ایک ہارمون کورٹیسول کا اخراج ہوتا ہے جو زیادہ چربی اور کیلوریز والی غذائیں جیسے جنک فوڈ کی خواہش کو بڑھاتا ہے

    کورٹیسول پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی کے ذخیرے کا عمل بھی تیز کرتا ہے تنائو سے نیند بھی متاثر ہوتی ہے جس کا نتیجہ بھی جسمانی وزن میں اضافے کی شکل میں نکلتا ہے

    توند

    تمباکو نوشی بھی اس کا سبب

    ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر تمباکو نوشی سے بھی توند نکلتی ہے جی ہاں تمباکو نوشی کی عادت کے نتیجے میں پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی زیادہ جمع ہوتی ہے جو امراض قلب اور دیگر دائمی امراض کا باعث بنتی ہے تو اگر آپ اس عادت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو توند سے بچنا بھی اس کی ایک اہم وجہ ہوسکتی ہے

    ٹرانس فیٹ کا بہت زیادہ استعمال

    یہ مصنوعی چکنائی نقصان دہ ایل ڈی ایل کی سطح بڑھا کر امراض قلب اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھاتی ہے ٹرانس فیٹس میں بننے والی غذائوں میں چکنائی اور کیلوریز بہت زیادہ ہوتی ہیں اور جسمانی وزن میں اضافے کا باعث بنتی ہیں

    بسکٹ بیکری میں تیار اشیا تلی ہوئی اشیا فرائیڈ چکن وغیرہ میں ٹرانس فیٹس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے تو ان سے گریز بہتر ہوتا ہے

    معدے میں بیکٹریا کا توازن بگڑنا

    ہماری آنتوں میں اربوں بیکٹریا ہوتے ہیں ان میں سے کچھ یبکٹریا خوراک کو ہضم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں جبکہ دیگر غذا کو گھلا کر جسم کو زیادہ کیلوریز جذب کرنے اور چکنائی سے توانائی فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں دہی وغیرہ میں پائے جانے والے پروبائیوٹیکس توند کو گھلانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں

    ادویات

    جسمانی وزن میں اضافے کی ایک وجہ مخصوص ادویات کا استعمال بھی وہتا ہے ان میں کچھ ذیابیطس کی دوائیں ہیں کچھ سکون آور اسٹرائیڈز اور چند دیگر مخصوص دوائیں شامل ہیں

    causes of flatulence
    Erum Yasir

      Related Posts

      دوا کے بغیر شوگر لیول کم کرنا

      شوگر کے لیول کو بغیر دوا کے کنٹرول کرنے کے آزمودہ طریقے

      June 1, 2023
      گھنی پلکوں کے لیے گھریلو ٹوٹکے

      پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کے لیے قدرتی اجزاء کا استعمال کریں

      May 26, 2023
      کچا آم

      کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک

      May 25, 2023

      Comments are closed.

      Read More
      • Health Blog
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Medicine
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health

      Download our app

      Lab Tests

      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan

      Top Cities

      • Lahore
      • Karachi
      • Islamabad
      • Rawalpindi
      • Faisalabad
      • Peshawar
      • Multan
      • Quetta
      • Gujranwala
      • Sargodha
      • Hyderabad
      • Bahawalpur
      • Sialkot
      • Rahim Yar Khan
      • View All Cities

      Top Hospitals

      • City International Hospital
      • Doctors Hospital
      • Hameed Latif Hospital
      • Akram Hospital
      • Chughtai Medical Center
      • Iqra Medical Complex Hospital
      • Surgimed Hospital
      • Omar Hospital & Cardiac Centre
      • Hilal-E-Ahmar House Hospital
      • Health Icon Medical & Diagnostic Centre
      • Khan Medical City Hospital
      • Faisal Hospital
      • Saleem Medical Complex Hospital
      • Kanan Clinic
      • View All Hospitals

      Top Specialities

      • Dermatologist
      • Neurologist
      • Gynecologist
      • Urologist
      • Gastroenterologist
      • Pulmonologist / Lung Specialist
      • Orthopedic Surgeon
      • Pediatrician
      • General Physician
      • Nephrologist
      • Sexologist
      • Ent Specialist
      • Eye Surgeon
      • Neuro Surgeon
      • View All Specialities

      PMC Verified Doctors

      Authentic & updated information

      Money back guarantee

      We return money within 48 hours

      12/7 customer support

      Well-trained & Supportive team

      Secure online payment

      We possess SSL / Secure сertificate

      • Privacy Policy
      • Delivery Policy
      • Refund Policy
      • Payment Terms
      • Cancellations Policy
      • Terms of Use
      • FAQs
      • About Us
      • Contact Us
      • Doctors
      • Partnerships
      • Careers
      • Help me Marham
      • Invite Friends & Family

      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. – All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.