Marham
    Facebook Twitter Instagram
    Marham
    • Doctors
      • Dermatologist
        • Dermatologists in Lahore
        • Dermatologists in Karachi
        • Dermatologists in Islamabad
        • Dermatologists in Pakistan
      • Gynecologist
        • Gynecologists in Lahore
        • Gynecologists in Karachi
        • Gynecologists in Islamabad
        • Gynecologists in Pakistan
      • Child Specialist
        • Child Specialists in Lahore
        • Child Specialists in Karachi
        • Child Specialists in Islamabad
        • Child Specialists in Pakistan
      • Gastroenterologist
        • Gastroenterologists in Lahore
        • Gastroenterologists in Karachi
        • Gastroenterologists in Islamabad
        • Gastroenterologists in Pakistan
      • Psychiatrist
        • Psychiatrist in Lahore
        • Psychiatrist in Karachi
        • Psychiatrist in Islamabad
        • Psychiatrist in Pakistan
      • Neurologist
        • Neurologist in Lahore
        • Neurologists in Karachi
        • Neurologist in Islamabad
        • Neurologist in Pakistan
      • General Physician
        • General Physician in Lahore
        • General Physician in Karachi
        • General Physician in Islamabad
        • General Physician in Pakistan
      • View All Specialities
      • Find doctor by disease
        • Coronavirus
        • Diabetes
        • High Blood Pressure
        • Typhoid Fever
        • View all doctors by disease
      • Find doctor by service
        • Open Heart Surgery
        • Braces
        • Hydrafacial
        • Vitro Retinl Surgery
        • Chemotherapy
        • View all doctors by service
      • Find doctor via city
        • Doctors in Lahore
        • Doctors in Karachi
        • Doctors in Islamabad
        • Doctors in Peshawar
        • Doctors in Quetta
        • Doctors in All Cities – Pakistan
      • Find Surgeon
        • Hernia
        • Endoscopy
        • Liver Transplant
        • Knee Replacement
        • Find best surgeons
      • Find special offers
        • Skin Whitening Treatment
        • Hair Removal Laser
        • View All Special Offers
    • Consult Online
      • All Online Doctors
      • Ask Doctor – Q/A Forum
      • Online Gynecologist
      • Online Urologist
      • Online Psychologist
      • Online Stomach Specialist
      • Online Psychiatrist
      • Online General Physician
      • Online Dermatologist
      • All Online Specialities
    • Hospitals
      • Hospitals in Lahore
        • Hameed Latif Hospital
        • Doctors Hospital
        • National Hospital
        • All Hospitals in Lahore
      • Hospitals in Karachi
        • Agha Khan Hospital
        • National Hospital
        • Medicare Hospital
        • All Hospitals in Karachi
      • Hospitals in Islamabad
      • Hospitals in Multan
      • Hospitals in Rawalpindi
      • Hospitals in Faisalabad
      • Hospitals in Gujranwala
      • Hospitals in Sargodha
      • Hospitals in Peshawar
      • Hospitals in Sialkot
      • Hospitals in Pakistan
    • Lab Tests
      • Chughtai Lab – 20% OFF
      • Dr. Essa’s Lab – up to 15%
      • Citilab – up to 15%
      • One Health Labs – up to 20%
      • CLINLAB – up to 20%
      • Labs in Lahore
      • Labs in Karachi
      • Labs in Islamabad
      • Labs in Pakistan
    • Order Medicines
    • Forum
    • Special Offers
    Marham
    Home»Healthy Lifestyle»تربوز : افطار میں اس کا کھانا جسم کے کن بڑے مسائل کو حل کر سکتا ہے جانیں
    Healthy Lifestyle

    تربوز : افطار میں اس کا کھانا جسم کے کن بڑے مسائل کو حل کر سکتا ہے جانیں

    Ambreen SethiBy Ambreen SethiApril 21, 20215 Mins Read
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    Table of Content

    • تربوز کے افطار میں کھانے کی وجوہات
    • جسم میں پانی کی کمی پورا کرتا ہے
    • غذائيت سے بھر پور
    • کم کیلوری کا حامل
    • لو لگنے سےمحفوظ رکھتا ہے
    • دل کے دورے سے محفوظ رکھے
    • ہاضمے کے عمل کو بہتر بناۓ

    تربوز ایک ایسا پھل ہے جو کہ گرمی کے موسم میں آتا ہے ۔ رمضان کے گرم ترین روزوں میں تربوز جنت سے اترا ہوا تحفہ محسوس ہوتا ہے ۔ یہ وہ واحد پھل ہے جو ایک جانب تو روزے دار کی پیاس بجھاتا ہے۔ اور دوسری جانب اس کو کھانے سے پیٹ بھی بھر جاتا ہے اور بھاری پن بھی نہیں ہوتا ہے

    تربوز کے افطار میں کھانے کی وجوہات

    تربوز کو افطار کے دسترخوان پر لازمی شامل کرنا چاہیے ۔اس کی کچھ اہم وجوہات اس طرح سے ہیں

    جسم میں پانی کی کمی پورا کرتا ہے

    تربوز
    Image Credits: Gulf news

    دن بھر گرمی کے موسم میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کی کمی ہو سکتی ہے ۔ افطار کے وقت پیۓ گۓ پانی یا پھر کسی اور مشروب سے اس کمی کو پورا کرنا ممکن نہیں ہوتا ہے ۔ جب کہ افطار کے وقت تربوز کھانا کئی حوالوں سے مفید ہوتا ہے ۔ اس پھل کے اندر نہ صرف 92 فی صد پانی موجود ہوتا ہے ۔

    بلکہ تربوز کے اندر موجود پانی میگنیشیم ، کیلشیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم جیسے نمکیات سے بھر پور ہوتا ہے ۔ دن بھر کے روزے کی وجہ سے جسم میں ان نمکیات کی کمی ہو جاتی ہے۔ جو کہ صرف پانی یا شربت پی کر پوری نہیں کی جا سکتی ہے ۔

    جسم میں پانی اور ان نمکیا ت کی کمی کے سبب سر درد ، تھکن اور موڈ کی خرابی کی شکایت ہو سکتی ہے ۔ جب کہ افطار کے وقت اس کا استعمال ان مسائل کا بھی خاتمہ کر دیتا ہے

    غذائيت سے بھر پور

    تربوز
    Image Credits: Daily Motion

    تربوز کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اگر ایک جانب یہ جسم کے پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ تو دوسری جانب یہ غذائیت سے اور طاقت سے بھر پور غذا ہے ۔ تربوز وٹامن اے ، بی اور سی سے بھر پور ہوتا ہے ۔

    تربوز کو افطار کے وقت کھانے سے جسم میں موجود ان وٹامن کی دن بھر کی کمی فورا پوری ہو جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں بیٹا کیروٹین اور لائکو پین وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ جو جسم میں دن بھر خالی پیٹ پیدا ہونے والے زہریلے اجزا کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

    کم کیلوری کا حامل

    اکثر افراد کو رمضان کے میہنے میں یہ شکایت ہوتی ہے ۔کہ اس مہینے میں ان کا وزن کم ہونے کےبجاۓ بڑھنا شروع ہو گیا ہے ۔ اس کی ایک وجہ تو بہت زیادہ تلی ہوئي اشیا استعمال ہے ۔ روزے دار ان اشیا کو جسم کی دن بھر کی کمزوری دور کرنے کے لیۓ استعمال کرتے ہیں۔ جب کہ ان کی ہائی کیلوری ویلیو کے سبب ان کے استعمال سے نہ صرف وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ بلکہ کولیسٹرول بھی بڑھتا ہے اور صحت کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

    جب کہ اس کے مقابلے میں تربوز غذائيت سے بھر پور ہونے کےباوجود کم کیلوری والی غذا ہے ۔ اور ایک پیالہ بھر کر تربوز کھانے سے جسم کو صرف 46 کیلوریز ہی حاصل ہوتی ہیں ۔

    تربوز کے حوالے سے یہ بات بھی بہت اہم ہے کہ یہ ایک ایسا پھل ہے۔ جس کو ذیابطیس کے مریض بھی روزہ کھول کر کھا سکتے ہیں۔ اور اس کے اندر موجود مٹھاس کی مقدار بھی ایک پھانک میں صرف نو گرام تک ہوتی ہے ۔جب کہ اس کے مقابلے میں ایک عام کیلے میں بھی 15 گرام تک چینی موجود ہوتی ہے ۔

    اس حوالے سے مذید معلومات کے لیۓ یہاں کلک کریں 

    لو لگنے سےمحفوظ رکھتا ہے

    تربوز میں لائکو پین اور بیٹا کیروٹین موجود ہوتا ہے ۔ اس کی موجودگی کے سبب جو افراد دن بھر میں سحر اور افطار کے وقت میں تربوز کھانے والے افراد کو دن بھر سورج کی نقصان پہنچانے ولی الٹراوائلٹ شعاعوں سے تحفظ مل جاتا ہے۔ اور ان کو لو لگنے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے

    دل کے دورے سے محفوظ رکھے

    اس پھل میں پوٹاشیم بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے یہ جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جب کہ دوسری جانب ماہرین کا یہ ماننا ہے۔ کہ لائکو پین کی موجودگی کے سبب یہ جسم میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے ۔

    جس کی وجہ سے دل کے دورے کے خطرے میں واضح کمی واقع ہوتی ہے۔ اور یہ افطار کے بعد دوران خون کو بہتر بنا کر جسم کو چاک و چوبند رکھتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹ اور وٹامن سی کی موجود گی کے سبب خون میں بلند کولیسٹرول کی شرح کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے

    ہاضمے کے عمل کو بہتر بناۓ

    عام طور پر اکثر افراد رمضان میں پیٹ درد ، گیس اور قبض کے مسائل سے دو چار ہوتے ہیں ۔ تربوز میں زيادہ مقدار میں پانی جب کہ فائبر بھی موجود ہوتا ہے ۔ یہ دونوں اشیا کی موجودگی ہاضمے کے عمل کو بہتر بناتی ہیں ۔

    اس کے استعمال سے قبض کا خاتمہ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ معدے میں غذا کے اندر پانی کی شمولیت کے سبب ہاضمے کا عمل تیز بھی ہوتا ہے

    رمضان کےروزے ہر صحت مند انسان پر فرض ہیں ۔ اس وجہ سے اس ماہ بابرکت کے فضل و کرم کو سمیٹنے کے لیۓ اپنی صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ صحت کے کسی بھی قسم کے مسلے کے لیۓ ماہر ڈاکٹر سے آن لائن رابطے کے لیۓ مرہم ڈاٹ پی کے کی ایپ ڈاون لوڈ کریں یا پھر 03111222398 پر رابطہ کریں

    Related

    Benifits of Watermelon urdu
    Ambreen Sethi

      Ambreen Sethi is a passionate writer with around four years of experience as a medical researcher. She is a mother of three and loves to read books in her spare time.

      Related Posts

      What Foods Neutralize Stomach Acid? 5 Simple Options

      June 29, 2022

      بواسیر کیا ہے؟اسکی علامات وجوہات اور علاج

      June 29, 2022

      ادرک کا قہوہ کے صحت کے 6 بہت اہم فوائد کیا ہیں؟

      June 29, 2022

      Comments are closed.

      View Posts by Categories
      • Brain Issues
      • Cancer Causes and Prevention
      • Childrens Health
      • Chronic Conditions
      • COVID19
      • Dental Health
      • Diet & Nutrition
      • Eyesight Issues
      • Fitness & Exercise
      • Hair Care
      • Health News
      • Healthy Lifestyle
      • Heart Health
      • MARHAM Features
      • Men’s Health
      • Mental Well-Being
      • Nail Care
      • News
      • Pain Management
      • Pakistan Healthcare System
      • Skin Care
      • Sonology
      • Stomach Issues
      • Telemedicine
      • Urdu
      • Video Channel
      • Weight Loss & Obesity
      • Women's Health
      Read More
      • What is Cardiology in Pakistan
      • What is Dentistry in Pakistan
      • What is Dermatology & Cosmetology in Pakistan
      • What is Diet & Nutrition in Pakistan
      • What is Endourology in Pakistan
      • What is ENT: Everything You Need to Know
      • What is Gastroenterology: Everything You Need to Know
      • What is Gynaecology and Obstetrics
      • What is Hepatology: Everything You Need to Know
      • What is Homeopathy in Pakistan
      • What is Internal Medicine in Pakistan
      • What is Laparoscopic & Bariatric Surgery
      • What is Maternal Fetal Medicine: Everything You Need to Know
      • What is Nephrology
      • What is Oncology in Pakistan
      • What is Ophthalmology: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Orthopedic: Everything You Need to Know in 2021
      • What is Pathology in Pakistan
      • What is Pediatrics in Pakistan
      • What is Physiotherapy in Pakistan
      • What is Psychiatry & Psychology in Pakistan
      • What is Pulmonology in Pakistan
      • What is Radiology in Pakistan
      • What is Rheumatology in Pakistan
      • What is Urology in Pakistan
      • What is Vascular Surgery in Pakistan
      Facebook Twitter Instagram Pinterest
      © Copyright @ 2015-2022 Marham Medicare Pvt. Ltd. - All Rights Reserved

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

       

      Loading Comments...
       

      You must be logged in to post a comment.