Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»ورزش باقاعدگی سے کرنا جنسی صحت کے لئے کیوں ضروری
    Healthy Lifestyle

    ورزش باقاعدگی سے کرنا جنسی صحت کے لئے کیوں ضروری

    Mobeen AftabBy Mobeen AftabFebruary 9, 20225 Mins Read
    جنسی صحت کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرنا کیوں ضروری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • مردوں کے لئے
    • خواتین کے لئے
    • جنسی صحت کی اہمیت
    •  دوران خون میں تیزی
    • قوت برداشت میں اضافہ
    •     اعتماد میں اضافہ
    •  تناؤ کی سطح میں کمی
    •     مجموعی صحت میں بہتری
    • جنسی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش ضروری کیوں
    Reading Time: 4 minutes

    ورزش اچھی جسمانی صحت کے لیے ضروری ہے چاہے ہم ورزش کریں یا نہیں ہم سب اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ورزش جنسی صحت کیلئے بھی انتہائی اہم ہے۔

    مردوں کے لئے

    جنسی صحت کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرنا کیوں ضروریامریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق، تینتالیس فیصد خواتین اور 31 فیصد مرد اکثر موٹاپے اور ورزش کی کمی کی وجہ سے کسی نہ کسی طرح کی جنسی کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔ دی جرنل آف سیکسول میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مرد موٹاپے کا شکار ہیں یا انکا بی ایم آئی زیادہ ہے ان میں عضو تناسل کے تناو میں خرابی کا شکار ہونے کا امکان 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

    اگر آپ کو جنسی صحت سے متعلق رہنمائی درکار ہے تو اس لنک پر کلک کریں۔

    خواتین کے لئے

    جنسی صحت کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرنا کیوں ضروریاوبیسیٹی’ میں شائع شدہ  ایک مطالعہ میں تقریباً نصف موٹی خواتین نے جنسی سرگرمی، خواہش اور کارکردگی میں مسائل کی اطلاع دی۔

    دی جرنل آف سیکسوئل میڈیسن میں شائع ہونے والی 2021 کی ایک تحقیق کے مطابق، جو خواتین ہفتے میں چھ گھنٹے ورزش کرتی ہیں، ورزش نہ کرنے والی خواتین کے مقابلے میں کم جنسی تکالیف اور  کلیٹرل شریانوں کے مسائل کا شکار ہوئیں ۔ ایکسرسائز کرنے والی خواتین نے خواہش، جوش، لیوبریکیشن اور آرگیزم کی نمایاں طور پر بہتری بھی ظاہر کی۔

    ماہر گائناکالوجسٹ سے مشورے کے لئے اس لنک پر کلک کریں ۔

    جنسی صحت کی اہمیت

    جنسی صحت کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرنا کیوں ضروریلاس اینجلس کے سیڈارز- سینائی میڈیکل سینٹر کے یورولوجسٹ اور جنسی صحت کے ماہر ڈاکٹر کیرین ایلبر جنسی صحت کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ ایک طبی مسئلہ ہے جس سے ہمیں کسی کی مجموعی صحت تندرستی کے ایک حصے کے طور پر نمٹنا چاہیے، لیکن اس موضوع کو اب بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔”

    ایلبر اور دیگر ماہرین کہتے ہیں کہ جنسی صحت پر گفتگو کو معیوب نہیں سمجھنا چاہئے کیونکہ جنس انسانی وجود کا اہم حصہ ہے۔ جسکا مقصد صرف افزائش نسل نہیں ہے۔ بلکہ معیاری جنسی سرگرمی آپ کی ذہنی اور جذباتی صحت، آپ کے معیار زندگی اور آپ کے قریبی تعلقات کی مضبوطی پر بڑا اثر ڈالتی ہے۔ مطالعات یہ ثابت کرتے ہیں کہ جنسی تعلقات اور جوڑوں کی باہمی محبت ایک دوسرے کو سمجھنے، قبول کرنے اور خیال رکھنے کے لئے اہم ہیں۔ باقاعدگی سے ورزش کرنے کے بہت سے جسمانی اور دماغی فوائد میں سے کچھ یہ ہیں:

       اہم نوٹ: ورزش کا کوئی بھی نیا پروگرام شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ درد محسوس کرتے ہیں تو فوری طور پر بند کردیں۔

     دوران خون میں تیزی

         تمام جسمانی ورزشیں آپ کے خون کے بہاؤ کو بڑھاتی ہیں ، جو صحتمند بلڈ سرکولیشن سسٹم کیلئے ضروری ہے۔ صحتمند دوران خون جنسی سرگرمی میں جوش کیلئے اہم ہے۔ مردوں میں، یہ عضو تناسل کا تناو حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے، اور خواتین میں، یہ اندام نہانی کی چکنائی اور کیلٹورل احساس میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    قوت برداشت میں اضافہ

       جب آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں، تو آپکی قوت برداشت بڑھتی ہے۔ یہ آپ کی جنسی صحت کے لیے اہم ہے، کیونکہ جنسی تعلق بذات خود ایک ورزش ہے۔ امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ آدھے گھنٹے کی جنسی سرگرمی مردوں میں 125 اور خواتین میں تقریباً 100 کیلوریز جلا سکتی ہے۔

        اعتماد میں اضافہ

        جب آپ باقاعدگی سے ورزش کی عادت بنا لیتے ہیں، تو آپ زیادہ تندرست اور دبلا محسوس کرتے ہیں۔ اس سے آپکی خود اعتمادی میں  اضافہ ہوتا ہے” ۔ جرنل آف پرسنالٹی میں شائع ہونے والی 2019 کی ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ خواتین پراعتماد مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں۔

     تناؤ کی سطح میں کمی

          تناؤ، اضطراب یا افسردہ ہونا لبیڈو کو کم کر سکتا ہے۔ انڈین جرنل آف سائیکاٹری میں شائع ہونے والی 2018 کی ایک تحقیق کے مطابق، ڈپریشن کا تعلق اکثر جنسی عمل سے متعلق مسائل سے ہوتا ہے، اور ڈپریشن جتنا شدید ہوگا، مسائل اتنے ہی بدتر ہوں گے۔ تناؤ، اضطراب اور افسردگی کا علاج ایکسرسائز سے کیا جا سکتا ہے، جو سیکس ڈرائیو کو بھی زندہ کرسکتی ہے۔   ڈاکٹر ایلبر کہتے ہیں کہ اینٹی ڈپریسنٹس آپ کے لبیڈو کو بھی متاثر کرتے ہیں، لہذا اگر ورزش کرنے سے آپ کی خوراک کو کم کرنے یا انہیں مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، تو بہتر ہے۔

        مجموعی صحت میں بہتری

    جنسی صحت کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرنا کیوں ضروریباقاعدگی سے ایکسرسائز کرنے سے مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔  ہائی بلڈ پریشر و ذیابیطس جیسی مہلک بیماریوں سے بچنے میں بھی مدد مل سکتی ہے، جسکی بعض دوائیں جنسی جوش کو روکتی ہیں۔ یہ دونوں بیماریاں عضو تناسل میں موجود چھوٹی رگوں کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں عضو تناسل کی خرابی ہوتی ہے۔ درحقیقت، عضو تناسل کی خرابی اکثر ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے پہلے نمایاں ضمنی اثرات میں سے ایک ہے۔

    ہائی بلڈ پریشر کے علاج کیلئے ماہر ڈاکٹر سے مشورے کیلئے اس لنک پر کلک کریں ۔

    جنسی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش ضروری کیوں

         ایکسرسائز کی ضروری مقدار ہر شخص کے لے مختلف ہو سکتی ہے۔ لہذا بہتر ہے کہ آپ اپنے معالج سے رجوع کریں۔ ماہرین کے مطابق ایکسرسائز کی مختصر مدت، جیسے کہ باقاعدگی سے تیز چہل قدمی، آپ کی جنسی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے۔ لیکن خیال رہے کہ اسے ضرورت سے زیادہ نہ کر یں۔

    تاہم اگر آپ اب بھی ایکسرسائز کیلئے سنجیدہ نہیں ہیں تو ڈاکٹر ایلبر کی اس وارننگ پر غور کریں۔ “مشہور مثل، ‘اسے استعمال کریں یا اسے کھو دیں، کے مصادق آپ کے پیلوک اعضاء جسم کے کسی دوسرے حصے کی طرح ہیں۔ اگر آپ انہیں استعمال نہیں کرتے ہیں تو آپ کام کرنے سے محروم ہو جائیں گے۔”

    Related

    urdu Why exercise is important for sexual health
    Mobeen Aftab

      میں مبین آفتاب اردو کانٹنٹ رائٹر ، میں تعلیم کے شعبے سے منسلک ہوں۔ ویسے تو عمر کے لحاظ سے میں 32 سال کا ہوں پر تجربے کے اعتبار سے اپنی عمر سے کئی گنا بڑا ہوں میں ایک بچی کا باپ ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہماری نئی نسل اردو کو وہ مقام دے جو بحیثیت ایک قومی زبان اس کا حق ہے۔

      Related Posts

      خربوزہ کے بیج کے صحت کے حوالے سے 7 اہم فوائد جانیں

      May 17, 2022

      لیموں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے جو صحت اور خوبصورتی بڑھائیں

      May 17, 2022

      Rice Water for Hair Growth – What does Rice Water do for your Hair?

      May 17, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.